کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت اور اپنے عظیم قائد کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی سٹی ایریا PS-120کے کارکنان کا قافلہ (آج) مورخہ 3اپریل 2017ء کو پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنماء سلیم الدین انصاری کی قیادت میں شاہ فیصل کالونی شمع […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کی ہدایت پر ضلع کورنگی کے شاہ فیصل ،ملیرماڈل کالونی، کورنگی اور لانڈھی زونز میں تجاوزات کے خلاف آپریشن اور بیوٹی فیکشن مہم تیزی کے ساتھ جاری ہے چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے فوکل پرسنز اور یونین کمیٹیز کے چیئر مینوں کے ہمراہ ضلع کورنگی […]
کراچی : گرین ٹائون میں شاہراہ خیابان امن (پتھر والا روڈ ) کی تعمیر پر گرین ٹائون کی عوام کو چیئر مین بلدیہ کورنگی سیدنیئر رضا سے اظہار تشکر، گرین ٹائون کی عوام نے سڑک کی تعمیر کا دیرینہ مسئلہ حل ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سڑک کی سنگ بنیاد کے موقع پر […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے کہا ہے کہ واٹر اینڈ سیوریج بورڈ عوامی خدمات کے کاموں کو احسن طریقے سے انجام دیکر عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور سیوریج سسٹم کی درستگی کو یقینی بنا کر عوام کو درپیش مسائل سے نجات دلا ئیں ضلع کورنگی کے چاروں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر جاوید شیخ اور جنرل سیکریٹری اصغر آرائیں نے کہاکہ پاکستان پیپلز پارٹی متحد اور مستحکم پاکستان کی ضمانت ہے 2018ء کے انتخاب میں پیپلز پارٹی کراچی سمیت پورے ملک سے بھر پور عوامی تائید کے ساتھ کامیاب ہو گی، چیئر مین بلاول بھٹو کی قیادت […]
کراچی : ضلع کورنگی کی سیاسی و سماجی تنظیموں تاجر تنظیموں، اسپورٹس حلقوں اور عوام نے گزشتہ 7 ماہ کے دوران خصوصاً 100 روزہ تعمیر کراچی پروگرام کے تحت ضلع کورنگی میں تعمیر و ترقی کے حوالے سے اقدامات پر چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا اور اُن کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے ضلع کورنگی میں قبضہ مافیا اور تجاوزات و غیر قانونی تعمیرات کے فوری ایکشن لینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کورنگی کی حدود میں سرکاری اراضی پر قبضہ اور شاہراہوں فٹ پاتھوں ،برساتی نالوں اور فراہمی و نکاسی آب کے تنصیبات پر قبضہ اور […]
کراچی: چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے کہا کہ علاقائی ترقی ،عوام کو بلدیاتی مسائل سے نجات دلا نے کے ساتھ ہر گھر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور سیوریج کے مثالی نظام کا قیام ہماری اولین ترجیحی ہے ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ علاقائی سطح پر سیوریج سسٹم کی درستگی اور توسیع […]
کراچی : ضلع کورنگی میں تعمیر و ترقی، بلدیاتی انتظامات کی بہتری اور صفائی و ستھرائی کے عمل کو بہتر بنانے کے ساتھ بیوٹیفیکشن مہم کا آغاز کر دیا۔ چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی ہے کہ ضلع حدود میں تجاوزات، شاہراہوں پر آویزاں اور شاہراہوں کی دیواروں سے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے رہنماء سید امجد علی شاہ نے شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو کی دختر آصفہ بھٹو زرداری کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے صحت و تندرستی کے ساتھ طویل عمری اور کامیابی کی دعاء کی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گاہ گولڈن […]
کراچی : ضلع کورنگی میں 100روزہ تعمیر کراچی پراگرام کے تحت جہاں منتخب یونین کمیٹیز میں تعمیر و ترقی اور بلدیاتی مسائل کے خاتمے کے حوالے سے اقدامات کئے جارہے ہیں وہیں سرسبز ماحول اور عوام کو تفریحی سہولیات کی فراہمی کے لئے بھی انتظامات تیز کے ساتھ جاری ہے۔ چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے سنیئر رہنماء سلیم الدین انصاری نے پیپلز پارٹی کراچی کے سابق صدر نجمی عالم کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کرتے ہوئے سید نجمی عالم سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ نجمی عالم […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے سنیئر کارکنان کے زیر اہتمام قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 89ویں برسی کی تقریب (آج) مورخہ 21 جنوری 2017ء بروز ہفتہ شام 7 بجے انٹر نیشنل چوک ناتھا خان گوٹھ نزد امینہ سوئٹس منعقد ہو گی۔ تقریب میں پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء وقار […]
کراچی : بلدیہ کورنگی نے ضلعی حدود میں درختوں اور پودوں کی آبیاری مہم کا آغاز کر دیا، درختوں اور پودوں کو نقصان پہنچا کر قدروتی ماحول کو آلودہ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لانے کا اعلان کردیا ۔چیئر مین بلدیہ کورنگی سیدنیئر رضا نے ملیر ماڈل کالونی زون میں سنٹرل […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کی رین ایمرجنسی کے حوالے سے بہتر حکمت عملہ کی بدولت ضلع کورنگی میں ہونے والی برسات کو عوامی کے لئے ذحمت نہیں بننے دیا گیا قبل ازوقت برساتی نالوں کی صفائی اور واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے باہمی اشتراک سے سیوریج فلو کی درستگی کی وجہ […]
کراچی (اسٹاف رپوٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی اور بلدیہ کورنگی کے باہمی اشتراک سے انسداد ڈینگی و چکن گنیا سمیت مکھی مچھروں کے خاتمے کے لئے ملیر ماڈل کالونی اور لانڈھی زونز میں بیک وقت 30اسپرے وہیکل مشین کے ذریعے جراثیم کش ادویات کا اسپرے انجام دیا گیا ۔ لانڈھی زوزن آفس پر لانڈھی زون کے […]
کراچی : بلدیہ کورنگی نے بیوٹیفکشن مہم کا آغاز کر دیا، ضلعی حدود میں شاہراہوں، فٹ پاتھوں سے تجاوزات، رکاوٹیں، وال چاکنگ اور شاہراہوں پر آویزاں بینرز کے خاتمہ کیا جائیگا۔ چیئر مین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے فرائض میں غفلت اور عوامی شکایات پر ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل ٹیکس اینڈ ریکوری ریحان اختر عرف […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے کہا کہ 100 روزہ عوامی خدمت مہم کے دوران بلدیہ کورنگی جہاں تعمیر و ترقی اور عوام کو بنیادی بلدیاتی مسائل سے نجات دلا نے کے لئے عملی اقدامات کررہی ہے وہیں اپنے زیر انتظام اسکولوں کی عمارت کی بہتری اساتذہ اور طلباء و طالبات کو […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئر مین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا اور ایم پی اے نشاط ضیاء قادری نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ 100 روزہ عوامی خدمت پلان پر مکمل عملدرآمد کرکے ضلع کورنگی کو شہر کراچی کا مثالی ضلع بنا دیں گے ۔عوام ضلع کورنگی کی تعمیر و ترقی اور مسائل کے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے سنیئر رہنماء سید امجد علی شاہ نے NA-258 پر پیپلز پارٹی کی عظیم الشان کامیابی پر نومنتخب رکن قومی اسمبلی عبدالحکیم بلوچ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ کامیابی چیئر مین بلاول بھٹو کی قیادت پر عوامی اعتماد کا مظہر ہے سید امجد علی شاہ […]
کراچی: چیئرمین نیئر رضا کی جانب سے بلدیہ کورنگی محکمہ سالڈ ویسٹ کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ،چیئر مین بلدیہ کورنگی نے ایکشن لیتے ہوئے صفائی وستھرائی کی ناقص کارکردگی پر ڈپٹی ڈائریکٹر لانڈھی اور ملیر ماڈل کالونی زون سلیم رضا کو معطل کردیا۔ چیئر مین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا لانڈھی اور ملیر […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے کارکنان کے زیر اہتما پیپلز پارٹی کا 49واں یوم تاسیس شایان شان طریقے سے منایا جائیگا مورخہ 30نومبربروز بدھ شام 5بجے پیپلز پارٹی کے رہنماء سید امجد علی شاہ کی رہائش گاہ گولڈ ن ٹائون بازار میں “جمہویت کی علمبردار پاکستان پیپلز پارٹی “کے عنوان سے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے سنیئر رہنماء سید امجد علی شاہ نے ضلع ملیر کی عوام سے اپیل کی ہے کہ آج ضمنی انتخاب میں تیر پر مہر لگا کر پیپلز پارٹی کے نامزد اُمیدوار عبدالحکیم بلوچ کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنا نے کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ تیر نشان […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) رفاہ عام جیم خانہ شاہ فیصل زون میں یونین کمیٹی 13 ضلع کورنگی کے زیر اہتمام رائزنگ ٹیلنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز۔ چیئرمین یونین کمیٹی نمبر 13 مرزا آفاق بیگ نے وائس چیئر مین محمد راشد کے ہمراہ ٹورنامنٹ کا افتتاحی کرتے ہوئے کہاکہ کھیلوں کا فروغ صحت مند زندگی اور صحت […]