”امن کی بحالی میں طلباء کا کردار” کے عنوان سے تقریری مقابلے کا انعقاد

”امن کی بحالی میں طلباء کا کردار” کے عنوان سے تقریری مقابلے کا انعقاد

مہمند ایجنسی (شاہ محمود خان مہمند) مہمند ایجنسی،”امن کی بحالی میں طلباء کا کردار” کے عنوان سے تقریری مقابلے کاانعقاد۔ محمد سلمان نے پہلی، رضوان اللہ نے دوسری اور آفراسیاب نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ مرکزی مومند پریس کلب میںمقابلے کا اہتمام ”قدم پہ قدم لیسنر کلب”نے کیا تھا۔ مرکزی مومند پریس کلب غلنئی میں”امن […]

.....................................................

متحدہ طلباء محاذ کے زیر اہتمام ملک بھر میں اتحاد امت سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا

متحدہ طلباء محاذ کے زیر اہتمام ملک بھر میں اتحاد امت سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا

لاہور : متحدہ طلباء محاذ کے مرکزی صدر سرفراز نقوی کی سربراہی میں رکن تنظیموں کا اجلاس لاہور میں منعقد ہوا جس میں تمام طلباء تنظیموں کے سربراہان نے شرکت کی۔ اجلاس میں طے پایا کہ متحدہ طلباء محاذ12سے 17 ربیع الاول تک ہفتہ وحدت مناتے ہوئے ملک بھر میں سیمینارز نعقد کرے گی ، […]

.....................................................

موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر المحمدیہ سٹوڈنٹس ملک بھر میں طلبا کو شہری دفاع کے کورسز کروائے گی

موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر المحمدیہ سٹوڈنٹس ملک بھر میں طلبا کو شہری دفاع کے کورسز کروائے گی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) المحمدیہ سٹوڈنٹس شرقی راولپنڈی کے مسؤل سیف اللہ محمود نے کہا کہ موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر المحمدیہ سٹوڈنٹس ملک بھر میں طلبا کو شہری دفاع کے کورسز کروائے گی۔ ایسے حالات میں کہ جب بھارت کی طرف سے جارحیت کا امکان ہے تو المحمدیہ سٹوڈنٹس ملک بھر کے طلبا کو […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 24/11/2016

ملکہ کی خبریں 24/11/2016

ملکہ (عمر فاروق اعوان، محسن ضیاء اعوان) پوسٹ آفس ملکہ میں پرویز احمد ہاشمی آف چیچیاں نے بطور پوسٹ ماسٹر چارج سنبھال لیا ۔جبکہ ان کے پیش رو ملک مظہر اقبال اعوان کا تبادلہ پوسٹ آفس دھوریہ میں کر دیا گیا ہے ۔پوسٹ ماسٹرپرویز احمد ہاشمی اس سے قبل بھی پوسٹ آفس ملکہ میں اپنی […]

.....................................................

ترکی کا اعلیٰ تعلیمی ادارہ یوک پاکستان اور آزاد کشمیر کے طلبا کو اسکالرشپ اور ملازمت دے گا

ترکی کا اعلیٰ تعلیمی ادارہ یوک پاکستان اور آزاد کشمیر کے طلبا کو اسکالرشپ اور ملازمت دے گا

ترکی (جیوڈیسک) ترکی کے اعلیٰ تعلیمی ادارے یوک نے پہلی بار غیر ملکی طلبا کو ان کے ملک ہی میں کام کرنے کی ضمانت اور اسکالر شپ دینے کے عمل کا آغاز پاکستان اورآزاد کشمیر سے کیا ہے۔ ترکی کے اعلیٰ تعلیمی ادارے یوک نے آزد جمو ں کشمیر یونیورسٹی کے لیے پانچ گریجویت سٹوڈنٹس […]

.....................................................

تعلیمی ادارے نوجوان نسل کو شعور و دانش عطا کرتے ہیں۔ ریحان ہاشمی

تعلیمی ادارے نوجوان نسل کو شعور و دانش عطا کرتے ہیں۔ ریحان ہاشمی

کراچی: چیئرمین بلدیہ عالیہ کراچی وسطی ریحان ہاشمی نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کی تعلیمی سرگرمیاں معاشرے کے لئے خوش آئند ہوتی ہے جبکہ تعلیمی ادارے نئی نسل کو شعور اور دانش عطا کرتے ہیں ان خیلات کا اظہار انہوں نے اقراء یونیورسٹی کے طلبا و طالبات سے اپنے دفتر میں ملاقات کے دوران […]

.....................................................

متحدہ طلبا محاذ نے تحریک آزادی کشمیر کا اعلان کر دیا

متحدہ طلبا محاذ نے تحریک آزادی کشمیر کا اعلان کر دیا

لاہور (پ ر) طلبا تنظیموں کا نمائندہ پلیٹ فارم متحدہ طلبا محاز کے رہنمائوں کا ایک اہم اجلاس امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا ہے اجلاس میں متحدہ طلباء محاذ کی رکن تنظیموںانجمن طلبا اسلام، مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ، جمعیت طلبا اسلام ( ف)،المحمدیہ ، اسٹوڈنٹس، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، جمیعت طلبا […]

.....................................................

خیرپور ناتھن شاہ میں کالج کے طلبا کی طرف سے سیمینار کا انعقاد

خیرپور ناتھن شاہ میں کالج کے طلبا کی طرف سے سیمینار کا انعقاد

خیرپور ناتھن شاہ (فیاض جعفری) خیرپور ناتھن شاہ میں مہران یونیورسٹی، سندھ یونیورسٹی اور سچل نرسنگ کالج کے طلبا کی طرف سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار میں اساتذہ اور طلبا سمیت ڈاکٹرز، وکلا، شاعر اور میڈیا کے نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ سیمینار کا مقصد معاشرے میں تعلیمی شعور کو بیدار کرنا […]

.....................................................

الخیر یونیورسٹی نے طلبا و طالبات سے ڈگریوں کی مد میں لاکھوں روپے وصول کرنے کے باوجود ڈگریاں جاری نہیں کیں

الخیر یونیورسٹی نے طلبا و طالبات سے ڈگریوں کی مد میں لاکھوں روپے وصول کرنے کے باوجود ڈگریاں جاری نہیں کیں

راولپنڈی : الخیر یونیورسٹی آزاد کشمیر نے بی اے اور ایم اے کے ہزاروں طلباء وطالبات سے ڈگریوں کی مد میں لاکھوں روپے ارجنٹ فیس کی مد میں وصول کرنے کے باوجود5سال گزرگئے ڈگریاں جاری نہیں کیں ،طلباء وطالبات یونیورسٹی کے چکر کانٹے پر مجبورہوگئے ہیں۔ اصل ڈگریاں نہ دینے پر طلباء وطالبات میں سخت […]

.....................................................

آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر سرفراز نقوی متحدہ طلبا محاذ کے صدر منتخب

آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر سرفراز نقوی متحدہ طلبا محاذ کے صدر منتخب

لاہور (پ ر) متحدہ طلبا محاذ پاکستان کا اہم اجلاس منہاج سیکرٹریٹ ماڈل ٹان لاہور میں ہوا جس میں امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن مصطفوی سٹو ڈنٹس موومنٹ،، اسلامی جمیعت طلبا، پیپلز سٹو ڈنٹس فیڈریشن، مسلم سٹو ڈنٹس فیڈرشن جعفریہ سٹوڈنٹس، المحمدیہ سٹو ڈنٹس، جمیعت طلبا اسلام جمیعت طلبا اسلام اسلامی تحریک طلبا سمیت دیگر طلبا تنظیموں […]

.....................................................

طلباء و طالبات یونیورسٹی کے چکر کانٹے پر مجبور

طلباء و طالبات یونیورسٹی کے چکر کانٹے پر مجبور

راولپنڈی : الخیر یونیورسٹی آزادکشمیر نے بی اے اور ایم اے کے ہزاروں طلباء و طالبات سے ڈگریوں کی مد میں لاکھوں روپے ارجنٹ فیس کی مد میں وصول کرنے کے باوجود 5 سال گزر گئے ڈگریاں جاری نہیں کیں، طلباء و طالبات یونیورسٹی کے چکر کانٹے پر مجبور ہو گئے ہیں، اصل ڈگریاں نہ […]

.....................................................

افغانستان میں کابل سے دو غیر ملکی اغوا

افغانستان میں کابل سے دو غیر ملکی اغوا

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے دو غیر ملکی طلبا کو اغو کر لیا ہے۔ ان دونوں طلبا کو اتوار کی صبح کابل شہر سے اغوا کیا گیا۔ اغوا کار افغان سکیورٹی سروسز کے یونیفارم میں ملبوس تھے۔ افغانستان میں شدت پسند تنظیم طالبان کے […]

.....................................................

موبائل فون چوروں کا پیچھا کرنے کیلئے کیپیٹل یونیورسٹی کے طلبا نے سافٹ ویئر بنا لیا

موبائل فون چوروں کا پیچھا کرنے کیلئے کیپیٹل یونیورسٹی کے طلبا نے سافٹ ویئر بنا لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) موبائل فون چور ہوں گے خوار ۔ کیپیٹل یونیورسٹی کے طلبا نے کھوجی سافٹ ویئر کر لیا تیار۔ چوروں کے ہاتھ میں فون کو آف یا آن کرنے کا دکھا سکتا ہے چمتکار۔ یہی نہیں کیپٹل یونیورسٹی آف سائنس و ٹیکنالوجی کے دو طالبعملوں کے تیار کردہ سافٹ ویئر سے یہ بھی […]

.....................................................

آئی ایس او کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ میں ملک بھر سے سینکڑوں طلبا شریک

آئی ایس او کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ میں ملک بھر سے سینکڑوں طلبا شریک

لاہور : آئی ایس او کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ میں ملک بھر سے سینکڑوں طلبا شریک امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان شعبہ محبین کے زیراہتمام مری میں دس روزہ ورکشاپ جاری ہے جس میں ملک بھر سے 500 سے زائد میٹرک کا امتحان دینے والے امامیہ محبین ورکشاپ شریک ہیں۔ عقائد، سیرت، احکام، اخلاق، قرآن […]

.....................................................

ڈگری داخلوں کی تاریخ میں توسیع نظام آباد

ڈگری داخلوں کی تاریخ میں توسیع نظام آباد

نظام آباد: ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی صدر شعبہ اردو کی اطلاع کے بموجب ریاست تلنگانہ کے تمام سرکاری و خانگی کالجوں میں پہلے مرحلے کے داخلوں کے عمل کی تکمیل کے لئے28جون تک توسیع کی گئی ہے۔ ایسے طلبا جنہوں نے 17جون تک Dost ویب سائٹ پر داخلوں کے لئے درخواست داخل کی تھی اور […]

.....................................................

طلبا و طالبات کا ذہنی طور پر معذور افراد کے فلاحی مرکز دارالسکون کا دورہ

طلبا و طالبات کا ذہنی طور پر معذور افراد کے فلاحی مرکز دارالسکون کا دورہ

کریم آباد : ڈھاکا سیکنڈری اسکول کریم آباد اور نارتھ کراچی کیمپس کے طلبا و طالبات نے ذہنی طور پر معذور افراد کے فلاحی مرکز دارالسکون کا دورہ۔

.....................................................

نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژن نے مستحق طلبا کو ایک سال کا وظیفہ دیا

نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژن نے مستحق طلبا کو ایک سال کا وظیفہ دیا

کراچی : نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژن نے FESF کو طلبا وکوانکی تعلیم جاری رکھنے کے لئے وظائف دے اس سلسلے میں نیشنل بینک میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے سی ایس آر ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان نے کہاکہ بینک کے صدر سید اقبال اشرف کی خواہش ہے […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 14/5/2016

گجرات کی خبریں 14/5/2016

گجرات (جی پی آئی) ایک اور اعزاز دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کے 84 ویں طالبعلم نے حفظ قرآن کی سعادت حاصل کر لی۔ گزشتہ روز دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں حفظ کرنے والے طالبعلم حافظ رابیل ولد عبدالرزاق علی کے اعزاز میں پر تکلف تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں حافظ رابیل […]

.....................................................

چنیوٹ : لالیاں کے علاقے مصطفی آباد میں اسکول کے کمرے کی چھت گر گئی

چنیوٹ : لالیاں کے علاقے مصطفی آباد میں اسکول کے کمرے کی چھت گر گئی

چنیوٹ : لالیاں کے علاقے مصطفی آباد میں اسکول کے کمرے کی چھت گر گئی، متعدد طلبا ملبے تلے دب گئے ریسکیو ٹیمیں روانہ، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

ملکہ کی خبریں 30/4/2016

ملکہ کی خبریں 30/4/2016

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان سے) حیدر کرار فائونڈیشن ملکہ کے سکول یونیفارم پروگرام کے تحت گورنمنٹ ا سلا میہ ہا ئی سکو ل ملکہ کے 46 طلبا ء گو رنمنٹ پر ا ئمر ی سکو ل ملکہ کے 18طلبا ء گو رنمنٹ گر لز ہا ئی سکو ل ملکہ کی 26طا لبا ت جبکہ تین […]

.....................................................

جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، افضل گورو کی حمایت میں پروگرام کرنے والے طلبا کو سزا

جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، افضل گورو کی حمایت میں پروگرام کرنے والے طلبا کو سزا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں انصاف دینے کا دوہرا معیار ایک بار پھر سامنے آ گیا ، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں افضل گورو کی حمایت میں پروگرام کرنے پر پی ایچ ڈی کے کشمیری طالب علم مجیب گاٹو کو دو سمسٹر اور عمر خالد کو ایک سمسٹر کے لیے برخاست کیا ہے جبکہ طلبہ […]

.....................................................

زیارت، الہجرہ ریذیڈینشل کالج کے طلبا تقریب کے دوران ٹیبلو پیش کر رہے ہیں

زیارت، الہجرہ ریذیڈینشل کالج کے طلبا تقریب کے دوران ٹیبلو پیش کر رہے ہیں

زیارت، الہجرہ ریذیڈینشل کالج کے طلبا تقریب کے دوران ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔

.....................................................

خیرپور ناتھن شاہ میں تعلیم جاگرتا ریلی نکالی گئی، ریلی میں اساتذہ اور طلبا نے بڑی تعداد میں شرکت کی

خیرپور ناتھن شاہ میں تعلیم جاگرتا ریلی نکالی گئی، ریلی میں اساتذہ اور طلبا نے بڑی تعداد میں شرکت کی

خیرپور ناتھن شاہ (فیاض جعفری) خیرپور ناتھن شاہ میں تعلیم جاگرتا ریلی نکالی گئی۔۔ ریلی میں اساتذہ اور طلبا نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تعلیم جاگرتا مہم کا مقصد معاشرے میں تعلیمی شعور بیدار کرنا ہے۔ عرض محمد گاڈہی، اعجاز رسول شاہ خیرپور ناتھن شاہ میںاساتذہ اور طلبا کی جانب سے تعلیم جاگرتا ریلی […]

.....................................................

سوات یونیورسٹی : طلبا و طالبات کے میل جول پر پابندی، چیف پراکٹر فارغ

سوات یونیورسٹی : طلبا و طالبات کے میل جول پر پابندی، چیف پراکٹر فارغ

سوات (جیوڈیسک) لڑکیوں اور لڑکوں کے ساتھ بیٹھنے، کیمپس کے اندر اور باہر ساتھ چلنے پر پابندی کیوں لگائی؟ سوات یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے چیف پراکٹر کو فارغ کر دیا۔ سوات یونیورسٹی میں طلبا اور طالبات کے ایک ساتھ بیٹھنے پر پابندی لگا دی گئی تھی۔ چیف پراکٹر کے دستخط کیے گئے نوٹس میں […]

.....................................................