Posted on May 5, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز
کروڑ لعل عیسن : آئی ایس آئی اور پاک فوج پاکستان کا اثاثہ ہے۔ پاکستان کا واحد ادارہ آئی ایس آئی ہی ہے جو ملکی سلامتی و بقاء کا ضامن ہے ان خیالات کا اظہار آیت اللہ نیازی (بانی) تحریک دستک پاکستان اور دیگر نے اپنے بیان میںکیا۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم آئی […]
Posted on April 22, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز
کروڑ لعل عیسن : موجودہ حکومت صحافیوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہو چکی ہے۔ حامد میر پر حملے کی جوڈیشنل انکوائری کروائی جائے۔ ان خیالات کا اظہار سابق صدر انجمن تاجران اور سینئر صحافی طارق پہاڑ نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ جیو نیوز کے صحافی حامد میر پر قاتلانہ […]
Posted on December 13, 2013 By Majid Khan سٹی نیوز
کروڑ لعل عیسن : پی ٹی ڈی پی ٹی او کے حامل افراد کی جائیداد کی منتقلی ضلع لیہ کے عوام کیلئے بہت بڑا مسئلہ بنا ہواہے۔کئی کئی سال گزرنے کے باوجود ہندوستان سے آنے والے مہاجرین کی جائیداد نہ تو ان کے نام کی جارہی ہے اور نہ ہی منتقلی کیلئے انتقال رجسٹری کی […]