ہوسٹن (جیوڈیسک) امریکی سابق صدر جارج بش سینئر کی طبیعت خراب ہو گئی، اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ سابق صدر کے فیملی ترجمان کے مطابق جارج ایچ ڈبلیو بش کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے، جس کے باعث 90 سالہ سابق صدر کو ٹیکساس اسپتال داخل کر دیا گیا ہے۔ اسپتال میں […]
تحریر: تجمل محمود جنجوعہ میرا دوست قسور عثمان بہت حساس طبیعت کا مالک ہے۔ وہ ملک کی دگرگوں صورت حال اور معاشرہ کی بگڑتی ہوئی حالت کے بارے میں بہت فکرمند رہتا ہے۔ وہ پڑھا لکھا ہے اور خود کو حالات حاضرہ سے باخبر رکھتا ہے۔ ہم جب بھی ملتے ہیں وہ ملکی صورت حال […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم نگری کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کو صحت کی خرابی کے باعث مقامی نجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے تاہم ان کی حالت تشویشناک نہیں۔ دلیپ کمار کو گزشتہ کئی روز سے زکام، کھانسی، سردی لگنے اور سینے میں تکلیف تھی تاہم زیادہ طبیعت خراب ہونے پر انہیں ممبئی کے علاقے […]
بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کے بادشاہ کی 87 ویں سالگرہ کے موقع پر آسمان رنگ برنگی روشنیوں سے سج گیا۔ دارالحکومت بنکاک میں تھائی عوام، محل کے سامنے، شمعیں اٹھائے بڑی تعداد میں جمع ہوئے۔ اس موقع پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔ تھائی بادشاہ سالگرہ کی خوشیوں میں طبیعت کی خرابی […]
سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ چیئرمین محمد یاسین ملک جو غیر قانونی طور پر جیل میں نظربند ہیں کو صورہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض انتظامیہ نے دیگر حریت رہنمائوں کی طرح محمد یاسین ملک کو بھی انتخابات مخالف مہم چلانے سے روکنے […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان جیل میں پانی کی ٹنکی پر چڑھ کر محبوبہ کی خاطر خود کشی کی کوشش کرنے والے عاشق کی صحت ڈاکٹر نے صحیح قرار دے دی جبکہ ماہر نفسیات کے مطابق اسے اب بھی زیرنگرانی رکھنے کی ضرورت ہے۔ ملتان ڈسٹرکٹ جیل میں پانی کی ٹنکی پرچڑھ کرمحبوبہ سے ملنے کی ضد […]
تحریر ۔۔۔ شاہد شکیل نیند کا نہ آنا کوئی بیماری نہیں ہے لیکن اِنسانی صحت پر بری طرح اثر انداز ہوتی ہے، کئی لوگ رات بھر جاگتے ہیں اور کروٹیں لیتے ہوئے صبح نیند کی آغوش میں چلے جاتے ہیں، کچھ لوگوں کو کئی راتوں سے نیند نہیں آتی دن میں بھی نہیں سو سکتے […]
تحریر : سہیام انور الریاض قالین پر لیٹی وہ تیز تیز سانسیں لے رہی تھی اور منہ میں مسلسل کچھ بڑبڑا رہی تھی جیسے کوئی اہم بات بتانا چاہ رہی ہو،بدن پر پرانے کپڑے، سانولی رنگت، جھریوں سے بھرپور چہرہ، سفید بال جن میں کہیں کہیں مہندی کے آثار موجود تھے جیسے کافی مہینے پہلے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک نے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے۔ اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے عوامی تحریک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طاہر القادری ناسازی طبع کے باعث آج 3 بجے دھرنے کے شرکا سے خطاب نہیں کریں گے۔
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار امیتاب بچن موسمی بخار میں مبتلا ہوگئے جس کے بعد انہوں نے فلم کی شوٹنگ ملتوی کردی۔ 71 سالہ بگ بی نے ٹوئٹرپر اپنے مداحوں کو بتایا کہ گزشتہ رات موسمی بخار کے باعث ان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کی وجہ سے وہ فلم ” پیکو” کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے مارچ کے دوران آنسو گیس کی شیلنگ سے مارچ میں شریک مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی طبیعت بگڑ گئی۔ پاکستان عوامی تحریک کامارچ ڈاکٹر طاہرالقادری کی قیادت میں وزیر اعظم ہاؤس کی جانب رواں دواں تھا جس میں مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جاوید ہاشمی کو طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے پمز اسپتال لایا گیا ہے۔ جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے، پمز اسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جاوید […]
لاہور (جیوڈیسک) برصغیرپاک وہند کے عظیم اداکاردلیپ کمار نے طبعیت میں بہتری کے بعد اپنے قریبی عزیزواقارب اورفلم انڈسٹری کے معروف فنکاروں سے ملاقاتیں شروع کردیں۔ دلیپ کمار کی اہلیہ اورماضی کی معروف اداکارہ سائرہ بانو نے بتایا کہ یہ سب اللہ کی خاص کرم نوازی ہے کہ دلیپ کمار ( یوسف خان ) کی […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) ڈاکٹروں نے انجیوگرافی رپورٹ اور تمام ٹیسٹ کلیئرقرار دے دیئے ہیں جس کے بعد انہیں رات گئے گھر منتقل کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو جمعہ کی شام اچانک سینے میں تکلیف ہوئی جس پر انہیں راولپنڈی میں ادارہ امراض قلب میں منتقل کیا گیا جہاں اے ایف […]
کراچی (جیوڈیسک) بزرگ سیاسی رہنما نواب خیر بخش مری کی طبیعت ناساز ہو گئی جس کے باعث انہیں آئی سی یو منتقل کر دیا گیا ہے۔ ان کے صاحبزادے چنگیز مری کا کہنا ہے کہ نواب خیر بخش مری کو ناسازی طبع کے باعث جمعے کو نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر انھیں استپال منتقل کر دیا گیا ہے۔ یوسف رضا گیلانی لاہور ایئرپورٹ پہنچے تو شدید گرمی کے باعث ان کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی جس کے باعث انھیں فوری طور پر جیل روڈ پر واقع ایک نجی اسپتال منتقل کیا گیا […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر انھیں استپال منتقل کر دیا گیا ہے۔ یوسف رضا گیلانی لاہور ایئرپورٹ پہنچے تو شدید گرمی کے باعث ان کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی جس کے باعث انھیں فوری طور پر جیل روڈ پر واقع ایک نجی اسپتال منتقل کیا گیا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج حامد میر کا ڈاکٹرز ہر دو گھنٹے بعد معائنہ کررہے ہیں اور درد کی شدت میں کمی کیلئے انہیں مسلسل دوائیں دی جارہی ہیں ، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ حامد میر کی طبیعت بہتر ہورہی ہے۔ تاہم زخموں کے باعث انہیں بات کرنے میں تکلیف […]
گلگت (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان مہدی شاہ کی طبعیت اچانک خراب ہو گئی ہے ، ذرائع کے مطابق انہیں فوری طور پر وزیراعلیٰ ہاوٴس منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم وزیراعلیٰ ہاوٴس پہنچ گئی۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی ہے اور ان کے وکلا کے مطابق سابق آرمی چیف کو فوجی اسپتال کے پرائیویٹ روم سے آئی سی یو منتقل کر دیا گیا ہے۔ ان کی والدہ شارجہ کے اسپتال میں آئی سی یو میں داخل ہیں، جنرل پرویز مشرف کو صبح […]
نفسا نفسی کے اس دور میں انسان کو چاروں طرف سے کل کی فکر، فکر روزگار، مہنگائی، بدامنی، بچوں کی تعلیم و تربیت اور صحت کی فکر کے ساتھ ساتھ کئی طرح کی پریشانیوں نے بُری طرح گھیر رکھا ہے۔ پریشانیوں میں گھرا انسان تنہائی اورخاموشی کی تلاش میں رہتا ہے ۔آپ نے اکثر دیکھا […]
ریاض(جیوڈیسک) سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبد العزیز بن عبداللہ کو طبیعت کی خرابی کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق شیخ عبد العزیز بن عبداللہ کو کولہے کی ہڈی ٹوٹنے کے باعث اسپتال لایا گیا ہے جہاں ان کے کچھ ٹیسٹ کئے گئے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مفتی اعظم […]
کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ رات ایم کیوایم کے زیر حراست کارکن فہد کو تشویشناک حالات میں نجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے زیر حراست کارکن فہد عزیز کو صبح ساڑھے سات سے آٹھ کے درمیان گلستان جوہر میں واقع نجی اسپتال میں پولیس نے تشویشناک حالت میں منتقل […]