افغانستان بھارت سے عسکری امداد طلب کر سکتا ہے، افغان سفیر

افغانستان بھارت سے عسکری امداد طلب کر سکتا ہے، افغان سفیر

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) ایک ایسے وقت جب عالمی طاقتیں افغانستان سے نکل رہی ہیں، کابل حکومت کو بھارت سے کافی توقعات وابستہ ہیں۔ اس کا کہنا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو وہ انڈیا سے عسکری مدد طلب کرے گا۔ افغانستان کا کہنا ہے کہ اگر طالبان کے ساتھ اس کی بات چیت ناکام […]

.....................................................

ایف آئی اے نے شہباز شریف کو شوگر اسکینڈل میں طلب کرلیا

ایف آئی اے نے شہباز شریف کو شوگر اسکینڈل میں طلب کرلیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) لاہور نے شوگر اسکینڈل میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو 22 جون کو طلب کر لیا۔ ایف آئی اے کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اگر شہباز شریف 22 جون کو پیش نہ ہوئے تو اُن کو گرفتار بھی کیا جا سکتا ہے۔ نوٹس […]

.....................................................

یورپی یونین نے روسی سفیر کو طلب کر لیا

یورپی یونین نے روسی سفیر کو طلب کر لیا

روس (اصل میڈیا ڈیسک) ماسکو کے 8 یورپی یونین حکام کو بلیک لسٹ کرنے کے بعد یونین کے لئے روس کے سفیر ولادیمیر چیزوف کو مذاکرات کے لئے طلب کر لیا گیا ۔ مذاکرات میں روسی سفیر کو ماسکو انتظامیہ کی اعلان کردہ بلیک لسٹ کو رد کئے جانے سے آگاہ کیا گیا اور روس […]

.....................................................

بھارت میں کورونا کا شدید بحران، فوج طلب کر لی گئی

بھارت میں کورونا کا شدید بحران، فوج طلب کر لی گئی

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس کی وبا کے بہت تیز رفتار پھیلاؤ اور مسلسل ریکارڈ تعداد میں انسانی ہلاکتوں کے باعث سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج طلب کر لی گئی ہے۔ چیف آف جنرل سٹاف بِپِن راوت نے اعلان کیا کہ فوج کے پینشن یافتہ اہلکاروں کو ہسپتالوں میں تعینات […]

.....................................................

شوگر اسکینڈل: نیب نے پنجاب کے ایک اور وزیر کو طلب کرلیا

شوگر اسکینڈل: نیب نے پنجاب کے ایک اور وزیر کو طلب کرلیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) شوگر اسیکنڈل میں حکومتی شخصیات کی طلبیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے شوگر اسکینڈل میں پنجاب کے وزیر آبپاشی محسن لغاری کو طلب کرلیا ہے اور انہیں 4 مئی کو نیب راولپنڈی کے دفتر میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا […]

.....................................................

سندھ بھر میں کورونا ویکسین کی طلب میں اضافہ ہونے لگا

سندھ بھر میں کورونا ویکسین کی طلب میں اضافہ ہونے لگا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں کوویڈ حفاظتی ویکسین کی طلب میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد بھی ان 20 نجی اسپتالوں کوویکسی نیشن سینٹرکے قیام کی منظوری نہیں دی جا سکی، اس وقت سندھ حکومت نے صرف 3 نجی اسپتالوں کو ویکسینیشن کی […]

.....................................................

پنجاب: دھرنے ختم کرانے کیلئے مذاکرات جاری، صوبے میں پیرا ملٹری فورس طلب

پنجاب: دھرنے ختم کرانے کیلئے مذاکرات جاری، صوبے میں پیرا ملٹری فورس طلب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں پیرا ملٹری فورسز کو طلب کر لیا گیا۔ لاہور کی مختلف سڑکوں پر پولیس،ایلیٹ فورس اوررینجرزکی گاڑیاں گشت کررہی ہیں۔ دوسری جانب محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہےکہ مختلف شہروں میں احتجاج اور دھرنے ختم کرانے کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور میں ملتان […]

.....................................................

ایف آئی اے نے جہانگیر اور علی ترین کو کل طلب کر لیا

ایف آئی اے نے جہانگیر اور علی ترین کو کل طلب کر لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کو کل بروز منگل طلبی کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ ایف آئی اے لاہور کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں جہانگیر ترین اور علی ترین سے 8 سوالوں کے فوری جواب مانگے گئے ہیں۔ […]

.....................................................

ایف آئی اے نے جہانگیر ترین اور ان کے خاندان کے 36 اکاؤنٹس منجمد کر دیئے

ایف آئی اے نے جہانگیر ترین اور ان کے خاندان کے 36 اکاؤنٹس منجمد کر دیئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جہانگیر ترین کے 14، ان کے بیٹے علی ترین کے 21 اور ان کی اہلیہ کا ایک اکاؤنٹ منجمد کر دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چینی سٹہ مافیا اور جے ڈبلیو کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، ایف آئی اے نے تحریک انصاف کے رہنما اور چینی اسکینڈل […]

.....................................................

تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے یا نہیں؟ این سی اوسی کا اجلاس 6 اپریل کو طلب

تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے یا نہیں؟ این سی اوسی کا اجلاس 6 اپریل کو طلب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا وبا کی تیسری لہر کے باعث تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل جاری رکھنے سے متعلق این سی اوسی کا اجلاس 6 اپریل کو طلب کرلیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ تعلیمی اداروں سے متعلق این سی او سی کا […]

.....................................................

فیس ماسک کی طلب میں اضافہ

فیس ماسک کی طلب میں اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی تیسری لہر کے باعث پنجاب کے مختلف شہروں میں فیس ماسک کی طلب میں اضافہ ہو گیا ہے۔ کورونا کیسز بڑھنے کے باعث این سی او سی نے ملک بھر میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کا حکم جاری کیا ہے اور بطور احتیاط […]

.....................................................

ڈسکہ الیکشن کو کن وجوہات کی بنا پر کالعدم کیا گیا؟ الیکشن کمیشن سے ریکارڈ طلب

ڈسکہ الیکشن کو کن وجوہات کی بنا پر کالعدم کیا گیا؟ الیکشن کمیشن سے ریکارڈ طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ الیکشن کالعدم قرار دینے پر الیکشن کمیشن سے ریکارڈ طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کالعدم قرار دینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی امیدوارکی درخواست پرسماعت ہوئی۔ دورانِ […]

.....................................................

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج طلب

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم اور حکومت کے خلاف آئندہ […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی مبینہ خرید و فروخت؛ پی ٹی آئی رکن اسمبلی سے ثبوت طلب

سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی مبینہ خرید و فروخت؛ پی ٹی آئی رکن اسمبلی سے ثبوت طلب

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتکابات میں ارکان کے ووٹوں کی خرید و فروخت کے الزام پر خیبرپختونخوا سے حکومتی رکن عبدالسلام سے ثبوت مانگ لیے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینٹ الیکشن میں مبینہ خریدو فروخت کی اطلاعات کا نوٹس لے لیا، اس سلسلے میں الیکشن […]

.....................................................

اعتماد کا ووٹ: قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتے کو سوا 12 بجے طلب

اعتماد کا ووٹ: قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتے کو سوا 12 بجے طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 6 مارچ کو دن سوا 12 بجے طلب کر لیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر اعظم ایوان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے، وزیراعظم آئین کے آرٹیکل 91 سیون کے تحت اعتماد کا ووٹ لیں گے۔ اس حوالے سے وفاقی […]

.....................................................

ڈسکہ الیکشن: کئی گھنٹوں لاپتا رہنے والے پریزائیڈنگ افسران کا فون ڈیٹا طلب

ڈسکہ الیکشن: کئی گھنٹوں لاپتا رہنے والے پریزائیڈنگ افسران کا فون ڈیٹا طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے 20 گمشدہ پریزائیڈنگ افسران کے فون کا ڈیٹا طلب کر لیا۔ دی نیوز کے ایڈیٹرانویسٹی گیشن انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے حکومت سے رابطہ کرکے ان 20 پریزائیڈنگ افسران کے موبائل فون نمبرز کی فون کالز کا ڈیٹا ریکارڈ مانگ لیا ہے جو […]

.....................................................

عراق میں مداخلت پر اختلافات؛ انقرہ میں متعین ایرانی سفیر ترک وزارت خارجہ میں طلب

عراق میں مداخلت پر اختلافات؛ انقرہ میں متعین ایرانی سفیر ترک وزارت خارجہ میں طلب

انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کی وزارتِ خارجہ نے انقرہ میں متعین ایرانی سفیر کو طلب کیا ہے اور ان سے ایران کے اس بیان پر احتجاج کیا ہے جس میں اس نے کہا تھا کہ ترکی عراق کی خود مختاری کی خلاف ورزی کا مرتکب ہورہا ہے۔اس نے ایران سے دہشت گردی کے خلاف […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ لاپتا افراد کی عدم بازیابی پر شدید برہم، آئی جی سندھ عدالت طلب

سندھ ہائیکورٹ لاپتا افراد کی عدم بازیابی پر شدید برہم، آئی جی سندھ عدالت طلب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کیس میں آئی جی سندھ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے لاپتا افراد کی عدم بازیابی پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور آئی جی سندھ کو ذاتی حیثیت […]

.....................................................

سعودی عرب کے مرد وخواتین شہریوں سے فوج میں شمولیت کے لیے درخواستیں طلب

سعودی عرب کے مرد وخواتین شہریوں سے فوج میں شمولیت کے لیے درخواستیں طلب

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت دفاع نے مسلح افواج اور اس کی متفرق ذیلی شاخوں میں مرد وخواتین کی شمولیت کے لیے درخواستیں طلب کر لیں۔ یہ بھرتی سپاہی سے لے کر سارجنٹ رینک تک کے لئے کھولی جا رہی ہے۔ وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزارت […]

.....................................................

پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو طلب کر لیا گیا جس میں لانگ مارچ سے متعلق حکمت عملی طے کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو اسلام آباد میں طلب کر لیا […]

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمیشن کل سپریم کورٹ طلب

چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمیشن کل سپریم کورٹ طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے تمام ارکان کو کل عدالت میں طلب کر لیا ہے۔ سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں ہوئی۔ سپریم کورٹ نے سینیٹ الیکشن […]

.....................................................

جاوید اختر پر الزامات، عدالت نے کنگنا رناوت کو طلب کر لیا

جاوید اختر پر الزامات، عدالت نے کنگنا رناوت کو طلب کر لیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت مسلسل اسکینڈلز کی زد میں رہتی ہیں تاہم اس کے باوجود وہ دوسروں پر الزامات اور بے سروپا بیانات سے باز نہیں آتیں، جس کی وجہ سے وہ ایک بار پھر مشکل میں پڑ گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس مرتبہ مشہور شاعر، مصنف اور […]

.....................................................

نیب نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو طلب کرلیا

نیب نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو طلب کرلیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو طلب کرلیا۔ نیب خیبرپختونخوا کے اعلامیے کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو سال2007 میں غیر قانونی طور پر پروونشل مینجمنٹ سروس میں شامل کیا گیا۔ اس کے علاوہ نیب نے سابق چیف سیکرٹری صاحبزادہ ریاض […]

.....................................................

ڈینیل پرل قتل کیس؛ توہین عدالت کیس میں چیف سیکریٹری سندھ سمیت دیگر طلب

ڈینیل پرل قتل کیس؛ توہین عدالت کیس میں چیف سیکریٹری سندھ سمیت دیگر طلب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے ڈینیل پرل قتل کیس میں احمد عمر شیخ و دیگر ملزمان کو جیل سے رہا نہ کرنے سے متعلق چیف سیکریٹری، محکمہ داخلہ، جیل حکام و دیگر کے خلاف توہین عدالت درخواست پر آئندہ سماعت پر تمام اعلی حکام کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم […]

.....................................................