حکومت کا دہشتگردوں کیخلاف طاقت کے استعمال کا فیصلہ

حکومت کا دہشتگردوں کیخلاف طاقت کے استعمال کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ حکیم اللہ کی ہلاکت کے اگلے روز طالبان سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہونے تھے لیکن تیسرا ہاتھ کام دکھا گیا۔ اجلاس کو تبایا گیا کہ ملا فضل اللہ حکومت سے مذاکرات نہیں چاہتا اس لئے حکومت […]

.....................................................

مذاکرات کی کامیابی کیلئے طاقت کے استعمال کو فوری بند ہونا چاہیے: حافظ سعید

مذاکرات کی کامیابی کیلئے طاقت کے استعمال کو فوری بند ہونا چاہیے: حافظ سعید

لاہور (جیوڈیسک) جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ محمد سعید کا کہنا ہے کہ امن مذاکرات میں کامیابی کے لیے دونوں جانب سے طاقت کے استعمال کو فوری بند ہونا چاہیے۔ پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا کہ حکومت کی جانب سے مذاکرات میں سنجیدگی کم اور دکھاوا زیادہ نظر آتا ہے۔ ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

عزاداری امام حسین ہماری طاقت اور یزیدیت کے مقابلے میں ہماری فرنٹ لائن ہے: علامہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد (وحدت نیوز) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ عزاداری امام حسین ہماری طاقت اور یزیدیت کے مقابلے میں ہماری فرنٹ لائن ہے ہم اپنا اگلا مورچہ کسی بھی صورت میں دشمن کے حوالے نہیں کر سکتے، اگر راولپنڈی میں جلو س اربعین کو […]

.....................................................

علماء و مشائخ اگر متحد ہو جائیں تو کوئی طاقت ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ قاری اشفاق

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) دہشتگردی نے ملک کی جڑیں ہلا کر رکھ دی ہیں۔ جس کی وجہ سے پاکستان غیر مستحکم اور غیر محفوظ ہو چکا ہے۔ اس مشکل ترین حالات میں جماعت اہلسنت کو اپنا بھر پور کردار ادا کرنا ہوگا ۔ جبکہ رانا ثناء اللہ جیے بدمعاشوں سے نمٹنے کیلئے ہمیں اپنی […]

.....................................................

خدمت انسانی ہی اصل عبادت ہے،طاقت کے نشے میں چور لوگ انسانی حقوق پامال کر رہے ہیں : مرزا خالد

لاہور: رحمانی ینگ کونسل کے زیرانتطام انسانی حقوق کے عالمی دن کے حوالے سے منقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، مہمان خصوصی ،چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہو رائوناصر علی خاں اُمیدوار یوسی243چیرمین مرزا خالد بیگ، وائس چیرمین رائو گلشن حسن خاں، چیرمین رحمانی ینگ کونسل امتیاز علی،صدرڈاکٹر اکرام اور جنرل سیکرٹری رمضان گجر […]

.....................................................

آرمی چیف کی تبدیلی

آرمی چیف کی تبدیلی

ایک طرف وزیر اعظم میاں نواز شریف ملک کے سب سے بڑے منعظم ادارے اور ملک کی سرحدوں کی پاسبان پاکستانی فوج کے سربراہ کی تقرری کر رہے تھے تو دوسری طرف میاں نواز شریف کو یہ طاقت اور رتبہ دینے والا ایک ووٹر آج زندگی کے ہر میدان میں ذلیل و رسوا ہو رہا […]

.....................................................

تحریک انصاف اپنی طاقت کا غلط استعمال نہ کرے:خورشید شاہ

تحریک انصاف اپنی طاقت کا غلط استعمال نہ کرے:خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کے دوران اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ نیٹو سپلائی کا معاہدہ ہے، صوبائی حکومت کی جانب سے نیٹو سپلائی روکنا وفاق کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے، صوبوں کو وفاق کو چیلنج نہیں کرنا چاہیے، ایسے اقدامات کے دوررس اور خطرناک نتائج مرتب ہوتے […]

.....................................................

تکبر اور طاقت کا نشہ

تکبر اور طاقت کا نشہ

تکبر ایک ایسی چیز ہے جس کے بہکاوے میں آکر اچھا بھلا انسان اپنا سب کچھ تباہ کر بیٹھتا ہے طاقت اور دولت کا نشہ اس قدرسر چڑھ کے بولنے لگتا ہے کہ انسان اُن لوگوں سے بھی دور ہوتا جاتا ہے جو کبھی اُس کے ہم نوالہ اور ہم رکاب ہوا کرتے تھے۔ ایسا […]

.....................................................

پیر سید اظہار بخاری نے کہا کہ کہ آزاد سلطنوں میں عوام کی طاقت تسلیم کر کے اسے حق رائے کا حق دینا جمہوریت کی شان ہے

راولپنڈی( این این اے ) چیرمین امن کمیٹی معروف مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا کہ کہ آزاد سلطنوں میں عوام کی طاقت تسلیم کر کے اسے حق رائے کا حق دینا جمہوریت کی شان ہے۔ جمہوریت کیسی بھی ہو، آمریت سے لاکھ درجے بہتر ہوتی ہے۔ شجر سیاست عوام کی خدمت […]

.....................................................

ووٹ فیصلہ نہ کرسکا تو روڈ کی طاقت فیصلہ کریگی، خالد مقبول

ووٹ فیصلہ نہ کرسکا تو روڈ کی طاقت فیصلہ کریگی، خالد مقبول

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ جاگیردارانہ مزاج کے باعث عوام کے مینڈٹ کا احترام نہیں کیا جا رہا، ہمارے ووٹ کی طاقت فیصلہ نہ کر سکی تو سڑکوں کی طاقت فیصلہ کرے گی۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ندیم ہاشمی […]

.....................................................

مذاکرات اپنا فیصلہ ہے، غیرملکی طاقت نے رابطہ کیا نہ دباو ڈالا، وزیرِ اعظم

مذاکرات اپنا فیصلہ ہے، غیرملکی طاقت نے رابطہ کیا نہ دباو ڈالا، وزیرِ اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) آل پارٹیز کانفرنس میں وزیر اعظم نے کہا کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات ہمارا اپنا فیصلہ ہے، کسی غیر ملکی طاقت نے رابطہ کیا نہ دباو ڈالا۔ مولانا بولے فیصلوں پر عمل درآمد بڑا مسئلہ ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف نے کہا ایک ہی وقت میں لڑنا اور مذاکرات کرنا دانشمندانہ فیصلہ نہیں […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات یا طاقت کا استعمال، کل جماعتی کانفرنس آج ہوگی

طالبان سے مذاکرات یا طاقت کا استعمال، کل جماعتی کانفرنس آج ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) عسکریت پسندوں کو ہتھیاروں سے دینی ہے مات یا کرنے ہیں مذاکرات، دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی کیا بنائی جائے، بات چیت کس سے کی جائے گی، مذاکرات کون کرے گا، ملک میں امن کی ضمانت کون دے گا اور یہ ضمانت کن شرائط سے مشروط ہوگی، ان چبھتے […]

.....................................................

کراچی میں امن کیلئے پوری طاقت استعمال کرنا ہو گی : وزیر اعظم

کراچی میں امن کیلئے پوری طاقت استعمال کرنا ہو گی : وزیر اعظم

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ کراچی پاکستان کا معاشی مرکز ہے۔ بدامنی کے خاتمے کیلئے پوری طاقت استعمال کرنا پڑے گی۔ تمام جماعتوں کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں۔ قومی مفاد پر کوئی سیاست نہیں کریں گے۔ گورنر ہاس کراچی میں سیاسی جماعتوں کے رہنماں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر […]

.....................................................

امر یکہ اپنی طاقت کا ناجائز استعمال کر رہا ہے، علامہ یو سف اعوان

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رُکن اسلامی نظر یاتی کونسل پیر علامہ یوسف اعوان نے امر یکہ کی جانب سے شام پر حملہ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امر یکہ اپنی طاقت کا ناجائز استعمال کر رہا ہے اور صدر بارک اوباما کی جانب سے یہ کہنا […]

.....................................................

انتظامیہ، عدلیہ اور مقننہ تینوں اپنی اپنی جگہ طاقت ور ہیں، چیف جسٹس

انتظامیہ، عدلیہ اور مقننہ تینوں اپنی اپنی جگہ طاقت ور ہیں، چیف جسٹس

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ انتظامیہ، عدلیہ اور مقننہ تینوں اپنی اپنی جگہ طاقت ور ہیں، ایک دوسرے کے دائرہ کار میں مداخلت نہیں کر سکتے، زیادتیوں کو روکنے کیلئے عدلیہ کے پاس عدالتی نظرثانی کا اختیار ہے، چیف جسٹس آف پاکستان نے یہ بات سپریم کورٹ […]

.....................................................

شام کے خلاف طاقت کا استعمال ناقابل قبول ہے، روس

شام کے خلاف طاقت کا استعمال ناقابل قبول ہے، روس

روس (جیوڈیسک) روس نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے شام کے خلاف فوجی طاقت استعمال کرنے کی دھمکی ناقابل قبول ہے۔ یکطرفہ فوجی کاروائی بین الاقوامی قوانین کی براہ راست خلاف ورزی ہو گی۔ روسی وزارت خارجہ کے ترجمان الیگزینڈر لوکا شیوچ کے مطابق کیمیائی ہتھیاروں کے حوالے سے ثبوت کی کمی کو […]

.....................................................

مذاکرات ہوں یا طاقت کا استعمال، حکومت کے ساتھ ہیں، خورشید شاہ

مذاکرات ہوں یا طاقت کا استعمال، حکومت کے ساتھ ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت چاہے مذاکرات کرے یا طاقت کا استعمال ، دہشت گردی کے خلاف ہر محاذ پر حکومت کے ساتھ ہیں ،خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت ملک کو قرض کی دلدل میں نہ ڈالے۔ قومی اسمبلی میں قائد […]

.....................................................

خطے میں طاقت کا توازن اور استحکام چاہتے ہیں : اشفاق پرویز کیانی

خطے میں طاقت کا توازن اور استحکام چاہتے ہیں : اشفاق پرویز کیانی

کولمبو (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ خطے میں طاقت کا توازن اور استحکام چاہتے ہیں، کسی کی بالادستی قبول نہیں۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کا سری لنکن ملٹری اکیڈمی میں پاسنگ آٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے آفیسرز کیڈٹس کو خصوصی […]

.....................................................

ہم نے انتخابی مہم مکمل کرلی آج اساتذہ ووٹ کی طاقت سے ہمیں کامیاب کرینگے

بھمبر : ہم نے انتخابی مہم مکمل کرلی آج اساتذہ ووٹ کی طاقت سے ہمیں کامیاب کرینگے ہماری فتح کا فیصلہ آسمان پر ہو چکا رسمی کارروائی باقی ہے تحصیل بھمبر ، تحصیل سماہنی ، تحصیل برنالہ ، ضلع بھمبر اور پورے آزادکشمیر سے شاندار کامیابی ہمارا مقدر بنے گی۔ اساتذہ نے جتنی محبت دی […]

.....................................................

11مئی عوامی طاقت کے اظہار کا دن ہے،چیف الیکشن کمشنر

11مئی عوامی طاقت کے اظہار کا دن ہے،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف الیکشن کمشنرفخرالدین جی ابراہیم نے قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ گیارہ مئی عوامی طاقت کے مظاہرے کا دن ہے۔ 60 فیصد عوام نے ووٹ کاسٹ کیا تو ملک کا مستقبل بدل جائے گا، فخرالدین جی ابراہیم نے قوم سے اپیل کی ہے کہ الیکشن والے دن ووٹ ضرور ڈالیں۔

.....................................................

عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے تبدیلی کی بنیادرکھیں ملک عبدالرئوف

راولپنڈی(جی پی آئی)پی پی 10سے پاکستان سنی تحریک اورجے یو پی کے مشترکہ امیدوارملک عبدالرئوف نے کہا ہے کہ پرانے شکاری نئے جال کے ساتھ قوم کو بیوقوف بنانے کی کوششیں کررہے ہیں۔تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں کا ایجنڈاصرف اقتدار کاحصول ہے۔عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے تبدیلی کی بنیادرکھیں۔ نیالبادہ اوڑھ کر آنے والوں […]

.....................................................

وقت آچکا قوم پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والے محسن پاکستان کے احسانات کا بدلہ اپنے ووٹ کی طاقت سے چکا کر میزائل کو کامیاب کریں ، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ اب وقت آچکا قوم پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والے محسن پاکستان کے احسانات کا بدلہ اپنے ووٹ کی طاقت سے چکا کر میزائل کو کامیاب کریں۔ اپنے ایک انہوں نے کہا کہ جس ملک میں ایک سوئی بھی نہیں بنا […]

.....................................................

عوام 11 مئی کواپنے ووٹ کی طاقت سے لٹیروں سے جان چھڑائیں ،ڈاکٹر عبدالقدیر خان

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ عوام 11مئی کواپنے ووٹ کی طاقت سے لٹیروں سے جان چھڑائیں کیونکہ بار بار کے آزمائے ہوئے لوگوںکو اس بارنہ آزمائیں کیونکہ یہ لوگ کامیاب ہو کر اپنے اور اپنے حواریوں کی جیبیں بھرتے ہیں۔ انہیں عوا م کی مشکلات […]

.....................................................

پاکستان ترقی پذیر ملک نہیں ،ہم ایٹمی طاقت ہیں، چیف جسٹس

پاکستان ترقی پذیر ملک نہیں ،ہم ایٹمی طاقت ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی پذیر ملک نہیں ،ہم ایٹمی طاقت ہیں ، ملک میں صاف اور شفاف انتخابات ہونے چاہئیں،یہ ہمارا فرض ہے کہ منصفانہ اور شفاف انتخابات کے لئے اپنی ذمہ داری پوری کریں۔اسلام آباد میں عالمی جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے۔ […]

.....................................................