سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو ڈبل سواری اور موبائل فون سروس کی بندش سے روک دیا

سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو ڈبل سواری اور موبائل فون سروس کی بندش سے روک دیا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی اور موبائل فون سروس کی غیر ضروری بندش سے روک دیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے متفرق درخواستوں پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی کمی کی وجہ سے عوام کی پہلی ترجیح موٹر […]

.....................................................

تھر کے معاملے پر صوبائی حکومت جواب دہ ہے، وزیراعلیٰ سندھ

تھر کے معاملے پر صوبائی حکومت جواب دہ ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہاہے کہ تھر کے معاملے پر عوام کو جوابدہ ہیں، معاملے کو بنیاد بنا کر حکومت کے خلاف سازش ہورہی ہے۔ وزیر اطلاعات شرجیل میمن کہتے ہیں کہ وہ ایم کیوایم کی سندھ حکومت میں شمولیت کی خبروں کی تصدیق یا تردید نہیں کرتے۔ سندھ اسمبلی […]

.....................................................

سندھ وزیراطلاعات ایم کیو ایم کی صوبائی حکومت میں شمولیت سے لا علم

سندھ وزیراطلاعات ایم کیو ایم کی صوبائی حکومت میں شمولیت سے لا علم

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم کی حکومت کی شمولیت کا علم نہیں ،اس کی تردید کرسکتے ہیں نہ تصدیق ، فی الحال یہ باتیں میڈیا کی حد تک ہیں. کراچی میں سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے پہلےمیڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات […]

.....................................................

تپتی دھوپ میں تھر کے متاثرین

تپتی دھوپ میں تھر کے متاثرین

خشک سالی کے باعث تھر میں جنم لینے والے حالات کو لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہے، اس المیہ نے پوری قوم کو حکمرانوں کی بے حسی اور کارکردگی کے بارے میں سوچنے پر مجبور کردیا ہے۔تھر کی قحط سالی کی کہانی نے دکھ کے جذبے کو جھنجھور کر رکھ دیا ہے، ماں نے کس […]

.....................................................

دہشت گردی اور بدامنی کے معاملے میں مرکزی حکومت کنفیوز اور صوبائی حکومت ڈیفیوز ہے

کراچی: مسلم لیگ کے صوبائی صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور بدامنی کے معاملے میں مرکزی حکومت کنفیوز اور صوبائی حکومت ڈیفیوز ہے۔ جب قانون نافذ کرنے والے ادارے ہی غیر محفوظ ہیں تو عام آدمی کو تحفظ کون دیگا۔ وفاقی وزیر داخلہ کراچی میں دہشت گردی کے ساتھ سندھ […]

.....................................................

پشاور یونیورسٹی میں ملالہ کی کتاب پر پابندی، عمران خان کو صوبائی حکومت کے اقدام پر افسوس

پشاور یونیورسٹی میں ملالہ کی کتاب پر پابندی، عمران خان کو صوبائی حکومت کے اقدام پر افسوس

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور یونیورسٹی میں ملالہ یوسف زئی کی کتاب کی تقریب رونمائی رکوا دی ہے جبکہ عمران خان نے صوبائی حکومت کے اقدام پر اظہار افسوس اور سمجھ سے بالاتر قرار دے دیا ہے۔ ملالہ یوسف زئی کی کتاب ’’آئی ایم ملالہ‘‘ کی تقریب رونمائی پشاور یونیورسٹی میں ہونا تھی […]

.....................................................

کراچی آپریشن: صوبائی حکومت نے وفاق سے پونے 4 ارب روپے مانگ لیے

کراچی آپریشن: صوبائی حکومت نے وفاق سے پونے 4 ارب روپے مانگ لیے

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی آپریشن کے تیسرے مرحلے کیلئے بکتر بند، بلٹ پروف جیکٹس، موبائل جیمر اور لوکیٹرز سمیت دیگر آلات ضروری ہیں، وفاقی حکومت پونے چار ارب روپے کی لاجسٹک سپورٹ فراہم کرے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے وفاقی حکومت کو ایک مراسلہ بھیجا ہے جس میں حکومت سندھ […]

.....................................................

خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت کو دہشت گردی سمیت مختلف چیلنجز کا سامنا ہے۔ حاجی سیف اللہ طاہر

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت کو دہشت گردی سمیت مختلف چیلنجز کا سامنا ہے نامساعد حالات کے باوجود بھی ہم نے اقتدار سنبھالتے ہی صحت اور تعلیم جیسے اہم شعبوں میں بہتری لانے کیلئے ایمرجنسی نافذ کی ہے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور دیگر سٹاف کی کمی کو پورا کرنے کیلئے پانچ سو نئے […]

.....................................................

بگٹی قتل کیس : مشرف کی درخواست ضمانت، وفاق اور صوبائی حکومت کو نوٹس

بگٹی قتل کیس : مشرف کی درخواست ضمانت، وفاق اور صوبائی حکومت کو نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست ضمانت پر وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹسز جاری کر تے ہوئے 10 دنوں میں جواب داخل کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف کی ضمانت کی درخواست پر سماعت جسٹس […]

.....................................................

ہائیکورٹ کا چینی درآمد فیصلے کیخلاف وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری

ہائیکورٹ کا چینی درآمد فیصلے کیخلاف وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے چینی کی درآمد کے فیصلے کے خلاف درخواست پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں سمیت فریقین کو نوٹس جاری کر دیے، اکنامک کوارڈی نیشن کونسل کی جانب سے عدالت کے روبرو دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا۔ پانچ لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے سے مارکیٹ میں چینی کی […]

.....................................................

قیمتوں میں کمی کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتیں اقدامات کریں، وزیرخزانہ

قیمتوں میں کمی کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتیں اقدامات کریں، وزیرخزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جن 43 اشیا پر سیلز ٹیکس نہیں ہے ان کی فہرستیں جگہ جگہ آویزاں کی جائیں۔ اسلام آباد میں پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس ہوا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے صدارت کرتے ہوئے کہا کہ قیمتوں میں کمی کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتیں […]

.....................................................

صوبائی حکومت کو ایم کیو ایم کا اپوزیشن کا کردار ہضم نہیں ہورہا : فاروق ستار

صوبائی حکومت کو ایم کیو ایم کا اپوزیشن کا کردار ہضم نہیں ہورہا : فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کو ایم کیوایم کا حزب اختلاف کا کردار ہضم نہیں ہورہا۔ حکومت مخالفین کے خلاف انتقامی کارروائیاں کر رہی ہے۔ کراچی ائیرپورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اگر نوے کی سیاست کو دو ہرایا […]

.....................................................

کراچی بے امنی : ناحق خون کی ذمہ دار وفاقی و صوبائی حکومت ہے، چیف جسٹس

کراچی بے امنی : ناحق خون کی ذمہ دار وفاقی و صوبائی حکومت ہے، چیف جسٹس

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی بے امنی عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ریمارکس دیے ہیں کہ ناحق خون کی ذمے دار وفاقی اور صوبائی حکومت ہے، چیف سیکریٹری نے امن وامان سے متعلق وفاق کو ایک خط بھی نہیں لکھا، پورے ملک […]

.....................................................

کراچی کے تاجروں نے بے امنی کا ذمہ دار صوبائی حکومت کو قرار دے دیا

کراچی کے تاجروں نے بے امنی کا ذمہ دار صوبائی حکومت کو قرار دے دیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے تاجروں نے شہرمیں جاری بے امنی کا ذمہ دارصوبائی حکومت کو قرار دے دیا۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ اگر وفاق نے اب بھی اس سلسلے میں خاموشی اختیار کی تو پاک فوج سے قیام امن کے لئے مداخلت کی درخواست کریں گے۔ چیئرمین سندھ تاجر اتحاد جمیل احمد پراچہ کا […]

.....................................................

صوبائی حکومت دہشت گردوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکی ہے, فاروق ستار

صوبائی حکومت دہشت گردوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکی ہے, فاروق ستار

ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی میں صوبائی حکومت ناکام ہو چکی ہے۔ ایم کیو ایم نے کراچی کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما نے قومی اسمبلی میں خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کراچی میں پولیس دہشتگردوں کو کنٹرول کرنے میں […]

.....................................................

صوبائی حکومت کے اتحادی اس وقت ہوں گے جب ہمیں وزارتیں دی جائیں گی, ثنااللہ زہری

صوبائی حکومت کے اتحادی اس وقت ہوں گے جب ہمیں وزارتیں دی جائیں گی, ثنااللہ زہری

بلوچستان (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر نواب ثنااللہ زہری نے کہا ہے کہ کابینہ کی عدم تشکیل کے ذمہ دار وزیر اعلی بلوچستان ہیں صوبائی حکومت کے اتحادی اس وقت ہوں گے جب ہمیں وزارتیں دی جائیں گی کوئٹہ میں پی بی چالیس سے کامیاب ہونے والے آزاد امید وار غلام دستگیر بادینی […]

.....................................................

آئندہ کسی صوبائی حکومت اور ادارے کو لائن کراسنگ کی اجازت نہیں دیں گے

آئندہ کسی صوبائی حکومت اور ادارے کو لائن کراسنگ کی اجازت نہیں دیں گے

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آئندہ کسی صوبائی حکومت یا ادارے کو ریلوے لائن کراسنگ بنانے کی اجازت نہیں دی گی۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ چالیس برس سے ریلوے کراسنگ کا مسئلہ حل نہیں ہوا مگر اب اس مسئلہ کو […]

.....................................................

سیاسی جماعتوں پر حملے ،نگران صوبائی حکومت نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

سیاسی جماعتوں پر حملے ،نگران صوبائی حکومت نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں اے این پی کے جلسے پر خودکش حملے کے بعد نگران صوبائی حکومت نے تمام سیاسی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔نگران صوبائی وزیر اطلاعات مسرت قدیم کے مطابق نگران حکومت نے دہشت گردی کے حالیہ واقعات اور سیاسی رہنماوں کی جانب سے سیکیورٹی پر تحفظات ظاہر کرنے کے بعد […]

.....................................................

لاہور بادامی باغ سانحے کی شدید مذمت ، صوبائی حکومت اور انتظامیہ مکمل بے بس

لاہور : بادامی باغ میں مسیحی برادری کیساتھ ہونے والے سانحے کے بارے میں آستانہ عالیہ لاثانی سرکار فیصل آباد میں ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں تنظیم مشائخ عظام پاکستان، بین المذاہب امن اتحاد پاکستان اور لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن(رجسٹرڈ)انٹرنیشنل کے مرکزی عہدیداران نے شرکت کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کو آرڈینٹر تنظیم مشائخ عظام پاکستان […]

.....................................................

امن وامان کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے۔ رحمان ملک

امن وامان کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے۔ رحمان ملک

پاکستان : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنا دیا گیا ہے۔ صوبوں میں امن وامان کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے۔ وزارت داخلہ میں ہونے والے ایک اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ نے کہا کہ […]

.....................................................

گورنر پنجاب نے صوبائی حکومت کے نو بل مسترد کر دیئے

گورنر پنجاب نے صوبائی حکومت کے نو بل مسترد کر دیئے

گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے صوبائی حکومت کے منظور کردہ نو مزید بل مسترد کردیے۔ گورنر پنجاب کو اسمبلی کے جاری اجلاس میں منظور کردہ بل حتمی منظوری کے لئے پیش کئے تھے تاکہ انہیں قانونی حیثیت دی جاسکے۔ لیکن گورنر نے اعتراض لگا کر بل واپس کردیے ہیں کہ یہ قوانین صوبائی نہیں […]

.....................................................
Page 2 of 212