شام میں جنگ بندی ختم، امدادی قافلے پر فضائی حملہ

شام میں جنگ بندی ختم، امدادی قافلے پر فضائی حملہ

شام (جیوڈیسک) شامی فوج کی جانب سے ایک ہفتے سے جاری جنگ بندی کے خاتمے کے اعلان کے فوراً بعد ہی حلب میں ایک امدادی قافلے پر فضائی حملہ کیا گیا ہے۔ شامی ریڈ کریسٹ کا قافلہ اورم الکبریٰ کے علاقے میں اقوامِ متحدہ کی جانب سے امداد لے کر جا رہا تھا۔ حملے میں […]

.....................................................

جنگ بندی کے بعد حلب میں پہلی فضائی کارروائی

جنگ بندی کے بعد حلب میں پہلی فضائی کارروائی

شام (جیوڈیسک) شام میں انسانی حقوق کے لیے سرگرم ادارے کا کہنا ہے کہ حلب میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں پر چار فضائی حملے کیے گئے ہیں جن میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق شام میں گذشتہ پیر سے شروع ہونے والی جنگ بندی […]

.....................................................

شام میں فضائی کارروائی میں سینیئر جنگجو رہنما ہلاک

شام میں فضائی کارروائی میں سینیئر جنگجو رہنما ہلاک

شام (جیوڈیسک) شام میں باغی ذرائع کے مطابق جنگجو گروپ النصرہ فرنٹ کے سینیئر کمانڈر ہلاک ہو گئے ہیں۔ النصرہ فرنٹ جس نے اب اپنا نام بدل کر جبت الفتح الشام رکھ لیا تھا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر موجود اپنے اکاؤنٹ کے ذریعے پیغام میں کہا ہے کہ ابو عمر شراکیب […]

.....................................................

یمن : فضائی کارروائی میں اسپتال نشانہ، 20 افراد ہلاک

یمن : فضائی کارروائی میں اسپتال نشانہ، 20 افراد ہلاک

یمن (جیوڈیسک) سعودی قیادت والے اتحاد کی فضائی کارروائی کے دوران پیر کو یمن کے شمالی صوبہٴ حجہ میں ایک اسپتال کو نشانہ بنایا گیا، جس میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہوئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اِس کارروائی میں کم از کم 20 افراد زخمی ہوئے جب کہ ہلاکتوں کی تعداد میں […]

.....................................................

داعش کے خلاف مزید فضائی کارروائی کا اعلان

داعش کے خلاف مزید فضائی کارروائی کا اعلان

واشنگٹن (جیوڈیسک) لیبیا میں بڑھتی ہوئی امریکی فضائی کارروائیاں داعش کے دہشت گرد گروپ کا صفایا کرنے کا آغاز ثابت ہو سکتی ہیں، جو اِس شمالی افریقی خطے کو اپنا مضبوط ٹھکانہ خیال کرتے ہوئے، یہاں قدم جمانے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ امریکہ کی افریقی کمان نے منگل کو سرطے میں داعش کے […]

.....................................................

لیبیا میں دولت اسلامیہ پر امریکی فضائی حملوں کا آغاز

لیبیا میں دولت اسلامیہ پر امریکی فضائی حملوں کا آغاز

لیبیا (جیوڈیسک) امریکہ نے لیبیا میں حکومت کی درخواست پر خود کو دولت اسلامیہ کہنے والی شدت پسند تنظیم کے ٹھکانوں پر فضائی حملے شروع کر دیے ہیں۔ امریکی محکمۂ دفاع کا کہنا ہے کہ لیبیا کے شہر سرت میں دولتِ اسلامیہ کے ٹھکانوں کو فضائی حملوں میں نشانہ بنایا گیا۔ عراق اور شام کے […]

.....................................................

ترکی کے اڈے سے داعش کے خلاف امریکی اتحاد کی فضائی کارروائیاں بحال

ترکی کے اڈے سے داعش کے خلاف امریکی اتحاد کی فضائی کارروائیاں بحال

ترکی (جیوڈیسک) پینٹاگان کے ترجمان پیٹر کک نے ایک بیان میں کہا کہ ترکی کے حکام نے اتوار کو اپنی فضائی حدود فوجی طیاروں کے لیے کھول دی ہے۔ امریکہ کی قیادت میں قائم اتحاد نے ترکی کے فضائی اڈے سے شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف کی جانے والی فضائی کارروائیاں بحال کر دی […]

.....................................................

فضائی حادثے پر مبنی فلم سلی کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

فضائی حادثے پر مبنی فلم سلی کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

لاس اینجلس (جیوڈیسک) وارنر پروڈکشنز کی فلم سَلی 15 جنوری 2009 کو نیو یارک کے دریائے ہڈسن پر ہونیوالی کریش لینڈنگ کے سچے واقعے پر بنائی گئی ہے۔ طیارے میں خرابی کے باوجود تمام مسافروں کو بحفاظت زمین پر اتارنے والے بہادر پائلٹ کو سراہنے کی بجائے اس کیخلاف انکوائری کا آغاز کر دیا جاتا […]

.....................................................

وزیراعظم روبصحت، ایک ہفتے بعد فضائی سفر کی اجازت ملنے کا امکان

وزیراعظم روبصحت، ایک ہفتے بعد فضائی سفر کی اجازت ملنے کا امکان

لندن (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف ہارلے سٹریٹ کلینک گئے جہاں ان کی ہارٹ سرجری کی گئی تھی۔ ڈاکٹرز نے وزیر اعظم کا طبی معائنہ کیا اور ان کی صحت کی تیزی سے بہتر ہوتی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ڈاکٹرز نے وزیر اعظم کو 7 دن بعد دوبارہ چیک اپ کرانے کیلئے کہا ہے۔ […]

.....................................................

ابوبکر البغدادی کے فضائی حملے میں زخمی ہونے کی اطلاعات

ابوبکر البغدادی کے فضائی حملے میں زخمی ہونے کی اطلاعات

الرقہ (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شام کے شہر الرقہ میں امریکی اتحادی طیاروں نے فضائی حملہ کیا ہے جس میں دولت اسلامیہ عراق و شام (داعش) کے سربراہ ابوبکر البغدادی کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں لیکن کسی مستند ذرائع سے اس کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ اس […]

.....................................................

شام میں اسپتال پر فضائی حملہ، 15 افراد ہلاک

شام میں اسپتال پر فضائی حملہ، 15 افراد ہلاک

حلب (جیوڈیسک) شام میں سرگرم کارکنوں کے مطابق مشرقی ضلع الشعار میں واقع بایان اسپتال کے قریب بم گرا۔ حملوں کے بعد سامنے آنے والی ویڈیو فوٹیج میں جلتی ہوئی اور تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے سے زخمیوں اور لاشوں کو نکالتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا […]

.....................................................

امریکہ : برطانوی فضائی کے جہاز میں بم کی اطلاع، مسافروں کو اتار لیا گیا

امریکہ : برطانوی فضائی کے جہاز میں بم کی اطلاع، مسافروں کو اتار لیا گیا

نیو جرسی (جیوڈیسک) کمپنی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نامعلوم افراد کی جانب سے جہاز پر بم کی اطلاع پر اسے نیو آرک لبرٹی انٹرنیشنل ائرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ جہاز پر دو سو چھ مسافر اور عملے کے تیرہ ارکان سوار تھے۔ پولیس نے سراغ رساں کتوں کی مدد سے جہاز اور […]

.....................................................

افغانستان: فضائی حملے میں طالبان کمانڈر ہلاک

افغانستان: فضائی حملے میں طالبان کمانڈر ہلاک

ہلمند (جیوڈیسک) افغان طالبان کے اہم رہنما اور ہلمند کے شیڈو گورنر ملامنان فضائی حملے میں ہلاک ہو گئے ۔ ہلمند پولیس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز مرجع کے علاقے میں ہونے والے فضائی حملے میں ملامنان زخمی ہوا تھا جو پیر کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ […]

.....................................................

افغانستان میں اتحادی فوج کی فضائی کارروائی میں اہم طالبان کمانڈرملامنان ہلاک

افغانستان میں اتحادی فوج کی فضائی کارروائی میں اہم طالبان کمانڈرملامنان ہلاک

ہلمند (جیوڈیسک) افغان پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ ہلمند میں ایک فضائی کارروائی کے دوران اہم طالبان کمانڈرملا منان اپنے کئی ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے کئی علاقوں میں طالبان کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے پیش نظر آپریشن خنجر شروع کیا گیا تھا جس میں افغان اور […]

.....................................................

لاہور : اے ایس ایف نے ائیرپورٹ کا فضائی چکر لگانے والا ڈرون پکڑ لیا

لاہور : اے ایس ایف نے ائیرپورٹ کا فضائی چکر لگانے والا ڈرون پکڑ لیا

لاہور (جیوڈیسک) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی حدود میں چکر لگانے والا ڈرون اے ایس ایف نے قبضے میں لے لیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق پکڑے جانے والے ڈرون کا کنٹرول 100میٹر تک ہے جبکہ کنٹرول کا مقام عسکری ٹین ہو سکتا ہے۔ تاحال اس حوالے سے کسی قسم تصدیق نہیں ہو سکی کہ ڈرون […]

.....................................................

شام میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ کے اہم کمانڈر ہلاک

شام میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ کے اہم کمانڈر ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ کے اہم کمانڈر مصطفی بدرالدین ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مصطفیٰ بدرالدین کو دمشق ایئرپورٹ کے قریب واقع لبنان کی عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ کے مرکزمیں نشانہ بنایا گیا جب کہ کارروائی میں مصطفیٰ بدالدین ہلاک اور ان کے […]

.....................................................

علی حیدر گیلانی کو لے کر آنے والا طیارہ پاکستان کی فضائی حدود میں داخل

علی حیدر گیلانی کو لے کر آنے والا طیارہ پاکستان کی فضائی حدود میں داخل

علی حیدر گیلانی کو لے کر آنے والا طیارہ پاکستان کی فضائی حدود میں داخل، علی حیدر گیلانی کو خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان لایا جا رہا ہے، علی حیدر گیلانی کو افغانستان میں آپریشن کے دوران بازیاب کرایا گیا تھا۔

.....................................................

شام : مہاجرین کیمپ پر فضائی حملہ، 28 افراد ہلاک

شام : مہاجرین کیمپ پر فضائی حملہ، 28 افراد ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) شام کے علاقے سرمدا میں مہاجرین کے کیمپ پر فضائی حملے میں 28 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو عملے نے موقع پر پہنچ کر حملے کے بعد لگنے والی آگ بجھائی جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو کے مطابق کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے […]

.....................................................

صوبہ ننگر ہارمیں افغان اورامریکی افواج کی فضائی کارروائی، داعش کے 40 جنگجو ہلاک

صوبہ ننگر ہارمیں افغان اورامریکی افواج کی فضائی کارروائی، داعش کے 40 جنگجو ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں افغان اور امریکی افواج نے مشترکہ فضائی آپریشن میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس میں تنظیم کے 40 جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ ننگر ہار میں افغانستان اور امریکی طیاروں نےداعش کے ٹھکانوں پر 70 سے […]

.....................................................

اسرائیل کا شام میں فضائی کارروائیاں کرنے کا اعتراف

اسرائیل کا شام میں فضائی کارروائیاں کرنے کا اعتراف

یروشلم (جیوڈیسک) اسرائیل نے پہلی دفعہ باضابطہ طور پر شام میں فضائی کارروائیاں کرنے کا اعتراف کیا ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق وادی گولان میں فوجی کیمپوں کے دورے کے موقع پر اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ اسرائیل شام میں شدت پسند تنظیم حزب اللہ کے ٹھکانوں اور اسلحہ مراکز […]

.....................................................

امریکی فضائی حملے میں القاعدہ کا سینئر رکن ابو فراس السوری ہلاک

امریکی فضائی حملے میں القاعدہ کا سینئر رکن ابو فراس السوری ہلاک

واشنگٹن (جیوڈیسک) پینٹاگون نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں امریکی فضائی حملے میں القاعدہ کا سینئر رکن ابو فراس السوری ہلاک ہو گیا ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان پیٹر کک نے ایک پریس بریفنگ میں کہا کہ ابو فراس القاعدہ سے منسلک النصرہ فرنٹ کا ترجمان تھا۔ وہ شمالی شام میں النصرہ فرنٹ کے ایک […]

.....................................................

امریکا اور کیوبا کے درمیان فضائی رابطے کی بحالی پر اتفاق

امریکا اور کیوبا کے درمیان فضائی رابطے کی بحالی پر اتفاق

ہوانا(جیوڈیسک) کیوبا کے دورے کے دوران امریکی صدر اوباما اور انکے ہم منصب راول کاسترو نے ایک ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ صدر اوباما نے کہا وہ دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری کا خیرمقدم کرتے ہیں لیکن انکے درمیان جمہوریت اور انسانی حقوق جیسے معاملات پر شدید اختلافات اب بھی […]

.....................................................

یمن : سعودی اتحادی افواج کے فضائی حملوں میں 41 شہری ہلاک

یمن : سعودی اتحادی افواج کے فضائی حملوں میں 41 شہری ہلاک

صنعا (جیوڈیسک) یمن میں سعودی عرب اور اتحادیوں کے فضائی حملوں میں 41 شہری ہلاک جبکہ 35 زخمی ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق حجہ صوبے میں ضلع مستبا کے مصروف بازار کو دو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ طبی امدادی ادارے میڈیسنز سانز فرنٹیئرز کا کہنا […]

.....................................................

پی آئی اے نے فضائی میزبانوں کیلئے نئی ہدایات جاری کردیں

پی آئی اے نے فضائی میزبانوں کیلئے نئی ہدایات جاری کردیں

پی آئی اے نے فضائی میزبانوں کیلئے نئی ہدایات جاری کردیں، کراچی: گٹکا،پان کھانے والوں کا پرواز سے قبل معائنہ ہوگا کراچی: فضائی میز بانوں کو ماوتھ فریشنز کے لازمی استمعال کی ہدایات۔

.....................................................