سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) ایڈیشنل آئی جی PHP پنجاب امجد جاوید سلیمی کے حکم کے مطابق ایس پی PHP ریجن گوجرانوالہ شجاعت علی رانا کی خصوصی ہدائیت پر PHP پولیس لائین ضلع گجرات میں پانچ روزہ stress Management کورس کروایا گیا جس میں ضلع گجرات 9 پٹرولنگ پوسٹوں پر تعینات تمام افسران و […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ ضلع گجرات کے پانچ 24/7بنیادی مراکز صحت کی پنجاب ہیلتھ کیئر کمشن سے رجسٹریشن کا عمل رواں ماہ مکمل کر لیا جائیگا، اس سنگ میل کے حصول کیلئے ہیلتھ مینجمنٹ ٹیم، ڈاکٹرز وعملہ کی محنت قابل تحسین ہے، ان خیالات کا […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گجرات کے صدر چوہدری ضیاء محی الدین کا تعزیتی دورہ ایئر وائس مارشل ظہیر احمد بابر، چوہدری قدیر احمد، بیرسٹر کبیر احمد، چوہدری نصیر احمد عباس سدھ کی والدہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔ بعد میں شاہین ٹریڈرز ملکہ جا کر ایم ڈ ی […]
گجرات (بیورو چیف نمائندہ خصوصی) ممتاز اوورسیز پاکستانی چوہدری افتخار احمد کھٹانہ راہنما مسلم لیگ (ن) اٹلی نے گذشتہ روز گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری تنویر احمد کوٹلہ کی کامیابی کے لئے اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ کوٹلہ برادران کا حق بھی بنتا ہے کہ وہی […]
گجرات : ضلع گجرات کا مایہ ٔ ناز کرکٹ کلب مقصود کرکٹ کلب ایک قدم اور آگے۔ سروس موڑ پر پیر مقصود سپورٹس شاپ کا قیام عمل میں آ گیا۔ مقصود کرکٹ کلب کے زیر اہتما پر وقار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ پیر مقصود سپورٹس کا افتتاح ڈائریکتر اوورسیز فائونڈیشن لاہور ملک ندیم سرور نے […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پاکستان مسلم لیگ ن آفس لاہور سوشل میڈیا کی کوآرڈینیٹر محترمہ عائشہ ندیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک اسد اسلم اعوان ضلع گجرات میں ضلعی کسان کونسلر کی سیٹ کے موزوں امیدوار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک اسد اسلم اعوان کی پاکستان مسلم لیگ ن کے […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی حال مقیم (کویت) نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری محمد علی تنویر ضلع گجرات کی چیئرمین کی سیٹ کے مضبوط ترین امیدوار ہیں۔ انشاء اللہ ضلعی چیئرمینی کا تاج چوہدری محمد علی تنویر کوٹلہ کے سر ہی سجے گا۔ انہو ں نے مز ید […]
گجرات (جی پی آئی) ضلع گجرات میں بھی عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ‘ مساجد ‘ بازاروں ‘ گلی محلوں اور نجی عمارتوں کو سجانے کا سلسلہ تیز ہو گیا ‘ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح ضلع گجرات میں نبی آخرالزمان حضرت محمد صلی […]
گجرات : پاکستان تحریک انصاف کے ضلع گجرات کے رہنما و قانون دان میر شہزاد افضل ایڈووکیٹ کو پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کی لیگل ایڈ کمیٹی کا چیئر مین مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری اور اُن کو تحریک انصاف ضلع گجرات کی لیگل ایڈ کمیٹی کے چیئر مین مقرر ہونے پر تحریک انصاف کے […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) عافیہ موومنٹ کی چیئر پرسن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے قریبی ساتھی اور عافیہ موومنٹ کے کوارڈینیٹر عزیز الرحمان مجاہد نے ممتاز سماجی اور سیاسی شخصیت نادیہ چودھری کو عافیہ موومنٹ کا ضلع گجرات میں آرگنائزر مقرر کر دیا۔ نادیہ چودھری کو ضلع گجرات میں عافیہ موومنٹ کی آرگنائرز بنانے کا […]
گجرات: پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ پنجاب ضلع گجرات کا اہم اجلاس صوبائی نائب صدر محمد عامر بوٹا کی زیر صدارت منعقد ہوا ، جس میں چیئرمین ضلع گجرات علی حسن ، جنرل سیکرٹری ضلع گجرات شاہد جمیل صدر تحصیل گجرات طارق مجید ، فنانس سیکرٹری رئوف احمد نائب صدر شاہد بشارت ہاشمی ، میڈیا […]
لالہ موسی : چیئر مین جوائنٹ ایکشن کمیٹی سکولز و کالج ضلع گجرات محمد انور بھٹی کی قیادت میں نمائندہ وفد نے ای ڈی او ایجوکیشن کاشف طاہر سے ملاقات کی، چیئر مین نے انہیں بطور ای ڈی او گجرات دوبارہ تعیناتی پر مبارکباد پیش کی اور اپنے مطالبات سنیارٹی لسٹوں کی تیاری میں تاخیر،ان […]
ملکہ : پنجاب ٹیچر یونین ضلع گجرات کے صدر چوہدری محمد سرفراز بلا مقابلہ پنجاب ٹیچر یونین کے نائب صدر صوبہ پنجاب منتحب ہو گے ہیں۔ ملک خالد حسین اعوان بھگوال چئیرمین پنجاب ٹیچرز یونین تحصیل کھاریاں، راجہ آ فتاب احمد صدر ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن تحصیل کھاریاں، چوہدری عنصر گجر صدر پنجاب ٹیچر یونین مرکز […]
گجرات : سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے سیکرٹری اطلاعات عامر چوہدری کے مطابق سٹیزن فرنٹ کی سپریم کونسل کا ماہانہ اجلاس آج 2 اکتوبر 2013ء بروز بدھ بعد نمازِ عشاء 8 بجے شب حافظ نواب دین ہائوس جلال پور روڈ گجرات میں ضلعی صدر چوہدری علی ابرار جوڑا کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں […]
گجرات : پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ ضلع گجرات کا اجلاس ضلعی سیکرٹریٹ میں زیر صدارت محمد اشرف شریف سینئر نائب صدر سینٹرل پنجاب لیبر ونگ منعقد ہوا، اجلاس کے مہمان خصوصی مرکزی صدر لیبر ونگ پاکستان تحریک انصاف محمد زبیر خان تھے، جبکہ مہمان گرامی میں صدر پنجاب لیبر ونگ غلام حسین ملک، جنرل […]
گجرات : شیعہ علماء کونسل ضلع گجرات کے زیر اہتمام جشن آزادی کے سلسلہ میں عظیم الشان یوم آزادی ریلی کا انعقاد کیا گیا، ریلی کی قیادت صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل مظہر عباس علوی، آغا مبارک علی موسوی، سید الطاف عباس کاظمی، علامہ مختار نقوی و دیگر نے کی۔ ریلی میں ہر مکتبہ فکر […]
گجرات : ضلع گجرات میں جاری ہنگامی انسداد پولیو مہم کا پہلا مرحلہ کامیابی سے جاری ہے اور پہلے دو دن کے دورا ن پا نچ سال تک عمر کے 95فیصد ٹارگٹ بچوں کو حفاظتی قطرے پلا دیے گئے ہیں۔ ان خیالات کااظہار ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر خالد فیض نے بات چیت کے دوران […]
گجرات : پاکستان عوامی تحریک نے ضلع گجرات میں پی پی حلقہ کی تنظم سازی شروع کر دی۔حلقہ پی پی 110میںمرزا صفدر اقبال کو صدر جبکہ چوہدری شعیب گوندل کو جنرل سیکرٹری منتحب کرلیا گیا۔کوٹلہ ارب علیخان میں چوہدری ظفر ککرالی کو صدر اورمحمد عارف مہر کو جنرل سیکرٹری منتحب کرلیا گیا۔اس موقع پر ضلعی […]
لالہ موسی(محمدبلال احمدبٹ)ضلع گجرات کے4قومی8صوبائی حلقوں کیلئے جمع کروائے گئے 350سے زائد کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ چھ اپریل تک کاغذات کی جانچ پڑتا ل کی جائے گی جبکہ سات اپریل کو جانچ پڑتال کے مرحلہ میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کی لسٹ آویزاں ہو گی کاغذات جمع کروانے […]
گجرات (جی پی آئی )آج ملک بھر کے ساتھ ساتھ ضلع گجرات میں بھی عید الاضحی نہایت عقیدت و احترام اور جوش و خروش سے منائی جائے گی اور ضلع بھر کی اہم شخصیات گجرات میں عید الاضحی منائیں گے ڈپٹی وزیر اعظم پاکستان چوہدری پرویز الٰہی ،چوہدری مونس الٰہی،میاں ہارون مسعود،چوہدری خالد اصغر گھرال […]
دی ہیگ (امانت علی) گزشتہ دنوں دی ہیگ کی معروف سماجی شخصیت سید شھزاد اکرم شاہ نے ٹیلی فون پر اپنے دوست سید ضیاء جعفری کو ڈی ایس پی سرکل لالہ موسیٰ ضلع گجرات کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی اور کھا کہ ھمیں آپ کے اس عھدے پر فائز ہونے پر دلی خوشی ہے۔ […]
گجرات (جی پی آئی) ضلع گجرات میں سیاستدانوں کا قتل قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے لمحہ فکریہ ہے ان خیالات کا اظہار مزدور راہنما پیرزاد امتیاز سید نے کیا انہوں نے کہا کہ دو بڑی سیاسی جماعتوں کے راہنمائوں کا گجرات میں ایک ماہ کے اندر قتل پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے […]
ملکہ: نوجوابان توحید و سنت ضلع گجرات کے زیر اہتمام سالانہ تربیتی کنونشن زیر سرپرستی ناظم اعلیٰ جمعیت اشاعت التوحید واسنت پاکستان مولانا ضیاء اللہ شاہ بخاری جبکہ زیر صدارت مولانا قاضی عبدالرحمنٰ موخہ چوبیس دسمبر بروز ہفتہ نماز عصر تا رات گئے مرکز توحید و سنت جامع مسجد سید عنایت اللہ شاہ بخاری شاہ […]