افغان صوبے ہرات کے سابق گورنر اسلام آباد سے اغوا

افغان صوبے ہرات کے سابق گورنر اسلام آباد سے اغوا

اسلام آباد (جیوڈیسک) افغان صوبے ہرات کے سابق گورنر فیض اللہ کواسلام آباد میں نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ہرات کے سابق گورنر فیض اللہ کو سیکٹر ایف سیون سے اغوا کیا گیا۔ افغان سفارت خانے کے پروٹوکول افسر کی جانب سے کوہسار پو لیس کو دی گئی درخواست […]

.....................................................

صوبے میں بھارتی خفیہ ایجنسی کی مدد سے 5 لشکر کام کر رہے ہیں، وزیرداخلہ بلوچستان

صوبے میں بھارتی خفیہ ایجنسی کی مدد سے 5 لشکر کام کر رہے ہیں، وزیرداخلہ بلوچستان

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے صوبے میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی مدد سے 5 لشکر کام کررہے ہیں اور یہی تنظیمیں ہی امن کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ کوئٹہ میں بلوچستان میں امن اور خوشحالی کے موضوع پر ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ […]

.....................................................

شامی فوج کا صوبے درعا کے قصبے شیخ مسکین پر قبضے کا دعویٰ

شامی فوج کا صوبے درعا کے قصبے شیخ مسکین پر قبضے کا دعویٰ

دمشق (جیوڈیسک) شامی فوج نے جنوبی صوبے درعا کے قصبے شیخ مسکین پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ صدر بشار الاسد کی حامی فوج نے ایک فوٹیج جاری کی ہے جس میں مبینہ طور پر شہر کی سڑکوں پر فوجی نعرہ بازی کرتے اور گشت کرتے نظر آتے ہیں۔ فوٹیج میں تباہ شدہ قصبہ بھی […]

.....................................................

ارجنٹینا کے جنگلات میں آگ، 16 سو ہیکٹر رقبہ جل کر راکھ

ارجنٹینا کے جنگلات میں آگ، 16 سو ہیکٹر رقبہ جل کر راکھ

ارجنٹینا (جیوڈیسک) ارجنٹینا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں، خطر ناک آگ سے نیشنل پارک کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ ارجنٹینا کے جنوبی صوبے کے Andes پہاڑی سلسلے میں آگ تیزی سے پھیلتی جارہی ہے، پانچ روز قبل لگنے والی آگ سے اب تک 16 سو ہیکٹر رقبہ […]

.....................................................

سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس؛ صوبے میں 53 مدارس کا طلبہ کو عسکری تربیت دینے کا انکشاف

سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس؛ صوبے میں 53 مدارس کا طلبہ کو عسکری تربیت دینے کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں 53 ایسے مدارس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جو طلبہ کو عسکری تربیت دے رہے ہیں۔ وزیر اعلی ہاؤس کراچی میں وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی سربراہی میں صوبائی ایپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد ، کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ […]

.....................................................

اقتصادی راہداری منصوبے کے ثمرات سے کسی صوبے کو محروم نہیں رکھا جائیگا، احسن اقبال

اقتصادی راہداری منصوبے کے ثمرات سے کسی صوبے کو محروم نہیں رکھا جائیگا، احسن اقبال

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف پہلے ہی اقتصادی راہداری منصوبے کو پوری قوم کا منصوبہ قرار دے چکے ہیں جب کہ منصوبے کے ثمرات سے خیبرپختونخوا اور بلوچستان سمیت مغربی صوبوں کو محروم نہیں رکھا جائے گا۔ لاہور میں میں تقریب سے خطاب […]

.....................................................

اقتصادی راہداری میں کسی صوبے سے امتیازی سلوک نہیں ہو رہا: احسن اقبال

اقتصادی راہداری میں کسی صوبے سے امتیازی سلوک نہیں ہو رہا: احسن اقبال

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ یہ کہنا غلط ہے کہ راہداری منصوبے سے زیادہ فائدہ پنجاب کو پہنچے گا۔ اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت 77 فیصد سرمایہ کاری توانائی کے منصوبوں پر ہو گی۔ پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے […]

.....................................................

گلگت بلتستان کو پاکستان کے آئین میں صوبے کی حیثیت سے ضم کرنا مطالبہ کشمیر کو کمزور کرے گا، اویس نورانی

گلگت بلتستان کو پاکستان کے آئین میں صوبے کی حیثیت سے ضم کرنا مطالبہ کشمیر کو کمزور کرے گا، اویس نورانی

کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ اسلامی دنیا کی تین حصوں میں واضح تقسیم ہوتی نظر آرہی ہے، مغربی استعمار اور تھرڈ رلڈ آرڈر کے تحت مسلم ممالک کو ایک ایک کر کے معاشی اور […]

.....................................................

افغان صوبے ننگرہار کے علاقے اچینی میں رات گئے ڈرون حملہ

افغان صوبے ننگرہار کے علاقے اچینی میں رات گئے ڈرون حملہ

خیبر ایجنسی : افغان صوبے ننگرہار کے علاقے اچینی میں رات گئے ڈرون حملہ، ڈرون حملے میں داعش کے 20 شدت پسند ہلاک، ذرائع۔

.....................................................

صدر مملکت سے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ملاقات، صوبے کی صورتحال پر بریفنگ

صدر مملکت سے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ملاقات، صوبے کی صورتحال پر بریفنگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کے بعد سردار ثناء اللہ زہری کی صدر پاکستان سے پہلی ملاقات ہوئی۔ صدر مملکت ممنون حسین کو وزیر اعلیٰ ثناء اللہ زہری نے صوبے کی موجودہ صورت حال پر بریفنگ دی اور اپنے آئندہ کے منصوبوں اور ترجیحات سے آگاہ کیا۔ صدرر مملکت نے اس موقع پر […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 4/1/2015

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 4/1/2015

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) صوبے بھر میں خصوصی افراد کو معاشرے کا فعال اور مفیدرکن بنانے کیلئے ”پنجاب خدمت کارڈ پروگرام” کا آغاز کر دیا گیا ہے اور یہ پروگرام پورے پنجاب میں شروع کیا گیا ہے اور رقوم کی ادائیگی کیلئے ایسا باوقار طریقہ کار اختیار کیا گیا ہے جس سے ان کی عزت […]

.....................................................

رینجرز اختیارات پر وفاق اور صوبے میں تنازع پیدا کیا گیا: سراج الحق

رینجرز اختیارات پر وفاق اور صوبے میں تنازع پیدا کیا گیا: سراج الحق

کراچی (جیوڈیسک) ائیر پورٹ پر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا تھا کہ رینجرز کے اختیارات کے معاملے پر حکومت سندھ کا فیصلہ عوام کو پسند نہیں آیا۔ اس معاملے پر وفاقی اور صوبائی حکومت میں تنازع پیدا کیا گیا ہے۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ ملک سے […]

.....................................................

کوئٹہ سمیت صوبے کے 30 اضلاع میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم جاری

کوئٹہ سمیت صوبے کے 30 اضلاع میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم جاری

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت صوبے کے 30 اضلاع میں 3 روزہ انسداد پولیو دوسرے روز بھی جاری ہے ۔ 24 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔ ورکرزکی حفاظت کے ایک ہزار6 سو پولیس اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ بلوچستان میں تین روزہ قومی پولیو مہم کوئٹہ سمیت […]

.....................................................

جس کا جو کام ہے اسے وہی کرنا چاہئے اور فوج کا کام سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے، خورشید شاہ

جس کا جو کام ہے اسے وہی کرنا چاہئے اور فوج کا کام سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جس میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایک صوبے کو دھمکی دی جارہی ہے کہ ہمارے پاس اور بھی آپشنز ہیں جب کہ اور اگر احتساب کرنا ہے تو سب کا ہونا چاہیے۔ اسحاق ڈار نے […]

.....................................................

داعش صوبے میں مختلف مقامات پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب

داعش صوبے میں مختلف مقامات پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب

اسلام آباد: محکمہ داخلہ پنجاب نے انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو خبردار کیا ہے کہ داعش صوبے میں مختلف مقامات پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ حکومتی الرٹ میں خاص طورپر ضلع گجرات میں جلال پور جٹان روڈ پرگشت کرنیوالی […]

.....................................................

یمن: صوبے مارب پر قبضے کیلئے فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں جاری

یمن: صوبے مارب پر قبضے کیلئے فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں جاری

یمن (جیوڈیسک) صوبے مارب پر کنٹرول حاصل کرنے کے لئے حوثی باغیوں اور فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ دوسری جانب کشیدہ حالات کے پیش نظر یمنی وزیر اعظم خالد بہا نے صوبے کا دورہ کیا ہے۔ اس موقع پر فوج کی اعلیٰ قیادت کے ہمراہ بڑی تعداد میں فوجی ان کے استقبال کے لئے […]

.....................................................

چین: صوبے ژی جیانگ میں لینڈ سلائیڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 25 ہو گئی

چین: صوبے ژی جیانگ میں لینڈ سلائیڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 25 ہو گئی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے صوبے ژی جیانگ میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد 25 ہو گئی ہے۔ دو دن پہلے ہونے والے حادثے میں ابتدائی طور پر 11 افراد ہلاک جبکہ 27 لاپتہ ہو گئے تھے۔ حادثے میں 21 گھروں کو نقصان پہنچا تھا جبکہ 300 سو سے زائد افراد کو […]

.....................................................

طالبان نے افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشاں کے ضلع پر قبضہ کر لیا

طالبان نے افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشاں کے ضلع پر قبضہ کر لیا

طالبان نے افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشاں کے ضلع وردوج پر قبضہ کر لیا، وردوج میں افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان بدھ سے جھڑپیں جاری تھیں، خبرایجنسی۔

.....................................................

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، صوبے میں کیسز کی تعداد 6 ہو گئی

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، صوبے میں کیسز کی تعداد 6 ہو گئی

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے جس کے بعد رواں برس صوبے میں کیسز کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ بلوچستان پولیس ایمرجنسی سینٹر کے مطابق کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب کلی بارکزئی کے 3 سالہ نقیب اللہ میں پولیس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد […]

.....................................................

پنجاب حکومت صوبے میں لوگوں کے جان و مال کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ عابد حسین

پنجاب حکومت صوبے میں لوگوں کے جان و مال کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ عابد حسین

لاہور : پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت صوبے میں لوگوں کے جان ومال کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ پنجاب حکومت صوبے میں لوگوں کے جان و مال گیس و بجلی کی بندش ایک طرف دوسری طرف حکومت غریب عوام پر […]

.....................................................

صوبے ریلوے اراضی واگزار کرائیں ورنہ سپریم کورٹ جائیں گے، سعد رفیق

صوبے ریلوے اراضی واگزار کرائیں ورنہ سپریم کورٹ جائیں گے، سعد رفیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاور پلانٹس کو کوئلے کی ترسیل کے لیے امریکا سے خریدے جانے والے 55 لوکوموٹو 2016 کے آخر تک پاکستان پہنچ جائیں گے، صوبے ریلوے اراضی واگزار کرائیں ورنہ سپریم کورٹ جائیں گے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ریلوے نے پنجاب […]

.....................................................

وزیراعلی پنجاب نے صوبے بھر میں ڈینگی اسپرے کو سرکاری اجازت سے مشروط کر دیا

وزیراعلی پنجاب نے صوبے بھر میں ڈینگی اسپرے کو سرکاری اجازت سے مشروط کر دیا

لاہور: وزیراعلی پنجاب نے صوبے بھر میں ڈینگی اسپرے کو سرکاری اجازت سے مشروط کر دیا، شہباز شریف کے حکم پر محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں 144 نافذ کر دی، محکمہ صحت کی اجازت کے بغیر کسی جگہ انسداد ڈینگی اسپرے نہیں کیا جا سکے گا۔

.....................................................

نواب اکبر بگٹی کی برسی پر صوبے میں ہڑتال ہو گی، شاہ زین بگٹی

نواب اکبر بگٹی کی برسی پر صوبے میں ہڑتال ہو گی، شاہ زین بگٹی

کوئٹہ (جیوڈیسک) جمہوری وطن پارٹی کے رہنما نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے اعلان کیا ہے کہ 26 اگست کو نواب اکبر بگٹی کی برسی کے موقع پر صوبے میں شٹرڈاون اور پہیہ جام ہڑتال ہو گی۔ اس بات کا اعلان نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے جمہوری وطن پارٹی کے 25ویں یوم تاسیس کی تقریب سے […]

.....................................................

وزیر داخلہ سندھ کا صوبے بھر میں پولیس کو ہائی الرٹ کی ہدایت

وزیر داخلہ سندھ کا صوبے بھر میں پولیس کو ہائی الرٹ کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک) صوبائی وزیر داخلہ سندھ انور سیال نے صوبے بھر میں پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا ہے، جبکہ ان کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے کارکن محمد ہاشم کے قتل کے خلاف رابطہ کمیٹی نے سندھ […]

.....................................................