تحریر: میر افسر امان مسکان خان بھارت کے صوبہ کرناٹک کے کالج کی ایک طالبہ ہے۔ اس کالج میں کچھ مسلمان طالبات کو حجاب پہن کر کالج میں داخل ہونے سے آر ایس ایس کچھ غندہ عناصر نے روک دیا تھا۔مسکان خان ایک دن اپنے کالج میں اساینمنٹ داخل کرانے آئی۔وہ اسلام کی تعلیمات کے […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران انٹرنیشنل چینل نے جُمعہ کے روز اطلاع دی ہے کہ ایرانی سیکیورٹی فورسز نے ایران کے جنوب مغرب میں واقع اہواز صوبے میں ابتر معاشی صورت حال کے خلاف احتجاج کرنےوالے مظاہرین پر گولی چلا دی جس کے نتیجے میں کئی شہری زخمی ہوگئے۔ خراب معاشی صورت حال کی وجہ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہےکہ سندھ میں حکومت ہے ہی نہیں، یہ ایک نالا صاف نہیں کراسکتے تو صوبہ کیسے چلائیں گے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں شاہراہ فیصل پر ٹاور کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت […]
چین (اصل میڈیا ڈیسک) انسانی حقوق کے گروپوں اور امریکا، برطانیہ اور جرمنی کی قیادت میں مغربی ممالک نے چین پر ایغور اقلیتوں کے خلاف بڑے پیمانے پر جرا ئم کے الزامات عائد کیے ہیں لیکن بیجنگ نے اسے ‘سیاسی اغراض‘ پر مبنی جھوٹ قرار دیا۔ امریکا نے دنیا بھر میں مذہبی آزادی کے حوالے […]
تحریر : میر افسر امان محمد بن قاسم نے 10 رمضان المبارک مطابق 93 ھ سر زمین سندھ کے راستے برصغیر کو اسلام کی نعمتوں سے مالا مال کیا اس طرح سندھ کو تاریخ اسلام کے اندر باب الا سلام کا رتبہ ملا۔ اسی سندھ نے پاکستان کی قرارداد سندھ اسمبلی میں پیش کر کے […]
کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سندھ لیبر فیڈریشن کے صوبائی چیئرمین سید بھاشانی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کی ناقص پالیسیوں اور سندھ حکومت کی نا اہلی کیوجہ سے مزدور طبقہ شدید مشکلات کا شکار ہے، مزدور وں کے گھروں میں فاقے ہورہے ہیں اور وزراء سب صیح کا راگ […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شہر قائد میں شوٹنگ بال کھیل کے فروغ کے حوالے سے واحد شوٹنگ بال کلب کورنگی اور غازی اسپورٹس شوٹنگ بال کلب شاہ فیصل کالونی کا انمایا ں کردار ،سال 2019ء کے اسپورٹس کیلنڈر میں دونوں کلبوں نے مشترکہ طور پر 37شوٹنگ بال ایونٹ کا انعقاد کرکے ایک ریکارڈ قائم کرلیا ،غازی […]
دمشق (جیوڈیسک) شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں اسدی اور روسی فوج کے فضائی حملوں میں پندرہ شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے اطلاع دی ہے کہ روسی لڑاکا طیارے نے جمعہ کے روز ادلب کے جنوب میں واقع قصبے حاس میں ایک […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف سندھ میں ایک اور صوبہ بنانے کے خلاف ہے۔ وزیراعظم عمران خان وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور معاون خصوصی نعیم الحق کے ہمراہ کراچی پہنچے۔ وزیراعظم عمران خان سے اتحادی جماعتوں کے وفد نے گورنر ہاؤس میں […]
پکتیکہ (جیوڈیسک) افغان صوبے پکتیکہ میں رونما ہونے والے دھماکے میں 6 شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پکتیہ سیکورٹی ڈائریکٹریٹ کے ترجمان شاہ محمد آریہ نے اخباری نمائندوں کو بتایا ہے کہ پکتیکہ کے ضلع جانی ہل میں سڑک کنارے نصب بم کے پھٹنے کے نتیجے میں 6 شہری ہلاک ہو گئے۔ دھماکے […]
تحریر : راؤ عمران سلیمان چونکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری ان کی بہن فریال تالپور اور ان کے قریبی ساتھیوں کے خلاف نیب اور مختلف تحقیقاتی اداررے سرگرمی سے ان کے خلاف شواہد کی تلاش میں سرکرداں ہیں اور ایسا محسوس ہوتاہے کہ جلدہی یہ تمام لوگ جیل میں ہونگے دوسری جانب […]
ہرات (جیوڈیسک) افغان صوبے ہرات میں طالبان عسکریت پسندوں کے دو حملوں میں 14 افغان فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ گزشتہ شب کی گئی اس کارروائی کے دوران شدت پسندوں نے21 فوجیوں کو قیدی بھی بنا لیا۔ صوبائی کونسل کے رکن نجیب اللہ کے مطابق، گزشتہ رات طالبان نے دو فوجی […]
سندھ (جیوڈیسک) صوبہ سندھ کے شہروں سانگھڑ اور گمبٹ سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ پاکستان پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سانگھڑ اور گمبٹ میں پی پی ایل کے دو کنوؤں سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق ایک کنویں سے 18.6 ایم ایم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے فاٹا کے انضمام پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی پنجاب بھی صوبہ بنے گا اور اسے بھی سب ووٹ دیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ جب میں صدر تھا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کا تحریک انصاف کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا جس کے بعد صوبہ تحریک پی ٹی آئی میں ضم ہوگئی۔ اسلام آباد میں عمران خان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے رہنماؤں نے تحریک انصاف کے ساتھ انضمام کا اعلان کیا۔ پریس […]
تحریر : رضوان اللہ پشاوری صوبہ خیبر پختونخوا کے مدارس میں ایک نام بہت ہی واضح اور روشن ہے، وہ ہے ”جامعہ عثمانیہ پشاور”جو کہ نوتھیہ روڈ پشاور صدر میں واقع ہے،میں نے اسی مادر علمی میں 9 سال کا عرصہ گزارا ہے،درجہ متوسطہ سے لیکر دورہ حدیث تک یہی پڑھا ہے،یہاں پر صرف پڑھنا […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) ایس ایچ او تھانہ صدر واہ کی کاروائی اغواء برائے تاوان و دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث اشتہاری مجرم صوبہ کے پی کے سے گرفتار ، ملزم کو شناخت پریڈ کے لئے جوڈیشل کردیا گیا، ملزم کا شمار ٹاپ ٹین کے اشتہاری ملزمان میں ہوتا تھا۔ پولیس نے تیکنیکی […]
فلپائن (جیوڈیسک) فلپائن کے جنوبی علاقے میں زلزلے سے کم ازکم چھ افراد ہلاک اور 120 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام نے ہفتہ کو بتایا کہ جمعہ کو دیر گئے صوبہ سریگاؤ ڈیل نورٹے میں 6.5 شدت کے زلزلے سے متعدد عمارتوں اور ایک ہوائی اڈے کو بھی نقصان پہنچا۔ آتش فشاں اور […]
تحریر : وقار احمد اعوان صوبہ خیبرپختونخواکی سرزمین بہت خوبصورت ہے جس میں قدرت کی جانب سے چار موسم کے ساتھ ساتھ خوبصورت برف پوش چوٹیاں ،آبشاریں، دریا، نباتات اور چرند اور پرند دیکھنے کوملتے ہیں۔لیکن بڑھتی ہوئی آبادی اورجنگلات کی بے دریغ کٹائی نے یہاں کی خوبصورتی کو گرہن لگانے میںکوئی کسر باقی نہ […]
زیارت : صوبہ بھر کی طرح مہینوں پہلے زیارت میں بھی فیڈرل لیویز کی خالی آسامیوں کے لئے امیدواروں سے ٹیسٹ و انٹرویو لئے گئے ۔صوبہ کے اکثر ضلعوں کے اہلکاروں میں آرڈر تقسیم ہو ئیں لیکن زیار ت کے امیدواروں میں آرڈر جاری نہ کرنے کی وجہ سے بے چینی پائی جا رہی ہے۔ […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر 80 کی دہائی میں جنرل ضیاء الحق نے افغان جنگ میں شرکت کا فیصلہ کرکے جتنا نقصان ارضِ وطن کو پہنچایا ، شاید کوئی اور نہ پہنچا سکے۔ یہ وہی دَور ہے جب ہم امریکی آشیرباد سے روس کو افغانستان سے نکالنے کے لیے کمربستہ ہوئے اور اپنے آپ کو […]
تحریر : شہزاد حسین بھٹی قیام پاکستان کے بعد سے اب تک ستم ضریقی ہی رہی کہ اس ملک پر اشرافیہ کا قبضہ رہا اور انہوں نے تمام تر قوانین اور اقدامات اپنے مفادات کے تحت اُٹھائے۔ ہر دور میں ہونے والی مردم شماری میں ٹال مٹول کیا جاتا رہا۔ آباد ی کا اژدھا بڑھتا […]
بلوچستان (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع آواران میں بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ آواران میں انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق یہ واقعہ ضلع کے علاقے کلر میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق اس علاقے میں سڑک کنارے دھماکہ خیز مواد نصب کیا گیا تھا جس کے پھٹنے سے […]
گوادر (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع گوادر میں سرکاری حکام نے ایک جھڑپ میں چار افراد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ گوادر میں سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مکران انتظامیہ کی جانب سے انھیں بتایا گیا کہ ضلع کے علاقے بیلار کے علاقے میں چار افراد سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ […]