گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں دھماکے، 14 مزدور ہلاک

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں دھماکے، 14 مزدور ہلاک

لسبیلہ (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے کراچی سے متصل ضلع لسبیلہ کے علاقے گڈانی میں دھماکوں کے بعد لگنے والی آگ میں جھلس کر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 14 ہو گئی ہے جبکہ 35 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ منگل کو گڈانی میں واقع شپ بریکنگ یارڈ میں ایک […]

.....................................................

افغان صوبہ غور میں دولت اسلامیہ نے 30 یرغمالی شہری قتل کر دیے

افغان صوبہ غور میں دولت اسلامیہ نے 30 یرغمالی شہری قتل کر دیے

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبہ غور میں حکام کا کہنا ہے کہ شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے 30 افراد کو اغوا کرنے کے بعد قتل کر دیا ہے۔ صوبہ غور کے حکام نے بتایا کہ دولت اسلامیہ نے ان شہریوں کو اس وقت یرغمال بنایا جب وہ پہاڑوں پر لکڑیاں جمع کر رہے تھے۔ […]

.....................................................

کوئٹہ میں پولیس کے تربیتی مرکز پر حملہ، کم سے کم 55 ہلاک، سو سے زائد زخمی

کوئٹہ میں پولیس کے تربیتی مرکز پر حملہ، کم سے کم 55 ہلاک، سو سے زائد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں واقع پولیس کے تربیتی مرکز پر پیر کی رات مسلح افراد کے حملے میں کم از کم 45 افراد زیر تربیت اہلکار ہلاک اور لگ بھگ 100 زخمی ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ بہت سے زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، جس سے […]

.....................................................

لاپتہ افراد کو جعلی مقابلوں میں مارا جا رہا ہے۔ نصراللہ بلوچ

لاپتہ افراد کو جعلی مقابلوں میں مارا جا رہا ہے۔ نصراللہ بلوچ

بلوچستان (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں لاپتہ ہونے والے افراد کے رشتہ داروں کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے الزام عائد کیا ہے کہ لاپتہ افراد کو مبینہ طور پر جعلی مقابلوں میں مارا جارہا ہے۔ سرکاری ذرائع کی جانب سے اس الزام کو مسترد کیا گیا ہے۔ وائس فار بلوچ مسنگ […]

.....................................................

حلب : شدید بمباری، کم از کم 23 افراد ہلاک

حلب : شدید بمباری، کم از کم 23 افراد ہلاک

واشنگٹن (جیوڈیسک) شام میں پیر کے روز ہونے والی نئی فضائی بم باری کے نتیجے میں شمالی صوبہ حلب میں باغیوں کے زیر قبضہ گاؤں کی رہائشی عمارات زمین بوس ہو گئیں، جس میں کم از کم 23 افراد ہلاک ہوئے۔ انسانی حقوق پر نظر رکھنے والے برطانیہ میں قائم شامی ادارے نے کہا ہے […]

.....................................................

کابل اور بلخ کے ”شرمناک” دہشت گرد حملوں کی مذمت

کابل اور بلخ کے ”شرمناک” دہشت گرد حملوں کی مذمت

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ نے منگل کی رات کابل میں ایک شیعہ زیارت گاہ اور بدھ کو صوبہ بلخ میں ہونے والے’’شرمناک حملوں‘‘ کی مذمت کی ہے، جن میں ’’ماتم کرنے والوں کو نشانہ بنایا گیا‘‘۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان، جان کِربی نے بدھ کو جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’ہم ہلاک […]

.....................................................

جونا گڑھ پاکستان کا پانچواں صوبہ حصہ ہے، اس پر بھارتی قبضہ وپاکستان کی خاموشی شرمناک ہے، جی کیو ایم

جونا گڑھ پاکستان کا پانچواں صوبہ حصہ ہے، اس پر بھارتی قبضہ وپاکستان کی خاموشی شرمناک ہے، جی کیو ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جونا گڑھ کے پاکستان سے الحاق کے حوالے سے غیر سنجیدہ حکومتی کردار کیخلاف گجراتی قومی موومنٹ ‘ جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن اور جونا گڑھ والنٹیئرکور کے اشتراک سے فرزند جونا گڑھ اقبال چاند ‘ خان آف بدھوڑہ یحییٰ خانجی تنولی وروبینہ شاہین کی میزبانی اور اقبال ٹائیگر کی نظامت میں […]

.....................................................

بدعنوانی سے پردہ اٹھانے والے قانون پر ملا جلا ردعمل

بدعنوانی سے پردہ اٹھانے والے قانون پر ملا جلا ردعمل

خیبر پختونخوا (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی اسمبلی میں بدعنوانی کے خاتمے کے لیے بدعنوانی سے پردہ اٹھانے والے یعنی ’وسل بلوئنگ‘ سے متعلق منظور ہونے والے پر ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ حکومت اسے اپنی کامیابی سمجھتی ہے جبکہ حزب اختلاف کے اراکین کا کہنا ہے کہ اس […]

.....................................................

کوئٹہ میں پرتشدد واقعات میں سات ہلاکتیں

کوئٹہ میں پرتشدد واقعات میں سات ہلاکتیں

بلوچستان (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں تشدد کے مختلف واقعات میں کم از کم سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ضلع کیچ کی انتظامیہ کے ذرائع نے بتایا کہ تمپ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص نیک بخت کے گھر پر حملہ کیا۔ اس حملے کے نتیجے میں نیک بخت اور ان کا ایک […]

.....................................................

کوئٹہ : غیر قانونی طور پر مقیم ساڑھے تین سو افغانی گرفتار

کوئٹہ : غیر قانونی طور پر مقیم ساڑھے تین سو افغانی گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی دارالحکومت کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز نے قانونی دستاویزات کے بغیر پاکستان میں مقیم 328 افغان شہریوں کو گرفتار کیا۔ اتوار کو افغان شہریوں کو سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا۔ کوئٹہ میں فرنٹیئر کور کے ترجمان کے مطابق ایف سی نے […]

.....................................................

بلوچستان میں سوگ، کوئٹہ میں’ کومبنگ آپریشن‘ کا فیصلہ

بلوچستان میں سوگ، کوئٹہ میں’ کومبنگ آپریشن‘ کا فیصلہ

پلوچستان (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ پلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ ثنا اللہ زہری نے کہا ہے کہ سول ہسپتال میں خودکش دھماکے کے بعد دارالحکومت کوئٹہ میں کومبنگ آپریشن کیا جائے گا اور پورے صوبے میں جہاں جہاں دہشت گرد موجود ہوں گے ان کے خلاف کارروائی ہوگی۔ پیر کی صبح کوئٹہ میں ہونے والے خودکش […]

.....................................................

اساں قیدی تخت پشور دے ہاں؟

اساں قیدی تخت پشور دے ہاں؟

تحریر : انجینئر افتخار چودھری لوگ ایسے ہی نہیں الگ ملک،صوبہ مانگتے ،اس لئے کہ جب ان کی کوئی سنتا نہیں تو شور تو اٹھے گا۔ہزارہ صوبہ کی تحریک تو خون بھی دے چکی اے این پی کے دور میں ١٢ اپریل کے خونیں دن کو کوئی نہیں بھول سکتا۔اس تحریک کے بھگوڑے مختلف پارٹیوں […]

.....................................................

کراچی کو الگ صوبہ بنانا ‘را’ کی سازش ہے، منظور وسان

کراچی کو الگ صوبہ بنانا ‘را’ کی سازش ہے، منظور وسان

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر معدنیات منظور وسان کا کہنا ہے کہ کراچی کو الگ کرنے کی سازش آج کی نہیں ہے یہ 70 کی دہائی سے چلی آرہی ہےاور اس کے پیچھے را ملوث ہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر معدنیات منظوروسان نے ایم کیو ایم کے رکن محفوظ یارخان کی جانب […]

.....................................................

قصور کی خبریں 13/6/2016

قصور کی خبریں 13/6/2016

قصور (بیورورپورٹ) مسلم لیگی رہنماء ناصر محمود خان کا علاج حکومت پنجاب کروائے گی، وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے حکم دیدیا، تفصیلات کے مطابق سنےئر نائب صدر مسلم لیگ ن و وائس چےئرمین مارکیٹ کمیٹی جمیل احمدخان کی جانب سے وزیراعلی پنجاب کے دورہ قصور کے موقع پر میاں شہباز شریف کو بتایا گیا […]

.....................................................

اگر متحدہ نے نئے صوبہ کی تحریک چلائی تو سندھ بھر میں اینٹی صوبہ تحریک چلائیں گے: شاہ محمد اویس نورانی

اگر متحدہ نے نئے صوبہ کی تحریک چلائی تو سندھ بھر میں اینٹی صوبہ تحریک چلائیں گے: شاہ محمد اویس نورانی

کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ لسانی جماعت عوامی نمائندگی کا حق کھو چکی ہے، کسی بھی لمحے ڈاکٹر عمران فاروق کیس اور دیگر سینکڑوں جرائم میں ملوث ہونے کی وجہ سے اکثریت رہنما و […]

.....................................................

لاہور: ایم این اے کے ساتھیوں پر مقدمہ درج کرنے پر ایس ایس پی صوبہ بدر

لاہور: ایم این اے کے ساتھیوں پر مقدمہ درج کرنے پر ایس ایس پی صوبہ بدر

لاہور: ایم این اے کے ساتھیوں پر مقدمہ درج کرنے پر ایس ایس پی صوبہ بدر، 5 اپریل ایم این اے عالم دادلا لیکا کے ٹھیکیدار نے پولیس ملازمین پر تشدد کیا تھا، ایس ایچ او احسان اللہ نے ملزمان سے پیسے لے کر معاملہ رفع دفع کر دیا، ایس ایس پی نے مختلف رپورٹس […]

.....................................................

سائیں سرکار کے صوبہ میں سات پولیس اہلکاروں کی شہادت

سائیں سرکار کے صوبہ میں سات پولیس اہلکاروں کی شہادت

تحریر : سید توقیر حسین زیدی کراچی اورنگی ٹاؤن بنگلہ بازار کے علاقے میں دو مختلف مقامات پر چار دہشت گردوں نے جو جدید اسلحہ سے لیس تھے، سات پولیس اہلکاروں کو شہید کر دیا، ساتوں اہلکاروں کو سر میں گولیاں ماری گئیں۔ یہ پولیس اہلکار پولیو سے متعلق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) […]

.....................................................

محکمہ صحت نے صوبہ بھر میں ڈینگی کو ہائی رسک قرار دیدیا

محکمہ صحت نے صوبہ بھر میں ڈینگی کو ہائی رسک قرار دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ صحت پنجاب نے صوبہ بھر میں تمام اداروں کو ڈینگی سے بچائو کیلئے حفاظتی اور تشہیری مہم بڑھانے پر زور دیا ہے۔ اس بارے میں بتایا گیا ہے کہ تمام سرکاری محکموں کو ڈینگی سے متعلق اقدامات کو مزید تیز کرنے پر زور دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں سیزن […]

.....................................................

اپنی مدت پوری ہونے تک کے پی کے کو مثالی صوبہ بنا دیں گے : عمران خان

اپنی مدت پوری ہونے تک کے پی کے کو مثالی صوبہ بنا دیں گے : عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم اپنی مدت حکومت پوری کریں گے، لیکن ڈر ہے کہ میاں صاحب کچھ ایسانہ کر دیں کہ اسی سال حکومت کی میعاد پوری ہو جائے۔ وزیر اعلی ہائوس پشاور میں اجتماعی شادیوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی […]

.....................................................

شہباز شریف کی قیادت میں ملک و صوبہ بھر میں تعمیر و ترقی کے کام تیزی سے جاری ہیں۔ طاہر جمیل

شہباز شریف کی قیادت میں ملک و صوبہ بھر میں تعمیر و ترقی کے کام تیزی سے جاری ہیں۔ طاہر جمیل

فیصل آباد : سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ایم پی اے میاں طاہر جمیل نے کہا ہے کہ قائدین وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف کی قیادت میں ملک و صوبہ بھر میں تعمیر و ترقی کے کام تیزی سے جاری ہیں۔ میگاپراجیکٹس کو ترجیحی بنیادوں پر […]

.....................................................

گلگت بلتستان ریاست جموں کشمیر سے الگ کیسے

گلگت بلتستان ریاست جموں کشمیر سے الگ کیسے

تحریر : سائرس خلیل ریاست کشمیر چھ ہزار سال پر محیط تاریخ رکھتی ہے۔اس کو ریاستوں کی تاریخ میں اھم حیثیت حاصل ہے۔ریاست کی تاریخ دنیا کا قدیم کلینڈر ہونے کی دعوۓ دار ہے۔اگر ایک صدی قبل ہی ریاست جموں کشمیر کا مطالعہ کیا جاۓ تو ھمیں معلوم پڑتا ہے کہ یہ جنت نظیر ریاست […]

.....................................................

اپنے صوبہ میں کچھ ہوتا نہیں دوسروں کی باتیں کرتے ہیں،رانا ثناء

اپنے صوبہ میں کچھ ہوتا نہیں دوسروں کی باتیں کرتے ہیں،رانا ثناء

فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کررہا تھا، سرمایہ کاری آرہی تھی تو سازش کے تحت دھرنوں میں الجھا کر ایک سال ضائع کردیا گیا۔ فیصل آباد میں یونین کونسلز کے نو منتخب چیئرمینوں کی ن لیگ میں شمولیت کے موقع پر خطاب کرتے ہو ئے […]

.....................................................

انجمن طلبہ اسلام صوبہ سندھ کا میلاد مصطفی طلبہ کنونشن کی تیاریاں شروع کرنے کا اعلان

انجمن طلبہ اسلام صوبہ سندھ کا میلاد مصطفی طلبہ کنونشن کی تیاریاں شروع کرنے کا اعلان

کراچی : انجمن طلبہ اسلام کے بانی اور جمعیت علماء پاکستان کی سپریم کونسل کے چیئرمین علامہ مفتی جمیل احمد نعیمی ضیائی نے کہا ہے کہ میلاد مصطفی منانے کی اصل تحفظ ناموس رسالتۖ ہے، وہ عشق کمزور ہوگا جو نیاز و لنگر اور میلاد تک محدود رہے اور جب حضور علیہ السلام کی ناموس […]

.....................................................

پنجاب میں سوائن فلو کے مریضوں کی تعداد 36 ہو گئی، 11 جاں بحق

پنجاب میں سوائن فلو کے مریضوں کی تعداد 36 ہو گئی، 11 جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق صوبہ بھر میں سوائن فلو سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے جن میں سے دو مریض لاہور میں جاں بحق ہوئے ہیں۔ جبکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ سوائن فلو کی علامات عام نزلہ، زکام کی سی ہوتی ہیں جن کا مریضوں کو […]

.....................................................
Page 2 of 41234