نیٹو اتحاد سے علیحدگی کا جائزہ لیا جائیگا۔ فردوس عاشق

نیٹو اتحاد سے علیحدگی کا جائزہ لیا جائیگا۔ فردوس عاشق

وزیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہا اتحادیوں کے ساتھ عالمی سطح پر نئی شراکتی پالیسی کے لئے قومی سلامتی کی کمیٹی سے سفارشات مانگ لی گئی ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ نیو پاٹنرشپ سٹریٹیجی کیلئے قومی سلامتی کی کمیٹی سے سفارشات مانگ […]

.....................................................

وزیراعظم پرعدم اعتماد نہیں کیا۔ فردوس عاشق

وزیراعظم پرعدم اعتماد نہیں کیا۔ فردوس عاشق

وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ انھوں نے وزیراعظم پر عدم اعتماد نہیں کیا۔ ایوان میں اراکین اسمبلی کی رائے کے احترام کیلئے آواز اٹھائی۔  پارلیمنٹ ہاس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ اراکین کی شکایات کا ازالہ نہیں ہوگا تو وزرا سے جواب طلب کریں گے ۔ […]

.....................................................

شریف برادران کرپشن کیسز کی وجہ سے باہر گئے۔ فردوس عاشق

شریف برادران کرپشن کیسز کی وجہ سے باہر گئے۔ فردوس عاشق

وفاقی وزیراطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ وسط مدتی انتخابات کی بات کرنے والے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرائیں ۔ شریف برادران کرپشن کیسز کی وجہ سے معافی نامہ لکھ کر باہر گئے۔  کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ سندھ کے عوام کویک جہتی کی ضرورت ہے ۔ نوازشریف دیگر سیاسی […]

.....................................................

اقوام متحدہ کی پاکستان کے لئے 35 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کی اپیل

اقوام متحدہ کی پاکستان کے لئے 35 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کی اپیل

اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے پاکستان کے متاثرین کی ابتدائی مددکے لیے پنتیس کروڑ ستر لاکھ ڈالرز کی امداد کی اپیل کی ہے۔ امداد کی اپیل اقوام متحدہ کے پاکستان میں ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر ٹیمو پکالا نے اسلام آباد میں متاثرین سیلاب کے مدد کے لیے منعقدہ تقریب ریپڈ ریسپانس پلان کے دوران کیا ۔اس […]

.....................................................

کراچی کی تاریخ کا خونریز ہفتہ، یومیہ پندرہ افراد ہلاک، اکیس ارب کا مالی نقصان

کراچی کی تاریخ کا خونریز ہفتہ، یومیہ پندرہ افراد ہلاک، اکیس ارب کا مالی نقصان

گزشتہ ہفتہ، کراچی کی تاریخ کا سب سے خونریز ہفتہ ثابت ہوا جس میں ہر روز 15 افراداور مجموعی طور پر 106افراد ہلاک ہوئے جبکہ قومی خزانے کو 21 ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔اس خطیر مالی و جانی نقصان کے باوجود حیرت انگیز طور پر صوبے کی قیادت دہشت گردوں کے خلاف عملی اقدامات […]

.....................................................

الائنس مارشل لا کے خلاف بنتے ہیں ، عاشق اعوان

الائنس مارشل لا کے خلاف بنتے ہیں ، عاشق اعوان

لاہور : وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ گرینڈ الائنس مارشل لا کے خلاف بنتے ہیں جمہوریت کے خلاف نہیں۔ لاہور ایئر پورٹ پر  گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے اطلاعت فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ الائنسز جمہوریت کے خلاف نہیں بنتے ،نہ ہی کامیاب ہوتے ہیں۔ […]

.....................................................
Page 2 of 212