وزیراعلی شہباز شریف کی صوبائی کابینہ کے اراکین کو مبارکباد

وزیراعلی شہباز شریف کی صوبائی کابینہ کے اراکین کو مبارکباد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے صوبائی کابینہ کے اراکین کو مبارک باددی ہے اور کہا ہے کہ عوام کے دکھوں کا مداوا کرنا ان کی اولین ذمہ داری ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے ہدایت کی کہ وزرا ا پنے دفاتر کے دروازے عوام کے لئے […]

.....................................................

خیبر پختون خوا کی کابینہ اگلے دو روز میں حلف اٹھا لے گی

خیبر پختون خوا کی کابینہ اگلے دو روز میں حلف اٹھا لے گی

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا کی کابینہ اگلے دو روز میں حلف اٹھا لے گی۔ صوبائی کابینہ 14 وزیروں پر مشتمل ہو گی۔ پاکستان تحریک انصاف کے راہ نما شوکت علی یوسف زئی نے پشاور میں ذرائع کو بتایا کہ اتحادی جماعتوں کے ساتھ تمام معاملات طے پاگئے ہیں۔ آئندہ دو روز میں کابینہ میں […]

.....................................................

پنجاب میں صوبائی کابینہ کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی

پنجاب میں صوبائی کابینہ کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی

پنجاب (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب اور وزیر اعظم کے درمیان ملاقات میں پنجاب کابینہ کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی ، صوبائی کابینہ آج حلف اٹھا سکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ کو سینر وزیر بنا کر بلدیات کا محکمہ دیئے جانے کا امکان ہے۔ سابق ڈپٹی سپیکر […]

.....................................................

رمیش سنگھ اروڑا پاکستان کی تاریخ کے پہلے صوبائی رکن اسمبلی بن گئے

رمیش سنگھ اروڑا پاکستان کی تاریخ کے پہلے صوبائی رکن اسمبلی بن گئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور رمیش سنگھ اروڑا نے پاکستان کی تاریخ میں کسی صوبائی اسمبلی کے پہلے سکھ رکن ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ پنجاب اسمبلی میں ہفتے کو ارکان کی تقریب حلف برداری میں سکھ رکن رمیش سنگھ اروڑا نے بھی حلف اٹھایا، وہ ملک کی کسی بھی صوبائی اسمبلی میں پہنچنے والے پہلے […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 01.06.2013

ڈنگہ : گجرات کی تاریخ کا پہلا موقع ہے جبکہ قومی اور صوبائی ممبر وزارت سے محروم رہے گا ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ضلع گجرات سے قومی اسمبلی کے 4 اور صوبائی اسمبلی کے 8 امیدوار حلف اٹھانے کے بعد وزارت سے محروم رہیں گے تاریخ میں یہ پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ ضلع گجرات […]

.....................................................

دوبارہ پولنگ : پیپلز پارٹی نے ایک قومی 4 صوبائی نشستیں جیت لیں

دوبارہ پولنگ : پیپلز پارٹی نے ایک قومی 4 صوبائی نشستیں جیت لیں

سندھ (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے سندھ میں قومی اسمبلی کے ایک جبکہ صوبائی اسمبلی کے چار حلقوں میں میدان مار لیا جبکہ این اے230 تھر پارکر میں تحریک انصاف کے امیدوار شاہ محمود قریشی نے کامیابی حاصل کر لی۔ سندھ کے علاقے تھرپارکر میں قومی اسمبلی کے حلقہ 229 اور 230 جبکہ سندھ اسمبلی کے […]

.....................................................

پنجاب اور بلوچستان کی صوبائی اسمبلیوں کے اجلاس بھی آج ہوں گے

پنجاب اور بلوچستان کی صوبائی اسمبلیوں کے اجلاس بھی آج ہوں گے

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ ،پنجاب اور بلوچستان کی صوبائی اسمبلیوں کے اجلاس بھی آج ہوں گے، بی این پی مینگل نے الیکشن میں مبینہ دھاندلی پر بلوچستان اور قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بی این پی مینگل کے مرکزی رہنما ثنا اللہ بلوچ نے بتایا کہ انتخابات میں مبینہ […]

.....................................................

تحریک تحفظ پاکستان نے پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کی 15 ویں سالگرہ” یوم تکبیر” منگل کو صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں جوش و خروش سے منائی

تحریک تحفظ پاکستان نے پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کی 15 ویں سالگرہ” یوم تکبیر” منگل کوصوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں جوش و خروش سے منائی لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر کیک کاٹنے کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا کہ محسن […]

.....................................................

بلوچستان میں 6 صوبائی نشستوں کے نتائج جاری نہ ہو سکے

بلوچستان میں 6 صوبائی نشستوں کے نتائج جاری نہ ہو سکے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد الیکشن کمیشن کی جانب سے بلوچستان اسمبلی کی چھ نشستوں کے نتائج روکنے کے باعث سیاسی جماعتوں کو مخصوص نشستوں کی تقسیم میں مشکلات کا سامنا ہے۔ صوبائی نشستوں کے نتائج سپریم کورٹ کے احکامات اور دوبارہ گنتی کے مطالبات کے باعث روکے گئے ہیں۔ مسلم لیگ ن اور نیشنل […]

.....................................................

ایم کیو ایم کا صوبائی الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنا جاری

ایم کیو ایم کا صوبائی الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنا جاری

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کا کراچی میں صوبائی الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنا جاری ہے، مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ جب تک الیکشن کمیشن حلقہ این اے دو سو پچاس کے تمام پولنگ اسٹیشن پر ری الیکشن کا اعلان نہیں کرتی اس وقت تک دھرنا جاری رہے گا۔

.....................................................

پیپلز پارٹی: نو منتخب قومی و صوبائی اسمبلی اراکین کا اجلاس طلب

پیپلز پارٹی: نو منتخب قومی و صوبائی اسمبلی اراکین کا اجلاس طلب

    سندھ (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی سندھ سے تعلق رکھنے والے نو منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا اجلاس آج رات کوبلاول ہاوس میں طلب کرلیا گیا ہے۔ جس میں توقع ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری تمام اراکین سے انتخابات 2013 کے حوالے سے بذریعہ ٹیلی فون تبادلہ خیال کریں […]

.....................................................

امیدواروں کا انتقال، قومی اسمبلی کی دو،صوبائی اسمبلیوں کی پانچ نشستوں پر انتخابات ملتوی

امیدواروں کا انتقال، قومی اسمبلی کی دو،صوبائی اسمبلیوں کی پانچ نشستوں پر انتخابات ملتوی

کراچی(جیوڈیسک)امیدواروں کے انتقال کے باعث قومی اسمبلی کے دو اور صوبائی اسمبلیوں کی پانچ نشستوں پر انتخابات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔قومی اسمبلی کی دو نشستوں پر الیکشن نہیں ہوں گے،این اے 254 کراچی سے اے این پی کے امیدوار صادق زماں خٹک کے قتل کے بعد الیکشن ملتوی کر دیے گئے۔ فیصل آباد کے […]

.....................................................

مظفرگڑھ:پی پی254 پرامیدوارکا انتقال

مظفرگڑھ:پی پی254 پرامیدوارکا انتقال

مظفرگڑھ (جیو ڈیسک)مظفرگڑھ میں پی پی دوسوچون پرتحریک تحفظ پاکستان کے امیدوار مشتاق کھیڑا انتقال کر گئے۔ اس حلقہ میں الیکشن ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ اب تک قومی اسمبلی کے دو اورصوبائی کے چار حلقوں میں الیکشن ملتوی ہو چکے ہیں۔

.....................................................

قومی اسمبلی کے2اور صوبائی اسمبلی کے3حلقوں میں انتخابات ملتوی

قومی اسمبلی کے2اور صوبائی اسمبلی کے3حلقوں میں انتخابات ملتوی

(جیو ڈیسک)قومی اسمبلی کے دو حلقوں اور صوبائی اسمبلی کے تین حلقوں میں انتخابات ملتوی کر دیے گئے۔ پانچ میں سے دو حلقوں میں انتخابی امیدواروں کے قتل پر الیکشن ملتوی کیے گئے۔ تین حلقوں میں التوا کی وجہ امیدوار کی وفات ہے۔ این اے دو سو چون کراچی میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار […]

.....................................................

وفاقی اور صوبائی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے میں تبادلے

وفاقی اور صوبائی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے میں تبادلے

وفاقی اور صوبائی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے کر دیئے گئے، ڈاکٹر شاہد امجد چودھری کو مشیر خزانہ مقرر کر دیا گیا۔ملک بھر میں گیارہ مئی دوہزار تیرہ کے انکی تیاریاں جاری ہیں، وہیں الیکشن کمیشن کی ہدایت پر وفاقی اور صوبائی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے کردیئے گئے۔ چودھری اعجازکو چیف سیکرٹری […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کا تمام وفاقی و صوبائی سیکریٹریز کے تبادلوں کا حکم

الیکشن کمیشن کا تمام وفاقی و صوبائی سیکریٹریز کے تبادلوں کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن نے تمام وفاقی اور صوبائی سیکریٹری تبدیل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔الیکشن کمیشن کی طرف سے نگراں حکومتوں کو جاری کیے احکامات میں کہا گیاہے کہ جن افسروں کو عہدوں پر برقرار رکھنا ضروری ہو ان کے علاوہ تمام سیکریٹریز کو تبدیل کردیا جائے۔ تمام خود مختار اور نیم […]

.....................................................

پنجاب میں غیر جانبدار انتظامیہ کی ضرورت ہے : صوبائی الیکشن کمشنر

پنجاب میں غیر جانبدار انتظامیہ کی ضرورت ہے : صوبائی الیکشن کمشنر

اسلام آباد(جیوڈیسک)تین صوبائی الیکشن کمشنرز نے پولنگ اسٹیشنز کی مجموعی صورت حال سے متعلق اپنی رپورٹ چیف الیکشن کمشنر کو پیش کر دی ہے۔صوبہ پنجاب کے الیکشن کمشنر نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن کے دوران غیر جانبدار انتظامیہ کی ضرورت ہیتاہم پولنگ ڈے پر امن و امان کی مجموعی صورتحال […]

.....................................................

لاہور:ملک ریاض کے وکیل کا اعتراض،معاملہ صوبائی چیف جسٹس کو بھجوادیا گیا

لاہور:ملک ریاض کے وکیل کا اعتراض،معاملہ صوبائی چیف جسٹس کو بھجوادیا گیا

لاہورملک ریاض حسین کے وکیل اعتزاز احسن نے لاہور ہائی کورٹ راول پنڈی بنچ میں محکمہ اینٹی کرپشن کی تحقیقات کے خلاف کیس سننے والے ججز کی تبدیلی پر اعتراض اٹھایا ہے۔ عدالت نے معاملہ صوبائی چیف جسٹس کو بھجوادیا۔ ملک ریاض کی 1401 کنال اراضی کیس میں لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں محکمہ […]

.....................................................

افغانستان: صوبائی گورنر کے کمپاونڈ پر خود کش حملہ ناکام ،4 ہلاکٔ

افغانستان: صوبائی گورنر کے کمپاونڈ پر خود کش حملہ ناکام ،4 ہلاکٔ

ہرات: (جیو ڈیسک) افغانستان کے صوبائی گورنر کے کمپاونڈ پر خود کش حملے ہوئے ہیں۔ افغان پولیس ترجمان عبدالروف احمدی کے مطابق مغربی افغانستان میں چار حملہ آور دھماکا خیز مواد کے ساتھ صوبائی گورنر کے کمپاونڈ میں داخل ہوئیے، پولیس کے مطابق لڑائی کے نتیجے میں چاروں حملہ آور ہلاک کر دیئے گئے۔ گورنر […]

.....................................................

وحیدہ شاہ تھپڑ کیس،صوبائی الیکشن کمیشن میں سماعت

وحیدہ شاہ تھپڑ کیس،صوبائی الیکشن کمیشن میں سماعت

کراچی:(جیو ڈیسک) صوبائی الیکشن کمیشن کراچی میں ریٹریننگ آفیسر علی اصغر صیال کے روبرو وحید شاہ کیس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ اب تک مختلف پولنگ اسٹاف کے بیانات قلمبند کئے گئے ہیں۔ ریٹریننگ آفیسر علی اصغر سیال کے روبرو اب تک پانچ افراد نے بیانات قلم بند کرائے ہیں۔ ان میں شگفتہ میمن، […]

.....................................................