بنوں (جیوڈیسک) پشاور کے ہوم گراؤنڈ پر دھواں دھار اننگز کے بعد کپتان آج بنوں میں میدان لگائیں گے۔ پاور شو کے لئے تحریک انصاف کی تیاریاں جاری ہیں۔ عوام کا جوش و خروش بھی قابل دید ہے۔ جلسے سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے ساتھ ساتھ دیگر رہنماؤں بھی خطاب کریں گے۔
باغ (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی آج باغ میں سیاسی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کرے گی۔ اس حوالے سے پارٹی کارکنوں نے جلسے کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت کی جانب سے جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ پارٹی کارکنوں کی جانب سے بھرپور مطالبے کے بعد اس […]
تحریر: محمد شاہد محمود سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے باور کرایا ہے کہ سعودی ویڑن پروگرام آیندہ 15 برسوں کے لیے مملکت کے ترقیاتی اور اقتصادی اہداف کی نمائندگی کرتا ہے۔ سعودی عرب کے تین ایسے طاقتور پہلو ہیں جن میں کوئی ہمارا مقابل نہیں۔ “عرب اور اسلامی دنیا […]
تحریر : شیخ توصیف حسین گزشتہ روز میں اپنے دفتر میں بیٹھا صحافتی فرائض کی ادائیگی میں مصروف عمل تھا کہ اسی دوران شوکت نامی شخص جس کے ہونٹ خشک پتوں کی طرح خشک آ نکھوں میں آ نسو ئوں کی بہتی ہوئی لمبی قطار قصہ مختصر وہ بے بسی اور لا چارگی کی تصویر […]
نیویارک (جیوڈیسک) ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ واقعی پاکستان کا نیوکلیئر طاقت ہونا پوری دنیا کے لیے ایک بڑا مسئلہ ہے اور اگر وہ امریکی صدر بن گے تو وہ ہندوستان سمیت دیگر ممالک کے ساتھ مل کر اس مسلے کو جلد از جلد حل کرنے کی کوشش کرینگے۔ […]
تحریر: عماد ظفر پاکستانی فلم “مالک “وفاقی حکومت کی جانب سے پابندی کا شکار ہو جانے کے بعد آج کل میڈیا پر بحث کا باعث بنی ہوئی ہے. اس فلم کے ڈائریکٹر رائٹر اور ہیرو عاشر عظیم ہیں جنہوں نے لگ بھگ دو دہائیوں قبل پاکستان ٹیلی ویژن سے ایک سپر ہٹ ڈرامہ دھواں میں […]
صنعا (جیوڈیسک) یمن کے صدر منصور ہادی نے کہا ہے کہ حکومت طاقت استعمال کر کے انتہا پسند باغیوں کو کچل دے گی، انہوں نے کہا کہ حوثی باغی مذاکرات سے راہ فرار اختیار کر رہے ہیں کیونکہ انہیں محاذ جنگ پر شرمناک شکست کا سامنا ہے۔ عالمی برادری کا فرض ہے کہ وہ باغیوں […]
ہجیرہ (کامران ارشد) اگر مسلم لیگ (ن) کی پارٹی قیادت نے حلقہ نمبر ایک سے ٹکٹ سردار نسیم احمد سرفراز خان کو نہیں دیا تو ووٹ کی طاقت سے ممبر اسمبلی کو گھر بھیج دیں گئے۔ پارٹی قیادت ٹکٹ کا صیح فیصلہ نہیں کر پائی تو ہم ووٹ کا فیصلہ صیح کریں گئے۔ اِن خیالات […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ماضی کی تمام نسلیں ملک سے کرپشن کے خطرات کو روکنے اور اس کی تدارک میں ناکام رہی ہیں اور نئی نسل اپنی مکمل طاقت سے اس برائی کا خاتمہ کرے گی، چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ بڑھتی ہوئی کرپشن اور […]
تحریر : عتیق الرحمن برصغیر کی آزادی کے وقت انگریز نے پاک وہند دونو جگہوں پر اپنے کاسہ لیسوں کو زر زن اور زمین کے لامحدود دولت سے نوازا جس کا مقصد یہ تھا کہ آنے والے وقت میں یہ یہی انگریزوں کے تلوے چاٹنے والے سرداروں اور جاگیر داروں کے ذریعہ سے اپنے عزائم […]
تحریر : محمد اشفاق راجہ پنجاب میں دہشتگردوں اور اْن کے سہولت کاروں کے خاتمے کے لئے پوری طاقت استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اْن کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہو گی، دہشت گردوں کے خلاف فوج، رینجرز، سی ٹی ڈی، پولیس اور سول و خفیہ ادارے مشترکہ آپریشن کریں گے۔ موثر […]
تحریر: طارق حسین بٹ کون زیادہ طاقتور ہے جنرل پرویز مشرف کی دبئی روانگی اس سوال کا جواب دینے کیلئے کافی ہے۔ ١٢ اکتوبر ١٩٩٩ کو جنرل پرویز مشرف نے ایک شب خون کے ذریعے میاں محمد نواز شریف کی حکومت کو بر طرف کر کے اقتدار پر قبضہ کر لیا تھا۔ یہ فوج کی […]
وزیر آباد (جیوڈیسک) این اے سو ایک وزیر آباد میں پی ٹی آئی کرے گی آج عوامی طاقت کا بھرپور مظاہرہ۔ جلسہ کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں جبکہ بڑا سٹیج بھی بنا دیا گیا۔ کپتان کے کھلاڑی ڈھول کی تھاپ پر جلسہ گاہ میں بھنگڑے ڈالتے رہے۔ انتظامیہ کی جانب سے جلسے […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری سپنی تو سینکڑوں سنپولیے جنتی ہے اور پھر فوری اپنے ہی بچوں کو کھانا شروع کر دیتی ہے جو ادھر ادھر کھسک جاتے ہیں وہ بچ رہتے ہیں۔ یہ دنیا اور زمین و آسمان کے واحد مالک کا حکم ہے۔ کہ سپنی اپنے بچوں کو کھاتی ہے اگر یہ […]
پنجاب میں خواتین کو مردوں سے نمٹنے کی طاقت مل گئی، جھگڑے پر خاتون کو گھر سے بے دخل نہیں کیا جا سکے گا، خاتون کو تنگ کرنے کی شکایت پر مرد کو کڑا پہنا دیا جائے گا۔
تحریر : شاہ بانو میر پاکستان میں ہر شعبے میں ایک دوسرے کی مخالفت ہوتے دیکھی واحد کشمیر کا نام ایسا ہے جس پر ہرسیاسی جماعت ایک ساتھ ایک جگہ کھڑی دکھائی دیتی ہے کشمیر کا مسئلہ بھارتی ہٹ دھرمی اور بڑی طاقتوں کے بنائے ہوئے اقوام متحدہ کی غفلت اور عدم توجہی کے باعث […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ پی آئی اے ملازمین نے طاقت کے زور پر ہڑتال کوکامیاب بنانےکی کوشش کی جس ادارے کی خدمات لوگوں سے وابستہ ہوں وہ ادارہ ہڑتال نہیں کرسکتا۔ لاہور ایکسپو سینٹرمیں کتب میلے کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے پرویز رشید […]
کراچی (اسٹاف رپوٹر) پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف ملازمین کے احتجاج پر ریاستی طاقت کا استعمال اور نہتے ملازمین کی نجکاری مخالف تحریک کیلئے گولیوں کا استعمال اعتزاز احسن کے وزیراعظم پر پی آئی اے کاحقیقی خریدار ہونے کے الزام کی تائید و توثیق کررہا ہے کیونکہ حکومت جس انداز سے آئین ‘ قوانین […]
کراچی : ناظمہ ضلع وسطی ثمینہ قمر نے کہا کہ ناظمات و اراکین کی ذمہ داری ہے کہ وہ موثر افراد سے مسلسل رابطے اور ملاقاتوں کا اہتمام کریں اور ترجیحاً اپنے اہل خانہ و خاندان میں جماعت کی دعوت پہنچائیں کیونکہ جماعت اسلامی کی دعوت اللہ کی رضا اور مشن آخرت میں جنت کا […]
کراچی (جیوڈیسک) یوں تو خواتین کو صنف نازک کہا جا تا ہے لیکن یہی خواتین اگر کچھ کر گزرنے کا سوچ لیں تو دنیا کی کوئی طاقت ان کے مضبوط ارادوں اور ہمت کو توڑ نہیں سکتی۔ سال 2015 کی ایسی ہی با ہمت مسلم خواتین جنہوں نے اپنی صلاحیتوں کا نہ صرف دنیا بھر […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کے قومی مرکز میں بریفنگ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صدر اوباما نے کہا قومی سلامتی کی پیشہ وارانہ ٹیم اپنا کام بخوبی سر انجام دے رہی ہے تاہم ہمیں چوکنا رہنا ہو گا۔ انہوں نے کہا تمام ادارے دہشت گردوں کو ملک سے دور رکھنے کی […]
لاہور (جیوڈیسک) کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب ایک وژن ہے، دہشتگردوں کا صفایا کر کے دم لیں گے، دہشتگردی کو قلم کی طاقت سے شکست دی جا سکتی ہے۔ اے پی ایس پشاور کے شہداءکو خراج عقیدت پیش کرنے کےلیے آرمی پبلک اسکول لاہور میں تقریب […]
لاہور (امتیاز علی شاکر) ووٹ بہت بڑی طاقت ہے اور طاقت کا استعمال انتہائی سوچ سمجھ کر درست وقت اور مقام پر کرنا چاہئے ورنہ طاقت ضائع ہوجاتی ہے جس کے نقصانات آنے والی نسلوں تک کو بھگتنے پڑتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ووٹرزاتحادیونین کے ترجمان ‘امتیازعلی شاکر نے گزشتہ روزجنرل باڈی کے ارکین […]