گوادر پورٹ اور فری زون کیلیے ٹیکس مراعات کی منظوری

گوادر پورٹ اور فری زون کیلیے ٹیکس مراعات کی منظوری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ نے اگلے ہفتے وزیراعظم عمران خان کے شروع ہونے والے دورہ چین سے قبل گوادر پورٹ اور گوادر فری زون کیلیے ٹیکس مراعات کی منظوری دیدی ہے۔ ٹیکس قوانین میں ان ترامیم کوصدارتی آرڈیننس کے ذریعے نافذکیا جائیگا کیونکہ قومی اسمبلی کا ان دنوں اجلاس نہیں ہورہا ۔انکم […]

.....................................................