قبرص (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے امور قبرص کے خصوصی نمائندے ایسپین بارتھ آئیڈ نے کہا ہے کہ قبرص مذاکرات کے نتیجے میں سیاسی تصفیہ سال رواں کے آخر تک ممکن ہو سکتا ہے۔ آئیڈ نے گزشتہ روز ایک اخباری کانفرنس کے دوران اس بات کا اظہار کیا جس میں انہوں نے اس […]
فیصل آباد : پنجاب بار کونسل کی انضباطی کمیٹی نے منیر احمد ایڈووکیٹ ہائیکورٹ سکنہ طارق آباد فیصل آباد اور محمد ارشد انصاری درخواست گزار کو 5نومبر کوانکوائری کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد میں دونوں فریقوں کو مکمل ریکارڈ سمیت طلب کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق درخواست گزار نے منیر احمد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دو نومبر کو اسلام آباد بند کرنے کے اعلان کے پیش نظر وزارت داخلہ کو دوسرے صوبوں سے پولیس فورس طلب کرنے کے لیے خط لکھا ہے۔ اس خط میں جن صوبوں سے پولیس فورس منگوانے کے بارے میں کہا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کے لیے ایک نئی مشکل سامنے آگئی ، دو نومبر کو اسلام آباد بند کرنے کا اعلان کیا تو الیکشن کمیشن نے بھی اسی روز طلب کر لیا۔ اسپیکر کے جانب سے بھجوائے گئے ریفرنسز کی سماعت ہو گی ۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ عمران خان اور جہانگیر […]
تحریر : عمارہ کنول مفت و مفتی کی اصطلاح آپ نے بھی بہت بار سنی ہو گی۔ہر وہ کام جس میں آپ کی جیب ہلکی نہ ہو اور قائد اعظم آپ کی جیب میں استراحت فرماتے رہیں اسے مفت ومفتی کام ہونا کہتے ہیں ۔ مفت ومفتی کام اب تو زمانہ قدیم کی بات لگتی […]
عراق (جیوڈیسک) عراق کے صدر حیدر العبادی نے بذات خود ترکی سے مدد طلب کی تھی۔ عبادی نے موصل کے جوار میں واقع باشیکا کیمپ میں داعش کے خلاف جدوجہد کے لئے عراقی فوجیوں کی تربیت کے لئے ترک فوجیوں سے متعلق طلب 25 دسمبر 2014 کے دورہ انقرہ کے دوران وزیر اعظم احمد داود […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمانی جماعتوں کے راہنماؤں کی ملاقات اور مشاورت ایک ایسے وقت ہونے جا رہی ہے جب آئندہ بدھ کو پارلیمان کا مشترکہ اجلاس منعقد ہو رہا ہے اور اس میں بھی بھارت کے ساتھ کشیدگی کے معاملات پر بحث کی جائے گی۔ بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدہ تعلقات اور کشمیر کی صورتحال […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے سکریٹری خارجہ، اعزاز احمد چودھری نے جمعرات کے روز پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر کو وزارتِ خارجہ طلب کیا، جس دوران، ایک سرکاری بیان کے مطابق، پاکستان نے’’سرجیکل اسٹرائیکس کے بارے میں بھارتی دعویٰ کو بے بنیاد کہہ کر مسترد کیا‘‘۔ یہ بات دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک […]
پاک انڈیا کشیدگی (جیوڈیسک) لائن آف کنٹرول پر پاکستان کے زیرِ انتظام علاقے میں’ انڈین فائرنگ’ جسے انڈیا نے’سرجیکل سٹرائک’ قرار دیا ہے اور اس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے بعد وزیر اعظم پاکستان نے وفاقی کابینہ اور قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ پارلیمان کا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) بھارت نے بدھ کے روز پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو طلب کیا، ایسے میں جب بھارتی زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کے اڈے پر ہونے والے حملے میں 18فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ بھارتی وزارتِ خارجہ کے اہل کاروں نے کہا ہے ’’اِس واقع کے بارے میں پاکستان کی جانب سے تفتیش […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے 28 ستمبر کو طلب کیے جانے والے اجلاس میں پاکستان کی معیشت کا جائزہ لیا جائے گا اور پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر قرض کی آخری قسط کی منظور دی جائے گی۔ پروگرام کے تحت پاکستان کو 6 ارب 64 کروڑ ڈالر قرض فراہم کیا جانا تھا۔ […]
پنجاب (جیوڈیسک) حکومت نے پنجاب میں دہشتگرد اور کالعدم تنظیموں کےخلاف ’مخصوص علاقوں‘ میں آپریشن کے لیے رینجرز کو طلب کر لیا ہے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ کوئٹہ میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کے بعد یہ محسوس کیا گیا ہے کہ پنجاب میں دہشتگردوں، کالعدم تنظیموں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کے لیے دائر درخواست پر وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 20 ستمبر تک جواب طلب کر لیا ہے۔ درخواست میں ایم کیو ایم کے بانی قائد الطاف حسین سمیت تمام رہنماؤں کے خلاف غداری کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) این ایف سی کا اجلاس اپریل 2015 کے بعد 5 ستمبر 2016 کو طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں شرکت کے حوالے سے دو صوبے جن میں سندھ اور بلوچستان حکومتوں کی جانب سے تاحال کوئی جواب نہ آیا۔ اجلاس میں صوبے وفاق سے ملنے والے محاصل پر ازسرنو تجاویز دیں گے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے محمود خان اچکزئی کی قومی اسمبلی میں متنازع تقریر کا نوٹس لے لیا۔ محمود اچکزئی کو حکم دیا گیا ہے کہ یکم ستمبر کو حاضر ہو کر وضاحت پیش کریں۔ محمود خان اچکزئی کو شہری وحید کمال کی درخواست پر سماست کے بعد نوٹس جاری کیا گیا ہے ۔ […]
امریکہ (جیوڈیسک) اطلاعات کے مطابق فلپائن کے صدر ڈیوٹرٹے نے گزشتہ ہفتے ایک فوجی کیمپ میں فوجیوں سے ملاقات کے دوران امریکی سفیرگولڈ برگ کا ذکر کرتے ہوئے ان کی ذات پر تنقید کی۔ امریکہ نے اپنے ایک قریبی ایشیائی اتحادی فلپائن کے ناظم الامور کو پیر کو محکمہ خارجہ طلب کر کے ان سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے زیر انتظام چلنے والے ایف ایم ریڈیو سٹیشن اور سوشل میڈیا کے بارے میں پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) سے جواب طلب کیا ہے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر کی طرف سے فوج کے زیر انتظام چلنے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آئین پاکستان کے آرٹیکل 245 کے تحت سول انتظامیہ کی مدد کیلئے آزاد کشمیر میں فوج تعینات کی جائے گی۔ اس کے علاوہ آزاد کشمیر میں پرامن انتخابات یقینی بنانے کیلئے کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ملک ظفر نے آزاد کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر، […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) وائٹ ہاوس کے ترجمان چاش ارنسٹ نے کہا ہے کہ “تاحال ہمیں ترکی کی طرف سے ، فتح اللہ دہشت گرد تنظیم FETO کے لیڈر فتح اللہ گلین کی واپسی سے متعلق کوئی طلب موصول نہیں ہوئی”۔ انہوں نے کہا ہے کہ طلب موصول ہونے پر ہم اس کا جائزہ لیں گے۔ ارنسٹ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں جابر بھارتی فوج کے نہتے مسلمانوں پر وحشیانہ مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیر اعظم کو بدترین صورت حال پر شدید تشویش لاحق ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جمعہ کو گورنر ہاؤس لاہور میں طلب کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف اجلاس میں مقبوضہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے تعین کیلئے قومی اسمبلی کی مجلس قائمہ برائے پارلیمانی امور کا اجلاس 12 جولائی کو طلب کر لیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے سبکدوش ارکان کی جانب سے ایکٹ آف پارلیمنٹ کے بغیر پیشگی لی جانیوالی اضافی تنخواہوں و مراعات سے متعلق حکومتی […]
کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ تمام تر توجہ بڑے جرائم ختم کرنے پر ہے اس لئے شہر میں اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ جلد ہی اسٹریٹ کرائمز پر بھی قابو پالیا جائے گا۔ ڈاکٹر عشرت العباد نے طارق روڈ ، ڈالمن مال اور حیدری مارکیٹ سمیت […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں پہ پی ٹی وی کی فیس وصولی کے خلاف دائر درخواست پر فریقین کے وکلاء کو بحث کے لئے طلب کر لیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار شیراز ذکاء نے عدالت کو آگاہ کیا کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) حکومت کے خلاف تحریک کن خطوط پر چلے گی۔ مدرسہ حقانیہ کو فنڈز دینے کے بعد تحریک انصاف سے تعاون کس طرح کا ہوگا۔ بلاول بھٹو نے پیپلز پارٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کر لیا ہے ۔ اجلاس زرداری ہاوس اسلام آباد میں ہو گا۔ پارلیمانی و سیاسی کمیٹیوں کے ارکان اور […]