گجرات (جی پی آئی)صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور آج گجرات کا دورہ کریں گے۔ وہ دوپہر ایک بجے ایوان صنعت و تجارت کے ممبران سے خطاب کریںگے۔ بعد ازاں و مزدور راہنمائوں سے بھی بات چیت کریں گے۔
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر توانائی شیر علی خان نے کہا ہے کہ عید الفطر کے بعد بجلی بنانے اور بچانے کی مہم کے تحت صوبے کی سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی تمام سٹریٹ لائٹس، گھروں اور دفاتر میں استعمال ہونے والے یو پی ایس نیشنل گرڈ سے اتار کے سولر سسٹم پر شفٹ کر دیے […]
تلہ گنگ : تلہ گنگ سابق صوبائی وزیر ملک سیلم اقبال نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ہے۔ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر ملک سیلم اقبال کو ڈاکٹر نثار احمد ملک ایم ڈی الممتاز ہسپتال ،سیاسی وسماجی شخصیت ملک فلک شیر اعوان، ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن ،ایم پی اے سر […]
چکوال : صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم سیتھی کی مبینہ پشت پناہی سے ہونے والا ہماری زمین پر قبضہ تو ہم نے روک لیا لیکن اگر حکومتی ارکان اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہ آئے تو تحریک انصاف ان کے خلاف مضبوط اپوزیشن کا رول ادا کرے گی ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف چکوال […]
چکوال : ضلعی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن ضلع چکوال چوہدری غلام جیلانی منہاس ایڈووکیٹ نے ملک تنویر اسلم اور ملک محمد اسلم سیتھی کو صوبائی وزیر بننے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ ضلعی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک تنویر اسلم پر بھاری ذمہ داری […]
لاہور : سابق صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ چوہدری عبد الغفور خاں نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ سمیت تمام مسائل کے حل کیلئے مسلم لیگ ن نے پلان تیار کر لیا ہے، مسلم لیگ ن جمہوریت پر یقین رکھتی ہے، جمہوریت کے روشن راستے پر چلنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، قوم نے سازشوں کے […]
تلہ گنگ : سابق صوبائی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما ملک سلیم اقبال کی رہائش گاہ ڈیرہ سلطان پر ن لیگ نے این اے 61، پی پی 22اور پی پی 23کی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک قومی اور دو صوبائی حلقوں کے امیدواروں نے ملک سلیم اقبال کی […]
لالہ موسی : سابق صوبائی وزیر چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی112کے موسٹ فیورٹ امیدوار بن گئے لالہ موسی(محمد بلال احمد بٹ)سابق صوبائی وزیر چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی112کے موسٹ فیورٹ امیدوار بن گئے،سروے رپورٹ ،یہ بھی خیال کیا جا رہا ہے […]
جامشورو(جیوڈیسک) جامشورو پولیس نے ٹول پلازہ کے عملے کو تشدد کا نشانہ بنانے پر صوبائی وزیر توقیر فاطمہ سمیت آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ جامشورو پولیس نے ٹول پلازہ سپر ہائی وے کے پروجیکٹ منیجر کرنل ریٹائرڈ کی درخواست پر صوبائی وزیر توقیر فاطمہ اور ان کے گارڈز کیخلاف تشدد اور ہنگامہ […]
پشاورخیبر پختون خوا کی حکومت نے کل صوبے بھر میں عید الفطر منانے کا اعلان کیا ہے۔سینئر صوبائی وزیر بشیر بلور نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ ایک مرتبہ پھر ثابت ہوگیا ہے کہ وفاقی رویت ہلال کمیٹی ہمارے علما کی شہادت کو تسلیم نہیں کیا جا تا اور ان […]
ڈنگہ: سابق صوبائی وزیر میاں طارق محمود ایم پی اے نے 5کروڑ کی کثیر لاگت سے ڈنگہ بائی پاس وسرکلر روڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام آئندہ الیکشن میں کرپٹ لوگوں کو آئوٹ کر دیں گے وزیر اعظم کا بیٹا ملک کی تقدیر کا سودا کر رہا ہے علاقہ بھر […]
لالہ موسیٰ : سابق صوبائی وزیر خزانہ چوہدری تنویر اشرف کائرہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف عوام کو اکسانے والے اپنے آپ کو بری الزمہ قرارنہیں دے سکتے ، انہوں نے کہا کہ این ایف سی ایوارڈ کے بعد صوبہ کے تمام ترمالی اختیارات اب پنجاب حکومت کے ہاتھ […]
سندھ: (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے صوبائی وزیر ثقافت سسی پلیجو و دیگر اراکین اسمبلی کو دھکمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ غیر معروف تنظیم کی جانب سے صوبائی وزرا سسی پلیجو، اسٹیوٹا عبدالسلام تھہیم اور ایم پی اے رائے نازبوزدار کو بھیجے گئے دھمکی […]