کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا نے کہا ہے کہ اگر سندھ حکومت کی یہی کارکردگی رہی تو پورا صوبہ تھر میں تبدیل ہوجائے گا جب کہ وزیر اعلیٰ سندھ کے اپنے ضلع خیرپور میں صورت حال یہ ہے کہ ہر شخص غروب آفتاب سے قبل اپنی منزل کو پہنچنے کی کوشش […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلز پارٹی کے رہنماوں کے درمیان گرما گرم بیان بازی کا سلسلہ جاری ہے۔ نثار کھوڑو کہتے ہیں صوبے کے مطالبے پر اسمبلی کا متفقہ فیصلہ تھا کہ یہاں کوئی اور صوبہ نہیں بنے گا۔ ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کہتے ہیں کہ مہاجروں کے حوالے […]
کابل (جیوڈیسک) افغان سیکیورٹی فورسز نے صوبہ فرح میں کارروائی کے دوران 29 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا جبکہ افغان انٹیلی جنس نے ملک کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 5 دہشت گرد گروپوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اتوار کو افغان صوبائی پولیس چیف بریگیڈیئر جنرل محمد یعقوب کا کہناہے […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے سندھ اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ مہاجر متروکہ سندھ کے وارث ہیں اور متروکہ سندھ پر مشتمل صوبہ چاہتے ہیں۔ خواجہ اظہار الحسن کا کہنا تھا کہ ہم نے پہلے پاکستان بنایا پھر ہجرت کی اور مہاجر اپنے حصے کا پاکستان ساتھ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی نے جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کے حوالے سے پیش کئے گئے بل کا مسودہ مسترد کر دیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران جمشید دستی نے جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کے حوالے سے بل ایوان میں پیش کیا۔ تاہم […]
لاہور (جیوڈیسک) صوبہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، اس کا اطلاق 18 اگست تک ہو گا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق دفعہ 144 کے تحت صوبے میں کہیں بھی چار یا چار سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی ہو گی، البتہ ضلعی انتظامیہ سے اجازت […]
کابل (جیوڈیسک) افغان سیکیورٹی فورسز نے صوبہ ہلمند میں ایک ہفتے سے طالبان کے ساتھ جاری لڑائی میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ قبضے کی جنگ میں 28 افغان اہل کار ہلاک ہوئے جبکہ 260 جنگ جو بھی مارے گئے۔ افغانستان میں طالبان علاقوں پر دوبارہ قابض ہونے کی تگ و دو کررہےہیں ، 19 جون […]
صوبہ پنجاب کا بجٹ بالآخر وزیر خزانہ مجتبی شجاع الرحمان نے پیش کر ہی دیا جس کا کل حجم 1044 ارب 90 کروڑ روپے ہے۔ جو گزشتہ بجٹ کے مقابلے میں 16.4 فیصد زیادہ ہے۔ وفاق سے صوبے کو ملنے والے حصے کے تحت 844 ارب 70 کروڑ روپے ملیں گے۔ صوبہ اپنے ذرائع سے […]
جھنگ: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایات پر صوبہ بھر میں گندم کی سرکاری خریداری کا کام تیزی سے جاری ہے اس ضمن میں ضلع جھنگ میںڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر راجہ خرم شہزاد عمر کی زیر نگرانی4مئی تک 14 لاکھ 5 ہزار 483 بوری باردانہ جو کہ ٹارگٹ کا76فیصد ہے زمینداروں /کسانوںمیں تقسیم کرکے […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے شورش زدہ صوبے سنکیانگ کے ریلوے اسٹیشن میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 79 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے شورش زدہ صوبہ سنکیانگ اس وقت دھماکے سے گونج اٹھا کہ جب ریلوے اسٹیشن کے خارجی راستے پر زور دار دھماکا ہوا۔ جس کے بعد […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اور صوبہ خیبر پختونخوا کے کچھ علاقوں میں صبح سویرے شروع ہونے والی بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے شہر چکوال میں بارش کے بعد […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل زبیرحفیظ نے کہا کہ طلبہ کو تعلیم کی سہولیات دینا حکومت کا فرض ہے اس سے نگاہیں چرانے والوں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔ پاکستان میں تعلیمی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں اعداد و شمار کا پروپیگنڈا عوام کو متاثر نہیں کر سکتا […]
صوبہ خان ضلع خوشاب کے گائوں کالی بیر کا باسی تھا اس کا اصل نام ملک فتح خان تھا صوبہ خان کے والد غلام محمد کی تمام عمر معرکہ آرائی میں گزری اس کا تعلق چونکہ پہاڑی علاقہ پوٹھوہار سے تھا جرات اور بہادری صوبہ خان کو ورثہ میں ملی صوبہ خان جواں ہوا تو […]
وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ سب کو مل کر صوبے کو تباہی سے بچانا ہو گا۔ وزیراعلی نے نواب ثناء اللہ زہری کے ہمراہ سی ایم ایچ میں سٹی تھانے کے باہر بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی۔ ڈاکٹر عبدالمالک نے کہا کہ عید کی شاپنگ کے لئے آنے […]
سندھ (جیوڈیسک) وزیراعلی ہاس میں ایک اعلی سطح اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لئے کسی بھی پالیسی میں صوبہ سندھ کا اہم کردار ہوگا۔ صوبہ سندھ گیس، کوئلے، ونڈ انرجی اور دیگر قدرتی وسائل سے مالاال ہیجوکہ بجلی بحران سے نمٹنے کے لئے […]
شام کے صوبہ ادلب میں افطار سے چند لمحے قبل فوج کے فضائی حملے میں آٹھ خواتین اور چھ بچوں سمیت 29 افراد جاں بحق ہوگئے۔ شامی فوج نے شمال مغربی صوبہ ادلب کے دیہی علاقوں پر فضائی حملے کیے۔ لندن میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم کیمطابق شامی فوج نے پانچ فضائی حملے کیے۔ […]
پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ پنجاب میں رہنے والے لوگ پنجابی کہلاتے ہیں۔ پنجاب جنوب کی طرف سندھ، مغرب کی طرف سرحد اور بلوچستان، شمال کی طرف کشمیر اور اسلام آباد اور مشرق کی طرف ہندوستانی پنجاب اور راجستھان سے ملتا ہے۔ […]
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے دہشت گردی نے خیبر پختونخوا کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ صوبے کو چلانا بہت بڑا چیلنج ہے۔ عمران خان نے برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں حکومت کرنا بڑا چیلنج ہے اس صوبے کو چلانا بہت مشکل ہے لیکن […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے نو منتخب وزیراعلی محمد شہباز شریف نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کو ملک اور صوبے کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا ، انہوں نے کہا کہ وہ اندھیرے ختم کرنے کیلئے جنگی بنیادوں پر دن رات کام کریں گے ،2014 میں پنجاب سے پٹواری کلچر کا خاتمہ کرکے کمپیوٹرائزڈ سسٹم […]
جنوبی پنجاب (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے چیف جسٹس کے احکامات کو فالو کر رہے ہیں۔ملتان ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ میں بلدیاتی نظام پر اتحادیوں کو اعتماد میں لیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا […]
لاہور: (جیو ڈیسک) پنجاب اسمبلی نے بہاولپور صوبہ کی بحالی کی قرارداد کی متفقہ منظوری دیدی۔ قرارداد صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے پیش کی تھی جسے اتفاق رائے سے منظور کیا گیا۔ اس سے قبل پیپلز پارٹی پنجاب اورمسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹیوں کے مشترکہ اجلاس میں جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ […]
پنجاب : (جیو دیسک)پیپلز پارٹی نے جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی۔ مسلم لیگ ق اور پیپلزپارٹی کی جانب سے پہلے بھی جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کی قراداد جمع کروائی گئی جو اب تک ایوان میں پیش نہیں ہو سکی۔ قومی اسمبلی کی جانب سے […]