واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے جاپان کے چین پر مشرقی بحیرہ چین کے متنازع علاقوں پر خطرناک کوششیں کرنے کا الزام عائد کرنے کے بعد چین کو گزشتہ روز خبردار کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی فضائی حدود میں کشیدگی میں اضافے سے باز رہے۔ امریکی دفتر خارجہ کی خاتون ترجمان جین پساکی نے کہا کہ […]
استنبول (جیوڈیسک) ترکی نے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر شام کا لڑاکا طیارہ مار گرایا ہے۔ لطاکیہ میں جنگجوؤں کے ساتھ لڑائی میں شامی صدر کے کزن ہلاک ہوگئے۔ ترک وزیراعظم اور حکام کے مطابق شام کا مگ 23 لڑاکا طیارہ فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ترکی میں گھس آیا۔ […]
بوگوٹا (جیوڈیسک) کولمبیا نے روسی جنگی طیاروں کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر روس سے وضاحت طلب کر لی۔ کولمبین صدر یوآن مینوئل (Juan Manuel) نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ روسی صدر کو ان کے جنگی طیاروں کی جانب سے کی گئی فضائی حدود کی خلاف ورزی […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے عید الاضحی پر ائر پورٹ اور پی اے ایف بیس کے اطراف فضائی حدود میں پرندوں کی روک تھام کے لئے بلدیاتی اداروں کو قربانی کے جانوروں آلائشیں اور بقایا جات کو برق رفتاری کے ساتھ بروقت اُٹھا کر ٹھکانے لگا نے کے […]
لاپاز (جیوڈیسک) بولیویا میں یورپی سفیروں کی وزارت خارجہ طلبی، صدر مورالیس کے طیارے کے لیے فضائی حدود بند کرنے پر وضاحت مانگ لی۔ لاپاز بولیویا نے گزشتہ ہفتے صدر مورالیس کے طیارے کے لئے فضائی حدود بند کر نے پر فرانس، اٹلی، پرتگال اور سپین سے سخت احتجاج کرتے ہوئے ان کے سفیروں کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) واجبات کی عدم ادائیگی پر قازقستان نے پی آئی اے کے طیاروں پر اپنی حدود سے گزرنے پر پابندی لگانے کی دھمکی دی ہے۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق امریکا، کینڈا اور یورپ جانے والی پی آئی اے کی پروازیں قازقستان کی فضائی حدود استعمال کرتی ہیں۔ جس کیلئے پی آئی […]
لبنان (جیوڈیسک) فضائی حدود کی خلاف ورزی پر اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت درج کرائیگا۔ لبنانی صدر مائیکل سلیمان نے نگراں وزیر خارجہ عدنان منصور کو ہدایت دی ہے کہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف فوری شکایت درج کرایئں۔ لبنانی صدر کی جانب سے یہ ہدایت […]
اسرائیل (جیوڈیسک) اسرائیلی نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بغیر پائیلٹ ڈرون طیارے کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہفتے کی صبح بغیر پائیلٹ والے ایک چھوٹے جہاز کو اسرائیلی ائر ڈیفنس کے ریڈار پر دیکھا گیا جو فضائی حدود کی […]