بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے بیس طلباء کو ایک ساتھی طالب علم کو قتل کرنے میں جرم میں سزائے موت سنائی ہے۔ یہ واقعہ اکتوبر 2019 میں رونما ہوا تھا۔ مقامی میڈیا کے مطابق اکیس سالہ ابرار فہد نامی نوجوان کو قتل کرنے کے جرم میں عدالت نے پانچ […]
مشی گن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست مشی گن کے اسکول میں طالب علم کی فائرنگ سے 3 طلبا ہلاک اور 6 طلبا سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست مشی گن کے اسکول میں 15 سال کے طالب علم نے ساتھی طلبا پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) جامعہ بلوچستان میں طلبا اور مذاکراتی کمیٹی کی بات چیت ناکام ہو گئی۔ جامعہ بلوچستان سے 2 طالبعلموں کی گمشدگی کے حوالے سے قائم پارلیمانی کمیٹی اور طلبا تنظیموں میں مذاکرات ناکام ہوگئے جس کے پیش نظر طلبا تنظیموں نے ایک مرتبہ پھر بلوچستان یونیورسٹی کے داخلی دروازوں پر دھرنے دیتے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ کے احکام پر کالجوں میں طلبہ و طالبات کی کورونا ویکسی نیشن کا عمل شروع ہو گیا۔ حکومت سندھ کے فیصلے کے پیش نظر کراچی کے سرکاری اور نجی کالجوں میں17 سال اور اس سے زائد عمر کے طلبہ و طالبات کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسی نیشن کا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تعلیمی اداروں میں پہلی سے چوتھی، چھٹی ساتویں کلاس کے طلبا کو بغیر امتحان پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے طلباء کے لیے بڑی خبر ہے کہ حکومت نے پہلی سے چوتھی اور چھٹی ساتویں جماعت کے طلبا کو بغیر امتحان پروموٹ کرنے […]
بنگلادیش (اصل میڈیا ڈیسک) ترپن سالہ مشتاق احمد کو گزشتہ برس بنگلادیش کے متنازعیہ ڈجیٹل سکیورٹی قوانین کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر کورونا وبا کے حوالے سے حکومتی کارکردگی پر نکتہ چینی کی تھی۔ پیر کو قریب تین سو طلبہ نے ڈھاکا یونیورسٹی میں مشتاق احمد کی موت کے […]
خیبر پختونخوا (اصل میڈیا ڈیسک) قبائلی علاقوں میں انٹرنیٹ کی عدم دستیابی طلبا کے لیے بڑا مسئلہ ہے تاہم تعلیمی اداروں کا کہنا ہے کہ یہ مسئلہ ان کی وجہ سے نہیں جبکہ حکام کہہ رہے ہیں کہ سکیورٹی اداروں کی منظوری کے بعد ان علاقوں میں ٹاورز لگائے جائیں گے۔ کووڈ انیس کی وبا […]
دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) دہلی میں جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں اتوار کے روز نقاب پوش حملہ اوروں کے ہاتھوں تشدد کا شکار ہونے والے طلبا کے خلاف ہی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ دہلی پولیس نے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں تشدد کا شکار طلبا یونین کی سربراہ ایشے گھوش سمیت 19 طلبا کے […]
جرمنی (جیوڈیسک) اعلیٰ تعلیم کے لیے نوجوانوں کے لیے جرمنی ایک پسندیدہ ملک رہا ہے۔ لیکن اب یونیورسٹیوں میں فیس لاگو کرنے کے رجحان پر غیرملکی طلبا میں تشویش بڑھ رہی ہے۔ بعض حلقوں کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی طلبا کے تعلیمی اخراجات میں اضافے کے باعث دیگر ممالک کے نوجوان جرمنی کا رخ […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل امریکا کی مشہور زمانہ ہارورڈ یونیورسٹی کی سالانہ گریجویشن تقریب میں بطور مہمان خصوصی ایک تاریخی خطاب کرنے جا رہی ہیں۔ وفاقی جمہوریہ جرمنی کی چانسلر انگیلا میرکل تیس مئی بروز جمعرات ہارورڈ یونیورسٹی کی سالانہ گریجویشن یا جلسہ عطاءِ اسناد کے موقع پر ایک غیر روایتی تقریر کریں […]
یوسٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کر کے 10 افراد کو قتل کرنے والے ملزم دمتری پاگورٹز نے پولیس کو دیئے گئے بیان میں کہا ہے کہ بعض طلبا کو اس لیے چھوڑ دیا تاکہ وہ میری کہانی سنا سکیں۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کر کے 10 افراد کو […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے چار طلبا شہید ہو گئے ہیں۔کشمیر میڈیا سیل کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے چٹہ بل کے علاقے میں ظلم و ستم کی انتہا کر دی۔ جارحیت پسند بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران چار نہتے کشمیری نوجوانوں کو […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل اور صوبہ قندھار کے ضلع دامان میں 4 بم دھماکوں میں طالبعلموں اور صحافیوں سمیت 50 افراد جاں بحق اور110 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کی رپورٹ مطابق صوبے قند ھارمیں خودکش حملہ آور نے غیرملکی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 20 شہری جاں بحق […]
تحریر : حسیب اعجاز عاشر دابستان اقبال ِ لاہو کے پلیٹ فورم سے موجودہ دور میں فکرِاقبال کی معنویت کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے کے لئے معروف اساتذہ اقبالیات کی تعلیم ،فروغ اور تشہیر کیلئے طلبا کے ساتھ عصری تقاضوں کیمطابق گفتگو کا سلسلہ باہم عروج پر ہے جسکا بنیادی مقصد ہے کہ نسل […]
تحریر : عماد ظفر مشعال خان کے بے رحمانہ قتل کی تفتیش کرنے والی 13 رکنی جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم کی رپورٹ بالآخر منظر عام پر آ گئی. رپورٹ کے مطابق مشعال خان پر لگایا گیا توہین مذہب کا الزام کسی بھی طور ثابت نہ ہو سکا. اس رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ مشعال […]
کراچی : ممبر آپریشن اینڈ پلاننگ ہائیر ایجوکیشن پاکستان، پروفیسر ڈاکٹر جی آر بھٹی پرائم منسٹر فیس ادائیگی (Re-imbursement) اسکیم برائے کم ترقی یافتہ علاقہ جات پاکستان کی تقریب کے موقع پر شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء کے پی ایچ ڈی طلباء طالبات کو چیک دے رہے ہیں اس موقع پر رجسٹرار سید […]
تحریر: صباء چودھری، صادق آباد آج کے دور میں والدین شکوہ کناں ہیں کہ ان کی تعلیم و تربیت کی تمام تر کوششیں بے سود ثابت ہو رہی ہیں تو دوسری طرف اساتذہ کرام کا بھی یہی شکوہ ہے کہ طلبا میں تربیت کا فقدان ہے۔ اداروں کے ماحول کو پاکیزہ اور علم کے حصول […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری 1984ء میں مارشل لاء دور کے دوران ہی طلباء یو نین انتخابات پر پابندی عائد کی گئی تھی کہ کہیں طلباء متحد ہو کر فوجی ڈکٹیٹر ضیاء الحق کو ہی نہ اتار پھینکیںاس کے بعد سے ہر آنے والے حکمران نے اپنی اقتداری کرسی اور سیاسی گھوم چکری کو […]
تحریر : اختر سردار چودھری مختلف دیہات میں بنایا جانے والا سیوریج سسٹم بھی ناکارہ ہوتا جا رہا ہے مختلف دیہات میں آئے روز سیوریج سسٹم بندہوجاتا ہے جس کی وجہ سے گائوں کی گلیوں میں گندا بدبودار پانی کھڑا ہوجاتا ہے جو شہریوں کے لئے وبال جان بن جاتا ہے اورمختلف قسم کی موذی […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما، کوارڈئینیٹر وزیر اعلیٰ پنجاب رانا مبشر اقبال، ارشد رضا ایڈوکیٹ, ذولفقار اقبال قریشی نے گورنمنٹ کالج کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلباء پاکستان کامستقبل ہیں اور اساتذہ کا بچوں کی تعلیم و تربیت میں اہم کردار ہوتا ہے۔ ان بچوں میں سے مستقبل […]
لاہور : غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام ٹرسٹ کے ذیلی ادارے غزالی پریمئر سکول اینڈ کالج کے بورڈ امتحانات میں شاندار نتائج کے حامل طلباء اور اساتذہ کے اعزاز میں تقریب پذیرائی آج 27 جنوری بروز جمعہ پنجاب یونیورسٹی کے شیخ زید اسلامک سنٹر میں ہوگی۔ تقریب کا اہتمام سہ پہر 3 بجے ہوگا […]
میہڑ : تحصیل میہڑ میں دن دہاڑے 2 سگے بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے 3 نوجوان طلبا اغوا کر لیے گئے۔ اغوا ہونے والوں میں 15 سالہ حیدر علی گورڑ، 13 سالہ سجاد علی گورڑ اور 16 سالہ مرتضیٰ گورڑ شامل ہیں۔ واقعے بعد ورثا میہڑ تھانے پہنچ گئے اوr اغوا واقعے کی رپورٹ […]
لودھراں (جیوڈیسک) لودھراں میں ٹرین کی سکول رکشہ کو ٹکر، سکول جانے والے 6 طلبا جاں بحق، تفصیلات کے مطابق طلبا رکشے میں سوار ہوکر سکول جا رہے تھے کہ اسی دوران ریلوے لائن پار کرتے ہوئے رکشہ کراچی جانے والی ہزارہ ٹرین کی زد میں آگیا۔ ٹرین کی رکشہ کو ٹکر سے 6 طلبا […]
تحریر : محمد راشد المحمدیہ سٹوڈنٹس پاکستان کی ایک محب وطن اور علم دوست طلبا تنظیم ہے جس کے تحت ملک بھر میں طلبا کو تعلیمی رہنمائی اور مدد فراہم کی جاتی ہے۔ اس تنظیم کا ملک گیر نیٹ ورک ہے جس کے تحت طلبا کو لسانی ،مسلکی اور صوبائی تعصبات سے بالاتر ہو کر […]