صوبائی سیلز ٹیکس کیخلاف آئل ٹینکرز مالکان نے ایندھن کی سپلائی بند کر دی

صوبائی سیلز ٹیکس کیخلاف آئل ٹینکرز مالکان نے ایندھن کی سپلائی بند کر دی

کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن نے چاروں صوبائی حکومتوں سے آئل ٹینکرز پر سیلز ٹیکس فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ آئل ٹینکرز مالکان کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے سیلز ٹیکس وصولی کے جبری اقدام پر ہڑتال کرنے پر مجبور ہوئے۔ آئل ٹینکرز پر پہلے ہی مختلف ٹیکسز […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے مجھ سے نہیں، قوم کے ساتھ مذاق کیا ہے، عمران خان

الیکشن کمیشن نے مجھ سے نہیں، قوم کے ساتھ مذاق کیا ہے، عمران خان

الیکشن کمیشن نے مجھ سے نہیں، قوم کے ساتھ مذاق کیا ہے، الیکشن کمیشن کم از کم میرے سوالوں کے جواب دے یہ میرا حق ہے، سوائے موجودہ الیکشن کمشنر کے چاروں صوبائی ممبر دھاندلی میں ملوث تھے، عمران خان۔

.....................................................

الیکشن کمیشن کے صوبائی ارکان اور چیئرمین نادرا فوری مستعفیٰ ہوں: عمران خان نے نیا مطالبہ کر دیا

الیکشن کمیشن کے صوبائی ارکان اور چیئرمین نادرا فوری مستعفیٰ ہوں: عمران خان نے نیا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی ایڈوائزری کونسل کے اجلاس کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان الیکشن کمیشن پر ایک بار پھر خوب برستے رہے۔ انتخابی بے ضابطگیوں کو مجرمانہ فعل قرار دیتے ہوئے عمران خان نے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی الیکشن کمیشن کے صوبائی ارکان اور چیئرمین نادرا کے […]

.....................................................

اٹک دھماکا میں صوبائی وزیر داخلہ کی شہادت، وزیراعلیٰ ناقص سیکیورٹی پر سخت برہم

اٹک دھماکا میں صوبائی وزیر داخلہ کی شہادت، وزیراعلیٰ ناقص سیکیورٹی پر سخت برہم

لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق سانحہ اٹک کے حوالے سے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کو سیکیورٹی صورتحال پر ابتدائی رپورٹ ارسال کی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے ناقص سیکیورٹی پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دھماکے کے وقت صرف 2 ڈرائیورز سمیت 7 پولیس اہلکار ڈیوٹی پر […]

.....................................................

دہشت گرد ممبرانِ قومی و صوبائی اسمبلی کی رکنیت ختم کی جائے، اویس نورانی صدیقی

دہشت گرد ممبرانِ قومی و صوبائی اسمبلی کی رکنیت ختم کی جائے، اویس نورانی صدیقی

کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے اسپیکر کی سیٹ ایک معتبر مقام ہے، اسپیکر قومی اسمبلی تمام عوامی نمائندوں اور عوام کی امنگوں کا ضامن سمجھا جاتا ہے۔ مگر اسپیکر قومی اسمبلی […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 6/7/2015

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 6/7/2015

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) مارکیٹ کمیٹی فتح پور کو سابق صوبائی وزیر کا جھٹکا، کنگال ہونے پر 7 ماہ سے چھوٹے ملازمین کو تنخواہیں نہ ملنے پر گھروں میں فاقے۔ تفصیل کے مطابق 2012 میں اس وقت کے صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ نے مارکیٹ کمیٹی فتح پور کو اپنا سب آفس بنایا […]

.....................................................

وفاق کی طرح صوبائی حکومت کا بجٹ بھی مایوس کن ہے ،مفتی محمد نعیم

وفاق کی طرح صوبائی حکومت کا بجٹ بھی مایوس کن ہے ،مفتی محمد نعیم

کراچی : معروف مذہبی اسکالر جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے صوبائی بجٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ وفاق کی طرح صوبائی حکومت کا بجٹ بھی مایوس کن ہے، عوام کو نظر انداز کرکے ریلیف سرمایہ داروں اور وڈیروں کو دیاگیاہے، 13 ہزار سے گھر نہیں چل […]

.....................................................

ڈیرہ اسماعیل خان میں صوبائی وزیراعلی امین گنڈاپور بیلٹ باکسز لیجاتے ہوئے پکڑے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان میں صوبائی وزیراعلی امین گنڈاپور بیلٹ باکسز لیجاتے ہوئے پکڑے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور کے خلاف پولنگ عملے اور پولیس اہلکاروں پر تشدد اور فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر علی امین گنڈاپور اپنے محافظوں کے ہمرا ڈیرہ اسماعیل خان میں یو سی ہمت کے پولنگ اسٹیشن […]

.....................................................

دہشت گردوں کے خلاف بلا تفریق کاروائی کی جائے گی: سرفراز بگٹی

دہشت گردوں کے خلاف بلا تفریق کاروائی کی جائے گی: سرفراز بگٹی

کوئٹہ (جیوڈیسک) صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں بدامنی کی نئی لہر ملک دشمن قوتوں کی سازش ہے جو ہمیں فرقہ واریت اور لسانی بنیادوں پر تقسیم کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف صوبے میں بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز […]

.....................................................

سول سروسز میں ترقیاں صوبائی نہیں میرٹ کا معاملہ ہے، نواز شریف

سول سروسز میں ترقیاں صوبائی نہیں میرٹ کا معاملہ ہے، نواز شریف

سول سروسز میں ترقیاں صوبائی نہیں میرٹ کا معاملہ ہے، ترقیاں میرٹ کی بنیاد پر ہونی چاہئیں، تیسرے درجے کے سفارشی کو اول درجے پر ترجیح دینا ہماری پالیسی نہیں، وزیراعظم نواز شریف۔

.....................................................

غیر ملکی سفیروں کی سیکیورٹی بڑھائی جائے، وزارت داخلہ

غیر ملکی سفیروں کی سیکیورٹی بڑھائی جائے، وزارت داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے وفاقی دارالحکومت میں غیرملکی سفیروں اور وسفارتی عملے جبکہ چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں قونصیلٹ دفاترکے عملے کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کے لیے چیف کمشنر اسلام آباد اور چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز کوسرکاری مراسلہ بھیج دیا ہے۔ وزارت داخلہ نے غیرملکی سفارت خانوں کوبھی خصوصی سیکیورٹی ایڈوائس جاری […]

.....................................................

پیپلز پارٹی نے بھی نو قومی اور 2 صوبائی حلقوں میں چھان بین کیلئے درخواست جمع کروا دی

پیپلز پارٹی نے بھی نو قومی اور 2 صوبائی حلقوں میں چھان بین کیلئے درخواست جمع کروا دی

لیہ ( نامہ نگار) پیپلز پارٹی نے بھی الیکشن کمیشن میں نو قومی اور 2 صوبائی حلقوں میں دھاندلی کی چھان بین کیلئے درخواست جمع کروا دی۔ جن میں لیہ کا حلقہ NA-181,NA-98,NA-51,NA-79,NA-202,NA-139,NA-64,NA-39,NA-138,PP-175 اور PS-85 شامل ہیں۔ تفصیل کے مطابق PTI کی جانب سے 2013 کے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن کو دی […]

.....................................................

صوبائی نظام حکومت پاکستان کے مستقبل کیلئے خطرہ ہے‘ امیر پٹی

صوبائی نظام حکومت پاکستان کے مستقبل کیلئے خطرہ ہے‘ امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی آبادی میں اضافہ اور بڑھتے ہوئے عوامی مسائل انتظامی یونٹس میں اضافے کے متقاضی ہیں مگر لسانی بنیادوں پر صوبوں کے قیام سے نہ صرف پاکستان کی وحدانیت کو نقصان پہنچے گا بلکہ مسائل میں مزید اضافہ ہوگا اسلئے وفاق پاکستان اور قومی یکجہتی کے استحکام و تحفظ کیلئے مزید […]

.....................................................

اخوت و بھائی چارہ۔۔۔۔۔

اخوت و بھائی چارہ۔۔۔۔۔

تحریر : رضوان اللہ پشاوری اقوام عالم کے تاریخ پر اگر نذر دہوڑایاجائے تو معلوم ہوجائے گا کہ دنیا میں وہی قومیں خوشحال اور ترقی یافتہ نظر آتی ہیں جن میں اتحاد اور یک جہتی کا جذبہ پایا جاتا ہے یعنی قومی ترقی و خوشحالی کے لیے اولین شرط اتحادو اخوت وبھائی چارہ ہے،مسلمانو ں […]

.....................................................

وزیراعلی صوبائی متحسب اعلی ممبران قومی و صوبائی اسمبلیز KDA کراچی کے مسائل پر توجہ دیں۔ محمد انیس قریشی

وزیراعلی صوبائی متحسب اعلی ممبران قومی و صوبائی اسمبلیز KDA کراچی کے مسائل پر توجہ دیں۔ محمد انیس قریشی

کراچی : معروف سماجی کارکن فلاح انسانیت ویلفیئر ٹرسٹ انٹر نیشنل کے جنرل سیکریٹری محمد انیس قریشی سے کراچی کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکنوں کے وفد نے ملاقات میں بتایا کی یکم فروری 2015 سے KDA ونگ ریونیوریکوری ڈیپارٹمنٹ نے کراچی کے مکانات ، پلاٹس وغیرہ کی موٹیشن ، ٹرانسفر N.O.C […]

.....................................................

وفاقی اور صوبائی حکومتیں بلدیاتی نظام سے خوفزدہ ہیں، الطاف حسین

وفاقی اور صوبائی حکومتیں بلدیاتی نظام سے خوفزدہ ہیں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) قائد ایم کیو ایم الطاف حسین نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں بلدیاتی نظام سے خوفزدہ ہیں۔ الطاف حسین نے نائن زیرو پر رابطہ کمیٹی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے ملک کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں […]

.....................................................

(ن) لیگی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے اجلاسوں میں شرکت یقینی بنائیں، وزیراعظم کی ہدایت

(ن) لیگی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے اجلاسوں میں شرکت یقینی بنائیں، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ملک بھر سے مسلم لیگ (ن) کے منتخب ارکان کو رواں ہفتے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے اجلاسوں میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے صدر کی […]

.....................................................

انجمن طلباء اسلام پنجاب کی صوبائی عاملہ کا اجلاس کل بروزہفتہ کواسلام آبادمیں ہو گا :پریس سیکرٹری پنجاب سید عزیر بخاری

انجمن طلباء اسلام پنجاب کی صوبائی عاملہ کا اجلاس کل بروزہفتہ کواسلام آبادمیں ہو گا :پریس سیکرٹری پنجاب سید عزیر بخاری

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) انجمن طلبا ء اسلام پنجاب کی صو با ئی عا ملہ کا اجلاس ہفتہ کو اسلام آبادمیں ہو گاجس کی صدا رت نا ظم ِ پنجاب سید بو علی شا ہ کر یں گے۔ جس میں صو بہ بھر سے ڈویژ نل و ضلعی نا ظمین و جنر ل سیکر ٹر […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین پنجاب کی صوبائی شوریٰ کا دو روزہ اجلاس

مجلس وحدت مسلمین پنجاب کی صوبائی شوریٰ کا دو روزہ اجلاس

کراچی :مجلس وحدت مسلمین پنجاب کی صوبائی شوریٰ کا دو روزہ اجلاس آخری دن سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سیکرٹری جنرل پنجاب علامہ عبدالخالق اسدی اور مرکزی رہنماوُں علامہ مبارک علی موسوی ،علامہ شفقت شیرازی،علامہ احمد اقبال رضوی،سید ناصر شیرازی اور کشمیر کے سیکرٹری جنرل علامہ تصور جوادی نے شرکت […]

.....................................................

سابق صوبائی وزیر عبدالوحید آرائیں کے الیکشن لڑنے پر تاحیات پابندی

سابق صوبائی وزیر عبدالوحید آرائیں کے الیکشن لڑنے پر تاحیات پابندی

ملتان (جیوڈیسک) الیکشن ٹربیونل ملتان کے جج رانا زاہد محمود نے پی پی 196 سے سابق رکن صوبائی اسمبلی عبدالوحید آرائیں کو دو شناختی کارڈ رکھنے پر نااہل قرار دیتے ہوئے 23 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق عبدالوحید آرائیں نے باسٹھ ایف کے تحت عدالت سے غلط بیانی کی۔ […]

.....................................................

دھاندلی زدہ حکمرانوں سے عوام کو بھلائی کی توقع نہیں: پی ٹی آئی

دھاندلی زدہ حکمرانوں سے عوام کو بھلائی کی توقع نہیں: پی ٹی آئی

لاہور (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمو دالر شید نے کہا کہ غریب دشمن حکمرانوں نے اقتدار کی آئینی مدت پوری کر لی تو ملک کا اﷲ ہی حافظ ہو گا’ دھاندلی سے اقتدار میں آنیوالی ن لیگ سے عوام کو کسی بھلائی کی توقع نہیں، 6 ماہ میں بجلی کا بحران حل کر […]

.....................................................

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے شاہ فیصل کالونی میں یوگا ،میوزک ،کلچرل اینڈ فٹنس اکیڈمی کا افتتاح کردیا

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے شاہ فیصل کالونی میں یوگا ،میوزک ،کلچرل اینڈ فٹنس اکیڈمی کا افتتاح کردیا

کراچی (خصوصی رپورٹ)حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو منفی سرگرمیوں سے دور رکھنے کے لئے انہیں صحت مند سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا ہوگا ہمارے حکمرانوں نے علاقائی سطح پر صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے کوئی اقدامات نہیں کئے حق پرست قیادت کو یہ اعزاز […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 21/1/2015

گجرات کی خبریں 21/1/2015

گجرات (جی پی آئی) سابق صوبائی وزیر تعلیم میاں عمران مسعود نے ہمیشہ گجرات کے صحافیوں کی فلاح وبہبود کے لئے اپنا اہم کردار ادا کیا ۔ حکومت میں ہوں یا اپوزیشن صحافیوں کو اپنا دست وبازو سمجھا حلقہ کی عوام کے ساتھ بھی بہت پیارو محبت اور خلوص رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ […]

.....................................................

سوات کی خبریں 3/1/2015

سوات کی خبریں 3/1/2015

اللہ باران رحمت برسااورہمارے بڑے اور چھوٹے گناہ معاف کردے ،سوات سمیت ملک بھر میں امن بحال کرے ،کثیر تعداد میںلوگوں سوات(جی پی آئی)یا اللہ باران رحمت برسااورہمارے بڑے اور چھوٹے گناہ معاف کردے ،سوات سمیت ملک بھر میں امن بحال کرے ،کثیر تعداد میںلوگوں نے باران رحمت کیلئے جمعہ کے روز گراسی گرائونڈ میںنماز […]

.....................................................