انصاری متحدہ موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام زینب انصاری میموریل فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا

انصاری متحدہ موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام زینب انصاری میموریل فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا

قصور : انصاری متحدہ موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام زینب انصاری میموریل فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا،مرکزی قائدین ریاض انصاری،زاہد صدیقی ،ڈاکٹر مصطفی اورڈاکٹر ظفر صدیق کی زیر نگرانی فری چیک اپ کیساتھ ساتھ فری ادویات بھی تقسیم کی گئیں۔آپریشن سے متعلقہ مریضوں کو ہسپتال منتقل کرکے آپریشن کا وقت دیا گیا۔زاہدہ انصاری،عمران […]

.....................................................

حیدر کرار ویلفیئر فاونڈیشن ملکہ کے زیر اہتمام آر ایچ سی ملکہ میں فری آئی کیمپ کا انعقاد

حیدر کرار ویلفیئر فاونڈیشن ملکہ کے زیر اہتمام آر ایچ سی ملکہ میں فری آئی کیمپ کا انعقاد

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) حیدر کرار ویلفیئر فاونڈیشن ملکہ کے زیر اہتمام آر ایچ سی ملکہ میں فری آئی کیمپ کا انعقاد، عوام کا خراج تحسین ۔تفصیل کے مطابق حیدر کرار ویلفیئر فاونڈیشن ملکہ کے زیر اہتمام آر ایچ سی ملکہ میں فری آئی کیمپ لگایا گیا ۔جس میں 369مریضوں کو چیک کیا گیا […]

.....................................................

آئی ڈونرز آرگنائزیشن کا پاک فوج کے اشتراک سے جنوبی وزیرستان وانا میں ایک روزہ فری آئی کیمپ

آئی ڈونرز آرگنائزیشن کا پاک فوج کے اشتراک سے جنوبی وزیرستان وانا میں ایک روزہ فری آئی کیمپ

ٹیکسلا (رپورٹ۔ڈاکٹر سید صابر علی / تحصیل رپورٹر) واہ کینٹ کی معروف فلاحی و سماجی تظیم آئی ڈونرز آرگنائزیشن کا پاک فوج کے اشتراک سے جنوبی وزیرستان وانا میں ایک روزہ فری آئی کیمپ، کمانڈر وانا میجر جنرل خال جاوید نے شیخا فاطمہ بنت مبارک ماڈل ہسپتال شولام جنوبی وزیرستان ایجنسی میں منعقدہ ایڈو آئی […]

.....................................................

راجہ یاسر سرفراز نے سماجی تنظیم ”نگہبان” کے زیر اہتمام منعقدہ فری آئی کیمپ کا افتتاح

راجہ یاسر سرفراز نے سماجی تنظیم ”نگہبان” کے زیر اہتمام منعقدہ فری آئی کیمپ کا افتتاح

چکوال: پاکستان تحریکِ انصاف چکوال کے ضلعی آرگنائزر راجہ یاسر سرفراز نے سماجی تنظیم ”نگہبان” کے زیر اہتمام منعقدہ فری آئی کیمپ کا افتتاح ”مولے” گاؤں میں کیا۔ چیئرمین نگہبان راجہ محمد عمر، چوہدری طلعت محمود ایڈووکیٹ، چوہدری فاروق سابق کونسلر اور چوہدری مشتاق حسین نے فری آئی کیمپ کے انتظامات مکمل کئے۔ قبل ازیں […]

.....................................................

سرگانی ہسپتال میں فری آئی کیمپ کی ابتدائی تقریب میں علامہ قاری محمد اشفاق سعیدی نے دعا کروائی

سرگانی ہسپتال میں فری آئی کیمپ کی ابتدائی تقریب میں علامہ قاری محمد اشفاق سعیدی نے دعا کروائی

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) مقبول مارکیٹ کے دکانداروں کی جانب سے سرگانی ہسپتال میں فری آئی کیمپ کی ابتدائی تقریب میں معروف عالم دین علامہ قاری محمد اشفاق سعیدی نے دعا کروائی۔ اس موقع پر آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک محمد افضل ، طارق پہاڑ سابق صدر انجمن تاجران ، محبوب جنجوعہ ، غلام […]

.....................................................

خدمت مرکز سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام بھمبر میں 2 دن فری آئی کیمپ کا آغاز

خدمت مرکز سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام بھمبر میں 2 دن فری آئی کیمپ کا آغاز

بھمبر : خدمت مرکز سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام بھمبر میں 2 دن فری آئی کیمپ کا آغاز، فری آئی کیمپ میں مریضوںکی آنکھوں کا فری چیک اپ، فری آپریشن اور فری ادویات دی جائینگے تفصیلات کے مطابق بھمبر کی سماجی تنظیم خدمت مرکز سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام کمیونٹی ہال بھمبر میں […]

.....................................................

پہلا سالانہ فری آئی کیمپ مورخہ 17 تا 19 اکتوبر کو پیرمحل میں منعقد ہو رہا ہے

پہلا سالانہ فری آئی کیمپ مورخہ 17 تا 19 اکتوبر کو پیرمحل میں منعقد ہو رہا ہے

پیرمحل (نامہ نگار) پہلا سالانہ فری آئی کیمپ مورخہ 17 تا 19 اکتوبر بروز جمعہ تا اتوار، زیر اہتمام المصطفی ویلفیئر ٹرسٹ یوکے بمقام رہائش گاہ محمد حنیف ذوالفقار ٹائون پیرمحل منعقد ہو رہا ہے جس میں ماہر ڈاکٹر کی زیرنگرانی موتیہ کے آپریشن، آنکھوں کا معائنہ اور ادویات مفت دی جائیں گی۔

.....................................................

اعوان ویلفئیر ٹرسٹ ملکہ کے زیراہتمام 9 واں فری آئی کیمپ مورخہ 27 اکتو بر کو رورل ہیلتھ سینٹر ملکہ میں لگایا گیا

ملکہ ( زاہد مصطفی اعوان عمر فاروق اعوان ) اعوان ویلفئیر ٹرسٹ ملکہ کے زیر اہتمام 9 واں فری آئی کیمپ مورخہ 27اکتو بر کو رورل ہیلتھ سینٹر ملکہ میں لگایا گیا۔ کیمپ کے رو ح روا ں اعو ان ویلفئیر ٹر سٹ ملکہ کے سر پر ست اعلی معر و ف معا لج ڈ […]

.....................................................

اعوان ویلفیئر ٹرسٹ ملکہ کے زیر اہتمام نواں ایک روزہ فری آئی کیمپ بروز اتوار رورل ہیلتھ سنٹر ملکہ میں منعقد ہو ر ہا ہے

ملکہ ( زاہد مصطفی اعوان عمر فا روق اعوان سے ) اعوان ویلفیئر ٹرسٹ ملکہ کے زیر اہتمام نواں ایک روزہ فری آئی کیمپ مورخہ 27اکتو بربروز اتوار رورل ہیلتھ سنٹر ملکہ میں منعقد ہو ر ہا ہے۔ کیمپ میاں امام دین جنجوعہ بیگم الحاج شیح عبد الخلیل اور چوہدری محمد اسلم کائرہ کی یاد […]

.....................................................

الخدمت مرکز کے زیر اہتمام دوروزہ فری آئی کیمپ اختتام پذیر

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) الخدمت مرکز کے زیر اہتمام دوروزہ فری آئی کیمپ اختتا م پذیر سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ جبکہ درجنوں مریضوں کے آپریشن ہوئے تفصیلات کیمطابق الخدمت مرکز کے زیر اہتما م کمیونٹی ہال میں جاری 2روزہ فری آئی کیمپ گزشتہ روز اختتام پذیر ہو گیا ۔ فری آئی کیمپ میں 500سے زائد […]

.....................................................

خدمت مرکز کے زیر اہتمام کمیونٹی ہال بھمبر میں 8 اور9 اکتوبر کو دو روزہ فری آئی کیمپ لگایا جائیگا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) خدمت مرکز کے زیر اہتمام کمیونٹی ہال بھمبر میں 8 اور9 اکتوبر کو دو روزہ فری آئی کیمپ لگا یا جائیگا فری آئی کیمپ میں مریضوں کا فری چیک اپ اور آپریشن کیا جائے گا تفصیلات کیمطابق خدمت مرکز کے زیر اہتمام کمیونٹی ہال بھمبر میں 8 اور9 اکتو بر کو 2 […]

.....................................................