بچوں پر تشدد روکنے کا بل پارلیمنٹ نہ بھیجنے پر وزارت قانون سے جواب طلب

بچوں پر تشدد روکنے کا بل پارلیمنٹ نہ بھیجنے پر وزارت قانون سے جواب طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بچوں پر تشدد روکنے کا بل قومی اسمبلی میں پیش نہ کرنے پر وزارت قانون سے 12 مارچ تک جواب طلب کر لیا۔ بچوں پر تشدد اور جسمانی سزا پر پابندی کے لیے گلوکار شہزاد رائے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے […]

.....................................................

ن لیگ کا اہم مشاورتی اجلاس لندن کے بجائے برمنگھم میں طلب

ن لیگ کا اہم مشاورتی اجلاس لندن کے بجائے برمنگھم میں طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے پارٹی کے سینیئر رہنماؤں کو برطانوی شہر برمنگھم طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق لیگی وفد کی برمنگھم روانگی جمعرات کو متوقع ہے جہاں اہم معاملات پر مشاورت کا امکان ہے، ملاقات کو خفیہ رکھنے کے لیے وفد کو لندن کے بجائے برمنگھم […]

.....................................................

محکمہ داخلہ پنجاب نے نواز شریف سے میڈیکل رپورٹس طلب کر لیں

محکمہ داخلہ پنجاب نے نواز شریف سے میڈیکل رپورٹس طلب کر لیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے نواز شریف سے 48 گھنٹوں میں میڈیکل رپورٹس طلب کر لیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے ایک خط لکھا گیا ہے جس میں ان سے 48 گھنٹوں میں میڈیکل رپورٹس طلب کی گئی ہیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے خط نوازشریف کے ساتھ ساتھ ان […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس کل نیو یارک کے وقت کے مطابق دن 12 بجے ہو گا جس میں اگست کے بعد دوسری بار مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر بات ہوگی جب […]

.....................................................

نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو 9 دسمبر کو طلب کر لیا

نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو 9 دسمبر کو طلب کر لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیب راولپنڈی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو طلب کر لیا۔ نیب نے سلیم مانڈوی والا کو 9 دسمبر کو پوچھ گچھ کیلئے طلب کیا ہے، پیپلزپارٹی رہنما سے جعلی بنک اکاؤنٹس سے متعلق کیس میں پوچھ گچھ ہوگی۔ ادھر احتساب عدالت […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پورے ملک سے تمام بیمار قیدیوں کا ریکارڈ طلب کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پورے ملک سے تمام بیمار قیدیوں کا ریکارڈ طلب کر لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ہائی کورٹ نے پورے ملک سے تمام بیمارقیدیوں کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے قیدی کی طبی سہولیات فراہمی کی درخواست پرسماعت کی۔ وزارت انسانی حقوق کی وکیل عدالت کے روبرو پیش ہوئیں۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیئے کہ […]

.....................................................

نیب نے چائنا کٹنگ کنگ چنوں ماموں کو طلب کر لیا

نیب نے چائنا کٹنگ کنگ چنوں ماموں کو طلب کر لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے کراچی میں چائنا کٹنگ کے مشہور کردار احسن عرف چنوں ماموں کو 80 کروڑ روپے مالیت کے 2 پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹنمنٹ پر طلب کر لیا۔ نیب کراچی نے چائنا کٹنگ کنگ احسن عرف چنوں ماموں کے خلاف ایک اور تحقیقات کا اغاز کیا […]

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس؛ گواہان ذاتی حیثیت میں بیان قلمبند کروانے کے لیے طلب

عمران فاروق قتل کیس؛ گواہان ذاتی حیثیت میں بیان قلمبند کروانے کے لیے طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عمران فاروق قتل کیس میں عدالت نے تین گواہان کوذاتی حیثیت میں بیان قلمبند کروانے کے لیے طلب کر لیا۔ انسداد دہشتگری عدالت میں عمران فاروق قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران برطانوی حکومت سے حاصل کیے گئے شواہد انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیے گئے، […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی؛ وزیراعظم ہاؤس اور ایوان صدر سے جواب طلب

الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی؛ وزیراعظم ہاؤس اور ایوان صدر سے جواب طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے 2 نئے ممبران کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر وزیراعظم ہاؤس اور ایوان صدر سمیت تمام فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے الیکشن کمیشن کے 2 نئے ممبران کی تعیناتی کے خلاف مسلم […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر مودی امریکی عدالت میں طلب

مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر مودی امریکی عدالت میں طلب

نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر امریکی عدالت نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور دیگر افراد کو طلب کر لیا۔ مودی کو امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک ڈسٹرکٹ کورٹ نے طلب کیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے علاوہ وزیر داخلہ امیت شاہ کو بھی طلب کیا گیا […]

.....................................................

نئے شواہد ملنے پر لندن پولیس نے الطاف حسین کو پھر طلب کر لیا

نئے شواہد ملنے پر لندن پولیس نے الطاف حسین کو پھر طلب کر لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نفرت انگیز تقاریر کے الزام میں لندن پولیس نے بانی متحدہ قومی مومنٹ الطاف حسین کو ایک بار پھر طلب کر لیا۔ بانی ایم کیو ایم پولیس کو انٹرویو دینے وسطی لندن کے پولیس اسٹیشن پہنچ گئے۔ یاد رہے کہ بانی ایم کیو ایم کو نفرت انگیز تقریر کرنے کے […]

.....................................................

فواد چوہدری کو نااہلی کیس میں نوٹس جاری، جواب طلب

فواد چوہدری کو نااہلی کیس میں نوٹس جاری، جواب طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو نااہلی کیس میں نوٹس جاری کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے نا اہلی کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران وکیل نے موقف اختیار کیا کہ […]

.....................................................

بھارتی عدالت نے تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کو طلب کر لیا

بھارتی عدالت نے تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کو طلب کر لیا

سرینگر (اصل میڈیا ڈیسک) تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے طلب کر لیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کی تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے طلب کرلیا ہے، یاسین ملک کو 30 سال قبل بنائے گئے جعلی کیسز کی سماعت کے […]

.....................................................

اگست کے ٹیکس وصولی اہداف، چیف کمشنر کانفرنس طلب

اگست کے ٹیکس وصولی اہداف، چیف کمشنر کانفرنس طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف یونیو(ایف بی آر) نے رواں ماہ(اگست) کیلیے ٹیکس وصولیوں کے اہداف کے حصول کو یقینی بنانے کیلیے کل(جمعے کو)چیف کمشنرز کانفرنس طلب کر لی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر کی ممبر ان لینڈ ریونیو آپریشن وڈیو لنک کے ذریعے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے اگلے روز […]

.....................................................

کشمیر صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب

کشمیر صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا ہے، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا جب کہ مشترکہ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر اور لائن آف کنٹرول کی صورتحال […]

.....................................................

انضمام الحق اور سرفراز احمد بھی کرکٹ کمیٹی اجلاس میں طلب

انضمام الحق اور سرفراز احمد بھی کرکٹ کمیٹی اجلاس میں طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف سلیکٹر انضمام الحق اور کپتان سرفراز احمد کو بھی کرکٹ کمیٹی اجلاس میں طلب ک رلیا گیا۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق اور کپتان سرفراز احمد بھی شرکا کمیٹی کو بریفینگ دینے کے ساتھ آئندہ کے لیے تجاویز دیں گے۔ ذرائع کے مطابق مکی آرتھر کے معاہدے میں اگلے برس ستمبر، اکتوبر […]

.....................................................

نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو آج طلب کر لیا

نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو آج طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو طلب کر لیا۔ نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو آج ایل این جی کیس میں طلب کیا ہے۔ اس سے قبل بھی شاہد خاقان عباسی ایل این جی کیس کے سلسلے میں […]

.....................................................

نارووال اسپورٹس سٹی کرپشن کیس میں سینیئر رہنما (ن) لیگ احسن اقبال نیب طلب

نارووال اسپورٹس سٹی کرپشن کیس میں سینیئر رہنما (ن) لیگ احسن اقبال نیب طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب نے نارووال اسپورٹس سٹی کرپشن کیس میں سینیئر رہنما (ن) لیگ احسن اقبال کو طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں مبینہ کرپشن پر نیب راولپنڈی نے (ن) لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال کو طلب کر لیا ہے، نیب نوٹس کے مطابق سابق وزیر داخلہ […]

.....................................................

شہباز شریف 5 جولائی کو نیب میں طلب، مراسلہ رہائش گاہ پر وصول کرا دیا گیا

شہباز شریف 5 جولائی کو نیب میں طلب، مراسلہ رہائش گاہ پر وصول کرا دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی طلبی کا نوٹس ان کی رہائش گاہ پر وصول کرا دیا۔ نیب کے مراسلے میں شہبازشریف کو 5 جولائی کو طلب کیا گیا ہے اور انہیں دوپہر 2 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مراسلے کے […]

.....................................................

مبینہ منی لانڈرنگ: نیب نے شہباز شریف کو 5 جولائی کو طلب کر لیا

مبینہ منی لانڈرنگ: نیب نے شہباز شریف کو 5 جولائی کو طلب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) آمدن سے زائد اثاثے اور مبینہ منی لانڈرنگ الزامات، نیب نے شہباز شریف کو پانچ جولائی کو طلب کر لیا، لیگی رہنما کو لاہور آفس پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو نیب حکام نے آمدن سے زائد اثاثوں اور مبینہ منی لانڈرنگ […]

.....................................................

امریکہ نے ایران کے معاملے پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

امریکہ نے ایران کے معاملے پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ایران کے معاملے پر ہنگامی اجلاس کی اپیل کی ہے۔ امریکہ کے اقوام متحدہ میں مندوب نے سلامتی کونسل سے ایران کے معاملے پر بروز پیر ایک بند نشست منعقد کرنے کی اپیل کی ہے۔ سفارتی حلقوں کا کہنا ہے کہ امریکہ کی اس سرکاری […]

.....................................................

وفاقی کابینہ کا منگل کو اجلاس طلب، 15 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا

وفاقی کابینہ کا منگل کو اجلاس طلب، 15 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو ہو گا جس میں 15 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی جائے گی، قرضوں سے متعلق انکوائری کمیشن کی تشکیل کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہو گا، ذرائع کے مطابق وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم […]

.....................................................

بجٹ اور ممکنہ وکلا تحریک پر غور کیلئے بنی گالہ میں الگ الگ اجلاس طلب

بجٹ اور ممکنہ وکلا تحریک پر غور کیلئے بنی گالہ میں الگ الگ اجلاس طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ مالی سال کے بجٹ اور ممکنہ وکلا تحریک پر غور کے لیے بنی گالہ میں دو الگ الگ اجلاس طلب کرلیے گئے جس کی صدارت وزیراعظم عمران خان کریں گے۔ بنی گالہ میں ہونے والے اجلاس میں وکلا تحریک سے متعلق اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کو […]

.....................................................

عوامی رابطہ مہم، پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس 10 جون کو طلب

عوامی رابطہ مہم، پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس 10 جون کو طلب

گھوٹکی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے عوامی رابطہ مہم کے لئے کمر کستے ہوئے 10 جون کو سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں طلب کر لیا۔ اجلاس میں سیاسی صورتحال اور عوامی رابطہ مہم کے لیے پارٹی حکمت عملی پر تبادلہ خیال ہوگا اور اس کی صدارت بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری […]

.....................................................