ظلم، لا قانونیت اور غیر حق بجانب کاروائیوں کے سامنے خاموشی ایک مسلمان کو زیب نہیں دیتی، ترک صدر

ظلم، لا قانونیت اور غیر حق بجانب کاروائیوں کے سامنے خاموشی ایک مسلمان کو زیب نہیں دیتی، ترک صدر

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ظلم، لا قانونیت اور غیر حق بجانب کاروائیوں کے سامنے خاموشی ایک مسلمان کو زیب نہیں دیتی، ترک صدر صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ نظریاتی انتہا پسندی کی اب صدارتی سطح پر بھی پذیرائی کیے جانے کا مشاہدہ ہو رہا ہے۔ جناب ایردوان نے جمعیت ِ مسلم امریکہ […]

.....................................................