بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے صوبے فیوجیان میں طوفانی بارشوں سے آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تائیوان میں تباہی مچانے کے بعد طوفان نے چینی صوبے فیوجان کا رخ کیا جہاں تیز بارشوں نے سیلابی صورتحال اختیار کر لی ہے۔ بارشوں سے متعدد گھروں کو بھی نقصان پہنچا جبکہ ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہونے […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبہ سرائے پل کے تحصیل کوہستانت میں رات بھر جاری رہنے والی شدید لڑائی کے بعد طالبان نے قبضہ کر لیا ہے جب کہ وہاں موجود پولیس اور دیگر عملے کویتھیار ڈالنے پر مجبور کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق شمالی صوبہ سرائے پل کی تحصیل کوہستانت میں گزشتہ کئی روز […]
افغان صوبے ننگرہار میں میزائل حملہ، سابق طالبان ترجمان شاہد اللہ شاہد مارا گیا، شاہد اللہ شاہد نے تحریک طالبان چھوڑ کر داعش میں شمولیت اختیار کر لی تھی، ننگرہار میں چند روز قبل دو امریکی ڈرون حملوں میں داعش کے 49 ارکان ہلاک ہو چکے ہیں، افغان میڈیا۔
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے الازہر گارڈن میں منعقدہ تقریب میں سانحہ صفورا میں جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء اور زخمیوں میں معاوضے کے چیک تقسیم کئے۔ تقریب کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے آج صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جب کہ صوبائی وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ فیصلہ عوام کو لوڈشیڈنگ سے بچانے کے لیے کیا گیا ہے۔ وزیراطلاعات و بلدیات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ صوبے بھر میں عام تعطیل کا فیصلہ شہریوں کو […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے صوبے کی موجودہ صورتحال اور گرمی کے باعث اموات پر آج صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ قائم علی شاہ نے آج کا دن یوم احتجاج کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔ سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا محمد نے خیبرپختونخوا میں دوبارہ بلدیاتی انتخابات کرائے جانے کے عمران خان کے بیان پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں دوبارہ انتخابات کرانا گڈا گڈی کا کھیل نہیں۔ خیبرپختونخوا کے شہر نوشہرہ میں بلدیاتی انتخابات کے دوران بے ضابطگیوں […]
مستونگ (جیوڈیسک) سانحہ مستونگ کے خلاف کوئٹہ سمیت صوبے میں شٹرڈاؤن ہڑتال ہے۔ شہر میں سوگ کی فضا اور تمام چھوٹے بڑے تجارتی مراکز بند ہیں۔ سرکاری سطح پر تین روز کے سوگ کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ سانحہ مستونگ کھڈ کوچہ کے خلاف حکومت بلوچستان، مختلف سیاسی جماعتوں اور تاجر تنظیموں کی اپیل […]
وزیراعلی پنجاب نے صوبے کیلئے رمضان پیکج کی منظوری دے دی، صوبے بھر میں 318 سستے بازار قائم کیے جائیں گے، 17ماڈل بازار بھی سستے رمضان بازاروں میں تبدیل ہوں گے، شہباز شریف۔
عوام کی رائے میں ایک اور صوبے کا قیام مقدر بن چکا، شہری عوام کو سندھ کی حکومتیں 67 سال سے نظر انداز کرتی چلی آرہی ہیں، 10 سال کیلئے نافظ ہونے والا کوٹا سسٹم آج بھی جاری ہے، شہری عوام کا فیصلہ ہے کہ علیحدہ صوبے کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ میڈیا ٹرائل میں ایم کیو ایم پر بہتان اور الزامات لگائے گئے مگر پھر بھی این اے 246 اور کنٹونمنٹ انتخابات میں عوام نے ایم کیو ایم کو بڑی تعداد میں ووٹ دیئے ۔ کہتے ہیں ملک میں بہتر نظام کے لیے […]
پشاورر (جیوڈیسک) آئی جی خیبر پختونخوا پولیس ناصر درانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبے میں دہشت گردی کے واقعات میں 60 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا پولیس ناصر درانی کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے 8 اپریل کو صوبے بھر کے اسکولو ں میں داخلے کی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ مہم ایک ماہ تک جاری رہے گی۔ محکمہ تعلیم برائے سیکنڈری اینڈ ایلمنٹری ایجوکیشن کے ذرائع کے مطابق داخلہ مہم پشاور سمیت صوبے کے تمام پچیس اضلاع میں چلائی جائے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) افغان حکومت نے ملاعمر کی زیرقیادت طالبان سے امن بات چیت کامیاب بنانے کیلیے ممکنہ معاہدے کا جوخاکہ تیار کیاہے اس کے مطابق طالبان کوجنوب اورجنوب مشرقی افغانستان میں 3ایسے صوبوں کاکنٹرول دیاجائے گاجن میں ان کا بہت زیادہ اثررسوخ ہے جب کہ طالبان کو حکومتی کابینہ میں 30 فیصدکے لگ بھگ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے میڈیا کوآرڈینیٹر غلام علی خان اور مقصود عباسی نے کہا ہے کہ بچوں سے امتحان نہ لے سکنے والی شہباز حکومت نے پورے صوبے کے عوام کو امتحان میں ڈال رکھا ہے، گزشتہ 30 سال کسی نہ کسی صورت میں اور پچھلے سات سال سے مسلسل برسراقتدار رہنے والے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر صوبے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر سیکیورٹی بڑھانے کا حکم دے دیا ہے۔ لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں امن و امان کی صورت حال اور دہشت گردی سے نمٹنے […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ 23 فروری سے سندھ بھر میں صاف اور سرسبز سندھ کے نام سے ہفتہ صفائی مہم شروع کی جائے گی جس کا آغاز میں خود جھاڑو لگا کر کروں گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ شہر […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ متعلقہ حکام صوبے بھر میں مساجد، امام بارگاہوں، عبادت گاہوں اور دیگر اہم مقامات کی سیکیورٹی پر خصوصی توجہ دیں۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورت حال اور […]
پشاور (جیوڈیسک) صوبائی حکومت نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہدا کا چہلم سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کرتے ہوئے آج صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سانحہ پشاور کے شہدا کا چہلم آج صوبہ خیبرپختونخوا میں سرکاری سطح پر منایا جائے گا اور اس دوران صوبائی حکومت کی جانب سے […]
چینگ ڈو (جیوڈیسک) چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی۔ چین کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق صوبے سیچوان کے دار الحکومت چینگ ڈو سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ لوگ گھبرا کر گھروں سے باہر نکل آئے۔ تاہم کسی جانی نقصان کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کو انسداد دہشت گردی کے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے اجلاس میں آگاہ کیا گیا ہے کہ سوائے پنجاب حکومت کے کسی صوبے نے اب تک ایکشن پلان کے دیئے گئے اہداف کے بارے میں وفاقی حکومت کو رپورٹ پیش نہیں کی۔ جس پر وزیراعظم نے وزیر داخلہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اجلاس میں وزارت داخلہ اور نیکٹا حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے قومی ایکشن پلان پر وزارت داخلہ، نیکٹا، صوبائی حکومتوں اور عسکری حکام سے مل کر عملدرآمدکر رہے ہیں۔ وفاق اور صوبے مل کر مدارس کی پڑتال کریں گے۔ روزانہ کی بنیاد پر پورے […]