اسلام آباد (جیوڈیسک) طیبہ تشدد کیس میں نیا موڑ، بچی کے والد نے ایک بار پھر سیشن جج اور اس کی اہلیہ کو معاف کر دیا۔ سپریم کورٹ میں دبائو میں آجانے کا اعتراف ، سیشن جج نے تحریری بیان مانگ لیا۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج راجہ آصف محمود نے طیبہ تشدد کیس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے طیبہ تشدد کیس سے متعلق ٹرائل کورٹ کے ججز عطا ربانی اور راجہ آصف سے جواب طلب کرلیا، سابق جج کی اہلیہ ماہین ظفر براہ راست تشدد کی ذمہ دار قرار دے دی گئیں، پولیس نے حتمی چالان تیار کر لیا۔ سپریم کورٹ میں طیبہ تشدد کیس کی سماعت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ماہین ظفر نے کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کیا، اس کے شوہر ایڈیشنل سیشن جج راجا خرم علی خان نے معاملہ چھپایا، 18 گھنٹے تک علاج نہیں کرایا، پولیس نے حتمی پراگریس رپورٹ تیار کر لی جو آج سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی۔ طیبہ تشدد از خود نوٹس کیس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ظلم کی شکار طیبہ کے والدین کی ڈی این اے رپورٹ آ گئی۔ رپورٹ میں بچی کو لے جانے والے محمد اعظم اور نصرت بی بی کو ہی حقیقی والدین قرار دیا گیا ہے۔ طیبہ تشدد کیس یہاں تک کس طرح پہنچا، طبیہ تشدد کیس کم سن بچی کے والدین کی شناخت […]
تحریر : واٹسن سلیم گل گزشتہ ہفتے طیبہ کے حوالے سے سارا دن خبریں چل رہی تھی ہر چینل پر طیبہ کے حوالے سے بریکینگ نیوز چل رہی تھی۔ شام کا وقت تھا میں اور میری11 سالہ بیٹی سارہ ساتھ بیٹھ کر ٹی وی دیکھ رہے تھے وہ مجھے چینل تبدیل کرنے کے لئے زور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے معصوم طیبہ کو سویٹ ہومز بھیجنے کا حکم دیا ہے ، کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے یہ ریمارکس دیئے کہ جب تک بچی کے اصل والدین کے حوالے سے تمام حقائق منظر عام پر نہیں آجاتے اس وقت تک بچی سویٹ ہومز میں رہے گی۔ آج بھی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تشدد کا شکار کم سن گھریلو ملازمہ طیبہ کو اسلام آباد کے نواحی علاقے سے بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق طیبہ کی بازیابی کیلئے خصوسی ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں۔ حساس ادارے اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں بچی کو اسلام آباد کے نواحی علاقے سے بازیاب کروایا گیا۔ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ اور چمن میں درمیانی شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ کوئٹہ اور چمن سمیت گردو نواح میں درمیانی شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کا مرکز چمن کا […]
تحریر: شازیہ شاہ حبیب خدا ،رحمت االعلمین ، حضرت محمد ﷺ جب گود آمنہ میں تسریف لاے ربیل الاول کی 12 تاریخ تھی اللہ سبحان و تعالیٰ نے آپ ﷺ کو ا پنے نور سے تخلیق کیا.یہ نور کا سفر حضرت آدم ّ سے شروع ھوا اورحضرت عبداللہ کے گھر تک پہنچا .آپ ﷺ کے […]
مسلمانوں کی انتہا پسندی اس قدر حد سے تجاوز کر چکی ہے کہ اب مسلمان اپنے بچوں کو کلمہ طیبہ لکھے پلے کارڈ اور بینرز تھما کر تصویریں بنواکر دنیا کو یہ پیغام دینے کی کوشش کررہے ہیں کہ اُن کی طرح اُن کے بچے بھی مسلمان ہیں۔ یہ شائد دنیا میں ہونے والا اب […]