اسلام آباد (جیوڈیسک) کنٹونمنٹ بورڈز میں الیکشن نہ کرانے پر سیکریٹری دفاع پر چار نومبر کو فردجرم عائد کی جائے گی، چیف جسٹس نے کہا ہے کہ عدالت قانون کی حکمرانی کو یقینی بنا رہی ہے۔چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کنٹونمنٹ بورڈ میں انتخابات نہ کرانے پر سیکرٹری دفاع […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد جوڈیشل مجسٹریٹ نے بارودی مواد سے بھرے کھلونا نما جہازوں اور ڈیٹو نیٹرز کی برآمدگی کے مقدمہ میں گرفتار ملزم شعیب اندرابی پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ تھانہ ترنول کی حدود سے گرفتار ملزم شعیب اندرابی کو جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عباس شاہ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ ملزم […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے ای او بی آئی کرپشن کیس میں ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ کراچی میں ای او بی آئی کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزم کرنل ریٹائرڈ اسد، ان کی اہلیہ نگہت اسد، بیٹی ماہم اسد اور دیگر زیر حراست […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث مرکزی کردار سکندر کی اہلیہ ملزمہ کنول اور اسلحہ فراہم کرنے والے ملزم اختر علی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اسلام آباد فائرنگ واقعے کی سماعت ہوئی جس میں ملزمہ کنول اور ملزم اختر علی […]
میلبورن (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں ایک بھارتی نژاد ڈاکٹر پر دو خواتین کا ریپ کرنے بارے جرم عائد کر دی گئی۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 39 سالہ بھارتی نژاد آسٹریلوی ڈاکٹر نوماتم بلی گوپال کو میلبورن انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے کوجی کے لئے روانہ ہونے سے قبل گرفتار کیا گیا تھا۔ گوپال پر الزام ہے کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) انسداددہشت گردی کی عدالت نے کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں فائرنگ کر کے شہری کو ہلاک کرنے والے رینجرز اہلکار شہزاد پر فرد جرم عائد کردی، جبکہ ملزم نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔ عدالت میں رینجرز اہلکار شہزاد کو پیش کیا گیا اور فرد جرم عائد کی گئی۔ انسداد […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی بینظیر قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف سمیت سات ملزموں پر فرد جرم عائد کر دی گئی، پرویز مشرف نے الزامات ماننے سے انکار کر دیا۔ سابق صدر پرویز مشرف کو راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں انہیں چالان میں عائد کردہ گیارہ الزامات پڑھ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں حنیف عباسی پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 22 اگست کی تاریخ مقرر کر دی۔ ممنوعہ کیمیکل ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج ارشد محمود تبسم نے کی، ملزم حنیف عباسی عدالت کے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بے نظیر بھٹو قتل کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف پر 6 اگست کو فرد جرم عائد کی جائے گی، عدالت نے پرویز مشرف کی درخواست پر منجمد اثاثے اور بینک اکاونٹس بھی بحال کردیئے۔ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو عدالتی حکم پر راول پنڈی میں انسداد دہشت گردی […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) بینظیر قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کے لیے چھ اگست کی تاریخ مقرر، پرویز مشرف کے منجمد اثاثہ جات کی بحالی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ سابق صدر پرویز مشرف بینظیر قتل کیس میں آج انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی میں […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) بے نظیر بھٹو قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف پر آج فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کیس کی سماعت کرے گی۔ گزشتہ سماعت پر عدالت نے پرویز مشرف کو پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا تھا۔ عدالت نے سابق صدر […]
ینگون(جیوڈیسک)میانمار میں چھ مسلمانوں پر بدھ بھکشوں کے قتل کی فرد جرم عائد کر دی گئی۔ میانمار کی عدالت نے چھ مسلمانوں پر بدھ بکھشوں کے قتل کی فرد جرم عائد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کے وسطی علاقے مانڈیلے ریجن کے چیف جسٹس نیری آنگ ماتنت نے چھ مسلمانوں […]