بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے مچھ کوئلہ فیلڈ میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ جام کمال نے مچھ کوئلہ فیلڈ واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے حکام کو […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سول جج سے جھگڑا کرنے والے اسسٹنٹ کمشنر کو طلب کر لیا۔ ہائیکورٹ میں سول جج سرگودھا اور اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا کے درمیان تنازعے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ ہائیکورٹ نے فردوس عاشق اعوان کی پریس کانفرنس سے متعلق بیان حلفی پیش کرنے کا حکم دے دیا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے کورونا کے باعث جلسوں پر پابندی کی درخواست پر سیکرٹری صحت اور ڈی سی لاہور سے جواب طلب کر لیا۔ عدالت میں کورونا سے بچاؤ کیلئے سیاسی جلسوں پر پابندی لگانے اور دیگر حفاظتی اقدامات کے احکامات کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے سیکرٹری صحت اور […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کو بکتر بند گاڑی میں عدالت لانے کے خلاف درخواست پر سیکرٹری داخلہ پنجاب اور ایس پی سیکیورٹی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے شہباز […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے ڈاکٹر ماہا شاہ خودکشی کیس میں تین اہم گواہوں کو بیان قلم بند کرانے کے لیے طلب کر لیا۔ کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ماہا شاہ کیس کی سماعت ہوئی جس میں تفتیشی افسر کی جانب سے اہم گواہوں کے بیان قلم بند کرنے کی درخواست […]
گلگت بلتستان (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان کے الیکشن میں تعنیاتی کے لیے ملک بھر سے پولیس کی نفری طلب کرلی گئی ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ گلگت بلتستان فیض اللہ فراق کے مطابق جی بی کے لیے الیکشن سکیورٹی انتظامات مکمل ہیں، انتخابی ڈیوٹی کے لیے پنجاب سے 3000 پولیس اہلکار خیبرپختونخوا سے 2000، سندھ سے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے تعلیمی اداروإں میں بڑھتے کورونا کیسز کے بعد بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس 5 نومبر کو ہوگا، اجلاس میں چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے وزرائے تعلیم ویڈیو […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی واقعے کے بعد آئی جی سندھ اور دیگر پولیس افسران کی جانب سے چھٹیاں منسوخ کرنے کے فیصلے کے بعد وزیراعلیٰ نے تمام سینئر افسران کو آج طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق صوبے میں پولیس افسران کی جانب سے چھٹیوں کی درخواستیں واپس لینے کے بعد اہم پیشرفت ہوئی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین کو آج دوبارہ طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے 100 سے زائد سوالات تیار کر رکھے ہیں جن کے جوابات ترین فیملی سے درکار ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی اداے (ایف آئی اے) نے کارپوریٹ فراڈ اور منی لانڈرنگ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کو دوبارہ طلب کر لیا۔ ایف آئی اے نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کو 30 ستمبر جب کہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جہانگیر ترین کے خلاف شوگر کمیشن کے الزامات کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے اور مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کو طلب کر لیا۔ جیونیوز کے مطابق جہانگیر ترین کو 19ستمبر کو ایف آئی اے کے لاہور دفتر میں طلبی کا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور عمر شیخ سے تحریری طور پر وضاحت طلب کرلی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیاپاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ موٹر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو نااہلی کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس عامر فاورق نے وفاقی وزیر فیصل واوڈ کی نااہلی کے لیے میاں فیصل ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی جس میں فیصل واوڈا کی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب لاہور نے کرپشن کے الزامات پر تحریک انصاف کے صوبائی وزیر سمیت تین ارکان اسمبلی کو طلب کرلیا۔ نیب لاہور نے سرگودھا سے پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی اورصوبائی وزیر محنت انصر مجید خان کو 19 اگست کو دوپہر 3 بجے طلب کیا ہے، انصر مجید خان پر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو شراب کے غیر قانونی لائسنس جاری کرنے کے الزام میں طلب کر لیا۔ نیب نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو طلب کرتے ہوئے 12 اگست کو پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ عثمان بزدار کو شراب کے لائسنس غیر قانونی طور […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے سانحہ اے پی ایس کے انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر حکومت سے 4 ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کیس کی سماعت کی۔ عدالت انکوائری کمیشن کی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی نااہلی کی درخواست 20 جولائی کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ درخواست گزار قادر خان مندوخیل ایڈووکیٹ اور دیگر نے فیصل واوڈا کے خلاف دہری شہریت چھپانے پر ان کی نااہلی کی درخواست دائر کررکھی جسے اب الیکشن کمیشن نے 20 جولائی […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی نے مقبوضہ جموں و کشمیر اور بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال اور مذہبی آزادیوں پر لگائی جانیوالی ضرب پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کو کمیٹی کی جانب سے محکمہ خارجہ، غیرملکی آپریشنز اور دیگر پروگراموں سے متعلق رپورٹ پیش کی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں احسن اقبال کے خلاف تفتیش میں سست روی اور ریفرنس دائر نہ کرنے پر چیئرمین نیب سے جواب طلب کر لیا گیا۔ رہنماون لیگ احسن اقبال کے خلاف نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس میں کرپشن سے متعلق کیس کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی۔ احسن اقبال […]
ایریزونا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی شہر مِنی ایپلس میں پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد ملک میں کئی روز سے جاری احتجاج شدت اختیار کر رہا ہے۔ مشتعل مظاہرین نے جمعے کو اٹلانٹا میں سی این این کے دفتر کے قریب عمارتوں میں توڑپھوڑ کی اور ایک گاڑی کو آگ […]
کراچی / لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات پر مامور ائرکرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈ انویسٹی گیشن بورڈ نے قومی ائرلائن کے چیف پائلٹ سیفٹی سے جہاز کے کپتان سجاد گل کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ ذرائع کے مطابق 4رکنی تحقیقاتی ٹیم حادثے کی وجوہات کا پتا لگانے کے لیے مختلف زاویوں […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تاجروں کی جانب سے پیر سے بازار کھولنے کے موقف پر ڈٹ جانے کے سبب سندھ حکومت پیر سے بازار کھولنے پر راضی ہوگئی اور چھوٹے بازاروں کی فہرست طلب کرلی تاہم بڑی مارکیٹس اور شاپنگ سینٹرز کھولے جانے کا عمل وفاق کی اجازت سے مشروط کردیا۔ وزیر تعلیم و محنت […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) طلب میں تیزی سے ہوتی کمی کاروباروں کے لیے زر کے بہاؤ پر گہرا اثر ڈال رہی ہے اور مارکیٹ میں غیریقینی بڑھا رہی ہے۔ اگر کسی معیشت میں مجموعی طلب ملکی پیداوار سے بڑھ جائے تو پھر اس کا عکس اضافی طلب یا تو بیرونی جاری کھاتے کے خسارے میں […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سیدنیئرر ضا کی خصوصی ہدایت پر کورونا وائرس الرٹ پر سختی سے عملدرآمد ،چیئر مین بلدیہ کورنگی نے کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ریسکو اداروں سے مدد طلب کرلی عوام مکمل احتیاط اور بلا ضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں اجتماعات سے اجتناب کریں کورونا […]