لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائدِحزبِ اختلاف میاں محمودالرشید کا کہنا ہے کہ پورا ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے، اس کے خاتمے کیلئے قومی سطح پر کوششیں کی جانی چاہئیں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر ذرائع سے گفت گو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی وجہ سے ہرطبقہ پریشان ہے، اس […]
لالہ موسیٰ شہر اور گردونواح کے علاقوں میں شدید طویل ترین لوڈشیڈنگ، عوام کا کوئی پرسان حال نہیں لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) لالہ موسیٰ شہر اور گردونواح کے علاقوں میں شدید طویل ترین حالیہ دورمیں گیپکو واپڈا کی طرف سے بدترین غیر اعلانہ لوڈ شیڈنگ، چوبیس گھنٹوں کے دوران صرف بجلی صارفین کو صرف […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں بجلی کی طویل بندش کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا اور ٹائر نذر آتش کر کے سڑک بلاک کر دی۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ڈاک خانے کے اطراف کے علاقوں میں بجلی کی طویل بندش کے خلاف علاقہ مکین رات گئے سڑک پر نکل […]
طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دو بھر کر رکھا ہے۔ ملک کے بیشتر شہروں میں ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔ بجلی کا شارٹ فال چار ہزار دو سو پچاس میگا واٹ تک پہنچ گیا۔ پاکستان کے کئی شہر آج کل شدید گرمی کی زد […]
بالی ووڈ (جیوڈیسک) دبنگ خان سلمان اور کیوٹ کیٹ کترینہ کے امریکی مداحوں کے لئے اچھی خبر ہے۔ دونوں شکاگو میں بھارتی فلم انڈسٹری کی سو سالہ تقریبات کے سلسلے میں شو میں پرفارم کریں گے۔ممبئی بھارتی ذرائع کے مطابق سلمان خان سات برس بعد امریکا میں شو کریں گے انکے ساتھ کترینہ کے علاوہ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے قیوم آباد کے علاقے میں بجلی کی طویل بندش کے خلاف علاقہ مکینوں نے کے ای ایس سی کے خلاف احتجاج کیا۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے قیوم آباد میں بجلی کی طویل بندش کے خلاف علاقہ مکینوں نے کے ای ایس کے خلاف احتجاج کیا اور سڑک کو […]
ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ شہر شہر احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔ بجلی کا شارٹ فال ساڑھے چھ ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ آسمان سے آگ برساتا سورج تو شام ہوتے ہی ٹھنڈا ہوجاتا ہے مگر لوڈشیڈنگ کے مسلط کردہ عذاب سے […]
سکھر(جیوڈیسک) سکھر میں قیامت خیز گرمی کے ساتھ طویل لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا ، کروڑوں روپے لاگت کے جنریٹر ناکارہ ہونے کے باعث شہری پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ شدید گرمی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کی زندگی ویسے ہی […]
پشاور(جیوڈیسک) پشاور اور اس کے نواحی علاقوں میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ پشاور کے علاقہ رشیدآباد، گل آباد، حاجی کیمپ، ورسک روڈ، چارسدہ روڈ اور مضافاتی علاقے لوڈشیڈنگ سے زیادہ متاثرہو رہے ہیں۔ جہاں 18سے 20گھنٹوں تک لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ پیسکو […]
ملک بھر میں جاری طویل لوڈ شئڈنگ نے عوام کو بے حال کر دیا ۔ بجلی کی فراہمی نہ ہونے اور گرمی میں اضافے کے باعث پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ لوڈ شیڈنگ کا جن بدستور بے قابو ہے۔ بیس بیس گھنٹے بجلی غائب ہے۔ فیصل آباد راولپنڈی ، مظفر گڑھ، جھنگ، رحیم […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں دس دس گھنٹے بجلی بندش نے شہریوں کو بے حال کردیاہے۔ پانی کی قلت کا مسئلہ بھی سر اٹھانے لگا ہے۔ طویل غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں میں گلشن اقبال، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد، شاہ فیصل، گلزارہجری، میٹروول اور کورنگی شامل ہیں۔ […]
تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی رہنماء روحیل اکبر چوہدری نے ملک میں بڑھتی ہوئی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صورتحال حکمرانوں کی مبینہ بد اعمالیوں کامنطقی نتیجہ ہیں ،جس کا خمیازہ پوری قوم کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے […]
نہ دن کو چین نہ رات کو آرام، کراچی سے خیبر تک کاروبار زندگی ٹھپ ہو کر رہ گیا، نگراں وزیراعظم کالوڈشیڈنگ میں کمی کا حکم نظرانداز، وزارت خزانہ نے بائیس ارب جاری کرنے کی بجائے وزارت پانی و بجلی کو پندرہ ارب روپے جاری کر دیے۔ بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ۔۔دن کوچین نہ رات […]
لاہور(جیوڈیسک) لاہور ملک بھر کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور دوسری طرف لوڈ شیڈنگ بھی زوروں پر ہے ۔لاہور سمیت پنجاب کے اکثر علاقوں میں بجلی کی طویل اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18،18 گھنٹے تک برقرار ہے۔ معمولاتِ زندگی متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ شہری […]
کراچی(جیوڈیسک)اسٹینڈرڈز اینڈ پوورز ریٹنگ ایجنسی کے مطابق الیکشن کے باعث پاکستان کی ریٹنگ میں طویل عرصے تک استحکام رہنے کا امکان ہے، انتخابات سے ملک کے معاشی مسائل کے حل میں مدد ملے گی۔ اسٹینڈرڈز اینڈ پوورز کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی نے پاکستانی انتخابات کے بعد اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ پہلی با رایسا […]
پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو پریشان کر رکھا ہے۔ کئی علاقوں میں پندرہ گھنٹوں تک بجی غائب رہنے لگی ۔پشاور میں روزانہ 10 سے 15 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ سے شہری پریشان ہیں۔ رشید آباد، فقیر آباد، گلبہار اور دیگر ملحقہ علاقوں میں تین سے چار گھنٹوں تک مسلسل […]
آخری رات بس عذاب ہوتی ہے ہزار ہا برس سے طویل اک رات! کہیں حسین سے رشتے کا دائمی بندھن اک رات! کہیں پر موت کی دھیرے دھیرے آہٹ اک رات! رات کی بات کا انداز نرالہ ہی رہا آج پھر میں ہوں شبِ انتظار فراقِ یار اور آخری رات امجد شیخ
خدا وہ وقت نہ لائے کہ سوگوار ہو تو سکوں کی نیند تجھے بھی حرام ہو جائے تری مسرت پیہم تمام ہو جائے تری حیات تجھے تلخ جام ہو جائے غموں سے آئینئہ دل گداز ہو تیرا ہجوم یاس سے بیتاب ہو کہ رہ جائے وفورِ درد سے سیماب ہو کے رہ جائے ترا شباب […]
گزر رہے ہیں شب و روز تم نہیں آتیں ریاضِ زیست ہے آزرسدئہ بہار ابھی مرے خیال کی دنیا ہے سوگوار ابھی جو حسرتیں ترے غم کی کفیل ہیں پیاری ابھی تلک مری تنہائیوں میں بستی ہیں طویل راتیں ابھی تک طویل ہیں پیاری اُداس آنکھیں تری دید کو ترستی ہیں بہارِ حسن پہ پابندی […]