لائیو سٹاک صوبے کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے

لائیو سٹاک صوبے کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے

سبی (محمد طاہر عباس ) سیکریٹری لائیو سٹاک بلوچستان محمد صدیق مندوخیل نے کہا کہ لائیو سٹاک صوبے کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے صوبائی حکومت لائیو سٹاک کے فروغ کیلئے ٹھوس بنیادوں پر اقدامات کررہی ہے بلوچستان میں لائیو سٹاک سیکٹر بہت اہم ہے اس پر کام کرنے کی مزید […]

.....................................................

آئی جی سندھ کی بینظیر بھٹو کی برسی پر صوبے بھر میں غیر معمولی اقدامات کی ہدایات

آئی جی سندھ کی بینظیر بھٹو کی برسی پر صوبے بھر میں غیر معمولی اقدامات کی ہدایات

کراچی: آئی جی سندھ کی بینظیر بھٹو کی برسی پر صوبے بھر میں غیر معمولی اقدامات کی ہدایات۔

.....................................................

کوئٹہ سمیت صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند

کوئٹہ سمیت صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند

کوئٹہ سمیت صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی غیر معینہ مدت کیلئے بند، گیس معطلی کا فیصلہ سوئی گیس پریشر میں کمی کے باعث کیا گیا، سوئی سدرن گیس۔

.....................................................

چین کے صوبے سنکیانگ میں چاقو برداروں کے حملے میں 4 افراد ہلاک

چین کے صوبے سنکیانگ میں چاقو برداروں کے حملے میں 4 افراد ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے صوبہ سنکیانگ میں چاقوؤں اور دھماکا خیز مواد سے لیس حملہ آوروں نے 4 افراد ہلاک کر دیا۔ جبکہ پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 11 حملہ آوروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سنکیانگ کے علاقے ساشے میں چاقوؤں، […]

.....................................................

قائم علی شاہ نے اپنے فیصلوں سے خود کو صوبے کا نہیں پیپلز پارٹی کا وزیراعلیٰ ثابت کیا، بابر غوری

قائم علی شاہ نے اپنے فیصلوں سے خود کو صوبے کا نہیں پیپلز پارٹی کا وزیراعلیٰ ثابت کیا، بابر غوری

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما سینیٹر بابر غوری کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ کو خط لکھا گیا ہے جس میں صوبائی حکومت میں سرکاری ملازمتوں میں شہری آبادی کو نظر انداز کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما سینیٹر بابر غوری کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ […]

.....................................................

چین کے صوبے سیچوان میں 6 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ

چین کے صوبے سیچوان میں 6 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے صوبے سیچوان میں 6 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، عمارت گرنے سے ایک خاتون ہلاک ہو گئی۔ صوبہ سیچوان کے دارالحکومت اور کاؤنٹی کینگڈنگ میں 6 اعشاریہ 3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے، زلزلے کا مرکز زمین سے 18 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے […]

.....................................................

پاکستان میں صوبے بنانا گناہ کیوں بنادیا گیا جبکہ نئے صوبے ملک اور قوم کے مفاد میں ہیں، الطاف حسین

پاکستان میں صوبے بنانا گناہ کیوں بنادیا گیا جبکہ نئے صوبے ملک اور قوم کے مفاد میں ہیں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی آبادی 20 کروڑ ہو چکی ہے لہذا اچھی حکمرانی اور عوام کو انصاف فراہم کرنے کے لئے ایک کروڑ کی آبادی پر ایک صوبہ ہونا چاہئے۔ لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیو ایم کی ’’پنجابی سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی‘‘ […]

.....................................................

افغانستان: صوبے قندھار کے نائب گورنر کا قتل

افغانستان: صوبے قندھار کے نائب گورنر کا قتل

کابل (جیوڈیسک) افغان صوبے قندھار کے نائب گورنر عبد القدیم پٹیال کو مقامی یونیورسٹی کی ایک کلاس میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ 32 سالہ نائب گورنر کو دوران کلاس ایک مسلح حملہ آور نے کھڑکی سے گولی ماری۔ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

.....................................................

صوبے انسداد پولیو مہم کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم کا وزرائے اعلیٰ کو خط

صوبے انسداد پولیو مہم کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم کا وزرائے اعلیٰ کو خط

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے اور تعاون کے لیے چاروں وزرائے اعلیٰ کو خط لکھا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو خط لکھا گیا ہے جس میں ان سے پولیو کے خاتمے کی مہم میں تعاون کرنے کا کہا گیا […]

.....................................................

سندھ میں کچھ عناصر چاہتے ہیں لڑاؤ اور حکومت کرو، الطاف حسین

سندھ میں کچھ عناصر چاہتے ہیں لڑاؤ اور حکومت کرو، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں کی بات کرنے والے نئے صوبے اور انتظامی یونٹس نہیں بنانا چاہتے تو بنائیں لیکن سندھ کو 10 سال کے لیے ایم کیو ایم کو دے دیں۔ کراچی میں سندھ تنظیمی کمیٹی کے کارکنان سے ٹیلی فونک […]

.....................................................

نئے صوبے بنانے کے لیے قومی کمیشن بنایا جائے، شہباز شریف

نئے صوبے بنانے کے لیے قومی کمیشن بنایا جائے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے معاملے پر پارلیمانی اتفاق رائے حاصل کیا جانا چاہیے، انھوں نے کہا کہ دھرنوں سے ہونے والا نقصان نسلیں چکاتی رہیں گی۔ قوم کو چاہیے کہ وہ دھرنا دینے والوں کو معاف نہ کرے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے نئے صوبوں کے قیام کے […]

.....................................................

نئے صوبے کا مطالبہ کر کے کیا خون خرابا کرانا ہے؟ خورشید شاہ

نئے صوبے کا مطالبہ کر کے کیا خون خرابا کرانا ہے؟ خورشید شاہ

کراچی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کی تقسیم ہرگز برداشت نہيں کریں گے، کراچی میں ایک کروڑ سے زیادہ تعداد میں دوسری قومیتیں آباد ہیں۔ نئے صوبے کا مطالبہ کرکے کیا خون خرابا کرانا ہے۔ سکھر میں اپنی رہائش گاہ پر خورشید شاہ کا کہنا تھا […]

.....................................................

ایم کیوایم صوبے کے قیام کیلئے محرم کے بعد تحریک شروع کرے گی، خالد مقبول صدیقی

ایم کیوایم صوبے کے قیام کیلئے محرم کے بعد تحریک شروع کرے گی، خالد مقبول صدیقی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے اراکین رابطہ کمیٹی اور رہنماؤں نے کہا کہ خورشید شاہ نے مہاجر لفظ کی توہین کر کے رسالت کی توہین کی لیکن وہ بتا دینا چاہتے ہیں کہ مہاجر صرف متروکہ سندھ کے نہیں بلکہ پاکستان کے بھی مالک ہیں اور نئے انتظامی یونٹس کی تحریک جاری رہے گی۔ […]

.....................................................

ڈیڑھ سال میں صوبے کے حالات درست نہیں کر سکتے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

ڈیڑھ سال میں صوبے کے حالات درست نہیں کر سکتے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا کہنا ہے وہ ایک ڈیڑھ سال میں بلوچستان کے حالات درست نہیں کر سکتے، وزیر اعلیٰ نے مولانا فضل الرحمن سے کوئٹہ میں ملاقات کر کے انہیں خود کش حملے میں محفوظ رہنے پر مبارکباد بھی دی۔ کراچی میں ایک سمینار کے موقع پر میڈیا سے […]

.....................................................

ایم کیو ایم نے سندھ اسمبلی میں مہاجر صوبے کا مطالبہ کر دیا

ایم کیو ایم نے سندھ اسمبلی میں مہاجر صوبے کا مطالبہ کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ اسمبلی میں مہاجر صوبے کے قیام کا مطالبہ کر دیا۔ صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایم کیو ایم کے رکن کامران اختر نے سندھ پبلک سروس کمیشن میں 2008 سے اب تک ہونے والی تقرریوں کے حوالے سے فہرست طلب کی اور تقریر کے دوران کہا کہ […]

.....................................................

ایم کیو ایم صوبے کے مطالبے سے کسی قیمت پیچھے نہیں ہٹے گی، رشید گوڈیل

ایم کیو ایم صوبے کے مطالبے سے کسی قیمت پیچھے نہیں ہٹے گی، رشید گوڈیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کا کہنا ہےکہ نیا صوبہ سندھ کے عوام کا مطالبہ ہے جس سے ایم کیو ایم کسی صورت پیچھے نہیں ہٹے گی۔ قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر رشید گوڈیل نے کہا کہ پیپلز پارٹی اپنے اتحادیوں کو بھی اپنا ہاری سمجھتی […]

.....................................................

عمران ایک صوبے کو نہیں چلا سکے پاکستان کو کیا چلائیں گے: جے یو آئی

عمران ایک صوبے کو نہیں چلا سکے پاکستان کو کیا چلائیں گے: جے یو آئی

سانگھڑ (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر عبدالغفور حیدری اور سابق سینیٹر خالد محمود سومرو نے کہا ہے کہ عمران ایک صوبے کو نہیں چلا سکے، پاکستان کو کیا چلائیں گے، بلاول کی پارٹی کا نعرہ ہے کہ سندھ کے عوام کو کوئی بنیادی حق نہ دو، صرف سندھ کھپے کے نعرے لگاؤ اور کرپشن […]

.....................................................

پیپلزپارٹی ایک صوبے کی جماعت بن گئی: ناہید خان صفدر

پیپلزپارٹی ایک صوبے کی جماعت بن گئی: ناہید خان صفدر

لاہور (جیوڈیسک) بے نظیر شہید کی سابق پولیٹکل سیکرٹری ناہید خان اور ان کے شوہر ڈاکٹر صفدر عباسی نے آصف علی زرداری پر پیپلزپارٹی کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود ہی پیپلز پارٹی کی قیادت سے الگ ہو جائیں کیونکہ ان کی وجہ سے پارٹی کا ملک بھر میں […]

.....................................................

گورنر پنجاب نے صوبے میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا

گورنر پنجاب نے صوبے میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2014 جاری کر دیا۔ ملک میں جلد بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے اقدامات تیز کر دیئے گئے ہیں جس کے تحت گورنر چوہدری محمد سرور نے پنجاب میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2014 جاری کر […]

.....................................................

مہاجر صوبے کے قیام کیلئے پریس کلب پر احتجاج

مہاجر صوبے کے قیام کیلئے پریس کلب پر احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) مہاجر رابطہ کونسل کے جنرل سیکریٹری ارشد صدیقی نے اعلان کیا ہے کہ سندھ میں جلد مہاجر صوبے کے قیام کی عملی تحریک کا آغاز کیا جائے گا، گھر گھر جا کرمہاجر صوبےکے قیام کے لیے رائے عامہ ہموار کی جائے گی،سندھ کے شہری علاقوں میں بسنے والے ڈھائی کروڑ سے زائد مہاجر […]

.....................................................

حکومت صوبے میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے تیار ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

حکومت صوبے میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے تیار ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت مناسب نوٹس پر بلدیاتی انتخابات کے لیے تیار ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا کہ صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا کام مکمل کرلیا ہے اور سندھ حکومت مناسب نوٹس پر انتخابات کے […]

.....................................................

چین کے صوبے ہوبی میں لینڈ سلائیڈنگ ، 4 افراد ہلاک

چین کے صوبے ہوبی میں لینڈ سلائیڈنگ ، 4 افراد ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے وسطی علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔ لینڈ سلائیڈنگ کا حادثہ صوبے hubei کے قصبے Xuan’en میں پیش آیا۔ ابتدائی تلاش کے دوران فائر فائٹرز اور پولیس اہلکارنے آٹھ افراد کو تلاش کیا، جن میں سے چار افراد ہلاک ہو گئے، حادثے میں چار مکانات […]

.....................................................

سندھ ترقی پسند پارٹی کی اپیل پر صوبے کے مختلف شہروں میں ہڑتال

سندھ ترقی پسند پارٹی کی اپیل پر صوبے کے مختلف شہروں میں ہڑتال

حیدر آباد (جیوڈیسک) سندھ کی ممکنہ تقسیم کے مطالبے کے خلاف سندھ ترقی پسند پارٹی کی اپیل پر صوبے کے مختلف شہروں میں ہڑتال کی گئی۔ سندھ کی ممکنہ تقسیم کے مطا لبے کے خلاف صوبے میں ہڑتال کی اپیل سندھ ترقی پسند پارٹی نے کی تھی۔ جمعے کو سندھ کے بیشتر شہروں میں ہفتہ […]

.....................................................

صوبے بنانا ایک پارٹی کے بس کی بات نہیں، ارباب غلام رحیم

صوبے بنانا ایک پارٹی کے بس کی بات نہیں، ارباب غلام رحیم

حیدرآباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے رہنما اور سابق وزیراعلی سندھ ارباب غلام رحیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس وقت ملک بحرانی کیفیت سے دوچار ہے، سندھ کی تقسیم کی بات کرکے ایک وفاقی پارٹی کو پھر مظلوم بنایا جارہا ہے، جبکہ صوبے بنانا ایک آئینی مسئلہ ہے جو ایک پارٹی کے […]

.....................................................