برطانیہ : طبی ماہرین نے چائے یا کافی کے زیادہ استعمال کو صحت کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔ عام طور پر جب ہمیں نیند کو دور کرنا ہو یا تھکاوٹ کا شکار ہوں تو فوراً چائے یا کافی پی لیتے ہیں جس سے ہمارا دماغ فوراً فعال ہوجاتا ہے، جسم میں توانائی آجاتی […]
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکومت نے کووڈ انیس کی وبا سے متعلق مشاورت کے لیے سائنس دانوں کی جو ٹیم تشکیل دی تھی، اس نے دو ماہ قبل ہی کورونا وائرس کی ایک انتہائی شدید لہر کے بارے میں خبردار کر دیا تھا۔ بھارتی حکومت نے کورونا وائرس سے نمٹنے اور اس کے چیلنجز […]
برازیل (اصل میڈیا ڈیسک) برازیل میں پہلی بار ایک دن کے دوران کورونا کے سبب چار ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ ہسپتالوں میں رش بڑھ گیا ہے، صحت کا نظام مفلوج نظر آتا ہے جبکہ بعض شہروں میں علاج کے منتظر افراد کی اموات ہو رہی ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق وائرس کی نئی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی وزیراعظم نے ایک حالیہ بیان میں کہا کہ ملک میں کورونا کی صورت حال دوسرے ممالک کے مقابلے میں بہتر ہے۔ تاہم طبی ماہرین کے مطابق جب تک پاکستان ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت نہیں بڑھاتا، اس وقت تک کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے […]
ماہرین نے ایک حیرت انگیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بچے گائے اور بھینس کے دودھ کا متبادل دودھ پیتے ہیں ان کا قد چھوٹا رہ جاتا ہے۔ اس ضمن میں 5000 سے زائد بچوں کا جائزہ لیا گیا تو معلوم ہوا کہ جن بچوں کو گائے کے دودھ کے بجائے دیگر اقسام […]
کیلا ایسا پھل ہے جو نہ صرف توانائی سے بھرپور ہے بلکہ اس میں کئی بیماریوں کا علاج بھی پوشیدہ ہے لیکن بعض بیماریوں میں لوگ کیلا کھانے سے اجتناب برتتے ہیں حالانکہ حقیقت اس کے بالکل الٹ ہے۔ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے: کہا جاتا ہے کہ کیلا ذیابیطس کے مریضوں کے لیے مضر […]
بہت سے لوگ بیٹھ کر کام کرنے کو اپنے لیے سہولت اور نعمت خیال کرتے ہیں مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ دیر تک مسلسل بیٹھے رہنا باعث ہلاکت ہے کیونکہ دیر تک بیٹھنے سے سالانہ ساڑھے تین لاکھ کے قریب لوگ لقمہ اجل جاتے ہیں۔ ماہرین صحت کی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) دی کامن لیگ کے کنوینر شجاع الرحمن نے دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے موذی امراض اورعوام الناس کی صحت کو لاحق خطرات پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں رائج سرمایہ دارانہ نظام کے باعث عوام کی صحت ایسے طبی ماہرین ‘ دواساز اداروں اور ا ن کے مددگار بے […]
لندن (جیوڈیسک) انرجی ڈرنکس کا استعمال دنیا بھر میں روز بروز بڑھتا جارہا ہے اور اس کے سب سے زیادہ خریدار نوجوان ہیں تاہم قوت فراہم کرنے کا دعویٰ کرنے والی کمپنیوں کی یہ نام نہاد انرجی ڈرنکس ذہنی اور جسمانی صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہیں اور ان کے استعمال سے دل کا […]
سڈنی (جیوڈیسک) ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ چست پتلون پہننے سے پٹھوں اور اعصاب کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ ایک طبی جریدے میں ڈاکٹروں نے آسٹریلیا کی 35 سالہ خاتون کا ذکر کیا ہے، جو چست جینز پہن کر کافی دیر تک زمین پر بیٹھ کر سامان باندھتی رہی۔ اس کے نتیجے میں ان کی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ڈینگی وائرس نے دو افراد کی جان لے لی، جاں بحق افراد میں خاتون بھی شامل ہے۔ ڈینگی پریوینشن اینڈ کنٹرول پروگرام سندھ کے مطابق ڈینگی وائرس سے جاں بحق افراد کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ڈٰینگی کنٹرول پروگرام کی جانب سے رواں برس شہر میں 500 افراد […]
لاہور ۔ ذہنی امراض کی روک تھام کیلئے سماجی اور معاشی ناہمواریوں کو ختم کرکے انصاف پر مبنی معاشرہ تشکیل دینے، تعلیم و صحت کے شعبوں کی ترقی اور بے روزگاری کے خلاف سخت جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار عالمی یوم ’’ذہنی صحت‘‘ کے موقع پر ادارہ برائے ذہنی صحت میں […]
مالی (جیوڈیسک) افریقی ملک مالی میں طبی ماہرین نے ایبولا وائرس کے خلاف ایک نئی ویکسین تیار کر لی ہے۔ جس کا تجرباتی بنیادوں پر استعمال شروع کر دیا گیا ہے۔ ابتدا میں رضاکار انہ طور پر دس ہیلتھ ورکرز نے ویکسین استعمال کی ہے۔ جنہیں انتہائی نگہداشت میں رکھا جا رہا ہے۔
پشاور (جیوڈیسک) عید الاضحی ہو بہت سارا قربانی کا گوشت ہو اوریہ دستیاب بھی سب کو ہو تو بسیار خوری سے بچنا مشکل ہو جا تا یے ایسے میں ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ ہاتھ زرا ہولا یا ہلکا رکھنا چاہئے۔ عید الا ضحی اللہ کی ایسی نعمت ہے کہ جس کی وجہ سے غریب سے […]
کراچی (خصوصی رپورٹ) سیو دی چلڈرن کے زیر اہتمام بریسٹ کینسر آگاہی پروگرام کے سلسلے میںمنعقدہ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر صاحب جان بدر نے کہاکہ مرض سے متعلق آگاہی کے زریعے زندگیوں کو امراض سے محفوظ بنایا جاسکتا ہے لہذا ضرورت اس بات کی ہے کہ ماں اور بچوں سے متعلق امراض سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) طبی مایرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ حالیہ بارشوں کے باعث جڑواں شہروں راولپنڈی، اسلام اباد میں ڈنگی بخار کا سبب بننے والے مادہ مچھر کا لاوا خطرے کا باعث بن سکتا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق ڈنگی وائرس کا دورانہ رواں ماہ اگست سے شروع ہو کر اکتوبر کے آکر تک […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی طبی ماہرین نے روزہ رکھنے کو ذیابیطس سے بچائو میں معاون قرار دیدیا۔ امریکی ماہرین کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق روزہ رکھنا انسانی جسم پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے اس سے جسم میں کولیسٹرول کی سطح نہ صرف کنٹرول ہوتی ہے بلکہ اس سے جسم میں شکر کی سطح بھی برقرار […]
کراچی : پاکستان میں بچوں کو غذائی قلت کا سامنا ہے ملک میں سب سے زیادہ متاثر صوبہ سندھ ہے جسے بری طرح نظر انداز کیا جارہا ہے جوکہ ایک لمحہ فکریہ ہے سندھ میں غذائی قلت کا سامنا سب سے ذیادہ بچے کررہے ہیںاس کی تدارک اور بچوں کی زندگیوں کو محفوظ بنا نے […]