بھارت: ’پراسرار مرض کا تعلق نِکل اور سیسے سے‘

بھارت: ’پراسرار مرض کا تعلق نِکل اور سیسے سے‘

آندھرا پردیش (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں اچانک سینکڑوں لوگ پراسرار بیماری میں مبتلا ہونے لگے۔ طبی معائنوں سے پتا چلا کہ متاثرہ مریضوں میں بھاری دھاتوں کے آثار پائے گئے، تاہم اب بھی اس کی حتمی تشخیص نہیں ہو پائی ہے۔ بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں سینکڑوں […]

.....................................................