آٹھویں جماعت پاس طلباء ہائی سکول نہ ہونے کے وجہ سے سکول چھوڑنے یا دوسری متبادل حل نکالنے پر مجبور

آٹھویں جماعت پاس طلباء ہائی سکول نہ ہونے کے وجہ سے سکول چھوڑنے یا دوسری متبادل حل نکالنے پر مجبور

حلیمزئی : مہمند ایجنسی تحصیل حلیمزئی قوم آٹوخیل، غازی بیگ، شاہ بیگ،اور ملحقہ تحصیل خویزئی کے آٹھویں جماعت پاس طلباء ہائی سکول نہ ہونے کے وجہ سے گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی سکول چھوڑنے یا دوسری متبادل حل نکالنے پر مجبور۔فاٹا کی نظام تعلیم پر دس ارب کا خرچ اور سو فیصد داخلہ […]

.....................................................

بھارت کے حق میں نعرہ نہ لگانے پر 3 مسلمان طلبا پر تشدد

بھارت کے حق میں نعرہ نہ لگانے پر 3 مسلمان طلبا پر تشدد

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں انتہا پسند ہندو جنونیوں پر نیا بھوت سوار ہو گیا ، بھارت ماتا کی جے کا نعرہ لگانے سے انکار پر تین مسلم نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ مودی سرکار کے زیر سایہ پلنے والے انتہا پسند ہندوؤں سے کوئی بھی محفوظ نہیں ، ہندو جنونیوں پر بھارت […]

.....................................................

چترال : برفانی تودے تلے دبے دو طلبا کی لاشیں 9 روز بعد نکال لی گئیں

چترال : برفانی تودے تلے دبے دو طلبا کی لاشیں 9 روز بعد نکال لی گئیں

چترال (جیوڈیسک) چترال میں برفانی تودے میں پھنسے مزید 2 طلباء کی لاشیں نکال لی گئیں۔ 19 مارچ کو سوسوم کے مقام پر سکول سے گھر آتے ہوئے 9 طلباء برفانی تودہ گرنے سے ملبے تلے دب گئے تھے جن میں سے 2 طلباء کی لاشیں اسی روز ہی نکال لی گئیں تھیں جبکہ 2 […]

.....................................................

وزیراعظم پاکستان طلبا کے روبرو

وزیراعظم پاکستان طلبا کے روبرو

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ ایشیا کی عظیم درسگاہ کے ادارہ علوم ابلاغیات کے طلباء اور مستقبل کے صحافی، اینکر پرسنز، تجزیہ کار اور کالم نگار حضرات سے جب یہ سوال کیا گیا کہ وہ کونسا ایسا اہم سوال ہے جو وہ وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کے موقع پر پوچھنا چاہیں گے تو ایسے ایسے […]

.....................................................

سندھ میں کاپی کلچر کے خاتمے کے لیے سول سوسائٹی، اساتذہ اور طلبا ایک بار پھر متحرک، احتجاجی مظاہرا، دھرنا

سندھ میں کاپی کلچر کے خاتمے کے لیے سول سوسائٹی، اساتذہ اور طلبا ایک بار پھر متحرک، احتجاجی مظاہرا، دھرنا

دادو (فیاض جعفری) سندھ میں کاپی کلچر کے خاتمے کے لیے سول سوسائٹی، اساتذہ اور طلبا ایک بار پھر متحرک ہو گئے ہیں۔ اساتذہ، طلبا اور شہریوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز لیے سندھ بھر میں ہونے والے کاپی کلچر کے خلاف لیاقت علی میرانی، امتیاز حسین جویو اور دیگر کی قیادت میں […]

.....................................................

میں لٹیروں کے دیس سے ہوں

میں لٹیروں کے دیس سے ہوں

تحریر: شاہ فیصل نعیم یہ گلاسگو سکاٹ لینڈ کے ایک مسلم کمیونٹی ہال کا منظر ہے۔ پاکستان سے یورپ کے دورے پر جانے والے طلبا کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جہاں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے وہ پاکستانی جو اس وقت یورپ میں اپنا ایک مقام بنا چکے […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 26/2/2016

گجرات کی خبریں 26/2/2016

دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس 22 کنال پر مشتمل گجرات کا سب سے بڑا پرائیویٹ اداروں میں تعلیمی ادارہ ہے جہاں پر 26 سے زائد طلباء و طالبات زیر تعلیم ہیں گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس گجرات کے ڈائریکٹر شہزادہ شہزاد شفیق نے کہا ہے کہ دی ایجوکیٹرز بادرہ دری کیمپس […]

.....................................................

ملتان : ایمرسن کالج کے طلبا کا امتحانی شیڈول میں تبدیلی کیخلاف مظاہرہ

ملتان : ایمرسن کالج کے طلبا کا امتحانی شیڈول میں تبدیلی کیخلاف مظاہرہ

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں ایمرسن کالج کے طلبا کا امتحانات کے شیڈول میں تبدیلی کے خلاف بہائو الدین زکریا یونیورسٹی کے خلاف مرغا بن کر انوکھا احتجاج، ٹائر جلا کر سڑک بلاک کر دی۔ چونگی نمبر 6 پر ہونیوالے احتجاجی مظاہرے میں شریک ایمرسن کالج کے طلبا نے مرغا بن کر بہائو الدین زکریا یونیورسٹی […]

.....................................................

نئی دہلی : غداری کیس میں پھنسائے گئے 5 طلبا سامنے آ گئے

نئی دہلی : غداری کیس میں پھنسائے گئے 5 طلبا سامنے آ گئے

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں کشمیری حریت پسند افضل گورو کی برسی کی تقریب منعقد کرانے پر غداری کے مقدمے کا سامنا کرنے والے 5 بھارتی طلبا دوبارہ منظر عام پر آ گئے ہیں۔ پولیس نے عمر خالد اور ان کے 4 ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے […]

.....................................................

دہلی کے بعد کولکتہ میں طلبا اور اساتذہ مودی سرکار کیخلاف سڑکوں پر

دہلی کے بعد کولکتہ میں طلبا اور اساتذہ مودی سرکار کیخلاف سڑکوں پر

کولکتہ (جیوڈیسک) مودی سرکار جواہر نہرو یونیورسٹی کے مظاہرے سے ابھی نمٹ نہیں سکی تھی کہ کولکتہ میں جادھو پور یونیورسٹی کے طلبا اور اساتذہ بھی سڑکوں پر آ گئے۔ یونیورسٹی طلبا اور اساتذہ نے افضل گرو اور کشمیروں کے حق میں مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے شہر میں ریلی نکالی اور آزادی کے نعرے لگائے۔ […]

.....................................................

لاہور : جامعہ پنجاب میں طلباء کے 2 گروہوں میں تصادم، 7 زخمی

لاہور : جامعہ پنجاب میں طلباء کے 2 گروہوں میں تصادم، 7 زخمی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل نمبر 4 میں مقیم بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طلباء اور ایک تنظیم کے نمائندوں کے مابین ڈیک لگانے پر تلخ کلامی ہوئی جو بڑھ کر تصادم کی صورت اختیار کر گئی۔ طلباء تنظیم کے نمائندوں نے مبینہ طور پر تشدد کر کے 7 طلباء کو زخمی کر دیا۔ […]

.....................................................

جواہر لال نہرو یونیورسٹی؛ طلبا یونین کا صدر بغاوت کے الزام میں گرفتار

جواہر لال نہرو یونیورسٹی؛ طلبا یونین کا صدر بغاوت کے الزام میں گرفتار

نئی دلی (جیوڈیسک) جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی طلبا یونین کے صدر کو ملک سے بغاوت کے الزام میں گرفتار کرکے پولیس کے تین روزہ ریمانڈ پر دے دیا گیا۔ نئی دلی پولیس نے بھارتی وزیر داخلہ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے طلبا یونین کے صدر کنہیا کمار کو ملک سے بغاوت کے الزام […]

.....................................................

اردو میڈیم طلبا مسابقت میں کسی سے کم نہیں۔ احمد ضیا

اردو میڈیم طلبا مسابقت میں کسی سے کم نہیں۔ احمد ضیا

نظام آباد : موجودہ دور کے اردو میڈیم طلبا با صلاحیت ہیں اور وہ کسی بھی طرح کی مسابقت کا سامنا کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں تاہم ضرورت اس بات کی ہے کہ وہ اردو املا اور تلفظ کی بہتر ادائیگی پر توجہ دیں اور ماہرین اردو زبان کی شعری و نثری تخلیقات کا مطالعہ […]

.....................................................

معصوم طلبا کے قاتلوں کو عبرتناک انجام تک پہنچائیں گے: وزیراعظم

معصوم طلبا کے قاتلوں کو عبرتناک انجام تک پہنچائیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کا درسگاہوں میں معصوم بچوں کے قاتلوں کوانجام تک پہنچانے کا اعلان ۔ آخری دہشتگرد کی ہلاکت تک جنگ اور آئندہ نسل کیلئے پاکستان کو محفوظ بنانے کا عزم۔ ضرب عضب اور کراچی آپریشن کے نتائج پر اظہار اطمینان ۔ وزیراعظم کو سانحہ باچا خان یونیورسٹی پر تفصیلی بریفنگ۔ نواز شریف […]

.....................................................

اساتذہ طلبا و طالبات سمیت گاؤں والوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا

اساتذہ طلبا و طالبات سمیت گاؤں والوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا

خیرپور (فیاض جعفری) اساتذہ کی جانب سے تنکھائیں مانگنیں اور طلبا و طالبات کی طرف سے سہولیات فراہم کیے جانے والی درخواست پر سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے دس سال سے چلنے والے تعلیمی ادارے کی اچانک تالا بندی کے احکامات جاری کر دیے۔ سیکڑوں بچوں کا مستقل اندھیرے کی ایک نئیں مثال دینے لگا۔اساتذہ طلبا […]

.....................................................

یونیورسٹیز کی سکیورٹی

یونیورسٹیز کی سکیورٹی

تحریر: حنظلہ عماد یونیورسٹیز اور جامعات وہ ادارے ہیں کہ جن میں کسی بھی ملک وقوم کا مستقبل پروان چڑھتا ہے۔ یہیں بہترین دماغ پرورش پاتے ہیں اور مسائل کا حل بھی انہی جامعات میں تلاش کرنے میں ہی عافیت ہے لیکن اس سب کے لیے ان جامعات کا ماحول پرامن اور پر سکون ہونا […]

.....................................................

خیرپور ناتھن شاہ : سانحہ باچا خان یونیورسٹی کے شہدائے کی یاد میں شمع روشن

خیرپور ناتھن شاہ : سانحہ باچا خان یونیورسٹی کے شہدائے کی یاد میں شمع روشن

خیرپور ناتھن شاہ (فیاض جعفری) گذشتہ روز چارسدہ میں پیش آنے والے باچا خان یونیورسٹی کے افسوس ناک واقعے میں شہید ہونے والے پروفیسر حامد سمیت دیگر شہیدوں کی یاد میں خیرپور ناتھن شاہ میں اسکول کے طلبا و طالبات ، شیعہ سنی اور سول سوسائٹی کی جانب سے شمع روشن کر کہ شہداء کو […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمان کی چارسدہ یونیورسٹی آمد پر طلبا کا شدید احتجاج

مولانا فضل الرحمان کی چارسدہ یونیورسٹی آمد پر طلبا کا شدید احتجاج

چارسدہ (جیوڈیسک) جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان چارسدہ یونیورسٹی پہنچے تو طلبا نے احتجاج شروع کر دیا اور ان کی گاڑی کو بھی روک لیا۔ مولانا فضل الرحمان باچاخان یونیورسٹی کے دورے پر پہنچے جہاں انہوں نے آدھا گھنٹا یونیورسٹی کے اندر گزارا جس کے بعد ان کا قافلہ یونیورسٹی کے […]

.....................................................

چارسدہ یونیورسٹی کا محافظ پروفیسر

چارسدہ یونیورسٹی کا محافظ پروفیسر

تحریر : مہر بشارت صدیقی چارسدہ یونیورسٹی میں کیمسٹری کے اسسٹنٹ پروفیسر 32 سالہ سید حامد حسین نے طالبان کے حملہ سے طلبا کو بچانے کی خاطر انتہائی بہادری کا ثبوت دیا۔ انہوں نے حملہ آوروں کو روکنے کیلئے ان پر فائرنگ بھی کی۔ انکے اس جراتمندانہ اقدام کو سراہتے ہوئے انہیں شہید، ہیرو اور […]

.....................................................

گومل یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند،طلبا کا ہاسٹل خالی کرنے سے انکار

گومل یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند،طلبا کا ہاسٹل خالی کرنے سے انکار

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں قائم گومل یونیورسٹی غیر معینہ مدت کے لیے بند کردی گئی، طلبہ کو بھی 24 گھنٹوں میں ہاسٹل خالی کرنے کا حکم دیدیا گیا،لیکن طلبہ نے ہاسٹل خانے سے صاف انکار کردیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے اعلامیے کے مطابق فنڈز اور سہولیات کی کمی پر یونیورسٹی کے ماتحت […]

.....................................................

نوجوان طلبا و طالبات ملک کا مستقبل ہیں۔ ان کی تعلیم و تربیت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ایم اے تبسم

نوجوان طلبا و طالبات ملک کا مستقبل ہیں۔ ان کی تعلیم و تربیت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ایم اے تبسم

لاہور : کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی) کے مرکزی صدر ایم اے تبسم نے کہا ہے کہ نوجوان طلبا و طالبات ملک کا مستقبل ہیں۔ ان کی تعلیم و تربیت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ اساتذہ کرام نوجوانوں میں اعلیٰ اقدار قائم کرنے اور ان کی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے میں اپنا […]

.....................................................

بنگلہ دیش: سیکولر بلاگر قتل کیس دو طلبا کو موت کی سزا

بنگلہ دیش: سیکولر بلاگر قتل کیس دو طلبا کو موت کی سزا

ڈھاکہ (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے سیکولر بلاگر کو ہلاک کرنے کے مقدمہ میں دو طالب علموں کو موت کی سزا سنائی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ملزمان پر سیکولر بلاگر احمد ر جب حیدر کو 2013ء میں قتل کرنے کا الزام تھا۔ استغاثہ کے کیل محبوب الرحمان کے مطابق جج نے حیدر کے […]

.....................................................

بچے من کے سچے

بچے من کے سچے

تحریر: عفت پیریڈ کی گھنٹی بجی ،میںذہن میں lessan plan کو دھراتی ہوئی کلاس میں داخل ہوئی ۔بچوں نے کھڑے ہو کر تعظیم دی،اشارے سے بیٹھنے کا کہہ کے ان سے ان کا حال دریافت کیا ۔میری عادت ہے کہ میں جاتے ہی بچوں پہ سبق مسلط نہیں کرتی بلکہ جو موضوع پڑھانا ہواس کے […]

.....................................................

پھالیہ: نجی کالج کی وین اُلٹ گئی، 2 طلباء اور ڈرائیور جاں بحق

پھالیہ: نجی کالج کی وین اُلٹ گئی، 2 طلباء اور ڈرائیور جاں بحق

منڈی بہاؤالدین (جیوڈیسک) منڈی بہاؤالدین کی تحصیل پھالیہ میں نجی کالج کی وین سامنے سے آنے والی بس سے ٹکراکر اُلٹ گئی، حادثے میں وین ڈرائیور اور 2 طالب علم جاں بحق جبکہ 8 طلباء و طالبات زخمی ہو گئے۔ طلباء و طالبات سے بھری نجی کالج کی وین کو حادثہ پیش آیا پنڈی کالو […]

.....................................................