خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 20 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 20 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) وادی تیراہ میں پاک فضائیہ کی کارروائی کے دوران 3 خودکش بمباروں سمیت 20 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فضائی کارروائی خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں کی گئی جس میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، فضائی کارروائی کے […]

.....................................................

خیبرایجنسی: فورسز کی فضائی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

خیبرایجنسی: فورسز کی فضائی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

خیبرایجنسی: وادی تیرا کے مختلف علاقوں میں فورسز کی فضائی کارروائی، کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی، سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی میں 25 دہشت گرد ہلاک، متعدد زخمی

خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی میں 25 دہشت گرد ہلاک، متعدد زخمی

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) وادی تیرہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری میں کالعدم تحریک طالبان اور کالعدم لشکر اسلام کے اہم کمانڈروں سمیت 25 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جب کہ دہشت گردوں کے 6 ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فضائی کارروائی خیبر ایجنسی کی وادی تیرہ کے مختلف […]

.....................................................

خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی، 12 دہشت گرد ہلاک

خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی، 12 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 12 دہشت گرد ہلاک جبکہ 15 زخمی ہوگئے۔ مطابق خیبرایجنسی کی وادی تیراہ کےعلاقے کوکی خیل میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر فضائی کارروائی کی، جس کے نتیجے میں 12 دہشت گرد ہلاک جبکہ 15زخمی ہوگئے۔ کارروائی کے دوران […]

.....................................................

دتہ خیل اور وادی تیراہ میں فضائی کارروائی، 63 دہشتگرد ہلاک

دتہ خیل اور وادی تیراہ میں فضائی کارروائی، 63 دہشتگرد ہلاک

دتہ خیل/ وادی تیراہ (جیوڈیسک) پاک فوج کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جیٹ طیاروں نے دتہ خیل کے علاقے میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ فضائی کارروائی میں 53 دہشتگرد ہلاک ہو چکے ہیں۔ کارروائی میں دہشتگردوں […]

.....................................................

وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز کی فضائی کارروائی، 10 شدت پسند ہلاک

وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز کی فضائی کارروائی، 10 شدت پسند ہلاک

وادی تیراہ (جیوڈیسک) سیکورٹی ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی کی تحصیل وادی تیراہ میں فضائی کارروائی کی گئی۔ کارروائی کے دوران 10 شدت پسند مارے گئے۔ خیبر ایجنسی اور وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کامیابی سے جاری ہے جس کے دوران دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کئے جا چکے ہیں۔

.....................................................

عراق میں داعش کا پرچم جلانے کی پاداش میں ایک سو ستر عراقیوں کو یرغمال بنا لیا گیا

عراق میں داعش کا پرچم جلانے کی پاداش میں ایک سو ستر عراقیوں کو یرغمال بنا لیا گیا

عراق (جیوڈیسک) شمالی عراق کے مغربی شہر کرکوک میں داعش نے تنظیم کا پرچم نذر آتش کیے جانے پر دو قصوبوں پر دھاوا بول دیا اور ایک سو ستر افراد کو اغواء کر کے ساتھ لے گئے جنگجو تیس کے قریب گاڑیوں میں دونوں قصبوں پر حملہ آور ہوئے موصل میں امریکا اور اس کے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی کے دوران 39 دہشتگرد ہلاک کر دیئے، ترجمان پاک فوج

شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی کے دوران 39 دہشتگرد ہلاک کر دیئے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں گزشتہ روز کی گئی فضائی کارروائی میں 2 اہم کمانڈروں سمیت 39 دہشت گرد مارے گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں میجر جنرل عاصم […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی، 20 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی، 20 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آپریشن ضرب عضب میں دہشتگردوں کیخلاف کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سیکورٹی فورسز نے آج شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی کر کے 20 کے قریب دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اب تک بارہ سو سے زائد دہشتگرد مارے جا […]

.....................................................

خیبرایجنسی: اکاخیل میں فضائی کارروائی، 20 دہشت گرد ہلاک

خیبرایجنسی: اکاخیل میں فضائی کارروائی، 20 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبرایجنسی میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائی میں 20 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے علاقے اکاخیل میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائی کے دوران 20 دہشت گردہلاک جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔ سیکورٹی ذرائع نے مزید بتایا کہ کارروائی میںدہشت گردوں کے 4 ٹھکانے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی، 33 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ

شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی، 33 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ

میرانشاہ (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب میں پیش قدمی کامیابی سے جاری ہے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل اور نواحی علاقوں میں بمباری کے نتیجے میں 33 دہشتگرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ بمباری میں […]

.....................................................

پاک فوج کی فضائی کارروائی ، 28 دہشت گرد مارے گئے

پاک فوج کی فضائی کارروائی ، 28 دہشت گرد مارے گئے

راولپنڈی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی فضائی کارروائی میں 28 دہشت گرد مارے گئے، جن میں غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کا آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشت گردوں […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی ، 11 دہشت گرد ہلاک،آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی ، 11 دہشت گرد ہلاک،آئی ایس پی آر

راوالپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں فضائی کارروائی کر کے 11 دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔ کارروائی میں شدت پسندوں کے دو ٹھکانے بھی تباہ کئے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائی کی گئی ہے۔ فضائی کارروائی کے دوران […]

.....................................................

شام میں امریکی جنگی طیاروں کی فضائی کارروائی، 120 سے زائد جنگجو ہلاک

شام میں امریکی جنگی طیاروں کی فضائی کارروائی، 120 سے زائد جنگجو ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) شام میں سرگرم جنگجو تنظیم داعش کے خلاف پہلی امریکی فضائی کارروائی کے دوران داعش کے کم از کم 70 جنگجوؤں سمیت 120 سے زائد افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہو گئے۔ امریکا کے جنگی طیاروں نے شام کے شمالی اور مشرقی علاقوں میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری، فضائی کارروائی میں 19 دہشتگرد ہلاک

آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری، فضائی کارروائی میں 19 دہشتگرد ہلاک

دیگان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے، مختلف علاقوں میں فضائی کارروائی میں 19 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ضرب عضب کے دوران آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹروں نے غلام خان، ڈانڈے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی، 23 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی، 23 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی، 23 دہشت گرد ہلاک، زرم، اسماعیل خیل اور دتہ خیل میں دہشت گردوں کے تھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

.....................................................

باراک اوباما نے امریکی فوج کو عراق میں فضائی کارروائی کی اجازت دیدی

باراک اوباما نے امریکی فوج کو عراق میں فضائی کارروائی کی اجازت دیدی

واشنگٹن (جیوڈیسک) اوباما نے امریکی افواج کو عراق میں باغیوں کے خلاف فضائی حملوں کا اختیار دیدیا ہے۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ امریکی افواج عراق میں زمینی کارروائی نہیں کرے گی۔ وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اوباما کا کہنا تھا کہ امریکہ کو ایک نئی جنگ میں نہیں دھکیلنا […]

.....................................................

اسرائیل کی فضائی کارروائی جاری، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 88 ہو گئی

اسرائیل کی فضائی کارروائی جاری، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 88 ہو گئی

اسرائیل (جیوڈیسک) اسرائیل نے غزہ میں اپنی کارروائیاں تیسرے روز بھی جاری رکھیں، اور تازہ فضائی کارروائی میں مزید 11 افرا د شہید ہو گئے، جس سے اب تک ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 88ہو چکی ہے۔ صیہونی ریاست کی طر ف سے جمعہ کی رات اور صبح سویرے بھی حملے جاری رکھے گئے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان فضائی کارروائی حکومتی منظوری سے کی گئی، عسکری حکام

شمالی وزیرستان فضائی کارروائی حکومتی منظوری سے کی گئی، عسکری حکام

راولپنڈی (جیوڈیسک) عسکری ذرائع کا کہنا ہے شمالی وزیرستان ایجنسی میں پاک فوج نے فضائی کارروائی حکومت کی منظوری سے کی گئی ہے۔ ہفتہ کے روز عسکری ذرائع کی جانب سے یہ دعوی سامنے آیا ہے کہ شمالی وزیرستان ایجنسی کے مختلف علاقوں میں فضائی کارروائی حکومت کی منظوری سےکی گئی، واضح رہے کہ پاک […]

.....................................................

اسرائیل کی فضائی کارروائی کے دوران ایک فلسطینی شہید

اسرائیل کی فضائی کارروائی کے دوران ایک فلسطینی شہید

غزہ(جیوڈیسک)اسرائیل کی فضائی کارروائی کے دوران ایک فلسطینی شہید ہو گیا، غزہ میں حکمراں تنظیم حماس کے مطابق ہلاک ہونے والے ستائیس سالہ فلسطینی کا تعلق سلفی جہادی گروپ سے تھا۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والا فلسطینیدہشت گردی کا مرکزی کردار تھا اور حالیہ دنوں غزہ سے اسرائیلی شہر ایلات پر […]

.....................................................
Page 2 of 212