بھکر (جیوڈیسک) جمیل اسٹیڈیم میں ہونے والے جلسے میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سمیت اہم رہنما خطاب کریں گے۔ جلسے کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ جلسہ گاہ میں بیس ہزار سے زیادہ کرسیاں لگائی گئی ہیں۔ بارہ فٹ بلند اسٹیج بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ جلسہ گاہ […]
بہاولپور (جیوڈیسک) جناح اسٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں کر لی گئی ہیں۔ فٹ بال گراونڈ میں بیس ہزار کرسیاں لگائی جائیں گی جبکہ مقررین کے لیے بارہ کنٹینرز پر مشتمل پچیس فٹ اونچا اور ساٹھ فٹ چوڑا اسٹیج تیار کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ق کے جلسے میں شرکا کے داخلے کے لیے اسٹیڈیم میں […]
پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یارولی خان کا کہنا ہے کہ طاقت کے بلبوتے پر وزیراعظم سے استعفیٰ نہیں لیا جاسکتا جبکہ عمران خان کا وزیراعظم سے استعفی مانگنا غیر آئینی ہے اور ہرغیر آئینی کام روکنے کے لئے اے این پی سب سے آگے ہو گی۔ پشاور میں میڈیا سے بات […]
لاڑکانہ (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف 21 نومبر کو سندھ کے شہر لاڑکانہ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔لاڑکانہ شہر سے صرف آٹھ کلومیٹردورگوٹھ علی آبادمیں 21 نومبر کو پی ٹی آئی کے جلسے کے لئے انتظامات جاری ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں میں تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور دیگر رہنماؤں کی تصاویر […]
افریقی (جیوڈیسک) ملک برکینا فاسو میں فوج کا کہنا ہے کہ وہ ایک عبوری حکومت قائم کریں گے۔ فوجی کی جانب سے یہ اعلان صدر بلاز کمپاؤرے کو معزول کرنے کے چند دن کے بعد کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں دارلحکومت واگا ڈوگو میں پرتشدد مظاہرے ہوئے۔ یہ قدم فوج کی جانب سے […]
شاعرہ: مسز جمشید خاکوانی گو کہ جلسوں جلوسوں میں شرکا کی تعداد کو مقبولیت کا پیمانہ قرار نہیں دیا جا سکتا لیکن اس سوچ کو مسترد بھی نہیں کیا جا سکتا کہ لوگ جس لیڈر کے جلسے میں از خود جا رہے ہیں وہ ان کے دل کی بات کر رہا ہے ،زبردستی لائے گئے […]
دمشق (جیوڈیسک) شام میں صدر بشار الاسد کے خلاف سرگرم اعتدال پسند باغیوں کی نمائندہ تنظیم جیش الحر نے چینی ساختہ طیارہ شکن میزائل حاصل کر لئے، طاقت کا توازن تبدیل ہونے کا امکان پیدا ہو گیا۔ جیش الحر افریقی سمگلروں سے چینی ساختہ طیارہ شکن میزائل حاصل کرنے میں کامیابی ہو گئی ہے۔ جیش […]
اسلام آباد: وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان آوارہ گرد سیاستدان کے طور پر مشہور ہو گئے ہیں،انہیں ڈر ہے کہ ”خدائی خوار گدھے سوار،، مثل کے مصداق اگر ڈی چوک دھرنا ختم ہوا تو وہ ذلیل و رسوا ہو جائیں گے۔ان خیالات کا اظہار […]
وزیرآباد (جی پی آئی) عوام کی ٹھکرائی ہوئی جماعتیں آخری سانسیں لے رہی ہیں ریاستی مشینری کو استعمال کر کے ملک بھر سے لوگوں کو جلسوں میں اکٹھا کر کے جعلی عوامی طاقت شو کی جارہی ہے۔ جلسوں میںزیادہ تر زبردستی لائے گئے مختلف محکموں کے سرکاری ملازمین ،پٹواری وغیر ہ شامل ہیں۔ عوام فیصلہ […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ چوہدری محمد فیاض نے کشمیر پریس کلب بھمبر میں صحافیوںسے بات چیت کرتے ہوئے کہاہے کہ بلدیہ بھمبرنے شہر کی تعمیروترقی اور دیگر مسائل کے حل کیلئے ایک بڑا پلان تیار کر لیاہے جلد بھمبر شہر کی تمام گلیاں پختہ کر دی جائیں گی اس سلسلہ میںضروری مشاورت اور فنڈز […]
کراچی (جیوڈیسک) بلاول بھٹو زرداری کی سیاسی میدان میں دھماکہ خیز انٹری کیلئے مزار قائد کے سامنے پیپلزپارٹی کا پنڈال سج گیا ہے۔ سٹیج سے لے کر آمدورفت کے گیٹس تک تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ ہر جانب قائدین کی تصاویر استقبالی بینرز اور پارٹی پرچم نظر آرہے ہیں۔ رات گئے تک جیالے اور جیالیاں […]
سرگودھای (جیوڈیسک) تحریک انصاف آج سرگودھا میں طاقت کامظاہرہ کرے گی جبکہ اس حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے۔ تحریک انصاف کی جانب سے سرگودھا میں جلسے کے لئے اسٹیج سجا دیا گیا ہے جب کہ کارکنان کے لئے ہزاروں کرسیاں لگا دی گئی ہیں، کارکنان سے خطاب کے لئے مرکزی قیادت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) دھرنے کے شرکا سے خطاب میں کپتان نے نوجوانوں کو کامیابی کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ وہ کبھی بھی شکست تسلیم نہ کریں کوئی چیز ناممکن نہیں بڑے کام کیلئے اپنے اندر کے خوف کو ختم کرنا ہو گا۔ انھوں نے سابق صدر آصف زرداری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ […]
جھنگ (جیوڈیسک) ڈاکٹر طاہر القادری ان دنوں جھنگ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں اور متاثرین سے اظہار یکجہتی کیساتھ امدادی اشیا بھی تقسیم کی جا رہی ہیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری کا قافلہ جب جھنگ کے نواحی علاقے کھواہ پہنچا تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ کارکنوں نے ڈھول کی تھاپ […]
جھنگ (جیوڈیسک) طاہر القادری فیصل آباد سے جھنگ پہنچے تو کارکنوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ بھنگڑے ڈالتے کارکن نعرے بازی بھی کرتے رہے۔ ایوب چوک میں مختصر خطاب کرتے ہوئے عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ انقلاب کا سورج طلوع ہونے والا ہے۔ ووٹ کی طاقت سے حکمرانوں کا تختہ الٹ دیں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہا ہے کہ بھارت کو یاد رکھنا چاہیے کہ اس کا سامنا ایٹمی پاکستان کے ساتھ ہے اگر پاکستان کی امن کے قیام کی خواہش کو کمزوری سمجھ کر بھارت نے کسی قسم کی مہم جوئی یا جنگ مسلط کرنے کی کوشش کی تواس کا خمیازہ بھارت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاکستان خطے میں بھارت کی اجارہ داری اور تھانیداری کو ہرگز قبول نہیں کرے گا جب کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر سرحد پر کسی قسم کی دراندازی کی گئی تو اس کا جواب پوری طاقت سے دیا جائے گا۔ وفاقی وزیر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے پولیس کو دھرنوں کے شرکا کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریز کی پالیسی جاری رکھنے جب کہ دونوں جماعتوں کے قائدین و ہنگامہ آرائی میں ملوث کارکنوں کے خلاف درج 34 مقدمات کی تفتیش میرٹ پر کرنے کا گرین سگنل دے دیا ہے۔ پولیس کہ اب تک پولیس کی […]
میانوالی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کا سونامی آج میانوالی میں ٹھاٹھیں مارتا نظر آئے گا ، کارکنوں نے بھرپور تیاری کے ساتھ جلسہ گاہ پہنچنا شروع کر دیا ، عمران خان اور دوسرے رہنما کارکنوں سے خطاب کریں گے ، شہر میں جشن کا ساسماں ہے ، عمراں خان کی تصویروں والے بیجز دھڑا دھڑ […]
میانوالی (جیوڈیسک) لاہور میں بھر پور عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے اپنے چیئرمین عمران خان کے شہر میانوالی کا رخ کیا تو شہر میں جیسے تحریک انصاف کے پرچموں کی بہار ہی آ گئی۔ گورنمنٹ ہائی سکول فیلڈ کی گراونڈ میں پنڈال کی تیاریاں پورے زور و شور سے […]
سکھر (جیوڈیسک) جمعیت علمائےاسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو کا کہنا ہے کہ کوئی مائی کا لال سندھ کو توڑ نہیں سکتا، قیامت آسکتی ہے مگر سندھ نہیں ٹو ٹ سکتا ، سندھ توڑنے والوں کے خلاف اعلان جنگ ہوگا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سکھر میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج عوام اکٹھی ہو رہی ہے جس کا خوف مشترکہ پارلیمانی اجلاس میں بھی سنا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ دو جماعتوں کے اسٹیٹس کو عوام کی طاقت سے ہرائیں گے۔ تحریک انصاف کے قائد کا کہنا تھا کہ مشن […]
نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 69 واں اجلاس جاری ہے ، اجلاس سےاب تک براک اوباما اور ڈیوڈ کیمرون سمیت کئی عالمی رہنما خطاب کر چکے ہیں ، اجلاس میں دہشتگرد تنظیم داعش اور اس کے خلاف کارروائیاں موضوع بحث رہیں۔ امریکی صدر براک اوباما نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ داعش […]
نیو یارک (جیوڈیسک) عراق اور شام میں اسلامی سلطنت قائم کرنے والی القاعدہ کی حامی شدت پسندتنظیم کے خلاف امریکی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ داعش کے خلاف فضائی حملوں میں امریکا، برطانیہ اور فرانس اور دیگر ممالک حصہ لے رہے ہیں۔ امریکا نے داعش کے ٹھکانوں پربمباری کی ویڈیو جاری کی ہے۔ بمباری سے […]