کورونا لاک ڈاؤن: فضائی آپریشن کی بندش میں 30 اپریل تک توسیع

کورونا لاک ڈاؤن: فضائی آپریشن کی بندش میں 30 اپریل تک توسیع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کے باعث بین الاقوامی اورعلاقائی فضائی آپریشن کی بندش میں توسیع کر دی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹم بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق توسیع 30 اپریل کی رات 11 بج کر 59 منٹ […]

.....................................................