اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کو طلب کر لیا، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کسی کیس کو چلانے کا یہ کوئی طریقہ کار نہیں ہے، نہ یہ بات مناسب ہے کہ عمران خان ہمیں آ کر بتائیں کہ ہم نے کیس کو کس طرح چلانا ہے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جے آئی ٹی نے پاناما کیس میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے تینوں بچوں کو جوڈیشل اکیڈمی میں طلب کر لیا ہے۔ حسن نواز کو 3 جولائی، حسین نواز کو 4 جولائی اور مریم نواز کو 5 جولائی کو جوڈیشل اکیڈمی میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے، اس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نہال ہاشمی کے بیان کی وجہ سے ان کی سینیٹ اور پارٹی عہدے سے چھٹی کر دی گئی، جبکہ چیف جسٹس پاکستان نے ان کے بیان کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں آج عدالت طلب کر لیا۔ اپوزیشن بھی شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر کے […]
لاہور (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے لیے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی طرف سے جاری 31 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نامناسب رویے پر پابندی کی سزا کاٹنے والے اوپنر احمد شہزاد کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔ کیمپ کے لیے بلائے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کروانے پر سیکیورٹی سے متعلق اجلاس میں کوئی فیصلہ نہ ہوسکا جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید تجاویز طلب کرلیں۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کروانے سے متعلق سیکیورٹی معاملات کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس […]
لندن (جیوڈیسک) بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کے خلاف ریڈ وارنٹ کے اجرا کے معاملے پر انٹر پول نے حکومت پاکستان سے وضاحت طلب کر لی ہے۔ انٹرپول نے متحدہ قومی موومنٹ کے بانی کے خلاف ریڈ وارنٹ کے اجرا کے معاملے پر حکومت پاکستان سے وضاحت طلب کرلی ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے طیبہ تشدد کیس سے متعلق ٹرائل کورٹ کے ججز عطا ربانی اور راجہ آصف سے جواب طلب کرلیا، سابق جج کی اہلیہ ماہین ظفر براہ راست تشدد کی ذمہ دار قرار دے دی گئیں، پولیس نے حتمی چالان تیار کر لیا۔ سپریم کورٹ میں طیبہ تشدد کیس کی سماعت […]
تحریر : رشید احمد نعیم جب سے ”پنامہ کا ہنگامہ” شروع ہوا ہے ہمیں اپنے وزراء کے دلچسپ بیانات پڑھنے کو مل رہے ہیں اور جیسے جیسے پنامہ کیس میں تیزی آ رہی ہے ویسے ویسے ہمارے وزراء کی ” زبان مقدس” فن ِقصیدہ گوئی کے گوہر دکھانے میں مصروف عمل ہے۔شاہ سے زیادہ شاہ […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے شہری اظہراقبال اور دیگرافراد کی گمشدگی پر سیکریٹری محکمہ داخلہ سندھ، ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ و دیگر متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کرکے سماعت 10 فروری تک ملتوی کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں شہری اظہر اقبال اور دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں سردی بڑھتے ہی گیس کی طلب میں اضافے کی وجہ سے سی این جی کی بندش کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ والوں کیلئے پریشانی کی بات ہے کہ موسم سرد ہونے اور گیس کی طلب بڑھنے پر سندھ میں سی این جی اسٹیشنز اتوار 22 جنوری کی صبح […]
تحریر : چودھری دلشاداحمد بالا مبالقہ یہ بات عیاں ہے کہ جب بھی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت بنی ملکی مفاد میں بہت بڑے بڑے منصوبے بنائے گئے اور عملاً کام بھی ہوا اور گزشتہ حکومت کی نااہلیوں اور اداروں کو برباد کر کے جانے والی دوسری حکومتوں کا گند صاف کیا جاتا ہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) شیخ رشید احمد کے پاناما کیس میں دبنگ دلائل ، قطری خط کو رضیہ بٹ کا ناول اور شہزادہ جاسم کو ریسکیو 1122 قرار دے دیا ، بولے عمران خان ، سراج الحق اور شیخ رشید کا مقدمہ نہیں بلکہ 20 کروڑ عوام کا کرپٹ لوگوں کے خلاف ہے۔ انہوں نے کہا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جماعت اسلامی نے پاناما کیس میں وزیر اعظم کو طلب کرنے کے لیے درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ کیس میں انگلیاں وزیر اعظم اور ان کے خاندان کی طرف اٹھ رہی ہیں طلب کرکے وضاحت لی جائے۔ جماعت اسلامی نے اپنے وکیل توفیق آصف کے ذریعہ سپریم کورٹ […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری آئندہ 24 گھنٹے میں ڈاکٹر عاصم سے ہسپتال میں ملاقات کریں گے جبکہ پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 27 دسمبر کو نوڈیرو ہاؤس میں شام ساڑھے 6 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ سابق صدر آصف زرداری نے ڈاکٹر عاصم کے موجودہ وکلاء کی کاردگی […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر اظہار برہمی کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ سے وضاحت طلب کرلی۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں قائم 2 رکنی بینچ میں 140سے زائد لاپتہ افراد کی گمشدگی کے خلاف درخواستوں کی سماعت شروع ہوئی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) ایران نے جوہری توانائی سے چلنے والے بحری جہازوں کا بیڑا تیار کرنے کے لیے ایٹمی توانائی کے بین الاقوامی ادارے (آئی اے اِی اے) سے مشورہ مانگا ہے اور مدد کے لیے کہا ہے۔ یہ درخواست ‘آئی اے اِی اے’ کے ڈائریکٹر جنرل، یکیو امانو کے دورہ تہران کے موقع پر سامنے […]
لندن (جیوڈیسک) اپنے ٹوئٹر پیغام میں برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن کا کہنا تھا کہ انہوں نے دونوں سفارت کاروں کو حلب میں جاری کشیدگی پر طلب کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حلب میں عام شہریوں کا تحفظ اور جنگ زدہ علاقوں میں امدادی اشیاء کی فراہمی نا گزیر ہے۔ یاد رہے کہ حلب […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے بلاول بھٹو زرداری کی سیکورٹی سے متلعق درخواست پر وفاق، سندھ حکومت سے وی آئی پی شخصیات کی سیکیورٹی پالیسی طلب کرلی۔ سندھ ہائیکورٹ میں بلاول بھٹو زرداری کی سیکورٹی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وفاق، سندھ حکومت سے وی آئی پی شخصیات کی سیکورٹی پالیسی طلب […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے گٹکے پر پابندی کے فیصلے پر عمل درآمد کی درخواست پر چیف سیکرٹری اور دیگر سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کر لیا۔ سندھ ہائیکورٹ جسٹس منیب اختر پر مشتمل دو رکنی بینچ میں صوبے بھر میں گٹکے پر پابندی کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے دائر درخواست کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پناما کا ہنگامہ جای ہے۔ وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز نے اپنے وکیل اکرم شیخ سے رابطہ کیا اور انہیں ہدایت کی کہ جوڈیشل کمیشن بننے کی صورت میں عمران خان کو بطور گواہ کٹہرے میں بلا کر بھرپور تیاری کے ساتھ جرح کی جائے۔ حسین نواز نے وکیل کو ہدایت […]
لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اراضی اسکینڈل کی رپورٹ طلب کر لی۔ سیشن جج کو مکمل تفصیلات کل تک پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ادھر صوبائی وزیر قانون کا کہنا ہے وزیراعلی کی قائم کردہ کمیٹی بااختیار ہے۔ ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن نے بھی ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔
ایران (جیوڈیسک) ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران اور روس کے درمیان فوجی تعلقات کو دن بدن فروغ مل رہا ہے۔ ایران روس سے نئے اسلحے کے سسٹم کی خرید کے لیے حرکت میں آ گیا ہے۔ روس نے ایران کی اسلحے کی خرید کی طلب کا مثبت جواب دیا ہے۔ روس […]
لیہ : تمام ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ فوڈ پوائنٹ ٹی پوائنٹ منجملہ دکاندار صاحبان جو کہ تعدادی 407افراد (عارضی) کا ہنگامی اجلاس طلب ہوا۔ جس میں نو منتخب عہدیداران سرپرست اعلیٰ حاجی زاہد عمر (اکبر کباب شاپ) ۔صدر ظہیر احمد پپو گجر ۔نائب صدر اول اکرم چوہدری ۔نائب صدر دوم ندیم خان۔ جنرل سیکرٹری شہزاد قریشی […]
فیصل آباد : کمشنر فیصل آباد مومن علی آغا نے محکمہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سینٹری انسپکٹر منیر احمد اور اپیل کنندہ محمد ارشد انصاری کو مکمل ریکارڈ سمیت 9نومبر کو طلب کر لیا،تفصیلات کے مطابق منیر احمد کی مبینہ میٹرک جعلی سند مقدمہ نمبر 64/11کی ضمانت قبل از گرفتاری سپیشل جج انٹی کرپشن […]