امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی دفتر خارجہ طلبی

امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ نے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کو طلب کر لیا۔ دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان نے امریکی محکمہ دفاع کی رپورٹ مسترد کر دی ہے جس میں پاکستانی علاقوں میں دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کی بات کی گئی ہے۔ دفتر خارجہ ذرائع کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ […]

.....................................................

بورڈ یونس خان سے وضاحت طلبی پر شش وپنچ کا شکار

بورڈ یونس خان سے وضاحت طلبی پر شش وپنچ کا شکار

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی یونس خان سے وضاحت طلبی پر شش وپنچ کا شکار ہو گیا، دوسری جانب سینئر بیٹسمین نے ممکنہ شوکاز نوٹس کا سوال ہنسی میں اڑادیا، انھوں نے کہا کہ یہ کیا چیز ہوتی ہے؟ کسی شخص کا وقار پامال کرنے کے بعد کہا جاتا ہے کہ میڈیا سے بات نہ […]

.....................................................

ہائیکورٹ میں چیئرمین تعلیمی بورڈ کی طلبی

ہائیکورٹ میں چیئرمین تعلیمی بورڈ کی طلبی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے میٹرک کے رزلٹ کی تیاری میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کمپنی کو دوبارہ کنٹریکٹ دینے کے خلاف دائر درخواست پر لاہور تعلیمی بورڈ کے چیئرمین کو ریکارڈ سمیت گیارہ اگست کو طلب کر لیا۔

.....................................................

اسلام آباد میں فوجی کی طلبی، لارجر بینچ کی تشکیل کا فیصلہ

اسلام آباد میں فوجی کی طلبی، لارجر بینچ کی تشکیل کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں فوج کی طلبی کے لیے آرٹیکل 245 کے نفاذ کے خلاف دائر کی گئی درخواست کو لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے پاس بھیج دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے آرٹیکل 245 […]

.....................................................

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر سے ہو گا، فوج کی طلبی پر بحث کا امکان

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر سے ہو گا، فوج کی طلبی پر بحث کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس پیر سے شروع ہوگا جس کے دوران دارالحکومت میں فوج کی طلبی کے معاملے پر گرما گرم بحث کا امکان ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس پیر شام 4 بجے شروع ہوگا جو 2ہفتے جاری رہے گا، 14 اگست کو تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے حوالے سے بھی […]

.....................................................

فوج کی طلبی وزیراعظم کی سیاسی غلطی ہے: خورشید شاہ

فوج کی طلبی وزیراعظم کی سیاسی غلطی ہے: خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے قومی اسمبلی میں دوستانہ اپوزیشن ختم کرتے ہوئے آئندہ اجلاس میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ ‘اب ہم اسمبلی میں دوستانہ اپوزیشن کے بجائے صرف اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے، تاکہ پارلیمانی جمہوریت کو بچایا جا […]

.....................................................

سانحہ ماڈل ٹاؤن: منہاج القرآن انتظامیہ کو طلبی کے نوٹس جاری

سانحہ ماڈل ٹاؤن: منہاج القرآن انتظامیہ کو طلبی کے نوٹس جاری

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاون کی تحقیقات کے لیے تشکیل دیے گئے جوڈیشل کمیشن نے انکوائری میں شامل ہونے کے لیے منہاج القرآن انتظامیہ کو طلبی کے نوٹس جاری کر دیے۔ پیر کے روز جب کمیشن کی کارروائی شروع ہوئی تو سابق ڈی آئی جی آپریشنز رانا عبدالجبار سمیت چھ پولیس ایس پیز نے اپنے […]

.....................................................

لاپتہ افراد کیس؛ سیکریٹری دفاع و داخلہ کی پشاور ہائیکورٹ طلبی

لاپتہ افراد کیس؛ سیکریٹری دفاع و داخلہ کی پشاور ہائیکورٹ طلبی

پشاور (جیوڈیسک) پشاورہائیکورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے موقع پر غیر اطمینان بخش رپورٹس آنے پر سیکریٹری دفاع اور سیکریٹری داخلہ کو 26 جون کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ لاپتہ افراد کو انٹرمنٹ سینٹروں میں سڑنے بھی نہیں دے سکتے، بیشک گناہگاروں کو قانون کے تحت سزا […]

.....................................................

ڈی سی او کی ہائی کورٹ میں طلبی

فیصل آباد (خصوصی رپورٹ) لاہور ہائی کورٹ نے ڈی سی او فیصل آباد کے گرفتار سابق گن مین پولیس کانسٹیبل عمران احمد کے کیس میں ڈی سی او فیصل آباد نورالامین مینگل کو کل مورخہ 12جون بروز جمعرات طلب کر لیا ہے جبکہ سی پی او فیصل آباد کو ہدایت کی گئی ہے کہ اس […]

.....................................................

ٹڈاپ اسکینڈل؛ گیلانی کی طلبی ، ایف آئی اے نے 14 سوالوں پر مبنی نوٹس بھیج دیا

ٹڈاپ اسکینڈل؛ گیلانی کی طلبی ، ایف آئی اے نے 14 سوالوں پر مبنی نوٹس بھیج دیا

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے ٹریڈڈیولپمنٹ اتھارٹی میں اربوں روپے کی لوٹ مار کے الزام میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو 14 سوالوں پر مبنی قانونی نوٹس ارسال کردیااور سابق وزیراعظم کو 11 اپریل کو تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہو کر مالی اسکینڈل میں سامنے آنے والے حقائق کی […]

.....................................................

خواجہ آصف کی وزیراعظم ہاؤس میں طلبی، فوج کے بیان پر تبادلہ خیال

خواجہ آصف کی وزیراعظم ہاؤس میں طلبی، فوج کے بیان پر تبادلہ خیال

اسلام آ باد (جیوڈیسک) حالیہ دنوںمیں بعض عناصر کی جانب سے پاک فوج کیخلاف کی جانیوالی تنقید کے حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے جاری پُر تشویش بیان کے بعد وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی وزیر پانی و بجلی اور انچارج وزیر برائے دفاع خواجہ آصف کو وزیر اعظم ہاؤس طلب […]

.....................................................

مشرف کی طلبی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ، غداری کیس کی سماعت جاری

مشرف کی طلبی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ، غداری کیس کی سماعت جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت جاری ہے، جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ پراسیکیوٹر اکرم شیخ نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ حکم عدولی پر خصوصی عدالت سابق صدر کی گرفتاری کے احکامات دے۔ انھوں نے کہا کہ […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ پنجاب کا میانوالی میں جلسہ، اساتذہ کی طلبی، پڑھائی نہ ہوسکی

وزیر اعلیٰ پنجاب کا میانوالی میں جلسہ، اساتذہ کی طلبی، پڑھائی نہ ہوسکی

میانوالی (جیوڈیسک) میانوالی میں وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے جلسہ کی رونق بڑھانے کے لئے استادوں نے جلسہ گاہ میں چار چاند لگا دیئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے میانوالی میں ہونے والے جلسے میں شرکت کیلئے اساتذہ کو جلسہ گاہ پہنچنے کا حکم نامہ جاری کیا گیا، کئی اسکول خالی ہو گئے […]

.....................................................

امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا شدید احتجاج

امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا شدید احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے ڈرون حملے کے نتیجے میں حکیم اللہ محسود کی ہلاکت پر امریکی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کو دفتر خارجہ میں طلب کیا گیا اور امریکی حکومت کے لئے احتجاجی مراسلہ بھی ان کے حوالے کیا […]

.....................................................

مشرف کی کوئٹہ طلبی دہشتگردوں کو مشرف کو نشانہ بنانے میں آسانی فراہم کرے گی، طاہر حسین

کراچی : دہشتگردی کے عفریت کو قابو کرنے کیلئے کی جانے والی جن مخلصانہ کوششوں کو آئین و قوانین سے انحراف قرار دیکر پرویز مشرف کو قومی مجرم ثابت کرنے کی انتقامی کاروائی کی جا رہی ہے۔ عوام جانتے ہیںکہ مشرف کی انہی کوششوں کی وجہ سے عوام مشرف کے دورِ اقتدار میں محفوظ و […]

.....................................................

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، لیسکو، فیسکو،آئیسکو کے چیف ایگزیکٹوز کی طلبی

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، لیسکو، فیسکو،آئیسکو کے چیف ایگزیکٹوز کی طلبی

لاہور (جیوڈیسک) بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ روکنے کے کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ میں 24 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔ کیس کی سماعت شروع ہو ئی تو عدالت کی جانب سے استفسار کیا گیا کہ لوڈ شیڈنگ میں کمی اور بجلی بچانے کے لئے کیا اقدامات کئے جا رہے ہیں جس […]

.....................................................

اسلام آباد : افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، مارٹر حملے پر سخت احتجاج

اسلام آباد : افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، مارٹر حملے پر سخت احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شمالی وزیرستان میں مارٹر حملے پر سخت احتجاج کیا گیا، افغانستان حکومت سے کہا گیا ہے کہ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے اقدامات کیے جائیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں افغان بارڈر پولیس کی طرف سے داغے […]

.....................................................

میکسیکو کی جاسوسی پروگرام کی وضاحت، امریکی سفارت کار کی طلبی

میکسیکو کی جاسوسی پروگرام کی وضاحت، امریکی سفارت کار کی طلبی

میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی اہلکار اسنوڈن کی جانب افشاں کیے گئے جاسوسی پروگرام کی بنیاد پر امریکی سفارت کو طلب کیا جائے گا۔ اسنوڈن کی جانب سے امریکہ کی دنیا بھر کے ممالک کی فون کالز اور پیغامات کی نگرانی کے راز افشاں کیے جانے کے بعد ممالک […]

.....................................................

ججز نظربندی کیس: وکلا سمیت 29 گواہوں کو دوبارہ طلبی کے نوٹس

ججز نظربندی کیس: وکلا سمیت 29 گواہوں کو دوبارہ طلبی کے نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ججز نظربندی کیس میں 24 وکلا سمیت 29 گواہوں کو دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج عتیق الرحمان نے پرویز مشرف کے ججز نظربندی کیس کی سماعت کی۔ دو سرکاری گواہ محمود شاہ اور ظفر اقبال عدالت […]

.....................................................

بھارتی فوج کی فائرنگ، پاکستان کا احتجاج، ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

بھارتی فوج کی فائرنگ، پاکستان کا احتجاج، ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے پاکستان کے مزید دو علاقوں میں بلااشتعال فائرنگ کی ،اسلام آباد میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے کنٹرول لائن کی مسلسل خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر سیز فائر […]

.....................................................

شامی ناظم الامور کی طلبی, پاکستان کی حضرت زینب کے مزار پر حملے کی مذمت

شامی ناظم الامور کی طلبی, پاکستان کی حضرت زینب کے مزار پر حملے کی مذمت

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد پاکستان نے شام میں حضرت بی بی زینب رضی اللہ عنہا کے مزار پر حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے سے پاکستانی عوام کے جذبات مجروح ہوئے۔ پاکستان میں شام کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے بی بی زینب رضی اللہ تعالی عنہا […]

.....................................................

لاہور: وزارت مذہبی امور کے افسران کی آج عدالت میں طلبی

لاہور: وزارت مذہبی امور کے افسران کی آج عدالت میں طلبی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے حج کوٹہ الاٹمنٹ کیس میں وزارتِ مذہبی امور کو آج طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں حج کوٹہ الاٹمنٹ کیس کی سماعت آج پھر ہو رہی ہے۔ عدالت نے سستا حج کرانے والی متعدد کمپنیوں کو اسکروٹنی میں باہر کرنے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے وزارتِ مذہبی امورکو آج طلب کیا […]

.....................................................

نیب کی اوگرا کیس میں یوسف رضا گیلانی اور راجا پرویزاشرف کی دوبارہ طلبی

نیب کی اوگرا کیس میں یوسف رضا گیلانی اور راجا پرویزاشرف کی دوبارہ طلبی

نیب نے اوگرا کیس میں سابق وزرائے اعظم گیلانی اور راجا پرویز اشرف کو دوبارہ طلبی کے نوٹسز جاری کردئیے۔ دونوں کو پیر کے روز تفتیشی ٹیم کے روبرو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ چیئرمین اوگرا توقیر صادق تقرری کیس میں نیب نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجا پرویز اشرف […]

.....................................................

حج کرپشن کیس ، سابق وزیراعظم گیلانی کی آج طلبی

حج کرپشن کیس ، سابق وزیراعظم گیلانی کی آج طلبی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے حج کرپشن کیس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو آج طلبی کا نوٹس جاری کردیا ہے ۔ وفا قی تحقیقاتی ادارے نے را شکیل کی تقرری سے متعلق سوالنانہ بھی یوسف رضا گیلانی کو ارسال کیا ہے۔ سابق وزیراعظم ایف آئی اے کے روبرو پیش ہونے سے […]

.....................................................
Page 3 of 3123