ایک وقت تھا اپوزیشن۔ حکومت کے خلاف تحریک چلانے کااعلان کرتی تو عوام میں ایک سننسنی اور برسر ِ اقتدار سیا ستدانوں میں سراسیمگی سی پھیل جاتی حکومت مخالف سیاسی رہنما جوڑ توڑ میں مصروف ہوتے تو کئی لوگوںکی نیندیں حرام ہونے میں دیر نہ لگتی ، تھڑے مارکہ ہوٹل،چائے کی دکانیں ،ہیرسیلون اوپن ائر […]
لکھنو (جیوڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں خوفناک طوفان کے باعث 13 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ طوفان سے متعدد علاقوں میں مویشی بھی مارے گئے۔ علاقائی محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بھارت میں آلودہ طوفان اور آسمانی بجلی گرنے سے تباہی ہوئی۔ متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن کا آغاز کر […]
کراچی (جیوڈیسک) حکومتی دعوے کے برعکس ملک بھر میں بجلی کے بحران پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ اور مختلف شہروں میں 12 سے 14 گھنٹے بجلی کی بندش معمول بن گئی ہے، بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں کمی کے تمام تر سرکاری دعووٴں کے باجود اب بھی شہری علاقوں میں 12 سے 14 گھنٹے […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں طوفان سے کم از کم 16 افراد ہلاک اور ہزار سے زائد گھر تباہ ہو گئے۔ حکام کے مطابق اتوار کو رات گئے آنے والے طوفان کے باعث سینکڑوں دیہات زیر آب آ گئے جبکہ درخت اور بجلی کے کھمبے جڑ سے اکھڑنے کے ساتھ ساتھ ایک ٹرین بھی پٹڑی […]
آرکنساس (جیوڈیسک) امریکا کی وسط اور جنوبی ریاستوں میں طوفان سے ہلاک افراد کی تعداد 7 ہو گئی، سیکڑوں مکانوں کو نقصان پہنچا، ہزاروں گھر تاریکی میں ڈوب گئے۔ ریاست آرکنساس کا قصبہ ولونیا سب سے زیادہ متاثر ہوا جہاں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔ حکام کی جانب سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر […]
پھالیہ : پھالیہ اور گردو نواح میں ہنڈا 125 کی چوری کا طوفان تھم نہ سکا۔آئے روز لوگ نئے موٹر سائیکلوں سے ہاتھ دھونے لگے نادرہ آفس پھالیہ کے سامنے کھڑی موٹر سائیکل ہنڈا125نامعلوم چور اڑا لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاہڑیانوالی کا رہائشی ظہور احمد ولد نور محمد قوم مرزا گزشتہ روز اپنی موٹر […]
ماسکو (جیوڈیسک) کے شہریوں کی آج صبح کا آغاز برفباری سے ہوا۔ مختلف علاقوں میں درجہ حرارت منفی تین ڈگری تک گر گیا۔ برفباری کی دس سینٹی میٹر تہہ نے سڑکوں کو ڈھک دیا جس کی وجہ سے ٹریفک کا نظام متاثر ہوا۔ انتظامیہ سڑکوں سے برف ہٹانے میں مصروف ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]
لاہو: کالمسٹ کونسل آف پاکستان(سی سی پی) کے مرکزی صدرایم اے تبسم نے کہاہے کہ مہنگائی کے حالیہ طوفان کی وجہ سے طلباء کا تعلیم حاصل کرنا مشکل ہو چکا ہے ۔پڑھائی اور کتابوں کے ناقابل برداشت اخراجات کی وجہ سے پاکستان میں تعلیم کاحصول عام آدمی کے بچوںکے لئے ناممکن ہوکررہ گیاہے،علم کی اہمیت […]
سرینگر (جیوڈیسک) تین روز سے جاری شدید بارش، برفباری کے ساتھ ساتھ تیز ہواﺅں، آسمانی بجلی گرنے کے واقعات نے وادی بھر میں قیادت برپا کر دی ہے۔ گزشتہ تین دنوں میں برفانی طوفان، لینڈ سلائیڈنگ اور مکانات گرنے سے دو بچوں سمیت پندرہ افراد لقمہ اجل جبکہ سو سے زائد زخمی ہوئے۔ کرگل، کشتواڑ، […]
کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہرکرائسٹ چرچ میں بد ترین طوفان کے بعد پورا شہر سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے، ملک کواس وقت 1975 کے بعد دوسرے بڑے سیلاب کا سامنا ہے۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی گلیاں سیلاب میں ڈوبی ہوئی ہیں۔ گھروں کے اندر پانی داخل ہونے سے سیکڑوں گھروں […]
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے کئی علاقے ایک بار پھر طوفان اور سیلاب کی زد میں آنے کو ہیں۔ ساحلی علاقوں اور انگلینڈ بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ جمعہ سے اتوار تک شدید بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے برطانیہ کے ساحلی علاقوں میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ سیلاب کاخطرہ ظاہر […]
سڈنی (جیوڈیسک) آسڑیلیا میں کوئلے کی بندرگاہیں سمندری طوفان کے باعث بند کر دی گئی ہیں۔ آسٹریلیا کے شمال مشرقی ساحلی علاقے میں سمندری طوفان کے زیر اثر تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔ سمندر کی لہریں کئی فٹ بلند ہو رہی ہیں اور بارشوں کا سلسلہ بھی جا ری ہے، تاہم خراب موسم کے باعث […]
آج کل یہ بات ہر محفل میں زیر بحث ہے کہ سندھ میں پانچ برس تک مل کر حکومت کرنے والی دو پارٹیاں متحدہ قومی موومنٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی اب بلدیاتی نظام کے سوال پر ایک دوسرے کے خلاف صف آرا ہیں۔ ایم کیو ایم کے قائد نے مہاجر صوبہ کا مطالبہ دہرایا ہے […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکا کی شمال مشرقی ریاستیں ان دنوں شدید برفانی طوفان اور سرد موسم کی لپیٹ میں ہیں۔ نیویارک اور نیوجرسی میں ایمرجنسی نافذکردی گئی ہے جبکہ طوفان کے باعث مرنے والوں کی تعداد 9 بتائی جارہی ہے۔ امریکی محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی ریاستوں میں دو فٹ تک برف پڑچکی ہے جبکہ […]
ٹورنٹو (جیوڈیسک) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے کئی علاقوں میں 10 دنوں سے بجلی غائب ہے، حکام کا کہنا ہے کہ بجلی جلد بحال کردی جائے گی۔ ٹورنٹو کے میئر کا کہنا ہے کہ شہریوں کی پریشانی جلد از جلد ختم کر دی جائے گی اور متاثرہ علاقوں کی بجلی جلد بحال کر دی جائے […]
دمشق (جیوڈیسک) شورش زدہ شام میں برف باری سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔ شام کے دارالحکومت دمشق میں گذشتہ روز برفانی طوفان الیگزیا کی آمد کے ساتھ ہی شہر نے جیسے برف کی چادر اوڑھ لی۔ شہری تین سال سے جاری خانہ جنگی کو بھلا کر بر فباری سے لطف اندوز ہونے سڑکوں پر […]
ممبئی (جیوڈیسک) خلیج بنگال میں بننے والا طوفان لہر کل بھارت کے جنوبی ساحلوں سے ٹکرا جائے گا۔ یہ بھارت میں اس سال کا تیسرا سمندری طوفان ہے۔ بھارت بھی آج کل چین کی طرح پے در پے سمندری طوفانوں کی زد میں ہے۔ تباہ کن سمندری طوفان فائلین اور ہیلن کے بعد اب ریاست […]
فلپائن (جیوڈیسک) فلپائن میں ہیان طوفان سے بچ جانے والوں کو اب بھوک کا سامنا ہے، تین دن سے بھوکے پیاسے یہ لوگ انسان کم اور زندہ لاشیں زیادہ دکھائی دینے لگے، لوگ اپنے عزیز و اقارب اور پیاروں کی تلاش میں پاگلوں کی طرح ادھر ادھر بھٹکنے پر مجبور، متاثرہ علاقوں میں انفراسٹرکچر تباہ، […]
سمندری طوفان ہیان فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد ویتنام پہنچ گیا، ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ ویتنام کیدارالحکومت ہنوئی میں شدید بارش اور سیلاب کے باعث سڑکیں زیر آب آچکی ہیں۔ سمندری طوفان کے دوران 100 کلومیٹر فی گھنٹی کے رفتارسیہوائیں چل رہی ہیں۔ ریسکیو مشن کی تمام تر […]
منیلا طاقتور ترین سمندری طوفان ہیان فلپائن سے ٹکرانے کے بعد تباہی کی داستانیں چھوڑ کر چین کی جانب بڑھ رہا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق فلپائن میں طوفان کے باعث 100 سے زائد افراد ہلاک ہوئے کیٹگری 5 کے سپر ٹائفیون ہیان کا مرکز فلپائن کا صوبہ کیبو تھا۔ 275 کلومیٹر فی گھنٹے کی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) خطرناک سمندری طوفان میں پھنسے باپ اور نومولود بیٹی پر مبنی نئی ہالی ووڈ فلم” آرز”کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ دل دہلا دینے والے واقعات سے بھرپور اس فلم میں امریکہ میں آنیوالے خطرناک سمندری طوفان “کترینا” سے برپا ہونیوالی تباہی کے مناظر دِکھائے گئے ہیں جسکے بعد پورا شہر پانی […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بین الاقوامی محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں بننے والا سمندری طوفان “پھیلن” کیٹگری 5 میں ہے اور آج شام تک طوفان کے بھارتی ساحلی علاقوں سے ٹکرانے سے خوفناک تباہی کا خدشہ ہے۔ سمندری طوفان پھیلن بھارت کے جنوب مشرقی ساحل سے شمال مغربی ساحلوں کی جانب بڑھ رہا ہے، […]
نئی دلی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق بھارتی حکام نے متبنہ کیا ہے کہ یہ گرد باد بھارت کی ریاستوں اڑیسہ اور آندھرا پردیش میں وسیع پیمانے پر نقصانات کا سبب بن سکتا ہے۔ ماہرین موسمیات نے اس گرد باد کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کے وقت 220 کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے ہوائیں چلنے […]
چکوال : جماعة الدعوة چکوال کے امیر مولانا عبداللہ نثار نیپٹرولیم مصنوعات و بجلی کی قیمتوں میں اضافہ پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ملک بھر میں مہنگائی کا ایک اور طوفان آئے گا، جس سے ملک کا ہر شہری متاثر ہوگا اور پریشان حال عوام کے مسائل و مشکلات […]