فیصل آباد : خالقیہ ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ

فیصل آباد : ماہ رمضان کی آمد کی خوشی میں خالقیہ ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر عابد رشید، ڈاکٹر عطیہ معصوم عابد، ڈاکٹر ثناء مریضوں کا فری چیک اپ کر رہے ہیں۔

.....................................................

آئندہ بجٹ میں غریبوں کی روزمرہ استعمال کی اشیاء کیلئے ٹیکس فری بجٹ بنائیں، احسان باری

آئندہ بجٹ میں غریبوں کی روزمرہ استعمال کی اشیاء کیلئے ٹیکس فری بجٹ بنائیں، احسان باری

ہارون آباد : قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر احسان باری نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں غریبوں کی روزمرہ استعمال کی اشیاء کیلئے لازماً ٹیکس فری بجٹ بنائیں جبکہ موجودہ حکومت ممبران اسمبلی کو تو نواز رہی ہے اور ان کی تنخواہوں میں91 فیصدسے زائداضافہ کرکے 68 ہزار سے ایک لاکھ 30ہزار روپے کرڈالی […]

.....................................................

سراج احمد المصطفیٰ کا فری میڈیکل کیمپ کے دورے پر مختلف شعبوں کا معائنہ

سراج احمد المصطفیٰ کا فری میڈیکل کیمپ کے دورے پر مختلف شعبوں کا معائنہ

کراچی: ایڈشنل ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی سراج احمد المصطفیٰ میڈیکل سینٹر شاہ فیصل کالونی کے زیراہتمام منعقدہ فری میڈیکل کیمپ کے دورے پر مختلف شعبوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔

.....................................................

پروفیسر محمد یعقوب عابد کی زیرنگرانی آئی ایس ایم سکول باؤ چک میں فری میڈیکل کیمپ

پروفیسر محمد یعقوب عابد کی زیرنگرانی آئی ایس ایم سکول باؤ چک میں فری میڈیکل کیمپ

فیصل آباد : پروفیسر محمد یعقوب عابد کی زیرنگرانی آئی ایس ایم سکول باؤ چک میں فری میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر محمد شفیق، ڈاکٹر راشدہ شفیق، ڈاکٹر سمیرا، ڈاکٹر فائزہ، ڈاکٹر عدنان حنیف، ڈاکٹر رخسانہ و دیگر بچوں کے طبی معائنے اور بلڈ گروپ، شوگر، یرقان کے ٹیسٹ کر رہے ہیں۔

.....................................................

المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام المصطفیٰ کلینیکل لیبارٹری اور فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح

المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام المصطفیٰ کلینیکل لیبارٹری اور فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح

فیصل آباد : المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام ستیانہ روڈ پر المصطفیٰ کلینیکل لیبارٹری اور فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح ضلعی صدر ڈاکٹر خالد شہزاد، ڈاکٹر سعید طاہر، ڈاکٹر پروفیسر محمد اشرف ضیاء کر رہے ہیں جبکہ عمران مصطفائی، صاحبزادہ علامہ طاہر محمود سیالوی، ڈاکٹر کاشف، ڈاکٹر پروین اختر، اقراء تبسم بھی موجود ہیں۔

.....................................................

پولیو فری پاکستان مگر کب ؟

پولیو فری پاکستان مگر کب ؟

تحریر : سید مبارک علی شمسی پولیو کا وائرس انسانی فضلے کے ذریعے ایک سے دوسرے شخص کو متاثر کرتا ہے کسی بھی دوسرے شخص کے جسم میں داخل ہونے کے بعد سات سے دس دن کے اندر فریض بخار، نزلہ، زکام، متلی اور پیچس کا شکار ہو جاتا ہے اور اس کیساتھ ساتھ سانس […]

.....................................................

سوئی ناردرن گیس کے ملازمین کیلئے 3 روزہ فری میڈیکل کیمپ

سوئی ناردرن گیس کے ملازمین کیلئے 3 روزہ فری میڈیکل کیمپ

لاہور (جیوڈیسک) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ ملازمین کیلئے گزشتہ روز ہیلتھ، سیفٹی اینڈ انوائرنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ہیڈآفس میں 3 روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح ایم ڈی سوئی ناردرن عارف حمید نے کیا۔ فری میڈیکل کیمپ کے افتتاح کے موقع پر ایم ڈی عارف حمید سمیت […]

.....................................................

فیصل آباد: المصطفی ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام زبیر گٹی میں فری میڈیکل کیمپ

فیصل آباد: المصطفی ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام زبیر گٹی میں فری میڈیکل کیمپ

فیصل آباد: المصطفی ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام زبیر گٹی میں فری میڈیکل کیمپ۔

.....................................................

خدمت عوام ویلفیئر آرگنائزیشن کے تحت فری آئی کیمپ 9 نومبر اتوار کو ملیر میں لگا یا جائیگا

خدمت عوام ویلفیئر آرگنائزیشن کے تحت فری آئی کیمپ 9 نومبر اتوار کو ملیر میں لگا یا جائیگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) خدمت ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام جونا گڑھ مسلم گھانچی جماعت ایسوسی ایشن ،آدم جی آئی ہسپتال دھوراجی اور وزیر اعلیٰ سندھ ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے تعاون سے دسواں مفت آئی کیمپ کا انعقاد مورخہ 9 نومبر 2014ء بروز اتوار صبح 9 بجے تا 1 بجے دوپہر تک بمقام گھانچی ہال نزد […]

.....................................................

پاکستان کو 6 ماہ میں پولیو فری بنائیں گے

پاکستان کو 6 ماہ میں پولیو فری بنائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کو چھ ماہ میں پولیو فری بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بیماری کے خلاف جنگ ہر قیمت پر جیتی جائے گا۔ قومی ٹاسک فورس برائے انسدادِ پولیو کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے پولیو کے خاتمے کے […]

.....................................................

کراچی کو 4 ماہ میں پولیو فری شہر بنا دیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی کو 4 ماہ میں پولیو فری شہر بنا دیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے یوم عاشورہ کے بعد پولیو سے متاثرہ 11 یوسیز میں کریش پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی کو 4 ماہ میں پولیو فری شہر بنا دیں گے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت انسداد پولیو سےمتعلق […]

.....................................................

نارووال: ڈیرہ اویسیاں کلاس گورایہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

نارووال: ڈیرہ اویسیاں کلاس گورایہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

نارووال: ڈیرہ اویسیاں کلاس گورایہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔

.....................................................

ملکہ کی خبریں 29/9/2014

ملکہ کی خبریں 29/9/2014

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ہاشم ویلفیئر ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) پنڈی ہاشم کا فری میڈیکل کیمپ تین ہفتوں سے جاری ہے۔ گذشتہ تین ہفتوں سے ہیڈ قادر آباد کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں میڈیکل ایڈ فراہم کر رہا ہے۔ یہ میڈیکل کیمپ مینجر ہ شم ویلفیئر ایسوسی ایشن ملک حضر حیات اور ڈاکٹر یونس […]

.....................................................

فری آئی کیمپ اور بلڈ شوگر کیمپ 28ستمبر بروز اتوار لگا یا جائے گا

فری آئی کیمپ اور بلڈ شوگر کیمپ 28ستمبر بروز اتوار لگا یا جائے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) خدمت عوام ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام آدم جی آئی ہسپتال دھوراجی کے اشتراک سے نواں مفت آئی کیمپ و بلڈ شوگر کیمپ مورخہ 28ستمبر 2014ء بروز اتوار صبح 9تا دوپہر 1بجے تک بمقام جعفر طیار یونین کونسل نمبر5آفس نزد مونو ٹیکنکل انسٹی ٹیوٹ اردو نگر ملیر کراچی پر منعقد ہوگا ۔خدمت […]

.....................................................

بھمبر آزاد کشمیرکی خبریں 9/9/2014

بھمبر آزاد کشمیرکی خبریں 9/9/2014

چنا ر فر ی ڈا ئیلا سز سنٹر نے دکھی انسا نیت کی خدما ت کے6سا ل مکمل کر کے سینکڑو ں مر یضو ں کی زند گیا ں بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چنا ر فر ی ڈا ئیلا سز سنٹر نے دکھی انسا نیت کی خدما ت کے6سا ل مکمل کر کے سینکڑو […]

.....................................................

بھمبر: چنار فری ڈائیلاسیز سنٹر کی سب سے پہلی مریضہ انجم آرزو سنٹر کی چھٹی سالگرہ کا کیک دیگر مہمانوں کے ہمراہ کاٹ رہی ہیں

بھمبر: چنار فری ڈائیلاسیز سنٹر کی سب سے پہلی مریضہ انجم آرزو سنٹر کی چھٹی سالگرہ کا کیک دیگر مہمانوں کے ہمراہ کاٹ رہی ہیں

بھمبر: چنار فری ڈائیلاسیز سنٹر کی سب سے پہلی مریضہ انجم آرزو سنٹر کی چھٹی سالگرہ کا کیک دیگر مہمانوں کے ہمراہ کاٹ رہی ہیں۔

.....................................................

حکومت طاہر القادری کو فری ہینڈ دے: رحمان ملک

حکومت طاہر القادری کو فری ہینڈ دے: رحمان ملک

کراچی (جیوڈیسک) آج کراچی ایئرپورٹ پر سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یہ ٹاسک دے کر بھیجا گیا ہے کہ سب سے مل کر مسئلے کاحل تلاش کیا جائے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما نے حکمران جماعت مسلم لیگ نون کو براہِ راست تنقید کا نشانہ بناتے […]

.....................................................

بھارت سے آلو کی ڈیوٹی فری درآمد شروع ، تھوک قیمت میں کمی ہوگئی

بھارت سے آلو کی ڈیوٹی فری درآمد شروع ، تھوک قیمت میں کمی ہوگئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت سے آلو کی ڈیوٹی فری درآمد شروع ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ روز ملک کی بڑی سبزی منڈیوں میں آلو کی تھوک قیمت میں 6 روپے فی کلو تک کمی واقع ہوئی ہے جبکہ مزید آلو پاکستان پہنچنے سے قیمتوں میں مزید کمی متوقع ہے۔ پھلوں اور سبزیوں کی […]

.....................................................

مالدووا کے شہریوں کے لیے یورپی یونین میں ویزا فری انٹری

مالدووا کے شہریوں کے لیے یورپی یونین میں ویزا فری انٹری

برسلز (جیوڈیسک) مالدووا بحران زدہ یوکرائن کا ہمسایہ ملک ہے۔ اس ڈیل کے تحت مالدووا کے شہریوں کو بائیو میٹرک پاسپورٹ رکھنے ہوں گے۔ یورپی یونین کی رکن ریاستوں کی تعداد 28 ہے۔ اور اس ڈیل کے تحت مالدووا کے شہریوں پر 22 ممالک میں آنے جانے کی کوئی پابندی نہیں ہو گی۔ سالانہ بنیادوں […]

.....................................................

سلفی ہیلتھ کیئر فاوئڈیشن کے زیر اہتمام یرقان کے مریضوں کا فری علاج کیا جائے گا

مصطفی آباد/للیانی: سلفی ہیلتھ کیئر فاوئڈیشن کے زیر اہتمام یرقان کے مریضوں کا فری علاج کیا جائے گا، پاکستان میں تیزی سے بڑھتی ہوئی بیماری یرقان ہے جس کی کئی اقسام ہیں، جس کا زیادہ تر شکار دیہاتی افراد ہوتے ہیں۔ بیماری کی تیزی سے بڑھنے کی وجہ آگاہی کا نہ ہونا ہے، ہیپاٹائٹسH.E.C.B.Aوغیرہ سے […]

.....................................................

شیخ عبد اللہ ملکوی ویلفیئر ٹرسٹ ملکہ کے زیر اہتمام پہلا فری شوگر میڈیکل کیمپ

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) شیخ عبد اللہ ملکوی ویلفیئر ٹرسٹ ملکہ کے زیر اہتمام پہلا فری شوگر میڈیکل کیمپ حمزہ میڈیکل سٹور نزد پولیس چوکی ملکہ بروز جمعتہ المبارک لگایا جائے گا۔ کیمپ کی تما م تر تیا ریا ں مکمل کر لی گئی ہیں۔ کیمپ دن 12بجے سے شا م5 بجے تک جا […]

.....................................................

ورکرز پر حملے، پاکستان پولیو فری کب ہو گا؟

ورکرز پر حملے، پاکستان پولیو فری کب ہو گا؟

پولیو ایک مہلک بیماری ہے جو ایک فرد سے دوسرے فرد میں منتقل ہو سکتی ہے، پاکستان میں پولیو کے کیسز سامنے آتے رہتے ہیں جب کہ ہر سال پولیو مہم بھی چلائی جاتی ہے جس میں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جاتے ہیں۔ پولیو ایک عالمگیر مسئلہ بن گیا […]

.....................................................

جرمن فٹبال لیگ، بائرن میونخ اور فری برگ کے درمیان میچ برابر

جرمن فٹبال لیگ، بائرن میونخ اور فری برگ کے درمیان میچ برابر

جرمنی (جیوڈیسک) جرمن فٹبال لیگ میں بائرن میونخ اور فری برگ کے درمیان میچ ایک ایک سے برابر ہو گیا۔ جرمنی میں جاری فٹبال لیگ کے میچ میں بائرن میونخ اور فری برگ کی ٹیموں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا۔ کھیل کے 33 ویں منٹ میں مہمان ٹیم میونخ کی جانب سے پہلا گول […]

.....................................................
Page 2 of 212