گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔ سردار نیاز

گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔ سردار نیاز

کوٹلی (تیمور لون) جموں کشمیرنیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری جناب سردار نیاز نے اخباری نمائندہ سے خصوصی گفتگو کے دوران گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کی سازشوں کے خلاف رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریاست جموں کشمیر ایک نا قابل تقسیم وحدت ہے اور اس وحدت کو پارہ پارہ کرنے […]

.....................................................

چین : صوبہ ہنان میں آتش بازی بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ، 10 افراد ہلاک

چین : صوبہ ہنان میں آتش بازی بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ، 10 افراد ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے صوبہ ہنان میں آتش بازی بنانے والی فیکٹری میں دھماکے میں دس افراد ہلاک اور سات شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ژی ہو سی گاؤں میں واقع فیکٹری میں دھماکا مقامی وقت کے مطابق صبح گیارہ بجے کے قریب ہوا۔ دھماکا […]

.....................................................

ہزارہ صوبہ کے قیام کیلئے دو کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں

ہزارہ صوبہ کے قیام کیلئے دو کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں

ایبٹ آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور اور صوبہ ہزارہ تحریک کے چئیرمین سردار محمد یوسف نے ہزارہ صوبہ کے قیام کیلئے دوکمیٹیاں تشکیل دے دی۔ کمیٹی وفاقی اور صوبائی سطع پر ارکان پارلیمنٹ سے صوبہ ہزارہ کے قیام کیلئے ان سے مشاورت اور انھیں اعتماد میں لے گی تاکہ صوبہ ہزارہ کا قیام عمل […]

.....................................................

اسلامی نظریاتی کونسل اور دہشت گردی

اسلامی نظریاتی کونسل اور دہشت گردی

تحریر : سید انور محمود صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں منگل 29 دسمبر 2015ء کی صبح نادرا آفس کے باہر شناختی کارڈ بنوانے والوں کا رش تھا ، جب ایک خودکش حملہ آور نے اپنی موٹر سائیکل دفتر کے دروازے سے ٹکرا دی۔ خود کش حملے میں 26 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی […]

.....................................................

راہداری منصوبہ گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے سے مشروط کرنے کا انکشاف

راہداری منصوبہ گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے سے مشروط کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت چین نے چائنا پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کو گلگت بلتستان کی متنازع حیثیت ختم کر کے اسے پاکستان کا آئینی صوبہ تسلیم کرنے سے مشروط کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاق کی جانب سے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی سربراہی میں گلگت بلتستان آئینی اصلاحات کمیٹی کا قیام بھی اسی سلسلے […]

.....................................................

فاٹا کو صوبہ، کونسل یا گلگت جیسا یونٹ بنانے کی حکومتی تجاویز

فاٹا کو صوبہ، کونسل یا گلگت جیسا یونٹ بنانے کی حکومتی تجاویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے انتخابی اصلاحات کمیٹی میں فاٹا کی موجودہ حیثیت کو تبدیل کرنے، فاٹا کی سینیٹ کی دو نشستوں کے اضافے پر غور کیلیے تجاویز پیش کر دیں۔ سیکریٹری سیفران نے اس حوالے سے کمیٹی کو بریفنگ دی ہے۔ فاٹا کی سینیٹ میں ایک خاتون اور ایک ٹیکنو کریٹ کی نشست کاا […]

.....................................................

عمران خان کچھ بھی کہیں لیکن کراچی صوبہ ضرور بنے گا، الطاف حسین

عمران خان کچھ بھی کہیں لیکن کراچی صوبہ ضرور بنے گا، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہےکہ کراچی میں اس وقت آپریشن صرف ایم کیوایم کے خلاف ہورہا ہے جب کہ عمران خان کچھ بھی کہیں لیکن کراچی صوبہ ضرور بنے گا۔ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ کراچی 2 ہزار ارب روپے کما کر قومی […]

.....................................................

یمن: حوثی باغی صوبہ اِب سے پسپا‘ منصور ہادی کے حامیوں کا 4 اضلاع پر قبضہ

یمن: حوثی باغی صوبہ اِب سے پسپا‘ منصور ہادی کے حامیوں کا 4 اضلاع پر قبضہ

صنعاء (جیوڈیسک) یمن میں حوثی باغیوں کے مخالف جنگجووں نے وسطی صوبہ کے مزید 4 اضلاع پر قبضہ کر لیا ہے۔ شدید جھڑپوں کے بعد حوثیوں کو پسپا کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق لڑائی اور بمباری کے سبب اب تک 4 ہزار لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ باغیوں نے اِب میں 1000 راکٹ فائر […]

.....................................................

اتحادی افواج نے یمن کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر کنٹرول حاصل کر لیا

اتحادی افواج نے یمن کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر کنٹرول حاصل کر لیا

عدن (جیوڈیسک) اتحادی افواج نے صوبہ لاہج میں یمن کے سب سے بڑے فوجی اڈے سے حوثی باغیوں کا قبضہ چھڑا کر اس پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ اتحادی افواج کا کہنا ہےکہ حوثی باغیوں سے لڑائی میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد فوج نے 40 مربع کلومیٹر وسیع یمن کے سب […]

.....................................................

صوبہ خیبرپختونخوا سیلاب کی زد میں، وزیراعلیٰ پرویز خٹک لاپتا

صوبہ خیبرپختونخوا سیلاب کی زد میں، وزیراعلیٰ پرویز خٹک لاپتا

پشاور (جیوڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا میں اس سال بھی سیلاب بے حساب آیا ہے۔ اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس بار بھی وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا کوئی پتا نہیں ہے کہ وہ کہاں ہیں۔ چترال میں سیلاب کی تباہی کو ایک ہفتہ ہو گیا ہے۔ بے حال لوگ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے منتظر ہیں […]

.....................................................

ایم کیو ایم سے صوبہ کراچی تک

ایم کیو ایم سے صوبہ کراچی تک

تحریر : خواجہ مظہر گنجیال مانتے ھیں کہ ایم کیو ایم ایک اچھی جماعت ھے لیکن صرف سیاسی مقاصد تک عوامی مقاصد اگر آج حل ھو جائیں تو ایم کیو ایم کو اپنے سیاسی مفادات کو خطرہ نظر آتا ھے. کراچی کو صوبہ بنانے کا لالچ دے کر ھی تو مہاجروں کو اپنے پیچھے لگا […]

.....................................................

افغانستان: صوبہ غور میں فضائی حملہ، 25 طالبان ہلاک

افغانستان: صوبہ غور میں فضائی حملہ، 25 طالبان ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے مغربی صوبے غور میں سیکورٹی فورسز کے فضائی حملے میں 25 طالبان عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ حملے میں دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ ہوئے۔ صوبہ غور کے گورنر سید انور رحمتی نے کہا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک طالبان کمانڈر ملا فاروق بھی شامل ہے۔

.....................................................

صوبہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کو فی الفور کالعدم قرار دیا جائے، الطاف حسین

صوبہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کو فی الفور کالعدم قرار دیا جائے، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوران متعدد علاقوں میں خواتین کو ووٹنگ سے روکا گیا ہے اور جبروتشدد اور بندوق کے زور پر عوام کے جمہوری حق پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے۔ لہٰذا خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کو فی الفور کالعدم […]

.....................................................

ہے حق ہمارا صوبہ ہزارہ

ہے حق ہمارا صوبہ ہزارہ

تحریر : انجینئر افتخار چودھری چناروں کے دیس میں الگ صوبہ بنانے کی جد وجہد کو دم توڑتا دیکھ کر ہزارہ کے دشمن خوش نہ ہوں۔ ہری اے شاخ تمنا ۔۔۔۔۔اپنے حقوق کے لئے صوبے کا مطالبہ کرنے والوں کی آواز کو ہزارہ کی سڑکوں گلیوں گائوں دیہاتوں کی پستہ حالت زندہ رکھے ہوئے ہے۔ہے […]

.....................................................

کراچی کو الگ صوبہ بنانے کا مطالبہ نائن زیرو پر چھاپے کا ردعمل ہے: سراج الحق

کراچی کو الگ صوبہ بنانے کا مطالبہ نائن زیرو پر چھاپے کا ردعمل ہے: سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی طرف سے کراچی کو الگ صوبہ بنانے اور سندھ ون اور سندھ ٹو کا نعرہ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کی طرف سے نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے اور مطلوب مجرموں کو پکڑنے کا ردعمل […]

.....................................................

تلخ حقیقت

تلخ حقیقت

تحریر : محمد امجد خان خودکش دھماکوں اور دہشت گردی کے معرضِ وجود میں آنے کے بعد جو کچھ پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کے معروف شہر پشاور میں واقع آرمی سکول میں ہوا وہ سبھی کے سامنے ہی ہے اور یہ بھی ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ ایسے سانحے قومیں بھولنا بھی چاہیں تو صدیوں […]

.....................................................

اگر ہر ڈویژن کو صوبہ قرار دے دیا جائے تو ملک بھر کے عوام کا اقتدارا میں مساوی حصہ ہو جائے گا، احسان باری

اگر ہر ڈویژن کو صوبہ قرار دے دیا جائے تو ملک بھر کے عوام کا اقتدارا میں مساوی حصہ ہو جائے گا، احسان باری

ہارون آباد : قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر میاں احسان باری نے کہا ہے کہ اگر ہر ڈویژن کو صوبہ قرار دے دیا جائے تو ملک بھر کے عوام کا اقتدارا میں مساوی حصہ ہو جائے گااور علاقائی محرومیوں ،لسانی اور برادی ازم کے خوش نما نعروں سے بھی مکمل نجات مل جائے گی فرقہ […]

.....................................................

سندھ حکومت کا کل صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کا کل صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کا کل صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان، عام تعطیل ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر کی جا رہی ہے، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ۔

.....................................................

جمعیت علما اسلام (ف) صوبہ پنجاب کے فیصلہ کے مطابق جے یو آئی صوبہ پنجاب کی مدعیت میں (پٹیشنر) دی

جمعیت علما اسلام (ف) صوبہ پنجاب کے فیصلہ کے مطابق جے یو آئی صوبہ پنجاب کی مدعیت میں (پٹیشنر) دی

جھنگ : جمعیت علما اسلام (ف) صوبہ پنجاب کے فیصلہ کے مطابق جے یو آئی صوبہ پنجاب کی مدعیت میں (پٹیشنر) دی پنجاب ساونڈ سسٹم (ریگولیشن) آرڈینیس 2015 ء کو رٹ نمبر 5035/2015 شہباز احمد گجر ایڈووکیٹ بنام گورنمنٹ آف پنجاب کی سماعت مورخہ 24/2/2015میں مسٹر جسٹس شہزادہ (جج لاہور ہا ئی کورٹ ) کی […]

.....................................................

چینی صوبہ سنکیانگ میں مسلم خواتین کے چہرہ چھپانے پر پابندی

چینی صوبہ سنکیانگ میں مسلم خواتین کے چہرہ چھپانے پر پابندی

بیجنگ (جیوڈیسک) چینی صوبہ سنکیانگ کے علاقہ ایغور میں مسلم آبادی پر مذہبی طور طریقوں پر کھلے عام عمل کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ بازاروں میں کھلے عام خواتین کا برقعہ پہن کر نکلنا یا چہرہ چھپانا اب قانوناً جرم ہو گا۔ اٹھارہ سال سے کم عمر لڑکوں کو مسجدوں میں داخل نہیں […]

.....................................................

محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبہ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں 12 جنوری تک توسیع کر دی

محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبہ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں 12 جنوری تک توسیع کر دی

جھنگ : محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی جاری تعطیلات میں 12 جنوری بروز سوموار تک توسیع کر دی ہے جبکہ اس ضمن میں ہفتہ کے روز باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چونکہ تاحال […]

.....................................................

چین کے صوبہ سنکیانگ میں برقع پر پابندی عائد

چین کے صوبہ سنکیانگ میں برقع پر پابندی عائد

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے صوبے سنکیانگ میں حجاب پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ اِس بات کی منظوری مقامی کمیونسٹ پارٹی کے قائدین نے دی ہے۔ برقعے پر پابندی کے علاوہ ماضی میں سنکیانگ کے حکام لمبی داڑھیوں والے مرد حضرات کو پبلک بسوں میں سوار ہونے سے روکتے رہے ہیں۔ چند طالب علموں کو […]

.....................................................

عمران نیازی وزیراعظم بن جاتے تو پورے ملک کا حشر صوبہ خیبر پختونخواہ جیسا ہوتا، عابد شیر علی

عمران نیازی وزیراعظم بن جاتے تو پورے ملک کا حشر صوبہ خیبر پختونخواہ جیسا ہوتا، عابد شیر علی

راولپنڈی/ اسلام آباد : وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف استعفیٰ دیکر حکومت عمران خان کے حوالے کردیتے یا بدقسمتی سے عمران نیازی وزیراعظم بن جاتے تو پورے ملک کا حشر صوبہ خیبر پختونخواہ جیسا ہوتا،پختون قوم کو شہباز شریف جیسے اچھے لیڈر کی […]

.....................................................

نئے پاکستان کے دعویداروں نے صوبہ خیبر پختونخواہ میں ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا ہے،عابد شیر علی

نئے پاکستان کے دعویداروں نے صوبہ خیبر پختونخواہ میں ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا ہے،عابد شیر علی

راولپنڈی/ اسلام آباد: پانی و بجلی کے وفاقی وزیر مملکت چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کے دعویداروں نے صوبہ خیبر پختونخواہ میں ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا ہے، بھتہ خوری میں90 فیصد ،ڈکیتیاں 60 فیصد اور دہشت گردی 30 فیصد بڑھ گئی ہے،18 ماہ میں400 سو سے زائد کارخانے […]

.....................................................
Page 3 of 41234