قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات مقررہ وقت پر ہونگے :منظور وسان

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات مقررہ وقت پر ہونگے :منظور وسان

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر جیل خانہ جات منظور وسان نے مڈ ٹرم الیکشن کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن مقررہ وقت پر ہوں گے، الطاف حسین بھائی ہیں غصہ کرتے ہیں پھر معاف کردیتے ہیں۔ کراچی میں آئی جی جیل خانہ جات کے دفتر کے افتتاح کے بعد میڈیا سے […]

.....................................................

بھٹ شاہ میں شاہ عبد اللطیف بھٹائی کے 271ویں عرس کی تقریبات کا آغاز

بھٹ شاہ میں شاہ عبد اللطیف بھٹائی کے 271ویں عرس کی تقریبات کا آغاز

بھٹ شاہ (جیوڈیسک) حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے 271ویں عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے، وزیراعلیٰ کی مشیر شرمیلا فاروقی اور صوبائی وزیر اوقاف ضیاالحسن لنجار نے مزار پر حاضری دی، جبکہ گدی نشین سید نثار حسین شاہ لطیف نے بھی مزار پر چادر چڑھائی اور خصوصی دعائیں مانگیں۔ عرس کے موقع پر ضلع […]

.....................................................

تھر میں ہلاکتوں پر سندھ ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع، وفاقی ، صوبائی حکومت سے جواب طلب

تھر میں ہلاکتوں پر سندھ ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع، وفاقی ، صوبائی حکومت سے جواب طلب

کراچی (جیوڈیسک) تھر میں پینے کا صاف پانی ضائع ہوگیا ، لوگوں کو نہیں دیا گیا۔ اب تک دو سو بہتر بچے جاں بحق ہو چکے ہیں ، سیشن جج عمر کوٹ نے سندھ ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی۔ عدالت عظمٰی نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے چار دسمبر تک تفصیلی رپورٹ طلب کر […]

.....................................................

حکومت صوبائی مالیاتی ایوارڈ کا بھی جلد اعلان کرے :وٹو منظور احمد

حکومت صوبائی مالیاتی ایوارڈ کا بھی جلد اعلان کرے :وٹو منظور احمد

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود سے گزشتہ روز انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت قومی مالیاتی ایوارڈ کی طرح صوبائی مالیاتی ایوارڈ کا بھی جلد اعلان کرے جسمیں تمام اضلاع کے لیے ترقیاتی […]

.....................................................

گوجرانوالہ کی خبریں 15/11/2014

گوجرانوالہ کی خبریں 15/11/2014

گوجرانوالہ (جی پی آئی) صوبائی سیکرٹری اطلاعات سنی اتحاد کونسل الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ تحفظ ناموس رسالت قانون کے خلاف کوء سازش برداشت نہیں کریں گے۔ حسینیت معراج انسانیت ہے جس سے آج بھی باطل قوتیں لرزہ براندام ہیں۔ دھرنوں نے ملکی سیاست پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔ حکمران […]

.....................................................

عوام صوبائی اور وفاقی حکومتوں سے مایوس ہو چکے ہیں، فاروق ستار

عوام صوبائی اور وفاقی حکومتوں سے مایوس ہو چکے ہیں، فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کہتے ہیں کہ موجودہ حکومتیں مراعات یافتہ طبقات کی نمائندہ ہیں جس کی وجہ سے عوام صوبائی اور وفاقی حکومتوں سے مایوس ہو چکے ہیں۔ ایم کیو ایم کے رہنما کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک میں مراعات یافتہ طبقہ حکمران ہے جس کی […]

.....................................................

صوبائی وزیر زراعت نے سیلاب متاثرین میں امدادی رقوم تقسیم کیں

صوبائی وزیر زراعت نے سیلاب متاثرین میں امدادی رقوم تقسیم کیں

لاہور (جیوڈیسک) وزیر زراعت پنجاب ڈاکٹر فرخ جاوید نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے اور ہم آخری سیلاب متاثرہ کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ انہوں نے یہ بات گزشتہ روز ضلع نارووال کے دورہ کے موقع پر سیلاب متاثرین میں امدادی رقوم کی تقسیم […]

.....................................................

صوبائی وزیر خوراک کا ضلع قصور کے 2506ہونہار طلباء و طالبات میں لیب ٹاپ تقسیم

صوبائی وزیر خوراک کا ضلع قصور کے 2506ہونہار طلباء و طالبات میں لیب ٹاپ تقسیم

قصور (محمد عمران سلفی سے) وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف کی خصوصی ہدایت پر صوبائی وزیر خوراک بلال یٰسین نے ضلع قصور کے 2506ہونہار طلباء و طالبات میں گورنمنٹ اسلامیہ کالج فار بوائز میں گزشتہ روز لیب ٹاپ تقسیم کئے۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ایم این اے ملک رشید احمد خاں ‘ایم پی […]

.....................................................

صوبائی ایچ ای سی سے جامعات کو سہولت ملے گی، عشرت العباد

صوبائی ایچ ای سی سے جامعات کو سہولت ملے گی، عشرت العباد

کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کے بعد سندھ میں تعلیم و صحت کے ضمن میں بننے والے اداروں سے متعلقہ شعبوں میں بہتری آئے گی اور یہ کسی بھی طور پر وفاقی اداروں سے متصادم نہیں ہونگے۔ وہ نجی شعبے کی جامعات اور ڈگری ایوارڈنگ انسٹی […]

.....................................................

لیہ کیہ خبریں 9/11/2014

لیہ کیہ خبریں 9/11/2014

جمعیت علمائے پاکستان ملک میں نظام مصطفی کے نفاظ اور مقام مصطفی کے تحفظ کیلئے کام کر رہی ہے لیہ ( نامہ نگار) جمعیت علمائے پاکستان ملک میں نظام مصطفی کے نفاظ اور مقام مصطفی کے تحفظ کیلئے کام کر رہی ہے۔ مولانا شاہ احمد نورانی نے پاکستان کے تحفظ اور مسلک اہل سنت کے […]

.....................................................

شمائل احمد خواجہ کی صوبائی سیکرٹریز اور دیگر کمشنرز کے ساتھ ویڈیو کانفرنس

شمائل احمد خواجہ کی صوبائی سیکرٹریز اور دیگر کمشنرز کے ساتھ ویڈیو کانفرنس

گوجرانوالہ : کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن شمائل احمد خواجہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری صوبائی سیکرٹریز اور دیگر کمشنرز کے ساتھ ویڈیو کانفرنس میں شریک ہیں۔

.....................................................

صوبائی حکومت نے غیر معیاری گندم کی ڈھائی لاکھ بوریاں سیل کردیں

صوبائی حکومت نے غیر معیاری گندم کی ڈھائی لاکھ بوریاں سیل کردیں

کراچی (جیوڈیسک) صوبائی وزیر خوراک جام مہتاب ڈہر نے روس و یوکرین سے درآمد گندم کی ڈھائی لاکھ بوریاں سیل کرنے کے ساتھ آٹے کی قیمت میں اضافہ کرنے والی فلار ملزکو شو کاز نوٹس جاری کردیا ہے۔ سندھ کے وزیر خوراک نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین سے درآمد کی گئی غیر معیاری […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ کی تھر پارکر میں قحط سالی سے ہلاکتوں پر صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب

سندھ ہائیکورٹ کی تھر پارکر میں قحط سالی سے ہلاکتوں پر صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے تھر پارکر میں قحط سالی سے ہونے والی ہلاکتوں پر سندھ حکومت سمیت متعلقہ محکموں سے علیحدہ علیحدہ رپورٹ طلب کر لی ہے۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی سربراہی میں تھر میں قحط سالی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی جس میں عدالت عالیہ نے اس سے متعلق […]

.....................................................

گوجرانوالہ : تحریک انصاف کے کارکنوں نے گو اعجاز گو کے نعرے لگا دیئے

گوجرانوالہ : تحریک انصاف کے کارکنوں نے گو اعجاز گو کے نعرے لگا دیئے

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے صوبائی صدر انیس نومبر کو ہونے والے جلسے کے انتظامات کا جائزہ لینے پہنچے تو کارکنوں نے انہیں گھیر لیا۔ دو ہزار تیرہ کے عام انتخابات میں پارٹی کی صوبائی قیادت کی کارکردگی گو ہدف تنقید بناتے ہوئے کارکنوں نے گو اعجاز گو کے نعرے بھی لگائے۔ مظاہرین کا کہنا […]

.....................................................

صوبائی وزیر خوراک نے تھر میں بچوں کی ہلاکتوں پر رپورٹ طلب کرلی

صوبائی وزیر خوراک نے تھر میں بچوں کی ہلاکتوں پر رپورٹ طلب کرلی

کراچی (جیوڈیسک) صوبائی وزیر خوراک و صحت جام مہتاب ڈاہر نے تھر کے علاقے چھاچھرو میں بچوں کی ہلاکتوں سے متعلق رپورٹ طلب کرلی ہے۔ بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ غفلت برتنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ چھارو اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ غذائی قلت کے باعث زیرعلاج 4 ماہ […]

.....................................................

بس بہت ہو گیا، آج نادہندگان کی بجلی کٹ جائے گی

بس بہت ہو گیا، آج نادہندگان کی بجلی کٹ جائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) بس بہت ہوگیا، آج ان سب کی بجلی کٹے گی، جو بل کی رقم دبائے بیٹھے ہیں، سب سے پہلے سرکاری اداروں کا نمبر آئے گا، فہرست میں پارلیمنٹ ہاؤس، الیکشن کمیشن، پاک سیکریٹریٹ، سی ڈی اے، بڑے بڑے اداروں کے نام شامل ہیں۔بجلی کے بل نہ دینے والوں پر بجلی گرانے […]

.....................................................

وفاقی و صوبائی محکمے واسا کے دو ارب 28 کروڑ روپے کے مقروض

وفاقی و صوبائی محکمے واسا کے دو ارب 28 کروڑ روپے کے مقروض

حیدرآبا (جیوڈیسک) وفاقی و صوبائی محکموں پر واسا کےدو ارب 28 کروڑ چار لاکھ 76 ہزار 493 روپے کے بقایا جات ہیں،یہ بات ایم ڈی واسا خالد محمود شیخ نے ڈویژنل کمشنر حیدرآباد سید آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتائی ایم ڈی واسا کے مطابق واپڈا /حیسکو پر 11 […]

.....................................................

اقوام متحدہ کی سالگرہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری کی شرکت

اقوام متحدہ کی سالگرہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری کی شرکت

کراچی (خصوصی رپورٹ)نظامی ہیلتھ اینڈ ویلفیئرآرگنائزیشن اور چائنا انٹر نیشنل ایجوکیشنل اینڈ میڈیکل فائونڈیشن کے زیر اہتمام اقوام متحدہ کی سالگر کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہاکہ عوامی محرمیوں کے خاتمے کے لئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے اسے نظر انداز […]

.....................................................

شیخوپورہ میں صوبائی حلقے میں پولنگ مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

شیخوپورہ میں صوبائی حلقے میں پولنگ مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

شیخوپورہ میں صوبائی حلقے میں پولنگ مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری۔

.....................................................

وفاقی و صوبائی حکومتوں کی مدت پوری ہوتے نہیں دیکھ رہا، سراج الحق

وفاقی و صوبائی حکومتوں کی مدت پوری ہوتے نہیں دیکھ رہا، سراج الحق

سکھر (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وہ وفاقی و صوبائی حکومتوں کی مدت پوری ہوتے نہیں دیکھ رہے۔ سراج الحق نے کہا کہ 65 سالوں سے سیاسی اداکار اور پنڈت عوام کو دھوکا دے رہے ہیں، سندھ بد امنی کی آگ میں جل رہا ہے جس میں حکمران خود ملوث […]

.....................................................

صوبائی وزیر جیل خانہ جات عبد الوحید آرائیں کا انکشاف

صوبائی وزیر جیل خانہ جات عبد الوحید آرائیں کا انکشاف

صوبائی وزیر جیل خانہ جات عبد الوحید آرائیں کا انکشاف، جلسے میں جب شرکا بے ہوش ہونے شروع ہوئے تو پولیس نے شاہ محمود قریشی کو فون کر کے اطلاع دی، عمران خان کی موجودگی میں ہی 3 افراد دم توڑ گئے تھے، صوبائی وزیر جیل۔

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 11/10/2014

وزیرآباد کی خبریں 11/10/2014

صوبائی حکومت،ضلعی انتظامیہ سانحہ قاسم باغ ملتان کی ذمہ دار ہے وزیرآباد(تحصیل رپورٹر) صوبائی حکومت،ضلعی انتظامیہ سانحہ قاسم باغ ملتان کی ذمہ دار ہے،سیکیورٹی انچارجز اور ڈی سی او سمیت دیگر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ پاکستان تحریک انصاف وزیرآباد کے رہنما احمد فراز خان لودھی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی […]

.....................................................

وفاق سے تعلق ختم، صوبائی ایچ ای سی جامعات کی انتظامی حیثیت کا تعین کرے گا

وفاق سے تعلق ختم، صوبائی ایچ ای سی جامعات کی انتظامی حیثیت کا تعین کرے گا

کراچی (جیوڈیسک) صوبائی اعلیٰ تعلیمی کمیشن نے سندھ کی جامعات کی قانونی اور انتظامی حیثیت کا تعین خود کرنے کا فیصلہ کیا ہے، آئندہ ہفتے سے صوبائی اعلیٰ تعلیمی کمیشن سندھ کی سرکاری اور نجی جامعات اور اسناد تفویض کرنے والے اداروں کو خطوط جاری کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی اعلیٰ تعلیمی کمیشن کے […]

.....................................................

سندھ کے صوبائی وزیر مکیش چاؤلہ سے قلم دان واپس لے لیا گیا

سندھ کے صوبائی وزیر مکیش چاؤلہ سے قلم دان واپس لے لیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مکیش چاؤلہ سے قلم دان واپس لے لیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ نے محکمہ ایکسائز کااضافی قلم دان صوبائی وزیر جنگلات گیان چند کو دیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، حکومت سندھ نے چھٹی کے روز مکیش چاؤلہ سے قلم دان […]

.....................................................