سمندری طوفان لی امریکی ریاست لوزیانہ کے ساحل سے ٹکراگیاہے ۔ لوزیانہ کی انتظامیہ نے ریاست میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے ۔ جبکہ امدادی ٹیموں کو الرٹ کردیاگیاہے ۔ انتظامیہ نے ساحلی علاقے کے لوگوں کوہدایت دی ہے کہ وہ بغیر ضرورت گھروں سے نکلنے سے گریز کریں ۔ طوفان کی وجہ سے مختلف علاقوں […]
انشورنس اور دوسرے ماہرین ہری کین آئرین کے اقتصادی نقصانات کا اندازہ لگا رہے ہیں جس میں گزشتہ چند روز میں امریکہ بھر میں کم از کم 30 افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔کائیٹک انیلیسز کارپوریشن نے کہا ہے کہ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ کل نقصانات سات ارب ڈالر کے لگ بھگ ہیں گے جو […]
براک اوباما نے متنبہ کیا ہے کہ سمندری طوفان آئرین کی وجہ سے ہونے والے نقصانات ابھی صرف محسوس ہونا شروع ہوئے ہیں۔آئرین کے شہری آبادیوں سے ٹکرانے کے بعد سے اب تک تقریبا 20 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ املاک کو پہنچنے والے نقصانات کا تخمینہ اربوں ڈالر میں لگایا جا رہا […]
امریکہ کی پانچ مشرقی ریاستوں سے ٹکرانے والے سمندری طوفان آئرین کی شدت کم ہوگئی ہے جبکہ طوفان سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بیس ہوگئی ہے۔ نیویارک میں طوفان سے نقصانات ہوئے ہیں تاہم اتنے نہیں جتنا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا۔ شہر سے لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی کی احکامات بھی واپس لے […]
سمندری طوفان آئرین کی امریکا میں تباہ کاریاں جاری، شمالی کیرولائنا کے بعد تیز ہوائیں نیویارک کے ساحل سے ٹکراگئیں، ٹریفک اور دیگر حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد نو ہوگئی، واشنگٹن سمیت درجن سے زائد ریاستوں میں ہنگامی حالات کا اعلان، پیوروٹو ریکو سمیت متعدد ریاستوں کو آفت زدہ قرار دے گیا گیا۔ غیر ملکی […]
صدر براک اوباما نے امریکہ کے مشرقی ساحلِ سمندر کیعلاقوں میں رہنے والوں پر زور دیا ہیکہ وہ طاقتور سمندری طوفان کے پیشِ نظراحتیاطی تدابیر لیں، جس کے باعث حکام کو خطرہ ہے کہ ایک وسیع علاقہ زیرِ آب آسکتا ہے اور بجلی کی ترسیل متاثر ہوسکتی ہے۔جمعے کے روز صدر اوباما نیاپنی نشری تقریر […]
سمندری طوفان آئرین کل امریکا کے مشرقی اور جنوبی ساحل سے ٹکرائے گا۔ تیز ہواں اور بارش کے باعث واشنگٹن سمیت امریکا کی پانچ ریاستوں میں تباہی کا خطرہ، نیویارک کے ساحلے علاقے خالی کرادی گئے، ہوائے اڈے آج بند کئے جائینگے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بہاماز سے شروع ہونے والے سمندری […]
بیلجیئم پاپ فیسٹیول میں طوفان نے تباہی مچادی فیسٹیول میں شریک دوا فراد ہلاک ہوگئے ۔ بیلجیم کے شہر ہیسل میں تین روزہ پاپ فیسٹول کے دوران طوفان اور تیز ہواں کے باعث تین افراد ہلاک اور چالیس زخمی ہوگئے ۔ تیز ہواں کے باعث درخت زمین سے اکھڑ گئے جبکہ بارش نے سارا انتظامی […]
ٹوکیو : جاپان کے جنوبی جزیرے اوکی ناوا میں موئی فا نامی ہوا کے طوفان نے تباہی مچادی ،جس کے نتیجے میں29افراد زخمی ہوئے اور 60ہزار گھر متاثر ہوئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق جاپانی محکمہ موسمیات نے اس ہوا کے طوفان موئی فا کے بارے میں پہلے ہی وارننگز جاری کردی تھی۔محکمہ موسمیات کا […]