تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید کرپشن کی ایک طویل داستان اس ملک سے جڑی ہوئی ہے۔ یہ سلسلہ دور ایوبی کے مارشل لاء کے آخری ایام میں شروع ہوا تو ۔اور پھر آہستہ آہستہ اس عفریت نے اپنا سر اٹھانا شروع کیا جنرل ضیاء الحق ذاتی طور پر نہایت ہی بہترین کردا رکے مالک […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہمیںاِس سے کچھ لینادینا نہیںکہ موروثی سیاست کے خلاف صبح ومسا تگ ودَو کرتے کپتان صاحب نے اچانک ریحام بھابی کوخارزارِ سیاست میںکیوںدھکیل دیا ۔ویسے ہمارا”حسنِ ظَن” ہے کہ ہمارے بھولے بھالے کپتان صاحب کوپتہ ہی نہیںتھاکہ بیوی بھی خاوندکی وراثت میںحصّے دارہوتی ہے ،اگرپتہ ہوتابھی تواِس سے ”کَکھ”فرق نہیںپڑتا […]
تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر جنرل محمد ضیاء الحق پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف اور چھٹے صدر مملکت تھے۔ آپ برصغیر پاک و ہند کے شہر جالندھر (موجودہ انڈیا) میں 12 ۔اگست 1924ء کو پیدا ہوئے۔ آپ کے والد محمد اکبر ایک غریب کسان تھے۔ ابتدائی تعلیم جالندھر سے اور اعلیٰ تعلیم دہلی سے […]
تحریر: ڈاکٹر احسان باری ڈاکٹر احسان باری نے میٹ دی پریس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایوب خاں نے پاکستانی دریاؤں کا پانی بھارت کو بیچ کر ملک کو بنجر بنا ڈالنے کی مذموم کوشش کی، یحیٰی خان نے اقتدار میں رہنے کیلئے مغربی پاکستان سے الیکشن جیتنے والے بھٹو سے ساز باز […]
تحریر ۔۔۔لالہ ثناء اللہ بھٹی پاکستان میں ضیاء الحق کے دور مذہبی تفریق منظرعام پر آئی، مذہبی لبادہ اوڑھے چندعناصر نے وطن عزیز کا سکون برباد کررکھا ہے۔ ان عناصر نے مسلمانوں کو فرقوں میں تقسیم کرکے آپس میں لڑا دیا ہے۔ ان مذہبی لبادہ ااوڑھے چندعناصرنے مسلمان بھائیوں کے مابین نفرت کی وہ دیوار […]
پاکستان کی تاریخ میں کوئی ایک الیکشن بھی ایسا نہیں گزرا جس پر دھاندلی کا شور نہ مچا ہو سوائے 1970ء کے انتخابات کے۔ بھٹوصاحب نے الیکشن کروائے اورپی این اے دھاندلی کا شور مچاتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئی۔ نتیجہ ضیاء الحق کے مارشل لاء کی صورت میں سامنے آیا۔ ضیاء الحق کی حادثاتی […]
گجرات ( جی پی آئی )ضیاء الحق شہید نے امت مسلمہ کی ترقی کیلئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں ‘ ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے اسلام آباد میں جنرل ضیاء الحق شہید کی برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوا کیا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ضیاء الحق […]
بروس ریڈل دنیا میں امریکی دفاع، جنوبی ایشیا کے مسائل اور انسداد دہشت گردی کے ماہر کے طور پر عالمی سطح پر جانی پہچانی شخصیت ہے۔ انہوں نے امریکی خفیہ ادارے سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی CIA کے ساتھ بطور ماہر انسداد دہشت گردی 29 سال کام کیا اور 2006ء میں ریٹائر ہوئے۔ امریکہ کے داخلی […]
جنرل ایوب خان سے لیکر یحییٰ خان اور یحییٰ خان سے لیکر ضیاء الحق اور ضیاء الحق کے بعد مشرف نے جمہوریت کو پٹری سے اتارا، انیس سو اٹھاون سے لیکر بارہ اکتوبر انیس سو ننانوے تک ہر آمر نے قومی مفاد کا نعرہ بلند کیا اور اقتدار پر قبضے کے بعد شخصی حکومت کو […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی خیبرپختون خوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تینوں صوبوں میں ضیا الحق کا بلدیاتی قانون ہے عوام تک اختیارات منتقل ہی نہیں کیے گئے ہیں اور چیف جسٹس اختیارت کی منتقلی نہ ہونے کا نوٹس لیں۔ کراچی میں ایک فلاحی ادارے کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
کروڑ لعل عیسن : کروڑ کے واحد اسٹیدیم کو فی الفور کھولا جائے۔ ان خیالات کا اظہار ضیاء الحق سیہڑ، حاجی نذیر حسین بغوچی اور عامر انصاری نے اپنے بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ کروڑ لعل عیسن کا واحد اسٹیڈیم کئی سالوں سے بند پڑا ہے۔ وہاں پر تعینات چوکیدار رات کو آکر […]