لیبیا میں فضائی کارروائی کے دوران داعش کے 40 سے زائد مشتبہ ارکان ہلاک

لیبیا میں فضائی کارروائی کے دوران داعش کے 40 سے زائد مشتبہ ارکان ہلاک

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا میں فضائی کارروائی کے دوران داعش کے 40 سے زائد مشتبہ ارکان ہلاک ہوگئے۔ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس سے 70 کلو میٹر دور تیونس کی سرحد کے قریب نامعلوم طیارے نے ایک گھر کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جب کہ لیبین حکام کا کہنا […]

.....................................................

دوحہ میں جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق کا فضائی مظاہرہ

دوحہ میں جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق کا فضائی مظاہرہ

دوحہ (جیوڈیسک) پاکستان اور قطر کے وزرائے اعظم نے دوحہ میں جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق طیاروں کا فضائی مظاہرہ دیکھا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق طیاروں نے قطر کی فضاؤں میں اپنی کارکردگی کے جوہر دکھائے۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان […]

.....................................................

فضائی کارروائیوں کے باعث داعش کمزور ہو گئی ہے، فرانسیسی کمانڈر

فضائی کارروائیوں کے باعث داعش کمزور ہو گئی ہے، فرانسیسی کمانڈر

لندن (جیوڈیسک) فرانسیسی کمانڈر ایڈمرل رینی جین کا کہنا ہے کہ امریکا اور اتحادی فوج کی فضائی کارروائیوں کے باعث داعش کمزور ہوگئی ہے اور وہ اب کوئی جنگ نہیں جیت سکتے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے فرانسیسی کمانڈر کا کہنا تھا کہ داعش اب حملوں کے بجائے اپنا دفاع کررہی ہے۔ فرانس […]

.....................................................

بھارت فضائی اڈوں کی حفاظت کیلئے ایک کھرب 28 ارب روپے خرچ کریگا

بھارت فضائی اڈوں کی حفاظت کیلئے ایک کھرب 28 ارب روپے خرچ کریگا

کراچی (جیوڈیسک) بھارت اپنے فضائی اڈوں کو محفوظ بنانے کیلئے ایک کھرب 28 ارب روپے سے زائد خرچ کرے گا،بھارتی فضائیہ کے 295 اڈوں میں سے 54 کو ہائی الرٹ کردیا گیا، ان میں زیادہ تر اڈے پاکستانی سرحد کے ساتھ مغربی سیکٹر میں ہیں۔ پٹھان کوٹ حملے کے بعد قائم سیکورٹی آڈٹ میں کہا […]

.....................................................

شام؛روسی فضائی حملے میں 54 افراد ہلاک

شام؛روسی فضائی حملے میں 54 افراد ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) شامی باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں میں ممکنہ طور پر روسی فضائی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 54 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ بات شام کے حالات پر نظر رکھنے والی تنظیم سیریئن آبزرویٹری ہیومن رائٹس کی طرف سے بتائی گئی ہے۔ آبزرویٹری کے مطابق اسلامک اسٹیٹ کے زیر قبضہ دیر […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی، 17 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی، 17 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کی ملک دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، پاک فضائیہ نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ تازہ کارروائی میں سترہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی پاک افغان سرحد کے قریب دتہ خیل اور شوال میں کی گئی […]

.....................................................

خیبر ایجنسی : پاک افغان سرحد پر پاک فوج کی فضائی کارروائی 9 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی : پاک افغان سرحد پر پاک فوج کی فضائی کارروائی 9 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کا امن دشمنوں پر ایک اور وار۔ پاک فوج کے شبعہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے جیٹ طیاروں نے خیبر ایجنسی میں پاک افغان سرحد پر بمباری کی۔ بمباری کے نتیجے میں 9 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ تازہ فضائی کاروائی میں دہشتگردوں کی کمین گاہیں […]

.....................................................

روس اور شام کا داعش کےخلاف پہلامشترکہ فضائی آپریشن

روس اور شام کا داعش کےخلاف پہلامشترکہ فضائی آپریشن

ماسکو (جیوڈیسک) روس اور شام نے داعش کے خلاف پہلی بار مشترکہ فضائی آپریشن کیا ہے جبکہ فرانس نے عراق میں داعش کے مواصلاتی مرکز کو تباہ کردیا ۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق شام اورروس کے لڑاکا طیاروں نے مشترکہ فوجی آپریشن میں حصہ لیا اور لطاکیہ کے ایئر بیس سے اڑان بھرنے کے […]

.....................................................

پاک فوج کی شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی، 25 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کی شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی، 25 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (جیوڈیسک) آپریشن ضرب کامیابی سے جاری ہے اور پاک فوج کی شمالی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر میران شاہ سے 35 کلو میٹر دور تحصیل دتہ خیل کے علاقہ مائزر مدہ خیل میں کی جانیوالی تازہ کارروائی میں جیٹ طیاروں نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ فضائی کارروائی میں 25 دہشتگرد ہلاک جبکہ ان […]

.....................................................

پیرس حملے کے سرغنہ عبدالحمید اباعود کے ہدایت کار شرف المودن اور عبدالقدیر حکیم فضائی حملے میں ہلاک

پیرس حملے کے سرغنہ عبدالحمید اباعود کے ہدایت کار شرف المودن اور عبدالقدیر حکیم فضائی حملے میں ہلاک

پیرس (اے کے راؤ) امریکی فوج کے ترجمان کرنل سٹیو وارن نے میڈیا کو بتایا ہے کہ 13 نومبر کی رات پیرس میں ہوئی دہشت گردی کے منصوبہ ساز مراکشی نژاد بیلجیم کے رہاشی شدت پسند عبدالحمید اباعود کے ہدایت کار شرف المودن کو شام میں 24 دسمبر اور عبدالقدیر حکیم کو 22 دسمبر کو […]

.....................................................

یمن میں اتحادی افواج کے فضائی حملے، 70 سے زائد حوثی باغی ہلاک

یمن میں اتحادی افواج کے فضائی حملے، 70 سے زائد حوثی باغی ہلاک

صنعاء (جیوڈیسک) یمن میں سعودی اور حکومتی فوج کی جانب سے فضائی حملوں میں 70 سے زائد حوثی باغی ہلاک ہوئے جب کہ ان کے تین اہم مراکز کو بھی تباہ کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے جنوب مغربی شہر کے مقاما ت پرحوثی باغیوں اور اتحادی فوج میں جھڑپ […]

.....................................................

خیبر ایجنسی : وادی تیراہ میں فضائی کارروائی

خیبر ایجنسی : وادی تیراہ میں فضائی کارروائی

خیبر ایجنسی : وادی تیراہ میں فضائی کارروائی، کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک، 6 زخمی، سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

یمن: اتحادیوں کا الحدیدہ کے رہائشی علاقے پر فضائی حملہ، 8 افراد ہلاک

یمن: اتحادیوں کا الحدیدہ کے رہائشی علاقے پر فضائی حملہ، 8 افراد ہلاک

الحدیدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں نے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہر الحدیدہ کے رہائشی علاقے پر فضائی حملے کیا۔ فضائی حملے میں آٹھ افراد ہلاک جبکہ دس زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے قریبی اسپتال داخل کروا دیا گیا ہے۔ یمن میں قیام امن کے […]

.....................................................

خیبر ایجنسی : وادی تیراہ کے علاقے میں فضائی کارروائی 6 شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی : وادی تیراہ کے علاقے میں فضائی کارروائی 6 شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی : وادی تیراہ کے علاقے میں فضائی کارروائی 6 شدت پسند ہلاک، فضائی کارروائی میں متعدد شدت پسند زخمی 2 ٹھکانے تباہ، سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

شام میں روسی فورسز کی فضائی کاروائی، 10 بچوں سمیت 45 شہری ہلاک

شام میں روسی فورسز کی فضائی کاروائی، 10 بچوں سمیت 45 شہری ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی فورسز کی جانب سے مشرقی علاقے می فضائی کارروائی کی گئی۔ فضائی کاروائی میں 4 خواتین اور 10 بچوں سمیت 45 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوئے۔ فضائی کاروائی میں قصبوں کو نشانہ بنایا گیا۔ اے ایف پی خبر ایجنسی کے مطابق […]

.....................................................

اتحادی افواج کے فضائی حملوں میں داعش کے تین اہم رہنما ہلاک

اتحادی افواج کے فضائی حملوں میں داعش کے تین اہم رہنما ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد سے ویڈیو کال کے ذریعے پینٹاگون کو بریفنگ دیتے ہوئے امریکی فوج کے ترجمان کرنل سٹیو وارن نے ہلاکتوں کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا ابو صالح گزشتہ ماہ کے آخر میں اپنے دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہوئے۔ ابو صالح داعش کے مالیاتی نیٹ ورک کے سینئر اور تجربہ […]

.....................................................

شام میں اتحادی افواج کی فضائی کارروائی، 3 شامی فوجی ہلاک اور 13 زخمی

شام میں اتحادی افواج کی فضائی کارروائی، 3 شامی فوجی ہلاک اور 13 زخمی

دمشق (جیوڈیسک) شام کے شہر ایاش میں امریکا کی سربراہی میں اتحادی افواج کی بمباری سے شام کے 3 سرکاری فوجی ہلاک جب کہ 13 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے انسانی حقوق کی تنظیموں کے حوالے سے کہا ہے کہ شام میں داعش کے خلاف کارروائی کرنے والے اتحادی ممالک نے صوبہ دیر […]

.....................................................

خبر یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔

خبر یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر آج منہ کا ذائقہ بدلنے کے لیے ہم نے کچھ خبروں سے چھیڑ چھاڑ کا پروگرام بنایا ہے ۔کیونکہ ہم بھی ”مکھی پہ مکھی مار” قسم کے کالم لکھ لکھ کر تھک بلکہ ” ہَپھ” چکے ۔۔۔۔ پہلی خبریہ کہ پی آئی اے نے فضائی میزبان (ایئرہوسٹس) کی عمر کی حد […]

.....................................................

یمن میں شادی کی تقریب پر فضائی حملے میں 27 افراد ہلاک، متعدد زخمی

یمن میں شادی کی تقریب پر فضائی حملے میں 27 افراد ہلاک، متعدد زخمی

صنعاء (جیوڈیسک) یمن کے شہر المخا میں شادی کی تقریب پر فضائی حملے کے نتیجے میں 8 بچوں اور خواتین سمیت 27 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے جنوب مغربی شہر المخا میں اتحادی افواج کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں 8 بچوں اور خواتین […]

.....................................................

شام میں شدت پسندوں نے 56 فوجی اہلکاروں کو قتل کردیا

شام میں شدت پسندوں نے 56 فوجی اہلکاروں کو قتل کردیا

دمشق (جیوڈیسک) شام کے صوبے ادلب میں شدت پسندوں نے 56 فوجی اہلکاروں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام میں کام کرنے والی انسانی حقوق کی تنطیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ مغربی صوبے ادلب میں فضائی اڈے پر شدت پسندوں نے 56 کے قریب […]

.....................................................

آسٹریلیا نے عراق کے بعد شام میں بھی داعش کے خلاف فضائی حملے شروع کر دیئے

آسٹریلیا نے عراق کے بعد شام میں بھی داعش کے خلاف فضائی حملے شروع کر دیئے

کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے شام میں داعش کے خلاف فضائی حملے شروع کرنے کی تصدیق کردی ہے۔ آسٹریلیا کے وزیردفاع کیون اینڈریوز نے کہا ہے کہ آسٹریلوی فضائیہ کے دو ہارنٹ طیاروں نے شام میں داعش کے جنگجوؤں کی نقل و حرکت کی نشاندہی کی۔ جس کے بعد ایک ہارنٹ طیارے نے ہدف کو تباہ […]

.....................................................

ترکی داعش کیخلاف فضائی کارروائی میں حصہ لے گا

ترکی داعش کیخلاف فضائی کارروائی میں حصہ لے گا

استنبول (جیوڈیسک) ترکی داعش کے خلاف فضائی کارروائی میں حصہ لے گا ۔ ترکی اور امریکہ کے درمیان ہونے والے ایک معاہدے کے بعد ترک فضائیہ شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف فضائی کارروائی میں حصہ لے گی۔ امریکی حکام نے داعش کے خلاف جاری لڑائی میں اس معاہدے کو ایک اہم قدم قرار دیا […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک، متعدد خفیہ ٹھکانے تباہ

شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک، متعدد خفیہ ٹھکانے تباہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے اور فوج کو قدم قدم پر کامیابیاں مل رہی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں فضائی کارروائی میں 10 دہشتگردوں کو ہلاک اور ان کے متعدد […]

.....................................................

یمن میں سرکاری افواج نے 5 صوبوں پر کنٹرول حاصل کر لیا

یمن میں سرکاری افواج نے 5 صوبوں پر کنٹرول حاصل کر لیا

صنعا (جیوڈیسک) یمن میں سرکاری افواج نے شدید لڑائی کے بعد ملک کے 5 صوبوں پر دوبارہ اپنا کٹرول حاصل کرکے حوثی باغیوں کو پیچھے دھکیل دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے یمن کی سرکاری افواج نے ایک اور صوبے پر قبضہ کر لیا اس طرح سے گزشتہ چند روز میں 5 صوبے […]

.....................................................