خطے میں ایرانی نفوذ کم کرنے کے لیے کئی طریقے استعمال کر رہے ہیں: اسرائیل

خطے میں ایرانی نفوذ کم کرنے کے لیے کئی طریقے استعمال کر رہے ہیں: اسرائیل

اسرائیلی (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل چیف آف اسٹاف ایوی کوچاوی نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے جوہری پروگرام میں تیزی کے بعد اسرائیلی فوج نے ایران کے خلاف “آپریشنل پلان” پر کام تیز کردیا ہے۔ اخبار ’یروشلم پوسٹ‘ کے مطابق کوچاوی نے کہا کہ ایرانی جوہری پروگرام میں پیش رفت نے اسرائیلی فوج […]

.....................................................

ملک کو منظم طریقے سے تباہ کیا جا رہا ہے: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

ملک کو منظم طریقے سے تباہ کیا جا رہا ہے: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ ملک کو منظم طریقے سے تباہ کیا جا رہا ہے۔ بلدیاتی انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا کہ […]

.....................................................

حکومت نے جسٹس قاضی کو غیر قانونی طریقے سے ہٹانے کی کوشش کی: اختلافی نوٹ

حکومت نے جسٹس قاضی کو غیر قانونی طریقے سے ہٹانے کی کوشش کی: اختلافی نوٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کے فیصلے کے اختلافی نوٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے جسٹس قاضی کو غیر قانونی طریقے سے ہٹانے کی کوشش کی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کے فیصلے میں جسٹس […]

.....................................................

حکومت نے ماؤں اور بچوں کو بے رحمانہ طریقے سے جیلوں میں پھینک دیا : ترک رکن پارلیمنٹ

حکومت نے ماؤں اور بچوں کو بے رحمانہ طریقے سے جیلوں میں پھینک دیا : ترک رکن پارلیمنٹ

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں کرونا وائرس کو قابو کرنے حوالے سے احتیاطی اقدام کے طور پر صدر رجب طیب ایردوآن کے قید مخالفین کو بند جیلوں سے دیگر کھلی جیلوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ تاہم اس کے باوجود ان قیدیوں کے حالات ابتر ہوتے جا رہے ہیں۔ کرونا وائرس کی وبا […]

.....................................................

بیماریوں سے بچنے کے فطری طریقے

بیماریوں سے بچنے کے فطری طریقے

ترقی کا جنون اور وقت کی تیز رفتاری دو ایسے عوامل ہیں جنہوں نے انسان کو مادی لحاظ سے تو ہو سکتا ہے بہت نوازا ہو لیکن جسمانی و روحانی حوالے سے لا تعداد مسائل سے متعارف بھی کروایا ہے۔ فی زمانہ ہر انسان کی زبان پر ’’میرے پاس وقت نہیں ہے‘‘ کے الفاظ وقت […]

.....................................................

کراچی: مختلف اسکولوں کے بچوں نے بھی یومِ کشمیر بھرپور طریقے سے منایا

کراچی: مختلف اسکولوں کے بچوں نے بھی یومِ کشمیر بھرپور طریقے سے منایا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی کشمیرں کے ساتھ یوم یکجہتی کا دن منایا گیا جس کی مناسبت سے کراچی میں مختلف اسکولوں کے بچوں نے اس موقع پر ریلیاں نکالیں اور ٹیبلو پیش کیے۔ کراچی میں مختلف اسکولوں کے بچوں نے بھی کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی اور بھارت […]

.....................................................

کانوں کی صفائی کیلئے درست تصور کیے جانیوالے غلط طریقے

کانوں کی صفائی کیلئے درست تصور کیے جانیوالے غلط طریقے

اکثر اوقات ہم کانوں کی صفائی کے دوران کچھ ایسے طریقے استعمال کرتے ہیں جن سے میل تو وقتی طور پر نکل جاتا ہے مگر پھر بعد میں تکلیف محسوس ہوتی ہے۔ دراصل کان کا میل جراثیم اور خشکی سے کانوں کی حفاظت کرتا ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ عام طور پر لوگ کان […]

.....................................................

فکر اور پریشانی سے نجات پانے کے تین آسان طریقے

فکر اور پریشانی سے نجات پانے کے تین آسان طریقے

ماہرِ نفسیات کے مطابق پریشان اور فکرمندی کی سوچ کو تین آسان طریقوں سے دور کیا جا سکتا ہے۔ پروفیسر ہانس نورڈال کے مطابق منفی سوچ کو وقت کا زیاں جان کر، حال پر توجہ دیتے ہوئے اور سوچ کو منتشر ہونے سے بچا کر آپ پریشان کن خیالات کو ذہن سے جھٹک سکتے ہیں […]

.....................................................

چھاتی کے سرطان سے بچائو کے کچھ طریقے

چھاتی کے سرطان سے بچائو کے کچھ طریقے

اکتوبر چھاتی کے سرطان کے بارے میں آگہی کا مہینہ ہے۔ پاکستان میں اس مرض کے باعث ہر سال 40 ہزار خواتین موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں۔ ملک میں ہر 9 میں سے ایک خاتون اس مہلک مرض میں مبتلا ہے۔ اس مرض کی جلد تشخیص ہو جائے تو صحتیابی کا امکان 90 […]

.....................................................

غیر جمہوری طریقے سے کسی کو اقتدار پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے، محمد لطیف خان

غیر جمہوری طریقے سے کسی کو اقتدار پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے، محمد لطیف خان

لاہور : غیر جمہوری طریقے سے کسی کو اقتدار پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے، نواز شریف کے دور میں ہونے والی ریکارڈ ترقی کو قوم کبھی نہیں بھول سکتی ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) کاہنہ کے سینئر رہنماء محمد لطیف خان نے کہا ہے کہ عوام کے منتخب کردہ وزیراعظم کو نااہل […]

.....................................................

دماغ کو تیز کرنے کے آسان ترین طریقے

دماغ کو تیز کرنے کے آسان ترین طریقے

نارتھم بریا northunbria نامی یونیورسٹی میں ایک تحقیق سے پتہ چلا کہ روز میری یعنی عقل کوہستانی اور بلیو بیری کا جوس دماغی صحت کے لیے بہت مفید ہے۔ بلیو بیری یونیورسٹی آف ریڈنگ میں ہونے والی اس تحقیق کے بعد بلیو بیری کی مانگ میں 270 فیصد اضافہ ہو گیا۔ سکول کے بچوں کی […]

.....................................................

لال بیگ سے نجات پانے کے طریقے

لال بیگ سے نجات پانے کے طریقے

اگر آپ درج ذیل طریقے آزمائیں تو لال بیگ جیسے موذی کیڑے سے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے۔ چار لیموؤں کا عرق چھلکوں سمیت دو لیٹر پانی میں ملائیے ۔ پھر اس سے فرش دھولیں اورلال بیگوں کووہاں سے بھاگتے دیکھیں کیونکہ انہیں اس کی خوشبو سے نفرت ہے۔ لیموں کے عرق کی کچھ مقدار […]

.....................................................

مہمند ایجنسی : جشن آزادی میلہ جاندار طریقے سے مختلف علاقوں میں جاری

مہمند ایجنسی : جشن آزادی میلہ جاندار طریقے سے مختلف علاقوں میں جاری

مہمند ایجنسی (سعید بادشاہ سے) مہمند ایجنسی، جشن آزادی میلہ جاندار طریقے سے مختلف علاقوں میں جاری ہے۔ حلیمزئی، یکہ غنڈ اور خویزئی میں سپورٹس ٹورنامنٹس میں دلچسپ مقابلے ہورہے ہیں مہمند ایجنسی کے عوام اور جوان مثبت سرگرمیوں کی شکل میں جشن آزادی ہفتہ جوش وجذبے سے منا رہے ہیں۔ 14 اگست کے روز […]

.....................................................

رمضان میں وزن کم کرنے کے 7 آسان طریقے

رمضان میں وزن کم کرنے کے 7 آسان طریقے

لاہور (جیوڈیسک) بالآخر رمضان کا مہینہ ہمارے درمیان آچکا ہے۔ رمضان میں روزوں کی وجہ سے عموماً یہ خیال کیا جاتا ہے کہ اس سے وزن میں کمی ہو جاتی ہو گی۔ کیونکہ عام دنوں میں تین وقت کھانے کے برعکس رمضان میں لوگ صرف دوبار یعنی سحری اور افطاری میں ہی کھاتے ہیں۔ لیکن […]

.....................................................

پنجاب حکومت کی ہدایات ‘ڈی سی او قصور سلمان غنی کی زیر نگرانی ضلع میں اینٹی ڈینگی ڈے بھرپور طریقے سے منایا گیا

پنجاب حکومت کی ہدایات ‘ڈی سی او قصور سلمان غنی کی زیر نگرانی ضلع میں اینٹی ڈینگی ڈے بھرپور طریقے سے منایا گیا

قصور (محمد عمران سلفی سے) پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ڈی سی او قصور سلمان غنی کی زیر نگرانی ضلع قصور میں اینٹی ڈینگی ڈے بھرپور طریقے سے منایا گیا ‘ضلع کونسل ہال میں ڈینگی آگاہی سیمینار اور واک کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں ڈسٹرکٹ آفیسر کوارڈینیشن میاں بہزاد عادل ‘ای […]

.....................................................

خط غربت جانچنے کے طریقے کی تبدیلی اگلے ماہ تک مکمل ہوجائیگی، ڈار

خط غربت جانچنے کے طریقے کی تبدیلی اگلے ماہ تک مکمل ہوجائیگی، ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ خط غربت جانچنے کے طریقہ کار کوتبدیل کرنے کے لئے وزارت خزانہ اگلے ماہ کے وسط تک کام مکمل کر لے گی۔ پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ اس وقت فی کس […]

.....................................................

بحرین میں غیر قانونی طریقے سے داخلے پر 4 امریکی صحافی گرفتار

بحرین میں غیر قانونی طریقے سے داخلے پر 4 امریکی صحافی گرفتار

بحرین (جیوڈیسک) بحرین کی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ ملک میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں چار امریکی صحافیوں کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔ بحرین کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چار امریکی صحافیوں کو سترا سے گرفتار کیا گیا […]

.....................................................

چند ایسے طریقے جن سے آپ سر کے درد سے چھٹکارا پا سکتے ہیں

چند ایسے طریقے جن سے آپ سر کے درد سے چھٹکارا پا سکتے ہیں

سر کا درد ایک عام سی بیماری ہے لیکن کبھی کبھی یہ بیماری شدت اختیار کر کے مائیگرین کی شکل اختیار کرلیتی ہے جو انتہائی خطرناک ہے اس لیے معمولی سر درد کا علاج بھی ضروری ہے جب کہ سردرد کو دورکرنے کےلیے ہمیشہ گولیاں کھانے کی بجائے ایسے طریقے اختیار کیے جائیں جو درد […]

.....................................................

دانت موتی کی طرح سفید اور چمکدار بنانے کے 6 آسان طریقے

دانت موتی کی طرح سفید اور چمکدار بنانے کے 6 آسان طریقے

لندن: کہتے ہیں ایک خوبصورت مسکراہٹ انسان کے چہرے کی خوبصورتی میں کئی گنا اضافہ کردیتی ہےاورمسکراہٹ کو دلکش بنانے میں سفید اور چمکدار دانت بنیادی کردار ادا کرتے ہیں تاہم دانتوں کی صحت برقرار رکھنے کے لئے ان پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ لوگوں کی اکثریت دانتوں […]

.....................................................

حکمران طبقہ عوام کو لوٹنے کے نت نئے طریقے اپنا رہا ہے : راجونی اتحاد

حکمران طبقہ عوام کو لوٹنے کے نت نئے طریقے اپنا رہا ہے : راجونی اتحاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکمران طبقہ دونوں ہاتھوں سے قومی وسائل لوٹنے کے ساتھ عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کے نت نئے طریقے بھی اپنا رہا ہے اور ٹیکسوں کی بھرمار سے عوام کا لہو نچوڑنے والوں نے بینک ٹرانزیکشنز پر 0.6 پرسینٹ ودہولڈنگ ٹیکس لگا کر عوام کے خون پسینے کی کمائی لوٹنے کا […]

.....................................................

غلط طریقے سے اقتدار میں آنے والوں کی نظریں قدرتی وسائل پر ہیں، عابد قریشی

غلط طریقے سے اقتدار میں آنے والوں کی نظریں قدرتی وسائل پر ہیں، عابد قریشی

لاہور (پ ر) غلط طریقے سے اقتدار میں آنے والوں کی نظریں قدرتی وسائل پر ہیں یہ باتیں پاکستان امن تحریک کے چئیرمین عابد قریشی نے کرتے ہوئے مزیدکہا ہے کہ ووٹوں کی خرید وفروخت کرنے والوں کی چوکس نگرانی کرنی ہوگی کہ وہ اقتدار میں آکر ملک و ملت کے مفادات میں یا پھرذاتی […]

.....................................................

عید میلاد النبی عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ شایان شان طریقے سے منایا گیا

عید میلاد النبی عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ شایان شان طریقے سے منایا گیا

کراچی : سرور کونین حضرت محمد مصطفی کا یوم ولادت جشن عید میلاد النبی شاہ فیصل کالونی میں عقیدت و احترام اور مذہبی جو ش و جذبے کے ساتھ شایان شان طریقے سے منایا گیا ،صبح سے شاہ فیصل کالونی کے مختلف علاقوں سے جلوس و ریلیاں نکالی گئیں جو کہ شاہ فیصل کالونی کے […]

.....................................................

12 ربیع الاول کو شایان شان طریقے سے منایا جائے گا: نعمان قادر مصطفائی

12 ربیع الاول کو شایان شان طریقے سے منایا جائے گا: نعمان قادر مصطفائی

لاہور: اُمید ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین اور مرکزی جماعت اہلسنت کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر اُمید ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام ملک بھر میں حضور نبی رحمت ۖ کی ولادت با سعادت 12 کے دن ربیع الاول کو شایان شان طریقے سے […]

.....................................................

جشن عید میلاد النبی عقیدت اور محبت کے ساتھ شایان شان طریقے سے منایا جائے۔ عظمت سید محمد چشتی

جشن عید میلاد النبی عقیدت اور محبت کے ساتھ شایان شان طریقے سے منایا جائے۔ عظمت سید محمد چشتی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تحریک فیضان اولیاء پاکستان کے مرکزی صدر دیوان عظمت سید محمد چشتی فریدی جگر گوشہ گنج شکر نے تمام عالم اسلام کے مسلمانوں کو عید میلاد النبی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ میلاد نہایت عقیدت و محبت کے ساتھ منائے۔ یہ ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ سرکار کی آمد ہی […]

.....................................................
Page 1 of 212