کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان نے کراچی میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ نہ شہری حکومت کام کررہی ہے نہ وفاقی اور صوبائی حکومت کام کر رہی ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں شہر سے تجاوزات کے خاتمے سے […]
مہمند : مہمند، صوبائی حکومت کے ہدایت پر ضلع مہمند میں کھلی کچہری کا اہتمام۔ علاقے کے لوگوں نے مسائل کے انبار لگا دیئے۔ ڈی سی مہمند نے بعض مسائل کے حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز کے ہدایت پر ضلع مہمند کے مقامی […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کی مخلوط صوبائی حکومت میں قیام کے 10 روز بعد ہی اختلافات پیدا ہوگئے ہیں اور اتحادی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کی صوبائی قیادت نے صوبائی حکومت کی کارکردگی کو “غیر تسلی” بخش قرار دیا ہے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کی صوبائی قیادت نے بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کی قیادت کو […]
لاہور گجرات + اسلام آباد: (پریس ریلیز) پاکستان کو دھمکیاں دینے والے سن لیں وطن عزیز کے تحفظ کیلئے ساری قوم متحد اور کسی قربانی سے دریغ نہیں کریگی۔ چار جنوری کو شہدائے ختم نبوت کا چہلم لیاقت باغ راولپنڈی میں ہوگا، انتظامات کیلئے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں ہیں۔ وفاقی اور صوبائی حکومت معاہدے […]
تحریر : وقار احمد اعوان دیر آید درست آید کے مصداق خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے 2013 سے اب تک محکمہ تعلیم میں بھرتی کئے جانے والے تمام اساتذہ اور دیگر عملے کو مستقل کر دیا ہے، یوں ایک عرصہ سے ذہنی کوفت میں مبتلا قوم کے معماروں سے خطرہ کی بلا ٹل گئی، یا […]
لاہور : سینٹر برائے انکلوزو گو رننس کے سیکرٹری جنرل محمد مقبول احمد نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت آر ٹی آئی قوانین پر موثر عملدرآمد یقینی بنائے۔ آئین پاکستان کا آر ٹیکل 19-Aہر شہر ی کو حکومت اور نجی اداروں سے متعلق معلومات حاصل کرنے کا حق فراہم کرتا ہے۔ سرکاری اداروں کی کارکردگی […]
تحریر : مفتی خالد محمود ازھر وفاقی اور صوبائی حکومتیں صرف مساجد سے وابستہ لوگوں کو فورتھ شیڈول میں ڈال رہی ہیں آج تک کسی شرابی، چرسی اور جوئے، فحاشی کے اڈے چلانے والے کا نام فورتھ شیڈول میں نہیں ڈالا گیا اس ملک کو اسلامی جمہوریہ کہتے ہوئے بھی اب تو شرم آتی ہے […]
پیرمحل (نامہ نگار) 70 ارب روپے کا ZKB کا ٹھیکہ ،،،،ٹھیکیدار نے سرکاری رقبہ سے مٹی اٹھاکر زیر تعمیر لاہور کراچی موٹروے کی برتی کرنا شروع کر دی اربوں روپے کا صوبائی حکومت کو ٹیکہ بھرتی کی رقم ٹھیکیدار کو جاری ہونے کے باوجود غیر قانونی طورپر مٹی اٹھانے کا سلسلہ جاری اے سی پیرمحل […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) ضلعی سطح پر آرٹس کونسل اور تھیڑ قائم کرنا صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔بلھے شاہ کی دھرتی نے موسیقی اور گائیکی کے حوالے سے بڑے نام پیدا کیے ہیں۔کلچرل کے فروغ کیلئے قصور میں بے حدکام کرنے کی ضرورت ہے یہاں پر اب بھی بہت ٹیلنٹ موجود ہے موسیقی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے وفاقی و صوبائی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو آپس میں لڑوانے کی پالیسی ترک کی جائے۔ وفاقی اور صوبائی حکومت نے پہلے مالا کنڈ میں غیر آئینی و غیر قانونی کسٹم ایکٹ نافذ کیا۔ اب فیڈرز سے […]
کوہاٹ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ دہشت گردی میں خیبر پختونخوا نے سب سے زیادہ دکھ اٹھائے، آئندہ صوبائی حکومت بنی گالا میں بیٹھ کر نہیں چلائی جاسکے گی۔ پرویز رشید کوہاٹ میں منتخب بلدیاتی نمائندوں سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی نمائندوں سے ملاقات کرکے […]
شانگلہ (جیوڈیسک) پنجاب سے امدادی ٹیمیں یہاں پہنچ گئی ہیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے مشاورت کے بعد متاثرین کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے حوالے سے شانگلہ پہنچے ، نواز شریف کو امدادی کارروائیوں اور زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر بریفنگ دی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی میں وفاقی اورصوبائی حکومت کا ردعمل دیکھ کر افسوس ہوا، وفاقی وزیر کہتے ہیں کہ کراچی میرا مینڈیٹ نہیں ہے، کراچی ان کا مینڈیٹ نہیں تو وہاں سے ٹیکسزکس قانون کے تحت لیےجاتےہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گرمی و لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے کراچی میں ہونے والی ہزاروں اموات پر پارلیمنٹ میں موجود اپوزیشن کی جانب سے یوم سوگ کی حمایت کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی ‘ اسلم خان ‘ یونس سایانی ‘ اقبال ٹائیگر ‘ حاجی امیر علی خواجہ […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی میں پانی کے حالیہ بحران کی ذمے داری صوبائی حکومت کی ہے، کراچی میں پانی کے بحران کے ذمے دار شرجیل میمن ہیں۔ پانی کے بحران پر لوگوں کے غم وغصے کے اظہار کو ایم کیو ایم نے روکا ہوا ہے۔ […]
لیہ ( نامہ نگار ) جمعیت علماء پاکستان (نورانی) و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمدزبیر ،سینئرنائب صدر پیر ناصر جمیل ہاشمی،سیکریٹری جنرل ایم پی اے پیر سید محفوظ مشہدی ،ڈپٹی سکریٹری جنرل شبیر ابوطالب ،چیف آرگنارئزسید صفدر علی شاہ ،سیکریٹری اطلاعات محمد خان لغاری ،مرکزی میڈیا کوآرڈینٹر ڈاکٹر محمد یونس دانش، […]
خیرپور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں متحدہ قومی موومنٹ کو حکومت میں شامل کرنے کے فیصلے کومرکزی قیادت کے حکم پر ملتوی کردیا گیا ہے،کراچی بم دھماکے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ سطح پر تحقیقات کی ہدایت کردی گئی ہے۔ جیکب آباد میں صحافیوں […]
لاہور : مجلس وحد ت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی وفاقی اور صوبائی حکومت ناکامیوں کے ریکارڈ قائم کر رہی ہے ‘بجلی کی لوڈ شیڈنگ ، مہنگائی اور بیر وزگاری جیسے مسائل نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے ‘دہشت گردی کا خاتمہ […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران تین دکان داروں کے جاں بحق ہونے پرعوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اب اس قابل نہیں کہ حکمرانی کرے۔ گھنٹا گھر میں گزشتہ روز تجاوزات کے خلاف آپریشن کےدوران جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد […]
لاہور (جیوڈیسک) سانحہ پشاور پر وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں نے تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پارٹی سرگرمیاں منسوخ کر کے دفاتر پر سیاہ پرچم لہرانے کی ہدایت کی ہے۔ نائن زیرو پر شہید بچوں کی یاد میں شمعیں بھی روشن کی جائیں گی۔ وکلا […]
لالہ مو سیٰ : پاکستان عوامی تحریک پنجاب کی طرف سے صوبائی حکومت کی ایک سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پنجاب بھر میں سٹریٹ کرائم سمیت ماہانہ 3 لاکھ اور سالانہ 36 لاکھ چھوٹے بڑے جرائم ہوتے ہیں، جرائم کی شرح کم دکھانے کیلئے صرف 25 فیصد مقدمات […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ صوبائی معاملات میں مداخلت بند کر کے آئی ڈی پیز کے مسائل پر توجہ دے۔ ترجمان سندھ حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکوت رمضان المبارک کے مہینے میں سندھ میں بدترین لوڈ شیڈنگ بند […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی آئینی مدت پوری ہونے پر پنجاب حکومت 4 ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل کر دے گی۔ لاہور میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کے دوران صوبائی وزیر خزانہ نے بتایا کہ مالی سال 15-2014 کے بجٹ کا 10 […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ پولیس میں شامل کالی بھیڑوں کے خلاف کارروائی موجودہ پولیس ایکٹ میں کوئی اہتمام نہیں۔ سندھ پولیس نے پولیس ایکٹ میں ایسی شق کے اندراج کے لیے سفارشات تیار کر کے سندھ حکومت کے حوالےکردیں۔ ذرائع نے بتایا کہ سندھ پولیس اس وقت پولیس ایکٹ 1861 کے مطابق کام کر رہی ہے۔ […]