پیرو: یونیورسٹی میں طلبا کا احتجاج، مظاہرین کا پولیس سے تصادم

پیرو: یونیورسٹی میں طلبا کا احتجاج، مظاہرین کا پولیس سے تصادم

پیرو (جیوڈیسک) پیرو کے شہر لیما کی نیشنل ایجوکیشن یونیورسٹی میدان جنگ میں بدل گئی۔ یونیورسٹی ریکٹر کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے طلبہ پولیس اہلکاروں سے گھتم گھتا ہوگئے۔ کیمپس میں پولیس کی جانب سے کی گئی آنسو گیس شیلنگ اور طلبا پر لاٹھی چارج کے بعد تمام کلاسز کو فوری طور پر منسوخ […]

.....................................................

بس اور وین میں طلبا سے لوٹ مار واقعات کا سدباب کیا جائے، فیصل سبزواری

بس اور وین میں طلبا سے لوٹ مار واقعات کا سدباب کیا جائے، فیصل سبزواری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی متحدہ قومی موومنٹ کے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فیصل سبزواری نے جرائم پیشہ افراد کی جانب سے نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں کالج کی وین میں طلبا سے لوٹ مار کے واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ مخصوص علاقے […]

.....................................................

کراچی، مسلح افراد نے یونیورسٹی بس لوٹ لی، طلبا کا احتجاج

کراچی، مسلح افراد نے یونیورسٹی بس لوٹ لی، طلبا کا احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری رہنے کے باوجود یہ عناصر اب بھی سرگرم ہیں، ناظم آباد میں مسلح افراد این ای ڈی یونیورسٹی کی بس میں طلبا و طالبات سے لوٹ مار کر کے فرار ہو گئے۔ شہر قائد میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف رینجرز اور پولیس کا […]

.....................................................

پنجاب کے مدارس میں 165 غیر ملکی طلبا کا غیرقانونی قیام

پنجاب کے مدارس میں 165 غیر ملکی طلبا کا غیرقانونی قیام

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب کے مدارس میں ایک سو پینسٹھ غیر ملکی طلبا کے غیر قانونی قیام کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ داخلہ نے صوبائی حکومت کو رپورٹ پیش کر دی۔ محکمہ داخلہ کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کو غیرقانونی طور پر مقیم ایسے طلبا کے باریمیں آگاہ کیا گیا ہے۔ جن کے بارے میں […]

.....................................................

ہاوس جاب طلبا کا امتیازی سلوک پر لیڈی ریڈنگ ھسپتال میں مظاہرہ

ہاوس جاب طلبا کا امتیازی سلوک پر لیڈی ریڈنگ ھسپتال میں مظاہرہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے مختلف میڈیکل کالجوں کے طلبا نے ہاوس جاب کے سلسلے میں امتیازی سلوک پر لیڈی ریڈنگ ھسپتال میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ میڈیکل کالجوں کے طلبا لیڈی ریڈنگ ھسپتال کے ایڈمنسٹریشن میں جمع ہوئے اورمبینہ طور پرمیرٹ کی پامالی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ طلبا میں کوہاٹ میڈیکل کالج، بنوں میڈیکل […]

.....................................................

چلی : تعلیمی اصلاحات کیلئے طلبا کا مظاہرہ، 5 افراد زخمی، درجنوں گرفتار

چلی : تعلیمی اصلاحات کیلئے طلبا کا مظاہرہ، 5 افراد زخمی، درجنوں گرفتار

چلی (جیوڈیسک) کے دارالحکومت سنتیاگو میں تعلیمی اصلاحات کے سڑکوں پر آئے طلبا کو پولیس نے دھو ڈالا، ایک پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد زخمی جبکہ درجنوں گرفتار کر لئے گئے۔ چلی میں گزشتہ ایک برس سے طلبا معیار تعلیم میں بہتری اور فیسوں میں کمی کے لئے احتجاج کر رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق […]

.....................................................

کراچی : بنارس پل پر جامعہ کراچی کی بس کو لوٹ لیا گیا، طلبا کا احتجاج

کراچی : بنارس پل پر جامعہ کراچی کی بس کو لوٹ لیا گیا، طلبا کا احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں عبداللہ کالج کے قریب بنارس پل پر جامعہ کراچی کے طلبا کی بس کو روک کر نامعلوم افراد نے اسلحے کے زور پر لوٹ مار کی ہے ان سے نقد رقم اور موبائل فون چھین لیے گئے۔ واقعے کے بعد طلبا نے احتجاج کیا اور عبداللہ کالج کے قریب روڈ کو […]

.....................................................

خیبر میڈیکل کالج کے طلبا کا یونیفارم پہننے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

خیبر میڈیکل کالج کے طلبا کا یونیفارم پہننے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر میڈیکل کالج کے طلبا نے یونی فارم پہننے کے احکامات کے خلاف کالج کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ میڈیکل کالج میں یونی فارم پہننے کا انتظامی فیصلہ واپس لیا جائے۔ طلبا کا موقف تھا کہ وہ 1954 سے پراسپکٹس میں شامل کیا جانے والا یونی فارم نہیں […]

.....................................................

خیبر پختونخوا : میڈیکل کالجزمیں داخلہ ٹیسٹ کیلئے 19 ہزار طلبا کی شرکت

خیبر پختونخوا : میڈیکل کالجزمیں داخلہ ٹیسٹ کیلئے 19 ہزار طلبا کی شرکت

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوامیں انیس ہزار سے زائد طلبا و طالبات نے میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ میں حصہ لیا۔ خیبر پختونخوامیں میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے تین مختلف مراکز میں ہونیوالے انٹری ٹیسٹ میں انیس ہزار 484 امیدواروں نے حصہ لیا۔ ٹیسٹ کیلئے پشاور، ایبٹ آباد اورسوات میں مراکز بنائے گئے تھے۔ […]

.....................................................

کراچی : طلبا کو کالجز میں داخلہ فارم کے حصول میں مشکلات

کراچی : طلبا کو کالجز میں داخلہ فارم کے حصول میں مشکلات

کراچی (جیوڈیسک) طلبا کو کالجز میں داخلے کیلئے فارم کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے۔ محکمہ تعلیم کے حکام کی جانب سے نامزد بنک کی برانچز نے طلبا کو فارم دینے سے انکار کر دیا۔ کراچی کے کالجز میں گیارہویں جماعت میں داخلوں کے لئے فارم وصول کرنے کی تاریخ میں تین روز کی […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبا کا بنگلا دیش کے رہنماوں کو سزاوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اسلامی جمعیت طلبا کا بنگلا دیش کے رہنماوں کو سزاوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اسلامی جمعیت طلبا کے زیر اہتمام جماعت اسلامی بنگلا دیش کے رہنماوں کو سزاوں کے خلاف یوم احتجاجی منایا گیا۔ وفاقی حکومت سے معاملا اقوام متحدہ میں اٹھانے کا مطالبہ کیا گیا۔ لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کی قیادت ناظم اسلامی جمعیت طلبہ زبیرصفدر نے کی ۔ مظاہرین نے کہا کہ جماعت اسلامی […]

.....................................................

پیرو : طلبا کا پولیس پر حملہ، جوابی کارروائی میں متعدد طالبعلم زخمی

پیرو : طلبا کا پولیس پر حملہ، جوابی کارروائی میں متعدد طالبعلم زخمی

پیرو (جیوڈیسک) کے دارالحکومت لیما کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں، طلبا نے پولیس پر لاٹھیوں سے حملہ کیا جبکہ پولیس کی جانب سے واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال کیا گیا۔ جنوبی امریکا کے ملک پیرو کے مختلف شہروں میں طلبا مجوزہ تعلیمی اصلاحات کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ لیما میں طلبا […]

.....................................................

سرکاری اسکول کے طلبا کیلئے خصوصی سمر کیمپ کا اہتمام

سرکاری اسکول کے طلبا کیلئے خصوصی سمر کیمپ کا اہتمام

پاکستان (جیوڈیسک) وفاقی دارلحکومت کے جدید تعلیمی ادارے کے نوجوانوں نے سرکاری اسکول کے طلبا کیلئے خصوصی سمر کیمپ کا اہتمام کیا ہے۔ جس کا مقصد ان طلبا کو جدید نصاب اور طریقہ تعلیم سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان میں طبقاتی نظام زندگی نے وقت گزرنے کے ساتھ معاشرتی خلیج کو بہت گہرا کردیا […]

.....................................................

پاکستانی طلبا کے اعزاز میں برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی تقریب

پاکستانی طلبا کے اعزاز میں برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی تقریب

لندن (جیوڈیسک) پاکستانی طلبا کے اعزاز میں برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی تقریب ہوئی اور انہیں ایوارڈز دیئے گئے۔ پارلیمنٹ ہاوس میں پاکستانی طلبا کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام برطانوی اراکین پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد اور انس سرور کی جانب سے کیا گیا تھا۔ لارڈ نذیر احمد نے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو […]

.....................................................

ڈی آئی خان : گومل یونیورسٹی کے طلبا میں لیپ ٹاپس کی تقسیم

ڈی آئی خان : گومل یونیورسٹی کے طلبا میں لیپ ٹاپس کی تقسیم

ڈی آئی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کی گومل یونیورسٹی میں 70 فیصد نمبر لینے والے طلبا و طالبات میں لیپ ٹاپ تقیسم کرنے کی تقریب منعقد کی گئی۔پنجاب کی طرح خیبر پختون خواہ میں بھی تعیمی اداروں میں نمائیاں کارکردگی کے حامل طلبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی روایت قائم کی جا رہی […]

.....................................................

امریکا میں پبلک سکولوں کو بند کرنے کا منصوبہ ، اساتذہ اور طلبا کا احتجاج

امریکا میں پبلک سکولوں کو بند کرنے کا منصوبہ ، اساتذہ اور طلبا کا احتجاج

شکاگو(جیوڈیسک) امریکا میں پبلک سکولوں کی تالہ بندی پر سیکڑوں والدین، اساتذہ اور طلبا شکاگو کی سڑکوں پر آگئے۔شکاگو ٹیچرز یونین کی جانب سے مظاہرے کا اہتمام کیا گیا۔ سکولوں کے قریب سے گزرنے والے مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ سکولوں کو بند کئے جانے کے خلاف ہیں ، معیاری اسکولوں پر تمام بچوں […]

.....................................................

چلی : طلبا کا تعلیمی نظام میں اصلاحات کا مطالبہ

چلی : طلبا کا تعلیمی نظام میں اصلاحات کا مطالبہ

چلی(جیوڈیسک) میں یونیورسٹی کے طلبا کا تعلیمی نظام میں اصلاحات لانے کا مطالبہ کیا، اور مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں ملک بھر میں ہڑتال جاری رکھنے کا عندیہ دیا۔ جنوبی امریکہ کے ملک چلی میں ہزاروں کی تعداد میں یونیورسٹی کے طلبا نے تعلمی نظام میں اصلاحات کے لیے حکومت کے خلاف مظاہرہ […]

.....................................................

چلی : پولیس اور طلبا کے درمیان جھڑپیں ، سڑکیں میدان جنگ

چلی : پولیس اور طلبا کے درمیان جھڑپیں ، سڑکیں میدان جنگ

سین تیا(جیوڈیسک)گوچلی میں پولیس اور طلبا کے درمیان جھڑپوں سے سڑکیں میدان جنگ بن گئیں۔ دارالحکومت سین تیاگو میں آمریت کے خلاف آواز بلند کرنے والے دو بھائیوں کو 1985 میں پولیس نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تھا۔ ان بھائیوں کی قربانی کی یاد میں طلبا نے احتجاج کیا،ریلیاں نکالیں ، مشتعل طلبا اور پولیس […]

.....................................................

چلی : پولیس اور طلبا میں جھڑپیں، 40 گرفتار

چلی : پولیس اور طلبا میں جھڑپیں، 40 گرفتار

سنتیاگو(جیوڈٰسک)چلی کے دارالحکومت سنتیاگو میں تعلیمی اصلاحات کے لئے مظاہرہ کرنے والے طلبا اورپولیس میں جھڑپیں ہوئیں، پولیس نے متعدد طلبا کو گرفتار کر لیا۔ چلی میں گزشتہ برس طلبا نے تعلیمی اصلاحات کے لئے احتجاج شروع کیا تھا، اس برس طلبا کا یہ پہلا بڑا مظاہرہ ہے۔ پولیس نے طلبا کو آگے بڑھنے سے […]

.....................................................

اسٹیج پر تشریف فرما مولانا حیات نور ڈاکٹر سید محمد اشرف اجیلانی مفتی عبد قلیم ھزراروی مولانا خلیل الرحمن چشتی اور حاصلکرنے والے چند طلبا

اسٹیج پر تشریف فرما مولانا حیات نور ڈاکٹر سید محمد اشرف اجیلانی مفتی عبد قلیم ھزراروی مولانا خلیل الرحمن چشتی اور حاصلکرنے والے چند طلبا

اسٹیج پر تشریف فرما مولانا حیات نور ڈاکٹر سید محمد اشرف اجیلانی مفتی عبد قلیم ھزراروی مولانا خلیل الرحمن چشتی اور حاصل کرنے والے چند طلبا

.....................................................

گورنمنٹ ہائی سکول جی ٹی روڈ نظام آباد کے دونوں اطراف نرسری والوں کا قبضہ

وزیرآباد(جی پی آئی)گورنمنٹ ہائی سکول جی ٹی روڈ نظام آباد کے دونوں اطراف نرسری والوں کا قبضہ طلبا سے تفریح کے اوقات میں گھومنے پھرنے اور آزادانہ بیٹھنے کی سہولت بھی ختم کردی گئی ہے۔ بااثر افراد مختلف سرکاری اہلکاروں کی پشت پناہی حاصل ہونے اور منتھلیاں مقرر ہونے کی وجہ سے مسلسل سرکاری اراضی […]

.....................................................

بولیویا : بس حادثہ میں 17 افراد ہلاک

بولیویا : بس حادثہ میں 17 افراد ہلاک

بولیویا: (جیو ڈیسک) بولیویا کے شہر ینگاس میں بس کے حادثے میں سترہ افراد ہلاک اور بتیس زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ دارالحکومت لاپزکے جنوب میں اس وقت پیش آیا جب طالب علموں کو لے جانے والی بس کھائی میں جا گری۔ حادثے میں سولہ طالب علم اور ایک ٹیچر […]

.....................................................

چلی : تعلیمی اصلاحات کے حق میں طلباء کا مظاہرہ

چلی : تعلیمی اصلاحات کے حق میں طلباء کا مظاہرہ

چلی میں تعلیمی اصلاحات کے حق میں ہزاروں طلبا نے مظاہرہ کیا اس دوران طلبا اور پولیس کے درمیان تصادم  بھی  ہوا ہے دارالحکومت سا نتیا گوکی سڑکوں پر ہزاروں طلبا نے تعلیمی معیار کی بہتری ،فیسوں میں کمی اورآئین میں ترمیم کرکے مفت تعلیم کی فراہمی کو یقنی بنانے کے حق میں مظاہرہ کیا۔ […]

.....................................................