کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) طارق پہاڑ نے ہمیشہ سبزی منڈی کے آڑھتیوں اور شہر بھر کے تاجروں کا دفاع کیا سبزی منڈی کے چندے سے اُن کا کوئی تعلق نہیں جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگانے والوں کی بھر پور مذمت کرتے ہیں سابق جنرل سیکٹری عبدالحمید گھلو نے یونین کے چندے کی بھاری […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) طارق پہاڑ ہی تاجر برادری کا اصل نمائیند ہے،الیکشن میں بلا مقابلہ منتخب ہوئے اوچھے ہتھکنڈوں اور دو نمبری کے ذریعے خود کو منتخب کرانے والے ہر گز نہیں مانتے۔ ان خیالات کا اظہار انجمن آڑتھیان سبزی منڈی کے سر پرست شیخ ایوب ،نائب صدر عتیق الرحمن ،چئیرمین محمد رمضان […]
کروڑلعل عیسن (نامہ نگار) حضور نبیۖ تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجے گئے آپ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا آپ وہ عظیم ہستی ہیں کہ جن کی پھتروں اور کنکریوں نے بھی گواہی دی اور ستون اور کھجور بھی آپ کے فراق میں رو پڑی۔ آج ہم حضورۖ کی تعلیمات کو […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) ہمارے خلاف انجمن تاجران کے الیکشن میں سیاسی مداخلت کا الزام لگانے والوں کی مہم خود سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ نے چلائی۔ ووٹ ڈلوانے کیلئے وہ خود اور ان کے بھائی لوگوں کے گھروں میں جا کر منت سماجت کرتے رہے۔ تاجروں کے بٹوارے میں بھی سابق […]
کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) طارق پہاڑ نے ہمیشہ تاجروں کے حقوق کیلئے جنگ لڑی۔ حقیقی معنوں میں طارق پہاڑ ہی تاجروں کا حقیقی نمائندہ ہے۔ مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔ یہ بات واڑہ روڈ کے تاجراں ملک اختر بھلر ، ملک روشن ضمیر اتلیرہ ، تصور عباس قریشی ، ملک اللہ وسایا […]
لیہ (نامہ نگار) پارپورٹ آفس میں دلالوں کا راج۔ رشوت کے بغیر پاسپورٹ بنوانا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ آفس انچارج پاسپورت کیلئے آنے والوں کے ساتھ نہایت تضحیک آمیز رویہ اختیار کرتا ہے۔ مرکزی انجمن تاجران کے سابق صدر طارق پہاڑ اور ضلع لیہ کے عوامی سماجی اور شہری حلقوں کا پاسپورٹ آفس […]
کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) واپڈا والے تنگ کرنا چھوڑ دیں ورنہ احتجاج پر مجبور ہونگے۔ طارق پہاڑ، محکمہ واپڈا کروڑ کی جانب سے اضافی بل بھجوانے کا سلسلہ جاری۔ شہریوں کو سخت پریشانی کا سامنا۔ صارفین واپڈا آفس کے چکر لگانے لگے۔ بلوں کی وقتی طور پر درستگی کر دی جاتی ہے۔ اگلے […]
لیہ (نامہ نگار) اے ڈی سی ڈاکٹر لبنی نذیر نے کہا ہے کہ ضلع لیہ کے 18 لا کھ شہر یو ں کو میونسپل سروسز و معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے متعلقہ ادارے تمام تر دستیا ب وسائل بروئے کار لانے کے لئے مشنری جذبہ سے خدمات سر انجام دیں تا کہ حکومت […]
لیہ (نامہ نگار)ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد نے ضلع بھر کے پرائس مجسٹریٹو ں کو ہد ایت کی ہے کہ وہ ایل پی جی ما رکیٹنگ کمپنیوں اور ڈسٹری بیو ٹرز کے مقررہ نرخوں پر صارفین کو ایل پی جی کی فراہمی کے لئے مو ثر اقداما ت عمل میں لا ئیں ڈی […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تشریف آوری سے اندھیروں میں اجالا ہوا۔ جن لوگوں کی آنکھوں پر جہالت اور فرقہ پرستی کے پردے پڑے ہوئے ہیں وہ اپنی علیحدہ دکان چمکانے کیلئے میلاد کو متنازعہ بنا رہے ہیں۔ اگر علماء دکانداری ختم کر کے ایک میز […]
کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار ) اولیاء اللہ نے آقائے دوجہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سچے دین کی ترویج و اشاعت کے ذریعے پیغام پہنچایا۔ آپۖ کی ولادت با سعادت کے صدقے 70 ہزار بیٹے پیدا ہوئے اور ظلمت کے اندھیروں میں اجالا ہوا۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اہل […]
لیہ + کروڑ لعل عیسن ( نمامہ نگار) خواجہ فقیر محمد باروی نے دین حق کیلئے بے پناہ خدمات انجام دیں۔ آپ کی وفات سے پیدا ہونے والا خلاء کبھی پورا نہیں ہو سکے گا۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اہل سنت کے ڈویژنل آرگنائزر علامہ محمد قاری محمد اشفاق سعیدی گولڑوی ، ضلعی صدر […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) صحافی تمام جماعتوں کے جلسوں کی ذمہ دارانہ کویج کرتے ہیں۔ جن پر بلا جواز حملے انتہائی افسوسناک ہیں۔ صحافیوں پر حملوں کی پرزار مذمت کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار معروف صحافی طارق پہاڑ ، زاہد عارفی ، مسٹر شازل ، آیت اللہ نیازی ، ملک جاوید اقبال ، […]
لیہ (نامہ نگار) ڈی سی اولیہ رانا گلزار احمد کی ہدایات کی روشنی میں ضلع لیہ میں شہریوں کو پیٹرولیم مصنوعات کی فروختگی کے لئے حفاظتی اقدامات کو مدنظر رکھنے کے لئے غیر قانو نی منی پیٹرول پمپس اور کھلا پیٹرول بیچنے والو ں کے خلا ف کا روائی عمل میں لا ئی جا رہی […]
کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) دھاندلی کے ذریعے برسر اقتدار آنے والی موجودہ حکومت بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ پر امن احتجاج کرنے والوں پر لاٹھی گولی کے ذریعے آواز دبانے کی کوشش ہر گز کامیاب نہیں ہوگی۔ یہ بات سابق وزیر اعلیٰ گورنر پنجاب ملک غلام مصطفی کھر نے گزشتہ روز معروف […]
لیہ (نامہ نگار) ضلع لیہ میں صارفین کو پھلوں اور سبزیوں کی مقررہ نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد کی ہدایت کی روشنی میں مربوط و جامع پروگرام ترتیب دے کر ضلع بھر کی سبزی منڈیوں کی علی الصبح دوران بولی ما نیٹرنگ کا عمل جا […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) محرم الحرام میں امن و بھائی چارے کی فضا کو قائم رکھ کر دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنا دیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اہل سنت کے سیکریٹری اطلاعات طارق پہاڑ، تحصیل کروڑ کے صدر مولٰنا ابو بکر چشتی، جنرل سیکریٹری ڈاکٹر ضیاء مہروی نے اپنے مشترکہ بیان […]
کروڑ لعل عیسن اسسٹنٹ کمشنر کروڑ تنویر یزداں ملک عمر علی اولکھ، طارق پہاڑ صدر سبزی منڈی کروڑ ملک محمد آصف، بھڈوال ایم او کروڑ اور ملک اعجاز حسین اولکھ کے ہمراہ سستا رمضان بازار کا جائزہ لے رہے ہیں۔
کروڑ لعل عیسن : طارق پہاڑ کو دوسری مرتبہ 3 سال کیلئے انجمن آڑھتیان کروڑ کا صدر منتخب کر لیا گیا۔ سرپرست شیخ محمد ایوب ، چیئرمین حاجی خورشید انصاری ، سینئر نائب صدر محمد رمضان ساجد ، نائب صدر شیخ عتیق الرحمن ، جنرل سیکریٹری عبدالحمید گھلو ، ایڈیشنل جنرل سیکریٹری حاجی غلام فاروق […]
کروڑ لعل عیسن : ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن اور طارق پہاڑ کی کوششوں سے کروڑ شہر کو 2 میں سے ایک 200KV کا ایمرجنسی ٹرانسفارمر مل گیا۔ مین بازار ، وارڈ نمبر 12 کا 100KV ٹرانسفارمر جل جانے کے باعث ایمرجنسی ٹرانسفارمر نصب کر دیا گیا۔ لوگوں کاصاحبزادہ فیض الحسن کے بیٹے صاحبزادہ […]
کروڑ لعل عیسن: رات 8 سے 10 تحصیل کروڑ میں لوڈ شیڈنگ کا شیڈول ختم کیا جائے، جبکہ امتحانات کے دنوں میں اس دورانیہ کی لوڈ شیڈنگ سے طلبہ و طالبات کی تعلیم پر منفی اثرات پڑے۔ تمام اعلیٰ عہدیداران عوام کے حال پر رحم کریں۔ ان خیالات کا اظہار انجمن تاجران کی مرکزی سینٹرل […]
کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) طارق پہاڑ کی قیادت پر مکمل یقین رکھتا ہوں۔ گزشتہ دنوں میرا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر شائع کیا گیا۔ ان خیالات کا اظہار انجمن آڑھتیان سبزی منڈی کروڑ کے سابق چیئرمین عبدالواحد انصای نے گزشتہ روز اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں کیا۔ انہوں نے کہا […]